| اپکے کالم ہم اپکے کالم کے نام سے ایک نیا سلسلہ شروع کر رہے ہیں۔ جس میں ہم تمام لکھاری حضرات کو دعوت دیتے ہیں کہ وہ اپنے کالم یہاں پر پوسٹ کریں۔ |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 336
|
||||
| 7 قاری/قارئین نے زبیرافتحار کا شکریہ ادا کیا | shafresha (28-08-11), ھارون اعظم (04-09-11), یاسر عمران مرزا (28-08-11), مہتاب (28-08-11), حیدر (28-08-11), راشد احمد (04-09-11), سید محمد عابد (05-09-11) |
|
|
#2 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
اگر عوام اور حکومت مخلص ہوں تو کیا نہیں ہو سکتا
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا | حیدر (28-08-11), سید محمد عابد (05-09-11) |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() |
یاسر بھائی آپ کی بات درست ہے عوام اور حکومت مُخلص ہو تو لوڈشیڈنگ ہی نہ ہو
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے مہتاب کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Dec 2008
مراسلات: 616
کمائي: 11,173
شکریہ: 362
472 مراسلہ میں 1,331 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ہمارے ہاں توانائی کے بہت سے ذرائع ہیں۔
1۔ سولر انرجی: سستا ترین ذریعہ 2۔ ہوا سے بجلی پیدا کرنا: 3۔ کوڑے سے بجلی پیدا کرنا: پاکستان میں کوڑا کرکٹ کی کوئی کمی نہیں ہے 4۔ پانی سے بجلی پیدا کرنا: اگر حکومت سے نئے ڈیم نہیں بن رہے تو کم از کم نہروں پر موٹریں لگا کر کم از کم چھ سومیگاواٹ بجلی باآسانی پیدا کی جاسکتی ہے 5۔ جیوتھرمل انرجی: 6۔ سمندر سے بجلی پیدا کرنا: ہمارے پاس اللہ کا شکر ہے سمندر موجود ہے۔ 7۔ شوگرملز سے بجلی پیدا کرنا: ہمارے ہاں شوگر ملزکی کوئی کمی نہیں میاں برادران کی شوگرملز، دیگر پارلیمنٹیرین کی شوگرملز اور آصف زرداری کی شوگر ملز استعمال کرکے گنے کی پھوک سے بجلی پیدا کی جاسکتی ہے۔ 8۔ کوئلے سے بجلی پیدا کرنا: ہمارے پاس تھرکول میں بجلی پیدا کرنے کا سب سے بڑا ذریعہ ہے۔ پوٹھوہار ریجن میں بھی کوئلے کےذخائر موجود ہیں۔ یہ سب بجلی پیدا کرنے کے آسان ذرائع ہیں لیکن ہماری حکومت کا بجلی پیدا کرنے کا سب سے پسندیدہ مشغلہ رینٹل پاور پلانٹس ہیں۔
__________________
حکمران کے محبوب ہونے اور فرعون بننے میں رویے کا فرق ہے۔ |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے راشد احمد کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2010
مراسلات: 611
کمائي: 11,084
شکریہ: 130
384 مراسلہ میں 965 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
راشد احمد درست فرمایا
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے زبیرافتحار کا شکریہ ادا کیا | shafresha (14-09-11), سید محمد عابد (05-09-11) |
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2010
مراسلات: 432
کمائي: 7,380
شکریہ: 89
321 مراسلہ میں 799 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
زبیر افتحار بھائی پہلے تو آپ یہ فرمائیے کہ آپ کا نام افتحار ہے یا افتخار بہر حال آپ نے ایک بہت ہی مفید اور قابل توجہ موضوع چھیڑا ہے اور پر آپ کو نہ سراہنا زیادتی ہوگی آپ کی ریسرچ قابل تعریف ہے مگر سر بات وہی ہے کہ اگر ہم اس طرف آبھی جائیں تو ہماری حکومت اس کے لئے بھی کوئی نہ کوئی ہیلہ تلاش کر کے غریبوں پر زندگی حرام کی دے گی اس حکومت کا اصل ہدف قوم کو ریلیف دینا ہے ہی نہیں یہ تو بیٹھی ہی لوگوں کو لوٹنے کے لئے ہے اس لئے لوٹنے کا کوئی موقع ہاتھ سے نہیں جانے دے گی ہماری دعا ہے کہ قوم کو اس سے ریلیف مل جائے آمین۔
|
|
|
|
| M A Ansari کا شکریہ ادا کیا گیا | shafresha (14-09-11) |
![]() |
| Tags |
| ہے۔, کراچی, گھر, گئی, پاکستان, وقت, وضاحت, نظر, امریکہ, اسلام, تلاش, جلد, حال, دنیا, سال, شمسی توانائی, شخص, علاقے, علاؤالدین, عالمی, عارف, غلط, صف, صدیقی, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| ورڈ پریس پر بلاگ اوپن نہیں ہورہا کیا وجہ ہے | محمد عاصم | اردو پریس (http://wordpress.pk) | 23 | 26-03-11 12:17 PM |
| 8 ارب 60 کروڑ روپے کا قانونی نوٹس، جنگ گروپ کو ٹارگٹ اور تنہا کرنےکا واضح کیس | گلاب خان | خبریں | 4 | 06-02-11 10:35 AM |
| بیا لیس کروڑ روپے کا گندم کی بجائے گو بر۔۔۔ | جاویداسد | خبریں | 2 | 29-09-10 07:08 PM |
| چینی 71۔ ایل پی جی گیس 90روپے کلو | جاویداسد | خبریں | 4 | 07-08-10 09:15 PM |
| پچیس لاکھ روپے کا ہاتھ | محمدعدنان | فلمی دنیا | 0 | 21-04-08 08:44 PM |