واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > اپکے کالم



اپکے کالم ہم اپکے کالم کے نام سے ایک نیا سلسلہ شروع کر رہے ہیں۔ جس میں ہم تمام لکھاری حضرات کو دعوت دیتے ہیں کہ وہ اپنے کالم یہاں پر پوسٹ کریں۔


اہانت رسول ۔ صلی اللہ علیہ وسلم اور ہم ۔۔۔!!

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 19-05-10, 11:26 AM   #1
اہانت رسول ۔ صلی اللہ علیہ وسلم اور ہم ۔۔۔!!
ARHAM ARHAM آف لائن ہے 19-05-10, 11:26 AM

السلام علیکم !
آج کل جو موضوع عوام کی زبان پر ہے وہ فیس بک پر ۔۔۔۔۔ بنائے جانے والے والے خاکے ہیں ۔۔۔
جس نے ایک بار پھر امت مسلمہ کے جذبات مجروح کر دیئے ہیں ۔۔۔۔۔ پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے محبت کے بغیر ۔۔۔۔ ایمان بھی مکمل نہیں ہوتا ۔۔۔۔ پیارے نبی صلی اللہ وسلم کی ذات اقدس وہ ذات ہے کہ جو اہل ایمان کے لیے جان ، مال ۔ اولاد سے بھی مقدم ہے ۔۔۔۔اسی محبت کا تقاضہ بھی تھا کہ آج تمام امت مسلمہ کفار کی اس ایک اور چال اور نا پاک جسارت پر چراغ پا اور سراپا احتجاج ہے ۔۔۔۔
کفار کی طرف سے آج یہ پہلی بار نہیں ہوا کہ ۔۔۔۔۔ اللہ کے محبوب صلی اللہ علیہ وسلم ۔۔۔ قرآن پاک ۔۔۔۔ یا اسلام کے خلاف گندگی ذہنیت کا ظہار کیا گیا ہو۔۔۔
ہر تھوڑے دن بعد کفار یہود ۔ ہنود و نصاریٰ کی طرف سے ایسی دل خراش حرکتیں قسط وار ہوتی آئی ہیں ۔۔۔۔ یہ اپنی ان حرکتوں سے ۔۔۔۔ کبھی باز نہیں آئے اور ۔۔۔۔ آپس میں متحد ہو کر اپنی دانست میں اسلام کے خلاف گھٹیا سازشیں کرتے رہتے ہیں ۔۔۔۔ بدی کے پرستار ، شیطانی ذہنیت رکھنے والے اور اسے پھیلانے والوں کی پھرتیاں آج سب کے سامنے ہیں ۔۔۔۔
لیکن افسوس اس بات کا سب سے زیادہ ہے کہ ۔۔۔۔۔ ان کی یہ سب چالاکیاں اور پھرتیاں ۔۔۔۔مسلمانوں کے تعاون اور کفار کے لیے ان کے دل میں لچک کے بغیر ممکن نہیں ہوتیں ۔۔۔۔
مسلم حکمرانوں کے کیا کہنے ۔۔۔۔ سب سے بڑے آلہء کار وہی ہیں ۔۔۔ بدی کے محور کے ۔۔۔۔ اس کے بعد
امت مسلمہ کا کردار دیکھا جائے تو ۔۔۔۔۔۔۔ سوائے ان خاص مواقعوں کے جب امت پر کڑا وقت آیا ۔۔۔۔ کہیں سے کوئی صدائے احتجاج بلند نہیں ہوتا ۔۔۔ یا اسلامی حمیت نظر آتی ہے ۔۔۔۔
اب کیا ہم اسی بات کے منتظر ہیں کہ۔۔۔۔ خدا نخوستہ اسلام اور پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ وسلم کے خلاف کوئی سازش ہو اور ہم جاگیں ؟؟
ہمارے ایمان اس سطح پر آگئے ہیں کہ ۔۔۔۔ ہمیں ٹارچر کرنے یا ہم سے سنگین مذاق یا چھیڑ چھاڑ کرنے کے لیے کفار کو کوئی اور بہانہ نہیں ملتا سوائے اہانت رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے ؟؟
ان میں اتنی ہمت کیو نکر پیدا ہوئی کہ وہ اس حد تک آگے بڑھ جائیں ۔۔۔۔۔کہ پھرکہیں جا کر ہماری نیند اور غفلت کا خمار اترے اور ہم غیرت ایمانی کا مظاہرہ کریں ؟
اس کا سبب ہے ہمارے ایمان کی کمزوری ۔۔۔۔۔ ہماری دین سے دوری ۔۔۔۔۔ کفار کی اندھی تقلید ۔۔۔۔ وہن کا لگ جانا ۔۔۔
ہمارے قول و فعل کا تضاد ۔۔۔۔۔ عبادت اور باقی معاملات کا الگ الگ کر دینا ۔۔۔۔
یہی وجہ ہے کہ کفار کو تقویت ملتی ہے ہمارے اس دوغلے پن سے اور وہ اوچھے ہتکنڈے استعمال کر کے ۔۔۔۔ اپنے دل کو تسکین پہنچاتا ہے ۔۔
اس نازک وقت بھی ۔۔۔۔۔ ہم احتجاجی پالیسی اپنائے ہوئے ہیں لیکن ایک طرف احتجاج ہے تو دوسری طرف وہی پر سکون معمولات زندگی ۔۔۔
کہیں سے نہیں لگتا کہ ۔۔۔۔۔ امت کوزندگی اور موت کا مسئلہ درپیش ہے ۔۔۔۔۔۔۔وہ جو ساری رات رو رو کر امت کے دعائیں کرتے تھے ۔۔۔
آج ان ہی کی امت ۔۔۔۔۔۔ کو دیکھیں تو ۔۔۔۔۔ اپنی زندگی میں مست ہے ۔۔۔۔
اگر یہی سب کچھ کوئی ہمارے خلاف کرتا۔۔۔۔ ہمارے خاکے بناتا ۔۔۔۔اور ہمیں دنیا کے سامنے بے عزت کرنے کی کوشش کرتا تو
ہم خود اندازہ کر سکتے ہیں ۔۔۔۔۔۔ کہ اس وقت کی ہماری کیفیت ۔۔۔۔۔۔ اور اب کی کیفیت کا ۔۔۔۔۔۔
کیا یہ وہی ۔۔۔۔۔۔ حالت ہے جو ہمارے خلاف کسی کی سازش کے بعد ہو سکتی تھی ؟
اس وقت تو ہمارے حلق سے کھانا بھی نہیں اترتا ۔۔۔۔۔۔ سو حربے استعمال کئے جا چکے ہوتے منہ توڑ جواب دینے کے ۔۔۔۔
کسی صورت اپنے دشمن کا نام سننا گوراہ نہیں کرتے ۔۔۔۔۔۔ رائے عامہ ہموار کرتے کہ دوسرے بھی ان سے کنارہ کشی اختیار کر لیں ۔۔۔
موازنہ کریں ہم اپنے لیے جتنےبیدار مغز اور ۔۔۔۔۔ فعال ہوتے ۔۔۔۔۔۔ کیا اپنے بنی صلی اللہ علیہ وسلم کی حرمت کے لیے اتنے ہی ہیں ؟؟

آج فیس بک پر احتجاج کرنے والوں کا سارا ڈیٹا نکال کر دیکھا جائے تو اکثریت ۔۔۔۔۔۔ لہو و لعب ا، فضولیا ت اور خرافات میں ہی وقت گزارتی نظر آئے گی ۔۔۔۔کچھ نہیں پروفائل پکچرز ہی دیکھ لیں مسلمانوں کی اندازہ ہو جائے گا ۔۔۔ مسلمانوں کے باطن کا ۔۔۔۔
چند ہی ہوں گے جنہوں نے اپنی آپ کو بچا کر رکھا ہوگا ۔۔۔۔۔۔

ایسے میں کیا ہمارا کوئی بھی احتجاج مؤثر ثابت ہو سکتا ہے ۔۔۔۔۔ ؟؟؟؟؟؟
ہمارے بات میں وزن پیدا ہو سکتا ہے ؟ دنیا ہنسی اڑانے کے علاوہ اور کیا کرے گی ؟ کبھی اس انداز سے بھی سوچا ؟؟
اگر کفار کو ان کی حرکتوں سے آئندہ کے لیے باز رکھنا ہے تو ۔۔۔۔۔۔۔ اپنے عمل سے ہمیں ثابت کرنا ہوگا کہ واقعی ہم سچے مسلمان اور
حضور صلی اللہ علیہ وسلم سے سچی محبت رکتے ہیں ۔۔۔۔
ہمارا ایک ایک لمحہ ہماری اس بات کی گواہی دیتا ہونا چاہیئے ۔۔۔۔ہمیں آپس میں متحد ہو کر رہنا ہوگا ۔۔۔
کفار کی ان ناپاک بڑھتی ہوئی جسارتوں کو روکنے کے لیے ۔۔۔۔ اپنی بساط بھر کوششوں کے ساتھ ساتھ ۔۔۔۔۔
آج سے ہی عہد کریں کے ۔۔۔۔ اب تک جو ہوا سو ہوا ۔۔۔۔۔ آئندہ ایک لمحہ بھی پیارے بنی صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے لائے ہوئے دین اور احکامات کے خلاف نہیں گزرے گا ۔۔۔۔۔ جس دن یہ عہد ہمارے زندگی میں لاگو ہو گیا ہمارے دل نے اس سچائی کو پا لیا
سمجھیں ۔۔۔۔ کہ اسلام کے خلاف سازشیں کرنا تو دور کی بات ۔۔۔کوئی اس کا تصور بھی نہیں کر سکے گا ۔۔۔۔۔
اللہ اسلام کے خلاف ہونے والی ہر سازش کو نا کام بنائے اور ۔۔۔۔۔۔ پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی اہانت کرنے والوں کا مذاق بنا دے ۔۔ انھیں دنیا اور آخرت میں بے عزت کر دے ۔۔۔۔۔۔ اور ہمیں سچا امتی بننے کی توفیق عطا فرمائے آمین ثم آمین ۔۔۔۔۔
__________________
دختراسلام ڈاکٹر عافیہ صدیقی اور ان کے اہل خانہ کی عظمتوں کو سلام۔
مدہوش حکمرانو! ہوش میں
آؤ۔۔۔

Last edited by shafresha; 19-05-10 at 02:20 PM.. وجہ: چند الفاظ‌کی تصیح!

 
ARHAM's Avatar
ARHAM
Senior Member
تاریخ شمولیت: Jan 2010
مقام: کراچی
مراسلات: 1,290
شکریہ: 868
1,147 مراسلہ میں 4,168 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 324
Reply With Quote
13 قاری/قارئین نے ARHAM کا شکریہ ادا کیا
shafresha (19-05-10), فیصل ناصر (19-05-10), گوہر (19-05-10), ھارون اعظم (19-05-10), نورالدین (19-05-10), ام طلحہ (19-05-10), ابن آدم (19-05-10), احمد بلال (19-05-10), راجہ اکرام (19-05-10), سحر (19-05-10), طارق راحیل (21-05-10), عارف اقبال (19-05-10), عبداللہ حیدر (19-05-10)
پرانا 19-05-10, 01:20 PM   #2
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,602
کمائي: 172,510
شکریہ: 8,802
5,784 مراسلہ میں 21,390 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ارحم آپ نے بالکل ٹھیک لکھا
لیکن اصل وجہ کی طرف توجہ نہیں دلائی
اور وہ ہے جہاد فی سبیل اللہ کا چھوڑ دینا۔
ہم مسلمانوں میں پانچ وقت اور تہجد گزار لوگوں کی خلقت مل جائے گی ۔ جو عام زندگی میں اسلام پر عمل بھی کرتےہونگے ۔ لیکن کتنے لوگ ہیں جن کے ہاتھوں
تلوار ہے ۔ جو اسلام کے لیے ہر وقت جہاد کے لیے تیار رہتے ہیں ۔
جب تک ہم جہاد کو اپنی زندگی کا مقصد نہیں بنائیں گے کفار کے دلوں میں اللہ مسلمانوں کا رعب نہیں ڈالے گا ۔
ہم کو ان یہود و نصاریٰ کے سامنے سیسہ پلائی ہوئی دیوار بن کر کھڑا ہونا ہے ۔ ان کفار کے دل اندر سے پھٹ جائیں گے انشاءاللہ
__________________
اے اللہ
میرے ہر فیصلے میں تیری رضا ہو شامل
جو تیرا حکم ہو وہ میرا ارادہ کردے
سحر آن لائن ہے   Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (19-05-10), ھارون اعظم (21-05-10), نورالدین (19-05-10), ام طلحہ (19-05-10), احمد بلال (19-05-10), طاھر (22-05-10), عبداللہ حیدر (19-05-10)
پرانا 19-05-10, 01:20 PM   #3
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,602
کمائي: 172,510
شکریہ: 8,802
5,784 مراسلہ میں 21,390 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ارحم آپ نے بالکل ٹھیک لکھا
لیکن اصل وجہ کی طرف توجہ نہیں دلائی
اور وہ ہے جہاد فی سبیل اللہ کا چھوڑ دینا۔
ہم مسلمانوں میں پانچ وقت اور تہجد گزار لوگوں کی خلقت مل جائے گی ۔ جو عام زندگی میں اسلام پر عمل بھی کرتےہونگے ۔ لیکن کتنے لوگ ہیں جن کے ہاتھوں
تلوار ہے ۔ جو اسلام کے لیے ہر وقت جہاد کے لیے تیار رہتے ہیں ۔
جب تک ہم جہاد کو اپنی زندگی کا مقصد نہیں بنائیں گے کفار کے دلوں میں اللہ مسلمانوں کا رعب نہیں ڈالے گا ۔
ہم کو ان یہود و نصاریٰ کے سامنے سیسہ پلائی ہوئی دیوار بن کر کھڑا ہونا ہے ۔ ان کفار کے دل اندر سے پھٹ جائیں گے انشاءاللہ
سحر آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا
پرانا 19-05-10, 01:30 PM   #4
ناظم اعلی
 
ام طلحہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 36
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,659
شکریہ: 8,154
3,796 مراسلہ میں 11,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ہم بزدل قوم ہیں ہم بزدل قوم ہیں
یا اللہ کب اس قوم کا ضمیر جاگے گا۔
ام طلحہ آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (19-05-10), عبداللہ حیدر (19-05-10)
پرانا 19-05-10, 01:36 PM   #5
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,602
کمائي: 172,510
شکریہ: 8,802
5,784 مراسلہ میں 21,390 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ام طلحہ مراسلہ دیکھیں
ہم بزدل قوم ہیں ہم بزدل قوم ہیں
یا اللہ کب اس قوم کا ضمیر جاگے گا۔
ام طلحہ میں آپ سے متفق نہیں
اور میں اس طرح اپنے ہی لوگوں کو برا بولنے کے خلاف ہوں
یہ قوم بزدل نہیں ہے ۔ ان کو راستہ دکھانے ولا کوئی۔ صرف برا بھلا بول دینے سے ہم اپنا فرض پورا نہیں کرسکتے ۔ ہم کو اپنی ذمہ داری نبھانی ہے
اسی قوم کو جگانا ہے ۔ اس کو صحیح ٹریک دینا ہے ۔
سحر آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا
ام طلحہ (19-05-10), احمد بلال (19-05-10), طاھر (22-05-10), عبداللہ حیدر (19-05-10)
پرانا 19-05-10, 01:40 PM   #6
Senior Member
 
حیدر Rehan's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Pakistan , Karachi
مراسلات: 2,879
کمائي: 51,148
شکریہ: 7,907
2,137 مراسلہ میں 4,905 بارشکریہ ادا کیا گیا
حیدر Rehan کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں حیدر Rehan کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ارحم اپکی کاوشوں کا شکریہ ۔ ۔ ۔
کمنٹس بعد میں دونگا ۔ ۔ ۔
مگر مراسلے میں موجود لفظ ""نبی"" کو سہی کرلیں شاید آپ سےلکھنے میں 2 جگہ بنی لکھ دیا ہے ۔۔۔
شکریہ
__________________
شمع ہر رنگ میں جلتی ہے سحر ہونے تک
حیدر Rehan آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے حیدر Rehan کا شکریہ ادا کیا
shafresha (19-05-10), احمد بلال (19-05-10), عبداللہ حیدر (19-05-10)
پرانا 19-05-10, 02:21 PM   #7
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,660
کمائي: 254,720
شکریہ: 53,107
7,704 مراسلہ میں 22,597 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : حیدر Rehan مراسلہ دیکھیں
ارحم اپکی کاوشوں کا شکریہ ۔ ۔ ۔
کمنٹس بعد میں دونگا ۔ ۔ ۔
مگر مراسلے میں موجود لفظ ""نبی"" کو سہی کرلیں شاید آپ سےلکھنے میں 2 جگہ بنی لکھ دیا ہے ۔۔۔
شکریہ
شکریہ بھائی!
تصیحات کردی گئی ہیں!
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
احمد بلال (19-05-10), حیدر Rehan (21-05-10)
پرانا 19-05-10, 05:34 PM   #8
Senior Member
 
سائرہ علی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2009
مقام: خوابوں کی سرزمین
مراسلات: 262
کمائي: 6,400
شکریہ: 366
216 مراسلہ میں 640 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اللہ پاک ان یہودیوں کو غرق کرے
کیا پاکستان میں‌کوئی بھی ایسا آئی ٹی ایکسپرٹ نہیں ہے جو اس منحوس فیس بک کو ہیک کرکے اس کا بیڑہ غرق کرسکے ۔
ویسے ہماری حکومت کو اس سلسلہ میں موثر اقدامات کرنے چاہئیں اور اس سائٹ کو پاکستان بھر میں‌بین کرنا چاہئیے ۔
__________________
مجھے تم سے محبت ہے !
سائرہ علی آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے سائرہ علی کا شکریہ ادا کیا
shafresha (21-05-10), ھارون اعظم (21-05-10), راجہ اکرام (19-05-10)
پرانا 20-05-10, 10:21 AM   #9
ناظم اعلی
 
ام طلحہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 36
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,659
شکریہ: 8,154
3,796 مراسلہ میں 11,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

الحمد للہ یہ کام ایک ترک نوجوان نے کر دکھایا۔ دل سے ڈھیروں دعائیں نکل رہی ہیں اسکے لئے۔ ہمارے پاکستانی نوجوانوں کو بھی ہیکنگ کا ماہر ہوجانا چاہئے۔ اب کافی جگہوں پر اس مہارت کی ضرورت پڑنے لگی ہے۔
__________________
یا اللہ!! تمام دنیا سے قوم یہود کو اپنی ناپاک سوچ سمیت نیست و نابود کر دے۔ اس قوم کا نام و نشان ہی مٹا دے۔ آمین ثم آمین
ام طلحہ آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا
shafresha (21-05-10), فیصل ناصر (21-05-10), ھارون اعظم (21-05-10), سحر (20-05-10)
پرانا 21-05-10, 11:01 AM   #10
Senior Member
 
حیدر Rehan's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Pakistan , Karachi
مراسلات: 2,879
کمائي: 51,148
شکریہ: 7,907
2,137 مراسلہ میں 4,905 بارشکریہ ادا کیا گیا
حیدر Rehan کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں حیدر Rehan کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سائرہ علی مراسلہ دیکھیں
اللہ پاک ان یہودیوں کو غرق کرے
کیا پاکستان میں‌کوئی بھی ایسا آئی ٹی ایکسپرٹ نہیں ہے جو اس منحوس فیس بک کو ہیک کرکے اس کا بیڑہ غرق کرسکے ۔
ویسے ہماری حکومت کو اس سلسلہ میں موثر اقدامات کرنے چاہئیں اور اس سائٹ کو پاکستان بھر میں‌بین کرنا چاہئیے ۔
جی ہاں حکومت نے بہت ہی موثر اقدامات کیے تھے جب فون اسرائیل سے ایا تھا
تو حکومت نے بلاک کردیا سب کچھ تا کہ کوئی اس میں خرابی نہ پیدا کرسکے ،،،
کیا یہ اقدامات کم ہیں ۔ ۔ ۔
لیکن اگر ایسا نہ ہوتا تو کیا ہوتا ۔ ۔ ۔
یہ بھی ایک سوال ہے اپنی جگہ ۔ ۔ ۔
لیکن فائدہ ہر حال میں ان کا ہی ہونا تھا ۔ ۔ ۔۔
حیدر Rehan آن لائن ہے   Reply With Quote
حیدر Rehan کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (21-05-10)
پرانا 21-05-10, 12:33 PM   #11
Senior Member
 
طارق راحیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Karachi
عمر: 27
مراسلات: 2,895
کمائي: 31,695
شکریہ: 4,003
1,175 مراسلہ میں 2,379 بارشکریہ ادا کیا گیا
طارق راحیل کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ہمیں چاہیئے کہ مسلمان ہونے کے ناطے اپنے آپ کو فیس بک سے الگ کر لیں اپنا اکاؤنٹ بند کر لیں

اپنی دوستی اپنے ان مسلمان بھائیوں کے لئے چھوڑ دیں جو پیغمبر محمدصلی اللہ علیہ وسلم کے ماننے والے ہیں
یا ان لوگوں کے لئے جو محمدصلی اللہ علیہ وسلم کے نام کی بھی بے حرمتی نہیں کر سکتے

ایک حدیث کا مفہوم ہے
قیامت میں ہر شخص اس کے ساتھ ہوگا جس کا ساتھ وہ دنیا میں رکھتا تھا
کیا ہم ان خبیث لوگوں کے ساتھ اب بھی ہیں
بس ایونٹ چلا جائے ہم پھر فیس بک پر
کیا یہی محمدصلی اللہ علیہ وسلم سے محبت ہے

ہم اس کے بدلے دوسرے ذرائع کیوں استعمال نہیں کر لیتے
تا کہ بار بار ایسا عمل کرنے کی نا سوچ سکیں یہ غیر مسلم

ورنہ ہر سال ایسا ہی ہو گا
اور ہم 5 سے 10 دن کے لئے فیس بک بند کر کے محمدصلی اللہ علیہ وسلم کی محبت کا دم بھرتے رہیں گے

کیا ہم محمدصلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ ہیں یا محمدصلی اللہ علیہ وسلم کی توہین کرنے والوں کے ساتھ؟
گر ہم فیس بک ہی چاہتے ہیں تو پاکستانی فیس بک استعمال کر سکتے ہیں

www.pakfacebook.com
__________________
سمجھو تو بہت قابلِ تعظیم ہے لوگوں
اِک دوست کا اِک دوست سے پیار کا رشتہ
www.tariqraheel.blogspot.com
طارق راحیل آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے طارق راحیل کا شکریہ ادا کیا
ھارون اعظم (21-05-10), حیدر Rehan (21-05-10)
پرانا 21-05-10, 02:56 PM   #12
Senior Member
 
طارق راحیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Karachi
عمر: 27
مراسلات: 2,895
کمائي: 31,695
شکریہ: 4,003
1,175 مراسلہ میں 2,379 بارشکریہ ادا کیا گیا
طارق راحیل کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

متنازعہ خاکوں کے مقابلہ کی بناء پر فیس بک اور یو ٹیوب بلاک مگر۔۔۔۔۔۔۔

اس کے بعد کیا۔۔۔۔؟؟؟




ہمیں چاہیئے کہ مسلمان ہونے کے ناطے اپنے آپ کو فیس بک سے الگ کر لیں اپنا اکاؤنٹ بند کر لیں





اپنی دوستی اپنے ان مسلمان بھائیوں کے لئے چھوڑ دیں جو پیغمبر محمدصلی اللہ علیہ وسلم کے ماننے والے ہیں


یا ان لوگوں کے لئے جو محمدصلی اللہ علیہ وسلم کے نام کی بھی بے حرمتی نہیں کر سکتے





ایک حدیث کا مفہوم ہے


قیامت میں ہر شخص اس کے ساتھ ہوگا جس کا ساتھ وہ دنیا میں رکھتا تھا


کیا ہم ان خبیث لوگوں کے ساتھ اب بھی ہیں


بس ایونٹ چلا جائے ہم پھر فیس بک پر


کیا یہی محمدصلی اللہ علیہ وسلم سے محبت ہے





ہم اس کے بدلے دوسرے ذرائع کیوں استعمال نہیں کر لیتے


تا کہ بار بار ایسا عمل کرنے کی نا سوچ سکیں یہ غیر مسلم





ورنہ ہر سال ایسا ہی ہو گا


اور ہم 5 سے 10 دن کے لئے فیس بک بند کر کے محمدصلی اللہ علیہ وسلم کی محبت کا دم بھرتے رہیں گے





کیا ہم محمدصلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ ہیں یا محمدصلی اللہ علیہ وسلم کی توہین کرنے والوں کے ساتھ؟


گر ہم فیس بک ہی چاہتے ہیں تو پاکستانی فیس بک استعمال کر سکتے ہیں





عیسائیوں اور یہودیوں کی ویب سے بچیئے


مسلمان بنیئے مسلمانوں کے بنیئے


مسلمانوں کو فوقیت دیجئیے


پاکستانی فیس بک





مکمل پاکستانی ویڈیو ویب


جہاں ان لمیٹیڈ سائز کی ویڈیوز لوڈ اور شیئر کی جا سکتی ہیں
طارق راحیل آف لائن ہے   Reply With Quote
طارق راحیل کا شکریہ ادا کیا گیا
طاھر (22-05-10)
جواب

Tags
پیارے, پاک, پرستار, قرآن, نیند, نظر, مکمل, موت, ممکن, محبت, ایمان, اللہ, احتجاج, اسلام, اسلامی, جواب, خلاف, خدا, دل, دعائیں, رات, زندگی, عہد, عبادت, صدائے


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ثنا خوانِ رسول صلی اللہ علیہ وسلم مظفر وارثی انتقال کر گئے Ajmal Anjum خبریں 4 31-01-11 10:30 PM
حرمت رسول صلی اللہ علیہ وسلم، گستاخ رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی سزا اور اس کا انجام چیتا چالباز اخلاق و آداب 6 19-10-10 05:41 PM
تکمیل اِیمان کی شرط ::: رسول اللہ صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم سے محبت ::: عادل سہیل عقیدہ رسالت 3 15-05-10 09:55 AM
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے رازداں طارق راحیل پیارے نبی کی حیات طیبہ(ص) 0 25-02-09 09:35 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:22 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger