واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > اپکے کالم



اپکے کالم ہم اپکے کالم کے نام سے ایک نیا سلسلہ شروع کر رہے ہیں۔ جس میں ہم تمام لکھاری حضرات کو دعوت دیتے ہیں کہ وہ اپنے کالم یہاں پر پوسٹ کریں۔


اکثر لڑکیا ں لڑکو ں کو مس کال ہی کیوں دیتی ہیں؟

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 15-05-11, 05:47 PM   #1
اکثر لڑکیا ں لڑکو ں کو مس کال ہی کیوں دیتی ہیں؟
عصمت عصمت آف لائن ہے 15-05-11, 05:47 PM

اکثر لڑکیا ں لڑکو ں کو مس کال ہی کیوں دیتی ہیں؟
1-کنجوس ہوتی ہیں
2-غریب ہوتی ہیں
3-لڑکوں کو پاگل سمجھتی ہیں
4-یا گھر ولاے کرچہ نہیں دیتے
لڑکیوں سے گذارش ہے سوال کا جواب نہ دیں۔۔ورنہ ان کو جھوٹ بولنا پڑےگا
----
----
__________________
ہماری جنگ تو خود سے تھی،ڈھال کیا رکھتے
فقیر لوگ تھے ،مال و منال کیا رکھتے
-

Last edited by عصمت; 15-05-11 at 05:58 PM..

 
عصمت's Avatar
عصمت
Senior Member
تاریخ شمولیت: Dec 2010
مقام: ڈیرہ غایخان۔مانہ احمدانی
عمر: 34
مراسلات: 438
شکریہ: 223
302 مراسلہ میں 783 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 888
Reply With Quote
عصمت کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 15-05-11, 07:09 PM   #2
ذیلی ناظم
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,639
کمائي: 86,326
شکریہ: 9,608
4,225 مراسلہ میں 12,042 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میں اس کے متعلق کچھ نہیں کہہ سکتا کیوں‌کہ مجھے کسی لڑکی نے کبھی مس کال نہیں دی۔
یاسر عمران مرزا آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا
سیپ (16-05-11), عصمت (15-05-11)
کمائي نے یاسر عمران مرزا کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
16-05-11 سیپ Good Answer 1
پرانا 15-05-11, 07:29 PM   #3
ذیلی ناظم
 
کنعان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,499
کمائي: 118,559
شکریہ: 13,494
4,905 مراسلہ میں 16,688 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عصمت مراسلہ دیکھیں
اکثر لڑکیا ں لڑکو ں کو مس کال ہی کیوں دیتی ہیں؟

1-کنجوس ہوتی ہیں
2-غریب ہوتی ہیں
3-لڑکوں کو پاگل سمجھتی ہیں
4-یا گھر ولاے کرچہ نہیں دیتے

----
----
میرے اندازے سے اس کا جواب ان چاروں میں نہیں ھے
کنعان آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا
سیپ (16-05-11), عصمت (15-05-11)
پرانا 15-05-11, 07:35 PM   #4
Senior Member
 
عصمت's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2010
مقام: ڈیرہ غایخان۔مانہ احمدانی
عمر: 34
مراسلات: 438
کمائي: 7,813
شکریہ: 223
302 مراسلہ میں 783 بارشکریہ ادا کیا گیا
عصمت کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں عصمت کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default کمال ہے

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : کنعان مراسلہ دیکھیں
میرے اندازے سے اس کا جواب ان چاروں میں نہیں ھے
آپ کےاندازے میں اس کا جواب ان چاروںاپشن میں نہیں ہے
تو بھائی برائے کرم آپ ہی بتا دیں کیا وجہ ہو سکتی ہے
عصمت آف لائن ہے   Reply With Quote
عصمت کا شکریہ ادا کیا گیا
کنعان (15-05-11)
پرانا 15-05-11, 07:38 PM   #5
Senior Member
 
عصمت's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2010
مقام: ڈیرہ غایخان۔مانہ احمدانی
عمر: 34
مراسلات: 438
کمائي: 7,813
شکریہ: 223
302 مراسلہ میں 783 بارشکریہ ادا کیا گیا
عصمت کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں عصمت کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default سچ میں آپ کو مس کر دیا

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : یاسر عمران مرزا مراسلہ دیکھیں
میں اس کے متعلق کچھ نہیں کہہ سکتا کیوں‌کہ مجھے کسی لڑکی نے کبھی مس کال نہیں دی۔
ہو سکتا ہے آپ کو مس کال نہ کی ہو پوری کال کر دی ہو
پھر آپ تو اس سوال لا تعلق ہوئے
ان سے کبھی جا کے پوچھ یا سر عمران مرزاجی
جو موبائل کے چکر میں کنگال ہوئے
--
---
عصمت آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 15-05-11, 07:40 PM   #6
ذیلی ناظم
 
کنعان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,499
کمائي: 118,559
شکریہ: 13,494
4,905 مراسلہ میں 16,688 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سب کی رائے کا انتظار فرمائیں، ویسے اب تک کتنے کا کریڈٹ جا چکا ھے۔
کنعان آن لائن ہے   Reply With Quote
کنعان کا شکریہ ادا کیا گیا
عصمت (15-05-11)
پرانا 15-05-11, 07:47 PM   #7
Senior Member
 
آبی ٹوکول's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 2,336
کمائي: 52,053
شکریہ: 4,379
1,824 مراسلہ میں 6,814 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عصمت مراسلہ دیکھیں
اکثر لڑکیا ں لڑکو ں کو مس کال ہی کیوں دیتی ہیں؟
1-کنجوس ہوتی ہیں
2-غریب ہوتی ہیں
3-لڑکوں کو پاگل سمجھتی ہیں
4-یا گھر ولاے کرچہ نہیں دیتے
لڑکیوں سے گذارش ہے سوال کا جواب نہ دیں۔۔ورنہ ان کو جھوٹ بولنا پڑےگا
----
----
یہ تو آپ کا " حُسن زن " ہے وگرنہ ایسی تو کوئی بات نہیں ۔۔۔
آبی ٹوکول آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے آبی ٹوکول کا شکریہ ادا کیا
سیپ (16-05-11), عصمت (15-05-11)
پرانا 15-05-11, 07:48 PM   #8
Senior Member
 
عصمت's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2010
مقام: ڈیرہ غایخان۔مانہ احمدانی
عمر: 34
مراسلات: 438
کمائي: 7,813
شکریہ: 223
302 مراسلہ میں 783 بارشکریہ ادا کیا گیا
عصمت کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں عصمت کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : کنعان مراسلہ دیکھیں
سب کی رائے کا انتظار فرمائیں، ویسے اب تک کتنے کا کریڈٹ جا چکا ھے۔
آپ کو کیا لگتا ہے کتنوں کا کریڈیٹ بچا ہوگا ؟؟؟؟؟
انتظار پاکستانیوں کا مقدر بن چکا ہے
---------------------------
عصمت آف لائن ہے   Reply With Quote
عصمت کا شکریہ ادا کیا گیا
کنعان (15-05-11)
پرانا 15-05-11, 07:55 PM   #9
Senior Member
 
عصمت's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2010
مقام: ڈیرہ غایخان۔مانہ احمدانی
عمر: 34
مراسلات: 438
کمائي: 7,813
شکریہ: 223
302 مراسلہ میں 783 بارشکریہ ادا کیا گیا
عصمت کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں عصمت کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : آبی ٹوکول مراسلہ دیکھیں
یہ تو آپ کا " حُسن زن " ہے وگرنہ ایسی تو کوئی بات نہیں ۔۔۔
سجن حسن زن کے معنی نہیں آتے مجھے
لگتا ہے میرے دیوانے نے لفظ محبت کہا ہے مجھے
----
عصمت آف لائن ہے   Reply With Quote
عصمت کا شکریہ ادا کیا گیا
آبی ٹوکول (15-05-11)
پرانا 15-05-11, 08:19 PM   #10
ذیلی ناظم
 
کنعان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,499
کمائي: 118,559
شکریہ: 13,494
4,905 مراسلہ میں 16,688 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عصمت مراسلہ دیکھیں
آپ کو کیا لگتا ہے کتنوں کا کریڈیٹ بچا ہوگا ؟؟؟؟؟

انتظار پاکستانیوں کا مقدر بن چکا ہے
---------------------------
آپ بتائیں گے تو معلوم ہو گا۔ ویسے اگر آپ پوری کہانی بیان کریں تو اسے پاک میگیزین میں جگہ مل سکتی ھے۔

کسی ایک کی غلطی میں پاکستانیوں پر الزام لگانا جرم ھے۔
__________________


کنعان آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 15-05-11, 08:22 PM   #11
Senior Member
 
آبی ٹوکول's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 2,336
کمائي: 52,053
شکریہ: 4,379
1,824 مراسلہ میں 6,814 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عصمت مراسلہ دیکھیں
سجن حسن زن کے معنی نہیں آتے مجھے
لگتا ہے میرے دیوانے نے لفظ محبت کہا ہے مجھے
----
تعجب ہے " زن " کہ سوا آپکے پاس اور کوئی موضوع ہی نہیں پھر بھی " حُسن زن " کا معنی نہیں معلوم ایں چہ بوالعجبی است؟؟؟؟؟
__________________
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پیکرِ دلرُبا بن کے‌ آیا ،روحِ ارض و سما بن کے آیا
سب رسولِ خُدا بن کے آئے ،وہ حبیبِ خُدا بن کے آٰیا

Last edited by آبی ٹوکول; 15-05-11 at 08:49 PM.
آبی ٹوکول آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے آبی ٹوکول کا شکریہ ادا کیا
کنعان (15-05-11), راجہ اکرام (15-05-11)
پرانا 15-05-11, 08:28 PM   #12
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 1,213
کمائي: 17,917
شکریہ: 2,322
912 مراسلہ میں 2,327 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جنکو مس کال آتی ہے نہ کریں فون ۔کس نے کنگال ہونے کوکہاہے ۔۔ویلنےوچ باں آئی اے؟
سام آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 15-05-11, 08:46 PM   #13
ذیلی ناظم
 
کنعان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,499
کمائي: 118,559
شکریہ: 13,494
4,905 مراسلہ میں 16,688 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

دو ؟؟؟ آپس میں گہرے دوست تھے

انہوں نے موبائل فونز لئے، سارا دن ایک دوسرے کو پیغام بھیجتے رہتے اپنے اپنے کریڈٹ سے۔

بالآخر تنگ آ گئے اور انہوں نے فیصلہ کیا کہ کبوتر کے ذریعے پیغام بھیجیں گے۔

ایک دن ایک ؟؟؟ دوست کے پاس دوسرے کا کبوتر آیا لیکن اس کے پاؤں میں چٹھی نہیں تھی،

اس نے حیران و پریشان ہو کر پہلے کو فون کیا اور پوچھا کہ یہ کیا ہے

تو پہلا کہنے لگا

بیوقوف یہ مس کال تھی



نقل
کنعان آن لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (15-05-11), منتظمین (15-05-11), آبی ٹوکول (15-05-11), راجہ اکرام (15-05-11), سیپ (16-05-11), عبداللہ آدم (16-05-11)
پرانا 15-05-11, 09:25 PM   #14
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,166
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

عصمت بھائی اس لڑکے لڑکی کے چکر سے نکلیں
اب آپ بڑے ہوگئے ہیں کچھ سمجھداری کی باتیں کریں
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
کنعان (15-05-11), آبی ٹوکول (15-05-11), راجہ اکرام (15-05-11), سیپ (16-05-11), سام (15-05-11), عبداللہ آدم (16-05-11), عبداللہ حیدر (15-05-11)
پرانا 15-05-11, 10:02 PM   #15
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Jan 2011
مراسلات: 11
کمائي: 473
شکریہ: 0
9 مراسلہ میں 33 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default میرابھی یہی خیال ہے

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فیصل ناصر مراسلہ دیکھیں
عصمت بھائی اس لڑکے لڑکی کے چکر سے نکلیں
اب آپ بڑے ہوگئے ہیں کچھ سمجھداری کی باتیں کریں
میرابھی یہی خیال ہے
بھائی عصمت۔۔اپنے نیک خیالات اوراچھے جذبات کودوسروں تک پہنچائیے ، اپنی ذات اپنےقول وفعل اورکردارکے ذریعے دوسروں کے کام آئیں، ان فضولیات اور لایعنی باتوں میں لگ کراپنی اوردوسروں کی زندگی کے قیمتی لمحات ضائع نہ کریں۔

Last edited by IRFAN M; 15-05-11 at 10:16 PM.
IRFAN M آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
ہیں؟, ہوتی, کہہ, کنجوس, کنعان, کمال, کال, گھر, گذارش, پاگل, ویسے, لڑکی, لڑکوں, متعلق, مس, اکثر, بھائی, بولنا, جھوٹ, جواب, دیں, دی۔, دیتی, سوال, غریب


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
جناب صدر لوگ اپ سے نفرت کیوں کرتے ہیں؟ حیدر خبریں 6 30-04-12 06:39 PM
اسلام برصغیر میں اکثریتی مذہب کیوں نہ بن سکا؟ ھارون اعظم عمومی بحث 39 12-11-10 01:22 PM
قادیانیوں کا حمایتی زندیق ھے (فتوٰی) اخترحسین سیاست 19 23-09-09 05:51 PM
امریکہ نے 6ایرانی فوجی کمپنیوں پر پابندیاں عائد کردیں، اقدام بدنیتی پر مبنی ہے‘ ایران ابن جلال خبریں 0 18-09-08 11:00 PM
امریکہ میں زندگی، ہمایوں کبیر کی آپ بیتی Real_Light کیرئر کی راہنمائی 2 17-06-08 02:05 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:18 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger