واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > اپکے کالم



اپکے کالم ہم اپکے کالم کے نام سے ایک نیا سلسلہ شروع کر رہے ہیں۔ جس میں ہم تمام لکھاری حضرات کو دعوت دیتے ہیں کہ وہ اپنے کالم یہاں پر پوسٹ کریں۔


تحریک انصاف گمراہ کن پراپیگنڈا کا موثر جواب دے۔

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات درجہ بندی: موضوع  کی درجہ بندی:  1 ووٹ 5.00 اوسط ظاہری انداز
پرانا 30-12-11, 08:15 PM   #1
تحریک انصاف گمراہ کن پراپیگنڈا کا موثر جواب دے۔
زبیرافتحار زبیرافتحار آف لائن ہے 30-12-11, 08:15 PM
درجہ بندی: (1 votes - 5.00 average)

الیکٹرونس اور پرنٹ میڈیا کے بعض مفاد پرست عناصر سو چھے سمجھے منصوبہ کے مطابق تحریک انصاف (عمران خان ) کے خلاف تسلسل سے مہم چلا رہے ہیں کہ پرانے چہروں کے ساتھ تبدیلی کا دعٰوی کیا جارہا ہے۔سچ کو چھپاتے ہیں۔سیاست میں نوازشریف اور زرداری کے چہرے پرانے اور آزمائے ہوئے ہیں۔
عمران خان تو نیا چہرہ ہے۔اقتدار کی سیاست میں قوم نے ابھی آزمایا نہیں ہے۔لگتا ہے میڈیا کے ان عناصر نے دونوں پارٹیوں سے موٹا مال کھایا ہے۔
میڈیا کے ان بھائیوں سے میری گزارش ہے ایک دن خُدا کے حضور پیش ہو کر حساب دینا ہے ۔بھائی خُدا کا خوف کرو۔
__________________
تم قاتل نہیں ہو پیشہ ور گدھے!

 
زبیرافتحار's Avatar
زبیرافتحار
Senior Member
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مراسلات: 611
شکریہ: 130
384 مراسلہ میں 965 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 202
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے زبیرافتحار کا شکریہ ادا کیا
shafresha (30-12-11), یاسر عمران مرزا (31-12-11), مرزا عامر (30-12-11), ابوسعد (31-12-11), رضی (31-12-11)
پرانا 30-12-11, 09:40 PM   #2
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,356
کمائي: 95,352
شکریہ: 52,431
11,145 مراسلہ میں 35,178 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
میڈیا کے ان عناصر نے دونوں پارٹیوں سے موٹا مال کھایا ہے۔
بہت اچھے جا رہے ہیں تحریک انصاف والے۔ لگتا ہے اگر یہ لوگ الیکشن ہار گئے تو بڑا خون خرابہ کریں گے۔ الہہ رحم کرے
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (30-12-11), مرزا عامر (30-12-11), عبدالقدوس (31-12-11)
پرانا 30-12-11, 09:44 PM   #3
Senior Member
 
مرزا عامر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,708
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,064 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

زبیر صاحب آپ اور ہم یہیں ہیں عنقریب ہم ایک اسلامی انقلاب نہیں دیکھیں گے ۔
مرزا عامر آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (30-12-11), ابوسعد (31-12-11), حیدر (30-12-11), رضی (31-12-11)
پرانا 31-12-11, 07:16 AM   #4
Senior Member
 
زبیرافتحار's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مراسلات: 611
کمائي: 11,084
شکریہ: 130
384 مراسلہ میں 965 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : مرزا عامر مراسلہ دیکھیں
زبیر صاحب آپ اور ہم یہیں ہیں عنقریب ہم ایک اسلامی انقلاب نہیں دیکھیں گے ۔
جو پاکستان میں کبھی نہیں آئے گئی کیونکہ یہ امریکہ کو پسند نہیں اور ان کے ایجنٹ بھی س کو نفاذ بھی نہیں کرئے گئے۔
جب بھی کوئی اسلامی حکومت آئے گئی وہ بھی مال بنانے کا سوچے گئ۔2002 میں تمام اسلامک پارٹیوں نے ایم کیو ایم بنائی تاکہ فوجی حکومت کے خلاف کوئی اپوزیشن نہ کرسکے اور ان سے ریلیاں نکلو کر امریکہ سے پیسے ڈھگئے۔
زبیرافتحار آف لائن ہے   Reply With Quote
زبیرافتحار کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (31-12-11)
پرانا 31-12-11, 10:43 AM   #5
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,336
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : حیدر مراسلہ دیکھیں
بہت اچھے جا رہے ہیں تحریک انصاف والے۔ لگتا ہے اگر یہ لوگ الیکشن ہار گئے تو بڑا خون خرابہ کریں گے۔ الہہ رحم کرے
لگتا کیا ہے جناب نیازی صاحب یہ بیان دے چکے ہیں کہ ہم نا جیتے تو خون کی ندیاں بہا دیں گے
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (31-12-11)
پرانا 31-12-11, 10:54 AM   #6
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,356
کمائي: 95,352
شکریہ: 52,431
11,145 مراسلہ میں 35,178 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
لگتا کیا ہے جناب نیازی صاحب یہ بیان دے چکے ہیں کہ ہم نا جیتے تو خون کی ندیاں بہا دیں گے
اچھا بھلا میں ۔ ۔ ۔ جماعت اسلامی سے بیزار ہو رہا تھا۔۔۔۔ عمران خان کی چّولیوں نے پھر سے ان کو ووٹ دینے پر آمادہ کر دیا ہے
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس (31-12-11)
پرانا 31-12-11, 11:13 AM   #7
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,336
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : حیدر مراسلہ دیکھیں
اچھا بھلا میں ۔ ۔ ۔ جماعت اسلامی سے بیزار ہو رہا تھا۔۔۔۔ عمران خان کی چّولیوں نے پھر سے ان کو ووٹ دینے پر آمادہ کر دیا ہے
گو کہ نیازی صاحب نے 15 برس انتظار کیا ہے لیکن نیازی صاحب ابھی بچے ہیں
جاوید ہاشمی کے پارٹی میں شمولیت کے بعد ممکن ہے نیازی صاحب ہائی جیک ہونے سے بچ جائیں یا بونگیاں مارنی کم کردیں
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
حیدر (31-12-11), رضی (31-12-11)
پرانا 31-12-11, 04:16 PM   #8
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,356
کمائي: 95,352
شکریہ: 52,431
11,145 مراسلہ میں 35,178 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اور وہ خود ہاشمی صاحب جو مار رہے ہیں اس کو بونگیاں نہیں کہتے کیا؟

"میں اپنی سیاست کو چند دوستوں کی خاطر نہیں چھوڑ سکتا تھا"
(حالانکہ بادشاہ لوگ اپنی بادشاہت چھوڑ دیتے تھے )

نواز شریف صاحب بڑے لیڈر ہیں۔ لیکن مجھے بورے میں بند کر رکھا تھا۔
سبحان اللہ۔؎

لگتا ہے ان پر نیازی صاحب کا اثر ہو رہا ہے
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 31-12-11, 05:17 PM   #9
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,336
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
نواز شریف صاحب بڑے لیڈر ہیں۔ لیکن مجھے بورے میں بند کر رکھا تھا۔
بات تو ٹھیک ہی کہی ہے انہوں نے
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 31-12-11, 07:05 PM   #10
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,173
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اصل دمادم تو تب ہوگا جب ٹکٹ دینے کی باری آئے گی
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا گیا
رضی (31-12-11)
جواب


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
بھیڑوں کی رکھوالی پر بھیڑیا مامور کنعان خبریں 2 16-05-11 01:56 PM
ہر کامیاب مرد کے پیچھے ایک عورت کا ہاتھ ہوتا ھی۔۔۔ صحیح یا غلط پاکستانی لڑکی گپ شپ 95 09-03-11 01:14 PM
فوج کو دعوت ،عمران خان بھی الطا ف حسین کے پیچھے پیچھے جاویداسد خبریں 38 30-08-10 12:13 AM
عوام بھی الطا ف حسین کے پیچھے پیچھے فرحان دانش خبریں 5 24-08-10 11:39 PM
ایسا بھی ہوتا ہے کھیل کھیل میں مسافر دلچسپ اور عجیب 7 03-10-09 10:26 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 03:18 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger