واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > اپکے کالم



اپکے کالم ہم اپکے کالم کے نام سے ایک نیا سلسلہ شروع کر رہے ہیں۔ جس میں ہم تمام لکھاری حضرات کو دعوت دیتے ہیں کہ وہ اپنے کالم یہاں پر پوسٹ کریں۔


ایک گزارش ھے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 28-05-09, 06:47 PM   #1
ایک گزارش ھے
Haya 786 Haya 786 آف لائن ہے 28-05-09, 06:47 PM

میں پاکستان کی ایک عام سی شہری ھوں میری جناب عزت ماآب محترم صدر آصف علی زرداری سے نہایت مودبانہ گزارش ھے ھم ایک غریب قوم ھیں تین سو پینسٹھ دنوں میں سے تین سو دن ھمارے بنا بجلی کے گزرتے ھیں فاقے عام ھیں بنا علاج کے مر جانا کوئ بڑی بات نہیں مر مر کے ماں باپ اپنی اولاد کو تعلیم دلاتے ھیں مگر نوکری نہیں ملتی کسی بھی دفتر میں چلے جائیں بنا رشوت کوئ کام نہیں ھوتا ضروریاتِ زندگی حصول مشکل ھوتا جا رھا ھے مہنگائ دن بدن بڑھ رھی ھے امن و امان کی صورتحال خراب سے خراب تر ھوتی جا رھی ھے جاگیردار اور وڈیرے ھم لوگوں کو زر خرید غلام سمجھتے ھیں محنت کا مناسب معاوضہ نہیں ملتا زندگی کی کوئ ضمانت نہیں کب کیا ھو جائے کوئ کچھ نہیں کہہ سکتا زندگی مسلسل امتحان بن گئ ھے ھم برسوں انھیں حالات سے دوچار ھیں مگر ھم کئ دھائیوں سے خا موش ھیں کبھی کوئ آواز نہیں اٹھائ مگر اب مجبور ھورھے ھیں
ھمارے ملک کے دو ٹکرے ھو گئے ھم خاموش رھے چہرے بدلے رھے حکومتیں بدلتی رھیں مگر ھم لوگوں کے حالات نہیں بدلےبرسوں آمر حکمران رھے ھم ھر ظلم خاموشی سے سہتے رھے ھمارے ملک کے کونے کونے میں آگ بھڑکتی رھی لوگ مرتے رھے اپنے اور غیر ھمیں مارتے رھے کبھی ڈرون حملے ھوئے کبھی لوگ غائب ھوئے ملکی خزانہ بار بار لوٹا گیا عوام غریب سے غریب تر اور حکمران امیر سے امیر ترین ھوتے رھے ھم خاموش رھے اس امید سے کبھی تو حالات بدلیں گے حکمرانوں کو کبھی تو عوام کا خیال آئے گا ان لوگوں کا جن کے ووٹ سے وہ منتخب ھوئے ھیں اب آپ سے اتنی گزارش ھے ساری دنیا میں ھماری غربت کا مذاق اڑانا بند کریں ھم غریب ھیں مگر عزتِ نفس رکھتے ھیں حالات کا شکار ھیں مگر بھکاری نہیں ھمارا نام لے کر ھمارے زخم دیکھا کر دنیا بھر جا جا کر ھمارے نام سے بھیک لینا بند کر دیں ھمیں آپ کے خلوصِِِ نیت پہ شک نہیں

اگر آپ کو ھمارا اتنا خیال ھے تو حالات کے شکارلوگوں کے پاس جا کر اپنی محبت کا اظہار کریں ان کے زخموں پر مرھم رکھیں صرف ٹی وی پہ ھی خطاب نہ کریں بلکہ سال میں چند گھنٹے عوام کے ساتھ گزاریں انکےمسلے مسائل انسے سنیں غریب عوام کو اس میں کوئ دلچسپی نہیں آپ نے کتنے میلین ڈالر ھمارے نام سے بطور امداد کے اکٹھے کیے اگر عوام کا اتنا خیال ھے تو اپنے غیر ملکی اثاثے پاکستان میں منتقل کر دیں مرسڈیز کاروں کے بجائے کسانوں کو ٹیکسوں میں چھوٹ دی جائے امیروں کے قرضے معاف کرنے کے بجائے غریبوں کو آسان اقساط پہ قرضے دیئے جائیں غیر ملکی دوروں پہ اتنا ھی خرچ کریں جتنا ایک غریب ملک کے صدر کو کرنا چاھئے اپنے ساتھ ان لوگوں کو لے کر جائیں جو اسلامی احکامات کی پابندی کریں غیر ممالک میں اسلام کے پاکستانی عوام کا نمائندہ بن کر جائیں
آپ سے اتنا عرض کرنا ھے پاکستانی عوام میں بہت برداشت ھے بہت حوصلہ ھے وہ بھوکے مر جائیں گے پاکستان کے لیے سب کچھ برداشت کر لیں گے صرف ھم سب کے قوتِ بازو پہ اعتبار کریں اللہ تعالیٰ نے جن نعمتوں سے نوازا ھے ان سے فائدہ اٹھائیں ھمیں اپنے پاؤں پہ کھڑا ھونے کا موقعہ دیں جب تک ھم اپنے پاؤں پہ نہیں کھڑے ھوں گے پاکستان کیسے چلے گا ترقی کی نئ منزلیں کیسے طے کرے گا

Haya 786
Senior Member
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 1,307
شکریہ: 245
1,036 مراسلہ میں 3,134 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 608
Reply With Quote
17 قاری/قارئین نے Haya 786 کا شکریہ ادا کیا
Arabian (02-07-09), J.S (07-08-09), فیصل ناصر (28-05-09), پاکستانی (30-05-09), ملک بھائی (06-08-09), منتظمین (28-05-09), مسافر (28-07-09), wajee (28-05-09), yashaka (31-05-09), ایس اے نقوی (31-05-09), ام غزل (30-05-09), ابن آدم (30-05-09), راشد احمد (29-05-09), رضی (30-05-09), سام (28-05-09), سحر (28-05-09), شاہ جی 90 (12-06-09)
پرانا 28-05-09, 07:35 PM   #2
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,602
کمائي: 172,510
شکریہ: 8,802
5,784 مراسلہ میں 21,390 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آپ بھی کن لوگوں سے عزت نفس کی بات کررہی ہیں ۔ جن کو عزت نفس کے معنی ہی نہیں معلوم ۔
سحر آن لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (28-05-09), ملک بھائی (06-08-09), ایس اے نقوی (31-05-09), ابن آدم (30-05-09), رضی (30-05-09), شاہ جی 90 (12-06-09)
پرانا 28-05-09, 08:52 PM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 1,213
کمائي: 17,917
شکریہ: 2,322
912 مراسلہ میں 2,327 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

زرداری اوراسکےقبیل کےلوگوں سےبھلائی کی امیدفضول ہے
سام آن لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے سام کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (28-05-09), ایس اے نقوی (31-05-09), ام غزل (30-05-09), ابن آدم (30-05-09), رضی (30-05-09), شاہ جی 90 (12-06-09)
پرانا 28-05-09, 09:15 PM   #4
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Dec 2008
مراسلات: 616
کمائي: 11,173
شکریہ: 362
472 مراسلہ میں 1,331 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہن کن لوگوں کی بات کررہی ہیں؟

ان لوگوں کے بارے میں جب ملک پر مشکل آپڑتی ہے تو ان کو دورے پڑنا شروع ہوجاتے ہیں کبھی لیبیا کا، کبھی برطانیہ، کبھی امریکہ، کبھی فرانس اور کبھی دوبئی
ان لوگوں کی جو بیرون ملک بھیک مانگنے جاتے ہیں
ان لوگوں کی جو بیرون ملک شراب خانوں میں گالی گلوچ اورطوائفوں پر ڈالرنچھاور کرتے ہیں، جبکہ سوات جل رہا ہوتا ہے اور متاثرین دربدر کی ٹھوکریں کھارہے ہوتے ہیں۔
ان لوگوں کی جنہوں نے شہیدوں کے نام پر ووٹ مانگےا ور خود کہتے ہیں کہ ابھی انہیں مرنا نہیں ہے
ایسے لوگوں کی جواپنی انا کی تسکین کے لئے گھنٹہ بھر کے لئے ساری ٹریفک بلاک کروا دیتے ہیں۔
ایسے لوگوں سے ہمدردی رکھنا بیکار ہے۔ کوئی مرتا ہے مرے، ان کو کیا بس ڈالر آنے چاہئیں
__________________
حکمران کے محبوب ہونے اور فرعون بننے میں رویے کا فرق ہے۔
راشد احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
10 قاری/قارئین نے راشد احمد کا شکریہ ادا کیا
Arabian (02-07-09), Haya 786 (31-05-09), فیصل ناصر (28-05-09), ایس اے نقوی (31-05-09), ام غزل (30-05-09), ابن آدم (30-05-09), رضی (30-05-09), سام (31-05-09), سحر (29-05-09), شاہ جی 90 (12-06-09)
پرانا 28-05-09, 11:16 PM   #5
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,607
شکریہ: 9,805
7,524 مراسلہ میں 22,594 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سر ورق کے لیے اپلائی کریں
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (31-05-09), ام غزل (30-05-09), ابن آدم (30-05-09), رضی (30-05-09), شاہ جی 90 (12-06-09)
پرانا 28-05-09, 11:21 PM   #6
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,526
کمائي: 88,076
شکریہ: 5,188
5,037 مراسلہ میں 11,458 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کس سے ایسی التجا جناب ایسی تو صرف اللہ سے ہی کر سکتے ہو !!!!!!
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا
رضی (30-05-09), شاہ جی 90 (12-06-09)
پرانا 28-05-09, 11:51 PM   #7
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,166
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

چلیں حیا جی
شاہ جی سے بات کرکے یہ اپیل لگوانے کی کوشش کرتے ہیں اخبار میں

ویسے آجتک میں نے پورے پاکستان میں زرداری کا ایک حمایتی بھی نہیں دیکھا
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
ام غزل (30-05-09), ابن آدم (30-05-09), رضی (30-05-09), سام (31-05-09), سحر (29-05-09), شاہ جی 90 (12-06-09)
پرانا 30-05-09, 01:57 AM   #8
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,536
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آج سچ میں مجھے بہت ہنسی آئی زرداری کے منہ سے یہ بات سن کے کہ ہم اپنا پیٹ کاٹ کے آپ لوگوں کی مدد کریں گے(سوات متاثرین سے خطاب کرتے ہوئے اس نے یہ کہا)

اور فیصل جی یہ پاکستان ہے جہاں ایک صدر خود چادر میں چھپ کر آتا ہے اور دیوار پر لکتا ھے چوہدری فضل الٰہی کو رہا کرو اور ایک وہ صدر بن جاتا ہے جسے 99.9% آبادی ناپسند کرتی ہے
__________________

عشق قاتل سے بھی مقتول سے ہمدردی بھی ،یہ بتا کس سے محبت کی جزا مانگے گا؟
سجدہ خالق کو بھی ابلیس سے یارانہ بھی، حشر میں کس سے عقیدت کا صلہ مانگے گا؟
رضی آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (30-05-09), ام غزل (30-05-09), سحر (30-05-09), شاہ جی 90 (12-06-09)
پرانا 30-05-09, 08:18 PM   #9
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Dec 2008
مراسلات: 616
کمائي: 11,173
شکریہ: 362
472 مراسلہ میں 1,331 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

نقار خانے میں‌طوطی کی آواز کون سنتا ہے۔
ہمارے سیاہ ستدانوں کی حالت یہ ہے کہ وہ الیکشن سے پہلے عوام کے ساتھ محبوباؤں‌جیسا سلوک کرتے ہیں جیسے ہی وہ جیتے تو عوام ان کے لئے شودروں سے بھی بدتر ہوجاتی ہے۔
راشد احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے راشد احمد کا شکریہ ادا کیا
Haya 786 (31-05-09), ام غزل (13-06-09), ابن آدم (30-05-09), رضی (31-05-09), شاہ جی 90 (12-06-09)
پرانا 30-05-09, 08:35 PM   #10
ناظم اعلی
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مراسلات: 2,866
کمائي: 28,498
شکریہ: 10,920
1,995 مراسلہ میں 4,853 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کیا کہوں سب نے سب کچھ کہہ دیا ! اتنا ہی کہوں گی اب 99۔9 فیصد آبادی کو ہی کچھ کرنا پڑے گا ورنہ ہم یہونہی ان ہمدردوں‌کے ظلم کا شکار رہیں گے ، زراداری اور ان جیسے سیاستدان شائد اسی دن کے انتظار میں ہیں کہ کب عوام کی برداشت کا مادہ ختم ہو اور کب وہ اپنے انجام کو پہنچیں ۔
ام غزل آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے ام غزل کا شکریہ ادا کیا
Haya 786 (31-05-09), ابن آدم (30-05-09), راشد احمد (31-05-09), رضی (31-05-09), شاہ جی 90 (12-06-09)
پرانا 30-05-09, 11:35 PM   #11
Senior Member
 
muhammad asif virani's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: srilanka
عمر: 38
مراسلات: 654
کمائي: 8,549
شکریہ: 1,314
418 مراسلہ میں 960 بارشکریہ ادا کیا گیا
muhammad asif virani کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں muhammad asif virani کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

آصَف علی زرداری سنے نا سنے اُس کے ھم نام مُحمد آصَف ویرانی نے سُن لی آپ کی گزارِشات اللّہ تبارک و تعالی سے دعا گو ھوں جملہ پاکستانیوں اور آپ کیلئے۔
__________________
شائد کہ تِرےدل میں اترجائےمِری بات!
muhammad asif virani آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے muhammad asif virani کا شکریہ ادا کیا
ام غزل (13-06-09), راشد احمد (31-05-09), رضی (31-05-09), شاہ جی 90 (12-06-09)
پرانا 31-05-09, 02:49 AM   #12
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 1,307
کمائي: 37,987
شکریہ: 245
1,036 مراسلہ میں 3,134 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : muhammad asif virani مراسلہ دیکھیں
آصَف علی زرداری سنے نا سنے اُس کے ھم نام مُحمد آصَف ویرانی نے سُن لی آپ کی گزارِشات اللّہ تبارک و تعالی سے دعا گو ھوں جملہ پاکستانیوں اور آپ کیلئے۔
سلام شکریہ دعا کے لیے
شکر ھے آپ زرداری نہیں ورنہ آپکی بہت عزت ھونی تھی
Haya 786 آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے Haya 786 کا شکریہ ادا کیا
مسافر (08-08-09), ابن آدم (01-06-09), رضی (31-05-09)
پرانا 31-05-09, 02:52 AM   #13
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 1,307
کمائي: 37,987
شکریہ: 245
1,036 مراسلہ میں 3,134 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : راشد احمد مراسلہ دیکھیں
نقار خانے میں‌طوطی کی آواز کون سنتا ہے۔
ہمارے سیاہ ستدانوں کی حالت یہ ہے کہ وہ الیکشن سے پہلے عوام کے ساتھ محبوباؤں‌جیسا سلوک کرتے ہیں جیسے ہی وہ جیتے تو عوام ان کے لئے شودروں سے بھی بدتر ہوجاتی ہے۔
الیکشن سے پہلے محبوباؤں والا سلوک اور بعد میں سنگدل اور بے وفا محبوب والا سلوک
قانون اندھا ھوتا ھے اور سیاستدان بہرے ھوتے ھیں اس لیے کتنے بھی چیخوں چلاؤ کچھ نہیں سنتے
Haya 786 آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے Haya 786 کا شکریہ ادا کیا
ام غزل (13-06-09), ابن آدم (01-06-09), رضی (31-05-09), سحر (31-05-09)
پرانا 31-05-09, 02:58 AM   #14
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 1,307
کمائي: 37,987
شکریہ: 245
1,036 مراسلہ میں 3,134 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : waqas ali مراسلہ دیکھیں
کس سے ایسی التجا جناب ایسی تو صرف اللہ سے ہی کر سکتے ہو !!!!!!
یہ التجا نہیں ھے میرا اسٹائل ھے غصے میں میں بہت ادب سے بات کرتی ھوں جوتا میں ھمیشہ الٹا مارتی ھوں کھانے والے کو بھی زرا دیر میں پتا چلتا ھے

اگر عوام کا اتنا خیال ھے تو اپنے غیر ملکی اثاثے پاکستان میں منتقل کر دیں مرسڈیز کاروں کے بجائے کسانوں کو ٹیکسوں میں چھوٹ دی جائے امیروں کے قرضے معاف کرنے کے بجائے غریبوں کو آسان اقساط پہ قرضے دیئے جائیں غیر ملکی دوروں پہ اتنا ھی خرچ کریں جتنا ایک غریب ملک کے صدر کو کرنا چاھئے اپنے ساتھ ان لوگوں کو لے کر جائیں جو اسلامی احکامات کی پابندی کریں غیر ممالک میں اسلام کے پاکستانی عوام کا نمائندہ بن کر جائیں

یہ زرداری کی تعریف نہین ھے
Haya 786 آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے Haya 786 کا شکریہ ادا کیا
ام غزل (13-06-09), ابن آدم (01-06-09), رضی (31-05-09), شاہ جی 90 (12-06-09)
پرانا 31-05-09, 10:51 AM   #15
Senior Member
 
muhammad asif virani's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: srilanka
عمر: 38
مراسلات: 654
کمائي: 8,549
شکریہ: 1,314
418 مراسلہ میں 960 بارشکریہ ادا کیا گیا
muhammad asif virani کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں muhammad asif virani کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اِیسی عزت نہ ھی ملے بہتر ھے بلکہ بہترین کہ ایسوں کو مرنے کے بعد کون پوچھتا ھے جب تک زنگدگی ملی تب تک saluteھے پھر مرنے کیبعد changeاسکا routeھے!
muhammad asif virani آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے muhammad asif virani کا شکریہ ادا کیا
مسافر (08-08-09), ام غزل (13-06-09), شاہ جی 90 (12-06-09)
جواب

Tags
پاکستان, پاکستانی, وفا, نفرت, نوکری, منتقل, ماں, محبت, مسائل, اللہ, امیر, امتحان, اسلام, اسلامی, تعلیم, دعا, زندگی, زرداری, سال, علی, علاج, عزت, صورتحال, صدر, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:32 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger