واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > اپکے کالم



اپکے کالم ہم اپکے کالم کے نام سے ایک نیا سلسلہ شروع کر رہے ہیں۔ جس میں ہم تمام لکھاری حضرات کو دعوت دیتے ہیں کہ وہ اپنے کالم یہاں پر پوسٹ کریں۔


اُمراء نشہ ِ دولت میں ھیں غافل ھم سے ،زندہ ھے ملّت ِ بیضاء غرباء کے دَم سے۔

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 28-11-11, 10:22 PM   #1
اُمراء نشہ ِ دولت میں ھیں غافل ھم سے ،زندہ ھے ملّت ِ بیضاء غرباء کے دَم سے۔
عروج عروج آف لائن ہے 28-11-11, 10:22 PM

آج تو علامہ کا یہ شعر بر محل لگا۔ حکومتیں آئیں اور گئیں مگر کفار کے شکنجے سے وطن ِ عزیز کو آزاد نہ کرا پائیں۔ پہلے پہل کفار نے بچوں کے اسباق کھنگالے اور قرآن کے احکامات و آیات کو اپنی مرضی کا ترجمہ دے کر انہیں حذف کرنے کا حکم دیا ،بدقسمتی قوم کی ،کہ دُور رَس نتائج کا سوچے بغیر ذاتی مفاد کو مدّ ِ نظر رکھتے ھوئے ان کی بات پر بِلاچوں وچراں عمل ھؤا۔
علم وفکر کی درس گاھیں یعنی ھمارے مدارس کی مکّارانہ تلاشیاں اور ان کی مقدس کتب کے تراجم اپنی مرضی کی عینک سے دیکھے گئے اور ان کو نعوذ باللہ دھشت گردی کے ادارے کہا گیا اور ھم سب بے حسّوں نے سنا بھی اور پی بھی گئے۔۔
کفاراپنے تخریبی ذھنیت کے ناپاک ارادوں کی تکمیل کے لیے ھمارے اپنوں کے خلاف، ھم میں سے مِیر جعفر چُننے میں کامیاب رھے اور ھماری پاک سر زمین پر اڈے بنائے اور پَیر جمائے ۔
یہ اچانک سے کفار طالبان نہیں بنے تھے ،اس کے لیے انہوں نے محنت ومشقت سے رُوپ دھارےیعنی زبان ،عبادت و رھن سہن کا طریقہ، ظاھری حلیہ و لباس اور چال چلن۔ اس بھہروپ کے تو صرف وھاں کے باسی گواہ ھیں ھم کہاں جان سکتے تھے۔۔
سوات کا علاقہ عرصہ ِ دراز سے انہیں کفار کو کھٹکتا تھا پھر وھاں امن کیسے انہیں ایک آنکھ بھی بھاتا۔ سو جب تک زمیں، خوں رنگ نہ ھوگئی واپسی کیسے ھوتی؟
ھماری ھر بات پر خاموشی ،نہیں بے حسّی وبزدلی نے ان کے حوصلے کو مزید تقویت بخشی اور کبھی اس گاؤں پر کبھی دوسرے گاؤں پر نہتے باسیوں پرجہازوں سے گولہ باری مگر نام دھشت گردوں کا، بھئی تم سے بڑا کون دھشت پھیلانے والا ھوگا جو دوسروں کے ملک ھی پہنچ جائے۔
ھماری پولیس چوکیوں ،فوجی چھاؤنیوں یا بحری اڈوں پرکفار ھی دھشت گردی کرتے رھے اور ذاتی فوائد، قوم کے دلوں میں خوف و مایوسی کا بیج بَوتے رھے۔
ھماری بیٹی عافیہ پر ایسا بھیانک کیس و فیصلہ ،ریمنڈ ڈیوس کا جارھانہ ڈرامہ پھر روپوشی، اسامہ کے لیے بلا اجازت حدود کی خلاف ورزی بھی ان کافر دھشت گردوں کی، ھمارے مُردہ ضمیروں کو جھنجھوڑنے کے لیے ناکافی ثابت ھوئی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔ اور ھمیں ھمارے امیر حکمرانوں نےمصنوعی مہنگائی، آٹے،چینی ،بجلی اور گیس وتیل کی قلّت کے چکر میں پھنسائے رکھا گیا۔۔۔۔۔۔
ملک میں کفار کی چالیں یعنی ٹارگٹ کلنگ ،بم دھماکے اور ڈرون حملوں پر ھم کبھی کچھ نہ بول پائے۔
مختلف چوکیوں پر بلا اشتعال فضا سے فائرنگ و گولہ باری ،ھم تھک گئے اپنے سپوتوں کی پرچم لپٹی لاشیں دیکھ دیکھ کر۔ بس اب اور برداشت نہیں ھوتا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ''اب یتیم بچے اور تڑپتی مائیں، بہنیں اور بیوائیں ھم سے اپنے کھوئےرشتوں کا حساب مانگ رھے ھیں ''
__________________
اے اللہ میرےوالدین پر رحم فرما۔ جیساکہ انہوں نے بچپن میں مجھے پالا۔ آمین۔

Last edited by عروج; 28-11-11 at 10:26 PM..

عروج
Senior Member
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 195
Reply With Quote
9 قاری/قارئین نے عروج کا شکریہ ادا کیا
mama_shalla (07-12-11), فیصل ناصر (28-11-11), نورالدین (02-12-11), ملک اظہر (28-11-11), محمدعدنان (29-11-11), مرزا عامر (30-11-11), احمد نذیر (02-12-11), راجہ اکرام (30-11-11), عائشہ اقبال (28-11-11)
پرانا 30-11-11, 01:14 PM   #2
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,557
کمائي: 315,028
شکریہ: 25,208
16,384 مراسلہ میں 41,613 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت خوب صورت انداز سے شعر کے پہلے مصرعہ کے مطابق ہمارے حالات کا جائزہ لیا گیا ہے اور امراء کی غفلت و بحسی کو واضح کیا گیا ہے
لیکن دوسرا مصرعہ ابھی تشنہ ہے۔۔ غرباء کے دم سے ملت بیضاء اگر آباد ہے تو آج ان کا کیا کنٹریبیوشن ہے ملت کی آبادی میں سوائے آبادی میں اضافے کے؟؟
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
mama_shalla (07-12-11), مرزا عامر (30-11-11), عروج (01-12-11)
پرانا 30-11-11, 01:56 PM   #3
Senior Member
 
مرزا عامر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,708
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,064 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : راجہ اکرام مراسلہ دیکھیں
بہت خوب صورت انداز سے شعر کے پہلے مصرعہ کے مطابق ہمارے حالات کا جائزہ لیا گیا ہے اور امراء کی غفلت و بحسی کو واضح کیا گیا ہے
لیکن دوسرا مصرعہ ابھی تشنہ ہے۔۔ غرباء کے دم سے ملت بیضاء اگر آباد ہے تو آج ان کا کیا کنٹریبیوشن ہے ملت کی آبادی میں سوائے آبادی میں اضافے کے؟؟
غرباء کے دم سے پہلے کچھ قائم تھا
لیکن اب تو سستی کپّیوں اور فحاشی نے غرباء کا دم خم بھی زائل کر دیا ۔
اسی لیئے ہر طرف تباہی ہے
__________________
میں اک دن لَوٹ کے آوں گا
مرزا عامر آن لائن ہے   Reply With Quote
مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا گیا
عروج (01-12-11)
پرانا 02-12-11, 07:51 AM   #4
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,220
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

وطن ِ عزیز سے محبت کرنے والے ھم غریب ِقسمت لوگ ھی تو ھیں جو دین و وطن کی خدمت کے لیے بچّے پیدا کر تے ھیں اور فوج میں کون سا امراء کے طبقے کا آپ کو نمائندہ ملے گا ۔یہ امراء ھماری اولادوں کے ساتھ کب تک بے رحمانہ و امتیازی سلوک روا رکھیں گے ۔ ھمارا لہو پکارے گا، یہ وطن ھمارا ھے ،ھم ھی ھیں پاسباں اس کے۔
عروج آف لائن ہے   Reply With Quote
عروج کا شکریہ ادا کیا گیا
مرزا عامر (02-12-11)
جواب

Tags
کلنگ, پہلے, پولیس, قرآن, نام, نظر, ملک, آج, آزاد, امیر, اجازت, بول, بے, بچوں, حکم, دے, شعر, طالبان, علاقہ, علامہ, عافیہ, عرصہ, عزیز, غافل, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
کیا آپ بتا سکتے ھیں کے مسکراھٹیں کیسے بنای جاتی ھیں muhammadasfand ایڈوب فوٹو شاپ 3 22-12-11 11:48 AM
نزلہ،زکام میں مبتلا افراد کےلیے انارکاجوس فائدے مند سیپ شعبہ طب 0 12-02-11 01:21 PM
بیت اللہ محصود انتقال کر گئے ،زندہ ہیں کالعدم تنظیم کی تردید ابن جلال خبریں 0 01-10-08 01:44 PM
بنگلہ دیش،زمبابوے ٹیمیں ایک جیسی‘ محمدعدنان کرکٹ 2 21-04-08 02:39 AM
مستقبل کی سلیکشن پالیسی طے کر لے گئی ،زمبابوے سے سیر یز میں شعیب اختر وکامران کو " آرام" دینے کا فیصلہ خرم شہزاد خرم کرکٹ 0 17-12-07 02:51 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:16 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger