| اپکے کالم ہم اپکے کالم کے نام سے ایک نیا سلسلہ شروع کر رہے ہیں۔ جس میں ہم تمام لکھاری حضرات کو دعوت دیتے ہیں کہ وہ اپنے کالم یہاں پر پوسٹ کریں۔ |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 343
|
||||
| 8 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا | shafresha (16-06-09), منتظمین (03-04-09), خرم شہزاد خرم (18-06-09), دین محمد وطن پال (15-06-09), راشد احمد (16-06-09), رضی (16-06-09), سحر (16-06-09), شاہ جی 90 (16-06-09) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() |
ایک مخصوص طبقہ کی ترجمانی کریں اور باقی سب اچھا کہتے جائیں شکریہ
محنت کرنے کا کوئی فائدہ نہیں اسلئے وہ سب کچھ ڈیلیٹ کر رہا ہوں جو لکھا ہے خوش رہیں اور اپنا خیال رکھیں اور ان کا بھی جو اپنا خیال خود نہین رکھ سکتے اور مجھے معاف کرنا شکریہ Last edited by ایس اے نقوی; 19-06-09 at 10:23 PM. |
|
|
|
| ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا گیا | شاہ جی 90 (16-06-09) |
|
|
#3 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
سید انجم شاہ صاحب میں ابھی ادا کرتا ہوں بہت ہی اچھا مضمون ہے لیکن آپ محترم سے گذارش ہے کہ توڑا مختصر لکھے کیونکہ لمبا چھوڑا مضموں بہت کم لوگ دیکھتے ہیں مضموں مختصر اورمقصد زیادہ ہو تو مزہ بھی آتا آپ اس بات کا بورا نہ مانے |
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے دین محمد وطن پال کا شکریہ ادا کیا | ایس اے نقوی (16-06-09), شاہ جی 90 (16-06-09) |
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() |
خواتین کیلئے تو تعلیم کی بہت ہی ضرورت ہوتی ہے لیکن ہمارے قبائلی معاشرے نہ صرف یہ در بند کردیا ہے بلکہ خواتین کو صرف گھروں تک محدود کردی ہے
اور ہا ں میں اپنے دوستوں یہ گذارش کرتاہوں کہ وہ اپنے مضامین میں اگر عورتوں کے بجائے خواتین کا لفظ استعمال کرے تو بہتر ہوگا کیونکہ خواتین عزت واحترام کا لطف ہے آپ سب کا شکریہ دین محمد وطن پال |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے دین محمد وطن پال کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() |
ایک مخصوص طبقہ کی ترجمانی کریں اور باقی سب اچھا کہتے جائیں شکریہ
محنت کرنے کا کوئی فائدہ نہیں اسلئے وہ سب کچھ ڈیلیٹ کر رہا ہوں جو لکھا ہے خوش رہیں اور اپنا خیال رکھیں اور ان کا بھی جو اپنا خیال خود نہین رکھ سکتے اور مجھے معاف کرنا شکریہ Last edited by ایس اے نقوی; 19-06-09 at 10:26 PM. |
|
|
|
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Dec 2008
مراسلات: 617
کمائي: 11,175
شکریہ: 363
472 مراسلہ میں 1,331 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اس اچھی تحریر کا شکریہ انجم بھائی
خواتین کے لئے تو تعلیم بے حد ضروری ہے۔ میرا ذاتی خیال ہے کہ جس معاشرے کی خواتین پڑھ لکھ جائیں وہ معاشرہ پڑھے لکھے معاشروں میں شمار ہوتا ہے۔ نپولین بوناپارٹ کا یہ قول نہیں بھولنا چاہئے کہ تم مجھے اچھی مائیں دو میں تمہیں اچھی قوم دوں گا
__________________
حکمران کے محبوب ہونے اور فرعون بننے میں رویے کا فرق ہے۔ |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے راشد احمد کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 98,040
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,802 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
خواتین کی تعلیم کس قدر ضروری ہے اس سے تو انکار کوئی جاہل ہی کرے گا لیکن انجم بھائی ساتھہ ساتھہ لڑکوں کی تعلیم بھی ضروری ہے ، اب ہوتا یہ ہے کہ لڑکی تو پڑھ گئی ایم فل اور پی ایچ ڈی تک اور رشتے آ رہے ہیں ایف اے پاس کے تو پھر ہوتا یہی ہے کہ وہ بیچاری اچھے رشتے کے انتظار میںبوڑھی ہو جاتی ہے
|
|
|
|
| شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا گیا | ایس اے نقوی (16-06-09) |
|
|
#8 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,536
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
ایک مرد کی تعلیم صرف اس کے لیئے ہی ہوتی ہے اور ایک عورت کو تعلیم دلوانے کا مطلب ایک خاندان کی تعلیم ہے۔
__________________
![]() عشق قاتل سے بھی مقتول سے ہمدردی بھی ،یہ بتا کس سے محبت کی جزا مانگے گا؟ سجدہ خالق کو بھی ابلیس سے یارانہ بھی، حشر میں کس سے عقیدت کا صلہ مانگے گا؟ |
|
|
|
|
| رضی کا شکریہ ادا کیا گیا | ایس اے نقوی (16-06-09) |
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 98,040
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,802 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
تعلیم یافتہ عورت اچھی نسل اسی صورت میں مہیا کر سکتی ہے جب اس کی شادی ہو جائے ، ایک تعلیم یافتہ ماں کے بچے بھی یقیناً تعلیم یافتہ ہوں گے ، اس بات سے کس کافر کو انکار ہے لیکن بات تو وہی ہے رازی جی کہ جب ایک تعلیم یافتہ لڑکی مناسب رشتہ نہ ملنے کی وجہ سے گھر بیٹھی ہو تو وہ زیادہ بڑا مسئلہ ہے ، اسی لیے کہا کہ لڑکوں کو بھی پڑھائی کے معاملے میں اتنا ہاتھہ تنگ نہیں رکھنا چاہئیے ۔
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا | ایس اے نقوی (16-06-09), رضی (17-06-09) |
![]() |
| Tags |
| color, گذارش, لوگ, لڑکی, ماں, معاشرہ, آج, بھائی, تحریر, تعلیم, جاہل, خواتین, رشتے, عورت, عزت, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| خواتین کارکنان کے متعلق اشعار چاہئیں | ام طلحہ | شعر و شاعری | 20 | 28-05-09 03:52 PM |
| روشن خیال ملک امریکہ میں خواتین کیلئے الگ تعلیمی ادارے بھی قائم ہیں | ابن جلال | خبریں | 0 | 12-04-08 02:34 PM |