واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > اپکے کالم



اپکے کالم ہم اپکے کالم کے نام سے ایک نیا سلسلہ شروع کر رہے ہیں۔ جس میں ہم تمام لکھاری حضرات کو دعوت دیتے ہیں کہ وہ اپنے کالم یہاں پر پوسٹ کریں۔


ایک اور دھماکہ ..ایسا کب تک ہوتا رہے گا ۔۔!!

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 07-10-10, 10:09 PM   #1
ایک اور دھماکہ ..ایسا کب تک ہوتا رہے گا ۔۔!!
ARHAM ARHAM آف لائن ہے 07-10-10, 10:09 PM

السلام علیکم !
عبداللہ شاہ غازی کے مزار پر دھماکوں میں 10 افراد جاںبحق اور 80 سے زیادہ ذخمی ہو گئے ہیں ۔پرائیوٹ اسکولز بند کر دئیے گئے ۔
اور 3 روزہ سوگ کا اعلان کیا گیا ہے ۔۔
اس کے علاوہ کئی علاقوں میں فائرنگ کا سلسلہ بھی شروع ہو گیا ۔۔۔پیٹرول پمپس بند ، گاڑیاں نظر آتش ۔۔۔( یہ سب کس کی ایماء پر ہو رہا ہے ؟)
دھماکوں کے بعد ۔۔۔۔ حسب روایت حکومت کے بے حسی اور ڈھٹائی پر مبنی بیانات سامنے آنے شروع ہو چکے ہیں ۔۔۔
خاص کر وزیر اعلیٰ سندھ ذالفقار مرزا کہ جنہوں نے کہا کہ دھماکے تو ہوتے رہتے ہیں ۔۔۔اس سے زیادی سیکیورٹی نہیں دے سکتے تھے ۔۔۔
دھماکوں کے فوری بعد کراچی کے تمام مزارات بند کر دیئے گئے ہیں ۔۔۔۔
سوال یہ ہے کہ مزارات بند کر دینے سے کیا ملک میں دہشت گردی پر قابو پایا جا سکے گا ۔۔۔۔؟
مسجدوں میں بھی دھماکے ہوتے ہیں تو کیا اب مسجدوں پر بھی تالے لگانے کی تیاری ہے ؟بازاروں/ ہسپتال / تفریحی مقامات میں دھماکے ہوتے ہیں تو کیا یہ سب بند کر دئیے جائیں ؟؟
اطلاعات کے مطابق حادثے کے وقت سیکیورٹی کیمرے بھی بند تھے ۔۔۔ جس سے تحقیقات کرنے میں مدد ملتی ۔۔۔
تمام مکابت فکر کے علماء عوام کو پر سکون رکھنے اور فرقہ واریت پھیلانے والے سے ہوشیار رہنے کی تلقین کررہے ہیں
لیکن حکومت اپنی ذمہ داری پوری کرنے سےمعذور ہی نظر آتی ہے ۔۔
۔۔سارے بیانات اور شواہد حکومت کی نا اہلی ثابت کرتے ہیں ۔۔۔
اس سے قبل رحمٰن ملک ۔۔۔۔ مولانا طارق جمیل اور عبدالوہاب صاحب کو قاتلانہ حملے کی پیشن گوئی کر چکے ہیں ۔۔
حکومت کو دہشت گردی کی وارداتوں کا قبل از وقت علم ہاجاتا ہے تو اس کی روک تھام کیوں نہیں کی جاتی ۔۔۔
یہ بھی کسی سازش کا حصہ ہے کہ ایک مکتبہ فکر کے علماء پر حملے کی اطلاع دی گئی ۔۔۔ اور حملے دوسرے مکتبہ فکر سے تعلق رکھنے والوں کے مزار پر ہوا ؟؟
ملک میں افرا تفری مچا دی گئی ہے ۔۔۔۔ حکومتی بیانات اور اور ان کاروائیوں نے ۔۔۔ کیسے معلوم کیا جائے ان واقعات کے پیچھے کس کا ہاتھ ہے ۔۔۔؟
اس ضمن میں امریکی جرنلسٹ ڈین میڈسن کی تحقیقاتی رپورٹ اہمیت کی حامی ہے جس میں کئے گئے انکشافات کی رحمن ملک مسلسل تردید کرتے چلے آرہے ہیں ۔
آئندہ ہونے والی کار کردگی میں ۔۔۔
حسب سابق کمیٹی تشکیل دی جائے گی دو چار دن یہ واقعی خبروں میں رہے گا ۔۔۔ پھر خدانخوستہ کسی اور پیش آجانے والے واقعے اور خبر کی بازگشت سنائی دے گی
اور لوگ بھول جائیں گے کہ ۔۔۔۔ یہ دھماکے ہوئے تھے
آخر ایسا کب تک ہوتا رہے گا ۔۔۔۔۔؟؟؟؟
__________________
دختراسلام ڈاکٹر عافیہ صدیقی اور ان کے اہل خانہ کی عظمتوں کو سلام۔
مدہوش حکمرانو! ہوش میں
آؤ۔۔۔

Last edited by ARHAM; 07-10-10 at 10:25 PM..

 
ARHAM's Avatar
ARHAM
Senior Member
تاریخ شمولیت: Jan 2010
مقام: کراچی
مراسلات: 1,290
شکریہ: 868
1,147 مراسلہ میں 4,168 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 292
Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے ARHAM کا شکریہ ادا کیا
sahj (07-10-10), فیصل ناصر (07-10-10), ھارون اعظم (08-10-10), مرزا عامر (07-10-10), حیدر (09-10-10), شمشاد احمد (07-10-10), عبداللہ آدم (08-10-10)
پرانا 07-10-10, 10:37 PM   #2
Senior Member
 
فرحان دانش's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 28
مراسلات: 2,782
کمائي: 41,155
شکریہ: 2,659
1,639 مراسلہ میں 3,768 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ظالمان نے ذمہ داری قبول کرلی ہے۔ خدا ان ظالمان اور ان کے حواریوں کو داخل جہنم کرے ۔
فرحان دانش آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے فرحان دانش کا شکریہ ادا کیا
مرزا عامر (07-10-10), حیدر (09-10-10)
پرانا 09-10-10, 12:56 PM   #3
Senior Member
 
ARHAM's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2010
مقام: کراچی
مراسلات: 1,290
کمائي: 32,348
شکریہ: 868
1,147 مراسلہ میں 4,168 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

امریکی صحافی اور اور وزارت دفاع کے سابق عہدہ دارڈین میڈسن کی رپورٹ کے مطابق ۔۔۔
" پاکستان میں دہشت گردی کی وارداتوں میں بلیک واٹر ملوث ہے۔ (نیا نام ژی سروسزہے) یہ تنظیم بم ھماکے کررہی ہے جبکہ تحریک طالبان پاکستان امریکا کی مقرر کردہ ہے اور اس کا کام صرف ذمہ داری داری قبول کرنا ہے۔ "

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فرحان دانش مراسلہ دیکھیں
ظالمان نے ذمہ داری قبول کرلی ہے۔ خدا ان ظالمان اور ان کے حواریوں کو داخل جہنم کرے ۔
ARHAM آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ARHAM کا شکریہ ادا کیا
مرزا عامر (09-10-10), حیدر (09-10-10)
پرانا 09-10-10, 11:22 PM   #4
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,343
کمائي: 95,277
شکریہ: 52,394
11,142 مراسلہ میں 35,169 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جب تک میں نہیں سُدھروں گا ۔۔۔تب تک ایسا ہی ہوتا رہے گا
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (10-10-10), مرزا عامر (09-10-10)
جواب

Tags
ہوتا, فوری, فرقہ واریت, کراچی, کس, گئی, وقت, واقعے, واقعات, وزیر, لوگ, نظر, ملک, مطابق, معلوم, اہمیت, اعلیٰ, بے, حصہ, دے, روزہ, شروع, عوام, علماء, غازی


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
کاش کے ایسا نہ ہوتا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ وسیم گپ شپ 8 14-03-11 07:31 PM
ایساکہاں ہوتا ہے عبداللہ آدم صحافت 2 04-02-11 02:40 PM
قانون ایسا ہوتا ہے خرم شہزاد خرم میری ڈائری 9 19-04-09 09:35 AM
کاش ایسا ہوتا جاوید اپکے کالم 1 17-10-07 05:39 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:27 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger