واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > اپکے کالم



اپکے کالم ہم اپکے کالم کے نام سے ایک نیا سلسلہ شروع کر رہے ہیں۔ جس میں ہم تمام لکھاری حضرات کو دعوت دیتے ہیں کہ وہ اپنے کالم یہاں پر پوسٹ کریں۔


اک شخص سارے شہر کو ويران کرگيا(شہيد ولی خان بابر کے نام)

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 15-01-11, 02:55 AM   #1
اک شخص سارے شہر کو ويران کرگيا(شہيد ولی خان بابر کے نام)
فیضان صديقی ,سندھ فیضان صديقی ,سندھ آف لائن ہے 15-01-11, 02:55 AM

گو کہ پانچ چھ سال بيت چُکے ہيں پر ميرے ذہن ميں وہ لمحات ”جوں کے توں” گھوم رہے ہيں--


جامعہ کراچی ميں بين الاقوامی تعلقات کی پہلی کلاس شروع ہونے والی تھی اور کلاس ميں ”عجيب ہڑ بونگ”سے مچی تھی ،، کُچھ طلبہ ”ہلڑ بازي”کيلۓ کلاس ميں آگۓ تھے اور ہماری ”مختصر سي” ٹيچر سے کلاس سنبھالنا ناممکن ہوگيا تھا--يکايک ٹيچر کے ساتھ کھڑا ايک نوجوان ”انگريزي” ميں شروع ہوا---! بارعب آواز اور شخصيت ميں ايسی کشش تھی کہ ہر طرف خاموشی چھا گئ دس منٹ کے ليکچر ميں شايد نۓ آنے والے طلبہ کو خوش آمديد کہا گيا اور يونيورسٹی طلبہ کو اخلاقيات کا سبق ياد دلايا گيا--- بعد ميں اُس نوجوان کا تعارف ”ولی خان” کے نام سے ہوا جو جامعہ کے شعبہ ”بين الاقوامی تعلقات” کے لائق اورسب سے متحرک طالب علم تھے-

ميرا ان سے "ہيلو ہاۓ" کے علاوہ براہ راست واسطہ دوچار بار ہی پڑا(کيونکہ ہم شروع سے ہی کھلنڈرے تھے) پر دوستوں کو اکثر ان کی تعريفوں کے پُل باندھتے ہی سنا،، کلاس ميں بھی ٹيچر اکثراُن کی مثال دے جايا کرتے تھے ، اسی ليے ہميشہ وہ ميري نظر ميں قابل رشک شخصيت ہی رہے-- سال ڈيڑھ سال قبل جب انہيں ”جيو” پہ ديکھا تو خوشی کے ساتھ ساتھ حيرانی بھی ہوئ کی يہ تو آسانی سے اسکالر شپ پہ باہر جاسکتا تھا--مجھے يقين تھا کہ وہ ترقی کی منازل کافي تيزی سے عُبور کرينگے اور ميں اس کی پيش گوئ ميں کرتا بھی رہتا--

جامعہ کے ٹيچر بھی اُن کے بارے ميں ميرے جيسے ہی خيالات رکھتے تھے اور ان کو اب بھی ”مثال” کے طور پہ پيش کيا جاتا کہ ديکھيں ”ولي” کہاں پہنچ گيا ہے اور ديکھتے رہيں کہاں تک پہنچے گا--------!!!




بچھڑا کچھ اس ادا سےکہ رت ہی بدل گئی

اک شخص سارے شہر کو ويران کرگيا

تھا تيرے دم سے تروتازہ جہان آرزو

کيسی چلی باد خزان گلشن کو ويران کرديا

فیضان صديقی ,سندھ
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مراسلات: 104
شکریہ: 305
83 مراسلہ میں 315 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 416
Reply With Quote
11 قاری/قارئین نے فیضان صديقی ,سندھ کا شکریہ ادا کیا
rabab (21-01-11), sahj (15-01-11), فیصل ناصر (15-01-11), ھارون اعظم (15-01-11), یاسر عمران مرزا (15-01-11), منتظمین (15-01-11), محمدعدنان (15-01-11), ابو عمار (16-01-11), ابوسعد (24-01-11), خرم شہزاد خرم (15-01-11), عدنان دانی (23-01-11)
پرانا 15-01-11, 11:42 AM   #2
Senior Member
 
sahj's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2009
مقام: karachi PAKISTAN
مراسلات: 2,517
کمائي: 55,981
شکریہ: 5,981
1,910 مراسلہ میں 5,629 بارشکریہ ادا کیا گیا
sahj کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ناجانے کتنے ولی خان بابر جیسے ماؤں کے لعل اور باپ کی آنکھوں کی ٹھنڈک جوانوں کو کراچی کے ظالموں نے قتل کردیا ، لیکن افسوس ہر حکومت نے پاکستان کی حکمرانی کی خاطر قاتلوں کے گروہ سے ہی مدد لے کر اپنی کرسی مضبوط کی ۔

اس وقت بھی ایسا ہی ھورہا ھے

اللہ تعالٰی ان قاتلوں کو اور انکے سرپرستوں کو نیکی اور توبہ کی ھدایت و توفیق عطا فرمائے اگر ان کے مقدر میں توبہ نہیں تو انہیں نیست و نابود کردے، تاکہ ہماری آنے والی نسلیں ان کے شر سے محفوظ رہ سکیں

آمین
__________________
حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ میں سویا ہواتھا کہ میں نے خواب میں جنت دیکھی ۔ میں نے دیکھا کہ ایک عورت ایک محل کے کنارے وضو کررہی ہے ۔ میں نے پوچھا یہ محل کس کا ہے ؟ تو فرشتوں نے جواب دیا کہ عمر رضی اللہ عنہ کا۔صحیح بخاری
sahj آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے sahj کا شکریہ ادا کیا
rabab (21-01-11), فیصل ناصر (15-01-11), ھارون اعظم (15-01-11), ابو عمار (16-01-11), ابوسعد (24-01-11)
پرانا 15-01-11, 12:58 PM   #3
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,607
شکریہ: 9,805
7,524 مراسلہ میں 22,594 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سرورق کے لیے اپلائی کریں۔
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
rabab (21-01-11), sahj (15-01-11), ابو عمار (16-01-11)
پرانا 15-01-11, 01:25 PM   #4
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,327
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

گلشن کو آباد کرنے والے تو کم ہی ملتے ہیں
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 15-01-11, 04:02 PM   #5
Senior Member
 
آبی ٹوکول's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 2,336
کمائي: 52,053
شکریہ: 4,379
1,824 مراسلہ میں 6,814 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آبی ٹوکول آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 15-01-11, 04:40 PM   #6
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,974
کمائي: 48,834
شکریہ: 7,286
5,955 مراسلہ میں 15,115 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ویسے کتنا بدنصیب ملک ہے صحافی کو بھی مار دیتے ہیں یہاں
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 15-01-11, 05:25 PM   #7
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,166
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

"سچ" کو مارتے ہیں یہاں خلیل بھائی
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 15-01-11, 08:13 PM   #8
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,974
کمائي: 48,834
شکریہ: 7,286
5,955 مراسلہ میں 15,115 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

پھرتو ہم سب کو مار دیںگے؟؟؟؟؟؟؟
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 20-01-11, 10:40 PM   #9
Senior Member
 
sahj's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2009
مقام: karachi PAKISTAN
مراسلات: 2,517
کمائي: 55,981
شکریہ: 5,981
1,910 مراسلہ میں 5,629 بارشکریہ ادا کیا گیا
sahj کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

کیا ہم سب " سچے " ہیں ؟؟؟؟؟؟
sahj آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
ہماری, کہاں, کلاس, کراچی, کرتے, پہلی, والی, لمحات, نام, نظر, متحرک, ادا, بدل, تعارف, خوش, خان, دوچار, دے, سال, سبق, شہر, شخص, شروع, طور, علم


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
کسى بھى زبان کے ويب پيج کو اردو ميں کنورٹ champion_pakistani ویب سائٹس کا جائزہ 6 06-11-09 03:19 PM
بچوں كے لئے چند ويب سائڈز Atia jamali بچوں کے گیمز 14 17-02-09 10:16 AM
بنكوں كى ويب سائٹ ہيك كركے وہاں سے رقم منتقل كرنا چیتا چالباز اسلام اور عصر حاضر 1 23-01-09 08:41 PM
تصاوير پر مشتمل كتاب مسجد ميں لے جانے كا حكم چیتا چالباز مذہبی مسائل اور ان کا حل 0 05-01-09 06:12 PM
رمضان ميں شيطان قيد كر دينے كے باوجود جمائى آنا، اور ٹيلى ويژن پر حرام تصاوير نشر كرنا چیتا چالباز جادو کا اسلامی علاج 2 01-01-09 09:09 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:19 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger