| اپکے کالم ہم اپکے کالم کے نام سے ایک نیا سلسلہ شروع کر رہے ہیں۔ جس میں ہم تمام لکھاری حضرات کو دعوت دیتے ہیں کہ وہ اپنے کالم یہاں پر پوسٹ کریں۔ |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 562
|
||||
| 8 قاری/قارئین نے sahj کا شکریہ ادا کیا | shafresha (30-01-10), فیصل ناصر (31-01-10), کنعان (30-01-10), یاسر عمران مرزا (31-01-10), حیدر (31-01-10), راجہ اکرام (30-01-10), سحر (30-01-10), طاھر (31-01-10) |
|
|
#2 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,559
کمائي: 315,040
شکریہ: 25,208
16,385 مراسلہ میں 41,615 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جب تک مسلمان اپنے آپ کو ہر لحاظ سے اس قابل نہیں بناتے کہ ان کی حیثیت کو تسلیم کیا جائے تب تک یہ اور اس طرح کے دیگر فیصلے ہوتے رہیں گے۔
__________________
محتاج اصلاح و دعا
|
|
|
|
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() |
مسلمانوں کا یہی علاج ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔سو گئے ہیں ان کے کپڑے اتار دیے جائے تب بھی کوئی فرق نہیں پڑتا
|
|
|
|
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2010
مقام: کراچی
مراسلات: 1,290
کمائي: 32,348
شکریہ: 868
1,147 مراسلہ میں 4,168 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بے حس ہیں سارے حکمران منمنانے کے علاوہ کچھ نہیں کر سکتے ۔۔
حد تو یہ ہے کہ پاکستان میں امریکی اسلحہ لیے دندناتے پھرتے ہیں کوئی ہمت کر کے ہاتھ ڈال بھی دے تو کسی وزیر کا فون آدھمکتا ہے جبکہ امریکہ میں امریکی پولیس پاکستانی سیاسندانوں کو بے عزت کر چکی ہے جب کار روک کر چیکنگ کرنے پر ہمارے وزیر صاحب نے یہ جتانے کی کوش کی کہ وہ پاکستان کے وزیر ہونے کے ناطے وی آئی پی ہیں تو پولیس افیسر نے کہا کہ یہ پاکستان نہیں امریکہ پے ۔۔۔ |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے ARHAM کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#5 | |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,499
کمائي: 118,569
شکریہ: 13,494
4,906 مراسلہ میں 16,690 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
اس بات میں کوئی شک نہیں کہ یہ نائیجیرین لڑکے کے ساتھ مل کر ڈرامہ رچایا گیا اپنا یہی مقصد حاصل کرنے کے لئے، جس ائرپورٹس سے وہ فلائی کیا تھا ان ائرپورٹوں پر کوئی بھی میٹیریل لے کر جانا ناممکن ھے یہاں تک کہ منہ پر لگانے والی 25 ملی لیٹر سے زیادہ کا لوشن بھی اور وہ اتنی آسانی سے جہاز میں یہ میٹیریل بھی لے جاتا ھے اور اس سے صرف سموک ہی کرتا ھے کیونکہ وہ سموک میٹیریل ہی تھا بلاسٹ میٹیریل نہیں تھا۔ اور بڑی عجیب بات ھے جس ملک سے وہ فلائی کیا اس میں وہ کیسے جہاز تک پہنچا انہوں نے وہاں سے سی- سی- ٹی- وی کیمرے دیکھنے کے بعد بھی کوئی رپورٹ نہیں پیش کی اور سیدھا صرف مسلم ممالک کو ایکسرے کیمروں کا کہہ دیا۔ یہ بھی صحیح ھے کہ ایکسرے ریز جو انسانی جسم کے لئے بہت خطرناک ہوتی ہیں۔ دیکھیں کیا بنتا ھے آگے۔ والسلام
__________________
|
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,463
کمائي: 93,764
شکریہ: 1,529
2,954 مراسلہ میں 8,195 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
یہ صورتحال واقعی ایسی ہے کہ اس پر احتجاجآ امریکہ جانے سے انکار کردیا جائے۔ کیا ایسے ممکن ہے؟؟؟ کیا ہم ایسا کر سکتے ہیں؟؟؟
__________________
(وَقُل رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا) اے میرے رب جس طرح انہوں نے مجھے بچپن سے پالا ہے اسی طرح تو بھی ان پر رحم فرما۔ (الاسراء: 23) Last edited by گلاب خان; 31-01-10 at 12:44 AM. |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے گلاب خان کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#8 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,559
کمائي: 315,040
شکریہ: 25,208
16,385 مراسلہ میں 41,615 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
دنیا میں قتیل اس سا منافق نہیں کوئی
جو ظلم تو سہتا ہے بغاوت نہیں کرتا . |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا | sahj (31-01-10), ھارون اعظم (31-01-10) |
|
|
#9 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,356
کمائي: 95,352
شکریہ: 52,431
11,145 مراسلہ میں 35,178 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
نہ تو مجھے چانس ہے ادھر جانے کا اور نہ ہی مستقبل قریب میں چانس ہے ۔ ہاں شوق تھا انکو دیکھنے کا سو اب وہ مُک گیا۔ نئیں جائیں گے بھائی ادھر اگر اللہ نے توفیق دی تو۔ دنیا بہت بڑی ہے آہو
|
|
|
|
|
|
#11 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,356
کمائي: 95,352
شکریہ: 52,431
11,145 مراسلہ میں 35,178 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
انشا للہ بھائی جی۔ میرا ارادہ تو تھا اس مارچ میں شمالی علاقہ جات جانے کا تاہم اب نئی ذمہ داری سے بھی تو نبٹنا ہے نا۔ آہ میری نتھیا گلی۔
|
|
|
|
| حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا | sahj (31-01-10) |
|
|
#13 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,356
کمائي: 95,352
شکریہ: 52,431
11,145 مراسلہ میں 35,178 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
آپ کے لیے یہ سامنے ہے نا۔میرے لیے تو ایک ہزار کلو میٹر سے بھی زائد فاصلے پر ہے۔ اور میں اس نتھیا گلی کے لیے آہ نہیں کر رہا جس کو ہر کسی نے دیکھ رکھا ہے بلکہ میں اسکی یاد میں دُکھی ہو رہا ہوں جو مین روڈ سے کئی کلومیٹر دور مزید سیکڑوں فٹ کی بلندی پر انتہائی خوبصورت مناظر میں چھپی ہوئی ہے۔ بلکہ اس بار مجھے تو بہت آگے بھی جانا ہے۔ لیکن اپنی کنوینس پر۔ کمرشل کنوینس میں مزا نہیں آتا۔ پچھلی مرتبہ بھی اپنی کنوینس پر ہی گیا تھا
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا | sahj (01-02-10), راجہ اکرام (31-01-10) |
|
|
#14 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
ایک اور سوال یہ ہے کہ سعودی شہری جو اپنی خواتین کو باہر کی ہوا بھی نہیںلگنے دینا چاہتے، جو انہیں دوہرے کپڑوں میںملبوس رکھتے ہیں وہ انہیںایسے کسی ائر پورٹ سے کیسے گزرنے دیں گے۔ حیرت ہے امریکہ کیمرے لگوانا چاہتا ہے اور تمام مسلمان ممالک چپ کر کے کیمرے لگنے دیں گے، امریکہ یہ گھٹیا پن اپنے تک ہی محدود کیوںنہیںرکھتا، مسلمانوں میں اگر شرم کی ذرا سی مقدار بھی باقی ہے تو انہیں کیمرے لگنے سے سختی سے انکار کر دینا چاہیے۔
__________________
عرفی تومیندیش ذغوغائے رقیباں - آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا میرا بلاگ | yasirimran.wordpress.com |
|
|
|
|
|
#15 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,356
کمائي: 95,352
شکریہ: 52,431
11,145 مراسلہ میں 35,178 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
مجھے تو اس سارے معاملے کی ہی سمجھ نہیں آئی۔ اب بھلا دیکھیں کہ امریکہ یہ سکینرز خود اپنے ملک میں ہی کیوں استعمال نہیں کر لیتا؟ اس طرح تو اس کا بہت خرچہ بچ جائے گا۔پوری دنیا میں لاکھوں نہیں تو ہزاروں ایر پورٹس ضرور ہوں گے۔ ہزاروں سکینرز لگانے کے بجائے چند درجن کا خرچہ ہی کرے گا وہ۔ میرا خیال ہے امریکہ اس سے ملتے جلتے سکینرز اپنے کچھ ایر پورٹس پر پہلے ہی استعمال کر رہا ہے۔
مجھے اس رپورٹ کے مندرجات سے کُلی اتفاق نہیں ہے،۔ Last edited by حیدر; 31-01-10 at 09:03 PM. |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا | sahj (01-02-10), یاسر عمران مرزا (31-01-10) |
![]() |
| Tags |
| فوٹو, لندن, مکمل, موبائل, منتقل, منصوبہ, ممکن, معلوم, احتجاج, اسکیم, اسکرین, اسلامی, بچوں, تلاش, تصویر, تصاویر, جھوٹ, جلد, خواتین, خلاف, دھماکہ, زندگی, سفر, عزت, صحت, صدر, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|