| اپکے کالم ہم اپکے کالم کے نام سے ایک نیا سلسلہ شروع کر رہے ہیں۔ جس میں ہم تمام لکھاری حضرات کو دعوت دیتے ہیں کہ وہ اپنے کالم یہاں پر پوسٹ کریں۔ |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 269
|
||||
| 5 قاری/قارئین نے گوہر کا شکریہ ادا کیا | shafresha (04-10-09), فاروق سرورخان (04-11-09), ملک بھائی (05-10-09), yousafdummar (04-10-09), عبداللہ حیدر (05-10-09) |
|
|
#2 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
خوبصورت تحریر ہے، جو سیدھے رستے پر چلتا ہے، اس کے لیے ترقی کی راہیں اللہ کی طرف سے کھلتی چلی جاتی ہیں، اگر ہم مسلمان اس بات کو سمجھ لیں تو ایم بی اے کرنا چھوڑ دیں، یقینن یہ تعلیم ہے اور تعلیم حاصل کرنی چاہیے، لیکن ماڈرن دور کے کاروبار میں جو طریقہ کار رائج ہے وہ جھوٹ، لالچ اور دھوکہ دہی پر مبنی ہے، میں اسی طریقہ کار کی بات کر رہا ہوں جو آج کل دنیا کی بڑی بڑی کمپنیاں اختیار کیے ہوے ہیں
مثال کے طور پر، نوکیا کا ایک نیا موبائل آتا ہے، جس میں 2 میگا پکسل کا کیمرہ لگا ہوا ہے، کمپنی یہ ظاہر کرتی ہے کہ یہ آخری ترین ٹیکنالوجی ہے، لیکن ایسا ہوتا نہیں ہے، کمپنی کے پاس 5 میگا پکسل تک کی ٹیکنالوجی موجود ہوتی ہے، پہلے وہ 2 میگا پکسل والا کیمرہ بیچ کر اس سے منافع کماتے ہیں، پھر 3 میگا پکسل والا مارکیٹ میں بھیج کر لوگوں کو مجبور کرتے ہیں کہ وہ نیا خریدیں اس طرح ایک ایک سٹیپ میں صارفین کی جیبیں خالی کروا لیتے ہیں۔
__________________
عرفی تومیندیش ذغوغائے رقیباں - آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا میرا بلاگ | yasirimran.wordpress.com |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#3 |
|
Junior Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: FSD
عمر: 27
مراسلات: 11
کمائي: 691
شکریہ: 0
7 مراسلہ میں 13 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
پڑھ کر اچھا لگا. شکریہ.
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے nida کا شکریہ ادا کیا | فاروق سرورخان (04-11-09), گوہر (04-11-09) |
![]() |
| Tags |
| pakistan, فن, کارڈ, پہچان, پاک, لوگ, لمحوں, نظر, مقابلہ, منتقل, معلوم, معاشرہ, آج, اللہ, بھائی, تلاش, تعلیم, حل, حال, خوش, راستہ, زندگی, سفر, سیاست, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| رات گئے نہر وں کے ٹینڈر کھول دیے گے | جاویداسد | خبریں | 0 | 11-11-10 01:28 PM |
| پولیٹشن سے پولی ٹینشن تک | عدنان دانی | مزاحیہ ادب | 0 | 22-01-10 10:11 PM |
| ٹیچر نے ننھے سردار سے پوچھا | The Great | قہقہے ہی قہقے | 0 | 30-08-09 03:17 PM |
| عدالت نے برطرف ٹیچر کو70ہزار پونڈہرجانے کا حقدار قرار دیدیا | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 16-04-08 08:24 AM |
| :::بینظیر کا قتل ، کراچی سے پولیس ٹیم اسلام آباد جائے گی::: | ابو کاشان | خبریں | 0 | 02-01-08 10:40 AM |