| اپکے کالم ہم اپکے کالم کے نام سے ایک نیا سلسلہ شروع کر رہے ہیں۔ جس میں ہم تمام لکھاری حضرات کو دعوت دیتے ہیں کہ وہ اپنے کالم یہاں پر پوسٹ کریں۔ |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 254
|
||||
|
|
#2 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,607
شکریہ: 9,805
7,524 مراسلہ میں 22,594 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اس "اسلامی جماعت" میںشامل ہونے سے پہلے کچھ جوابات چاہیے ہوں گے۔۔۔
ایک اور دیکھ لیں پھر ٹھنڈے دل سے اس عظمتوں بھری جماعت کا دفاع کیجیے گا۔۔۔۔ میرے پاس کچھ اور مواد بھی ہے وہ بھی ساتھ ساتھ پیش کرتا رہوں گا۔۔۔
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو! |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#3 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,557
کمائي: 315,028
شکریہ: 25,208
16,384 مراسلہ میں 41,613 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ویڈیوز کے بجائے اگر اپنے سوالات سادہ الفاظ میں شیئر کرتے جائیں اور ان کے جوابات آتے جائیں تو زیادہ مفید ہو گا
پنجاب یونیورسٹی میں عمران خان والے واقعے کے بارے میں بہت کچھ کہا سنا جا چکا ہے، اور میرے خیال میں اب کا سہارا لینا کوئی عقل مندی نہیں۔ اگر مقصد صرف اعتراض کرنا نہ ہو بلکہ واقعی حقائق کو واضح کرنا ہو تو جذباتی ہوئے بجائے اچھے انداز سے سوالات و جوابات کا سلسلہ جاری رکھا جائے۔۔ شکریہ
__________________
محتاج اصلاح و دعا
|
|
|
|
| راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا | حیدر (16-04-11) |
|
|
#4 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,344
کمائي: 95,279
شکریہ: 52,394
11,142 مراسلہ میں 35,169 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جماعتیے ڈھیلے ہیں۔ٹھیک سے جواب نہیں دیا گیا۔مجھ "منافق" کو ہی میدان میں آنا پڑے گا۔
![]() اس کا جواب دلیل سے نہیں دیا جا سکتا۔ کیونکہ دلیل سے بارہا سمجھانے کی کوشش کی جا چکی ہے۔ اب اسکا جواب "گولی" سے دینا پڑے گا۔ وہی تیر بہدف نسخہ ہے۔ اگر اجازت ہو تو میں فائر کروں؟؟؟؟ Last edited by حیدر; 16-04-11 at 08:18 PM. |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#5 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,344
کمائي: 95,279
شکریہ: 52,394
11,142 مراسلہ میں 35,169 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
چھوڑیں جی اس جماعت کو ۔۔۔۔ساری دنیا کے چور ڈکیت اس میں گھس گئے ہیں ۔۔۔اس لیے اس کا ساتھ دینا تو کُجا۔۔۔۔اس کا نام سُنتے ہیں نفرت کا اظہار کر دینا چاہیے ،۔۔۔۔دماغ پر بیزاری طاری ہو جانی چاہیے اس سے۔ بجا فرمایا۔۔۔۔جماعت اسلامی اور اس جیسی دیگر دینی جماعتیں اگر کوئی قصور کر بیٹھیں ۔۔۔۔تو انکو فی الفور تختہ دار پر چڑھا دینا چاہیے۔۔۔۔۔ لیکن میں پوچھتا ہوں کہ پھر انہی اصولوں کو ہر کسی پر لاگو کیوں نہیں کیا جاتا؟ صرف جماعت اسلامی ہی کیوں دھتکاری جائے۔ غلط حرکت کرنے والی ہر جماعت، ہر قوم اور ہر ملک اسی اصول پر پرکھا جانا چاہیے۔ یہ کیا بات ہوئی کہ جماعت اسلامی کے لگ بھگ تیس ہزار ارکان میں سے اگر چند سو افراد سے کوئی کوتاہی ہو جاتی ہے تو وہ پوری جماعت اسلامی کا قصور ہے ۔۔۔اور اس سے شدید بیزاری کا اظہار کیا جاتا ہے لیکن ایک ملک ہے جس کا نام پاکستان ہے۔ اس کے باشندوں میں سے اگر کوئی ظلم و بربریت میں شیطان کر بھی شرما دیتا ہے تو پھر بھی اس کی ترقی، بہتری کے لیے اقدامت کرنے کی کوشش کی جاتی ہے۔ اس سے محبت کے اظہار میں فورمز بنا ڈالے جاتے ہیں۔ جیب سے ہزاروں روپے ماہانہ محض اس بات کے لیے "اُڑا" دئیے جاتے ہیں کہ کسی طور ملک میں امن و آشتی اور ایک دوسرے کے لیے عفو و درگزر پیدا کیا جائے تاکہ پاکستان آگے بڑھ سکے۔ پیش کرنے والے تو جماعت اسلامی کے خلاف شاید ایک درجن سے زائد مختلف ویڈیوزنہ پیش کر سکیں۔ میں پاکستان کے خلاف ویسی ہی چارج شیٹ کے لیے درجنوں نہیں سیکڑوں ویڈیوز اور ہزاروں مستند خبریں پیش کر سکتا ہوں۔ لیکن میں محض ایک ہی ویڈیو پیش کرنے پر اکتفا کروں گا ۔ وہی سب پر بھاری ہے۔ ہے کوئی پاکستانی قوم جیسا؟ ایک بار دیکھ لیں پھر ٹھنڈے دل سے اس عظمتوں بھرے پاکستان کا دفاع کیجیے گا۔ ضرور گولی مارئیے جماعت اسلامی کو (مجھے معلوم ہے جماعت اسلامی کے نام میں سب سے بُرا حصہ لفظ"اسلامی" لگتا ہے)۔۔۔۔لیکن اسی اصول کو پاکستان پر بھی آزمائیے۔اور اگر ان "چند ہزار واقعات" کی وجہ سے پاکستان ابھی ارزل ترین نہیں ہوا آپ کی نظر میں ۔۔۔۔تو معذرت کے ساتھ جماعت اسلامی کا دامن ابھی تک ان دھبوں سے بہت ہی زیادہ کم داغدار ہے اور لگے ہوئے دھبوں میں سے ایک بھی دھبا ایسا نہیں ہے(جہاں تک میری ناقص معلومات ہیں مندرجہ بالا نوجوانوں کے والد کا تعلق بھی جماعت اسلامی سے تھا۔تاہم کنفرم نہیں ہے)۔یاد رکھیے میں یہ نہیں کہہ رہا کہ جماعت "فرشتوں" کی جماعت ہے۔ میں یہ کہہ رہا ہوں کہ جماعت کے افراد کی اکثریت کا تقابل "پاک پوِتر پاکستان کی عوام " سے کیجیے پھر انصاف سے اپنے دل کو بتا دیجیے کہ کون کتنا قصور وار ہے۔ بات کیجیے تو انصاف کی کیجیے۔ |
|
|
|
|
| حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا | عبداللہ حیدر (18-04-11) |
![]() |
| Tags |
| فروخت, فرض, کراچی, پیارے, پاکستان, پاکستانی, قرآن, نماز, نظر, مسائل, آبادی, ایمان, اللہ, امیر, اسلام, اعلیٰ, بہترین, بچوں, بندگی, جواب, خون, خواتین, خبر, خدا, عورت |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| ماں ساتھ ہے تو سایہ قدرت بھی ساتھ ہے | راجہ اکرام | شعر و شاعری | 24 | 09-06-11 02:36 PM |
| سپریم کورٹ سے ڈبل گیم، ریلیف مانگنے کے ساتھ ساتھ ججوں پر حملے | گلاب خان | خبریں | 0 | 02-04-11 06:26 AM |
| وکی لیکس کے ڈرون حملے جاری، دنیا کے ساتھ ساتھ پاکستان پر بھی بمبارمنٹ، پول کھلنے لگے | جاویداسد | خبریں | 1 | 01-12-10 01:59 PM |
| افغانستان: فوجی کارروائی کے ساتھ ساتھ سیاسی اور ترقیاتی کام کی بھی ضرورت ہے: ہلری کلنٹن | راجہ اکرام | خبریں | 1 | 01-02-10 05:25 PM |
| میرے ہاتھ میں تیرا ہاتھ | شیراز احمد | شاعری اور مصوری | 1 | 15-07-09 12:04 PM |