| اپکے کالم ہم اپکے کالم کے نام سے ایک نیا سلسلہ شروع کر رہے ہیں۔ جس میں ہم تمام لکھاری حضرات کو دعوت دیتے ہیں کہ وہ اپنے کالم یہاں پر پوسٹ کریں۔ |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 362
|
||||
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,526
کمائي: 88,076
شکریہ: 5,188
5,037 مراسلہ میں 11,458 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت ہی اہم نقطہ اُٹھایہ ہے ہم بہت پیچھے جا رہیں ہیں
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#3 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,602
کمائي: 172,510
شکریہ: 8,802
5,784 مراسلہ میں 21,390 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
لڑکے لڑکیوں کی دوستی میں ،میں قصوروار والدین کو کہوں گی اگر والدین یہ کہیں کہ ہم کو معلوم نہیں چلتا کہ ہماری اولاد کیا کررہی ہے تو میں اس بات کو نہیں مانتی ۔ میں خود ایک ماں ہوں مجھ کو اپنے بیٹے کی آنکھوں سے معلوم ہو جاتا ہے کہ وہ کیا سوچ رہا ہے ۔ اپنی اولاد کو جاننا بہت آسان ہوتا ہے ۔ اگر والدین آنکھیں بند کرلیں تو کیا کیا جا سکتا ہے
جرائم پیشہ افراد سے نمٹنا تو حکومت کا کام ہے ۔ |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() |
ایک مخصوص طبقہ کی ترجمانی کریں اور باقی سب اچھا کہتے جائیں شکریہ
محنت کرنے کا کوئی فائدہ نہیں اسلئے وہ سب کچھ ڈیلیٹ کر رہا ہوں جو لکھا ہے خوش رہیں اور اپنا خیال رکھیں اور ان کا بھی جو اپنا خیال خود نہین رکھ سکتے اور مجھے معاف کرنا شکریہ Last edited by ایس اے نقوی; 19-06-09 at 10:14 PM. |
|
|
|
|
|
#5 | |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,602
کمائي: 172,510
شکریہ: 8,802
5,784 مراسلہ میں 21,390 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
ویسے یہ پولیس والے ان جرائم پیشہ افراد سے ملے ہوئے ہوتے ہیں |
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,536
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
انجم بھائی بہت اچھا موضوع چنا ہے ۔ آپ کی بات بالکل حقیقت پر مبنی ہے ۔ آج کل پارکوں میں جانا معیوب سمجھا جاتا ہے ۔
میں اپنے دوست کے ساتھ شام کو فریدیہ پارک ساہیوال میں جاکر چہل قدمی کیا کرتا تھا وہاں بہت سے بچے آکر کھیلا کرتے تھے بوڑھے ایک جگہ جمع ھو کر گپ شپ کیا کرتے تھے اور نوجوان جوگنگ کیا کرتے تھے۔ لیکن اب وہ صورت حال نہیں ہے۔
__________________
![]() عشق قاتل سے بھی مقتول سے ہمدردی بھی ،یہ بتا کس سے محبت کی جزا مانگے گا؟ سجدہ خالق کو بھی ابلیس سے یارانہ بھی، حشر میں کس سے عقیدت کا صلہ مانگے گا؟ |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا | ایس اے نقوی (14-06-09), ام غزل (17-06-09) |
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,526
کمائي: 88,076
شکریہ: 5,188
5,037 مراسلہ میں 11,458 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کبھی کراچی آنا ہو تو قائد اعظم کے مزار پر آنا سب کچھ معلوم ہو جائے گا
مزار بھی نہیں چھوڑے ایسے لوگوں نے
__________________
Life is a gift given to us by Allah.Death is a gift returned to Allah.
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() |
ایک مخصوص طبقہ کی ترجمانی کریں اور باقی سب اچھا کہتے جائیں شکریہ
محنت کرنے کا کوئی فائدہ نہیں اسلئے وہ سب کچھ ڈیلیٹ کر رہا ہوں جو لکھا ہے خوش رہیں اور اپنا خیال رکھیں اور ان کا بھی جو اپنا خیال خود نہین رکھ سکتے اور مجھے معاف کرنا شکریہ Last edited by ایس اے نقوی; 19-06-09 at 10:15 PM. |
|
|
|
|
|
#9 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,613
شکریہ: 9,805
7,524 مراسلہ میں 22,595 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
سرورق کے لیے پیش کریں ۔
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#10 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,536
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
|
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا | ایس اے نقوی (15-06-09), ام غزل (17-06-09) |
|
|
#11 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,167
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بھلا ہو اس روشن خیالی کا ہمیں کہاں سے کہاں پہنچادیا
کراچی میں تو پارک اور تفریحی مقامات اب فیملیز کے لئے نو گوز ایریا بنتے چلے جارہے ہیں اسکے علاوہ بھی کئی ایسی جگہیں ہیں جہاں اب بچے بچیاں ملاقاتیں طے کرتے ہیں ۔ اور جو کچھ وہاں ہوتا ہے دیکھ کر کبھی کبھی تو لگتا ہے ہم پاکستان کے علاوہ کہیں رہتے ہیں کوئی یقین کرے نا کرے لیکن یہ تمام اسباب دین سے دوری کا نتیجہ ہیں ہم بچوں کو ساری تعلیمات دینے کی سعی کرتے ہیں علاوہ اسلامی تعلیمات کے جس کو ہم نے گھر کی کھیتی سمجھ لیا ہے اور اس پر کوئی توجہ ہی نہیں ہے اوپر سے میڈیا میں جو کلچر دکھایا جارہا ہے اس کے بعد ہم کیا توقع رکھ سکتے ہیں اللہ ہم پر رحم کرے موجودہ حکمرانوں اور حکومتی پالیسیوں سےکوئی توقع رکھنا فضول ہے دیکھیں روشن خیالی !
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#12 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2008
مراسلات: 1,302
کمائي: 30,789
شکریہ: 1,240
1,047 مراسلہ میں 3,049 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
انجم جی پہلے تو بہت شکریہ اتنا اہم اور احساس موضوع کی طرف سب کی توجہ دلائی ۔ سحر نے کہا کہ والدین کا قصور ہے کہ وہ اپنے بچوں پر نظر نہیں رکھتے ، بہت حد تک یہ بات درست ہے ۔ کیونکہ اکثر ماہیں اپنے بیٹوں پر پردہ ڈالتی ہیں اگر آس پڑوس والوں نے کسی لڑکے یا لڑکی کو دیکھ لیا تو بڑی آسانی سے کہہ دیتی ہیں کہ جھوٹ بولتے ہیں میرے بچے تو فرشتہ ہیں ۔ اور یہی سے بچے کو حوصلہ ملتا ہے ۔وہ پہلے چھپ کر پھر کھلے عام من مانی کرنے لگتا ہے یا لگتی ہے ۔ ایک اہم چیز جو کے سب سے آگے ہے وہ ہے نیٹ ۔ اور سستہ نیٹ رات گئے تک بچے نیٹ پر ایک دوسرے سے باتیں کر رہے ہوتے ہیں ۔ اور گھر والوں کو یہ کہتے ہیں کہ اسکول یا کالج کا کام ہو رہا ہے ۔ ماں باپ اتنی بھی زحمت گوارہ نہیں کرتے کہ زرا ایک نظر دیکھ لیں ۔پاکستان میں دیکھا گیا ہے کہ لوگوں کو مغرب کے طور طریقے اپنے کا بڑا شوق ہے ۔ انگریزی میں فیل ہو جاہیں گے لیکن انگریزی بولنا ضروری ہے ۔ اور والدین بھی دوسروں کے سامنے بچوں کے ساتھ انگریزی میں بات کرنا شروع کر دیتے ہیں یہ بات آج تک میری سمجھ سے باہر ہے ۔گوکہ میری اس بات کا تعلق پارکوں سے نہیں ہے لیکن چونکہ معاشرے سے ہے اس لیے لکھ دیا ۔ جہاں تک منشیات کا سوال ہے تو اس میں بڑے آفسر سے لے کر چھوٹے چوکیدار سب شامل ہیں ۔ ان سب کاموں کے لیے قانون نافذ ہونا چاہے ۔ اور سزا ضروری ہے ۔ جہاں قانون ہر ایک کے اپنے ہاتھ میں ہو گا وہاں کچھ نہیں ہو سکتا ۔ ایسا ہی ہے جیسے بھینس کے آگے بین بجانا
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے تانیہ رحمان ستارہ کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#13 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Dec 2008
مراسلات: 617
کمائي: 11,175
شکریہ: 363
472 مراسلہ میں 1,331 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
حکومت کا فرض ہے کہ وہ ایسی قباحتوں پر قابو پائے۔ مجھے کچھ دن پہلے ایک کالم میں پڑھنے کا اتفاق ہوا کہ چین نے اپنے ملک میں فحش، ڈیٹنگ ویب سائٹس اور دیگر قابل اعتراض ویب سائٹس پر پابندی لگادی ہے۔جس کی وجہ چینی حکام نے یہ بتائی کہ اس سے چینی عوام کے ذہن پراگندا ہوں گے اور یہ چینی معاشرے اور چین کی ترقی پر برے اثرات مرتب کریں گے۔
__________________
حکمران کے محبوب ہونے اور فرعون بننے میں رویے کا فرق ہے۔ |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے راشد احمد کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#14 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مراسلات: 2,866
کمائي: 28,498
شکریہ: 10,920
1,995 مراسلہ میں 4,853 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ہمارا معاشرہ بہت تیزی سے پستی کی طرف رواں ہے ، اور اس کی وجہ صرف اور صرف ہماری عدم توجہ ہ ے جو ہم اپنی اولاد پر نہیں دیتے ، باغات تو کیا اب تو ہر بڑھتے ہوئے بچے کے ہاتھ میں ایک عدد موبائل اور اس کے استعمال پر آذادی ایک عام سی بات ہے ۔ جس کے استعمال سے سارا فساد جمع ہوتا ہے کچے ذہن پہلے اس طرف آتے ہیں اور پھر اپنی باتوں کو عملی جامہ پہنانے کیلئے باغات یا سنسان جگہوں کا راستہ اپناتے ہیں ۔ بُرائی کی جڑ کچھ بھی ہو مگر ان کا سدٍ باب کہیں نہ کہیں ہم خود ہی کرنا نہیں چاہتے ، آگے بڑھنے کے جوش میں ہم اپنی آنیوالی نسلوںکو بہت پیچھے کہیں ایک گہری کھائی کی طرف لے جارہے ہیں ، ان سب میں قصور میڈیا سے لیکر گھر میں رکھے جانیوالے ماحول تک سب کا ہے ۔
اللہ ہمیں ہمارے حال اور مستقبل پر رحم کرنے کی توفیق عطا فرمائے ۔آمین۔ اور رہی بات مجرمان اور منشیات کی تو ہم اپنے تئیںیہ دیکھ سکتے ہیں کہ ارد گرد کوئی مشکوک نظر آئے یا کوئی نشہ کرتا یا بیچتا نظر آئے تو پولیس کو مطلع کریں اور اپنا فرض پورا کریں ۔ اتنا تو کر ہی سکتے ہیں ۔ بہت بہت شکریہ انجم بھائی بہت ہی اہم مسلہ ہے جس کی طرف آپ نے توجہ دلائی ۔ Last edited by ام غزل; 17-06-09 at 03:58 PM. |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے ام غزل کا شکریہ ادا کیا | ایس اے نقوی (17-06-09), رضی (18-06-09) |
|
|
#15 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2008
مراسلات: 665
کمائي: 7,276
شکریہ: 0
371 مراسلہ میں 828 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
یہاں معیشت سے جان چھوٹے تو پارکس کا رُخ کریں نا!
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے arifkarim کا شکریہ ادا کیا | ایس اے نقوی (17-06-09), ام غزل (18-06-09) |
![]() |
| Tags |
| color, فرض, کالج, کراچی, پہچان, پولیس, پاکستان, ویب, لوگ, لڑکی, چین, نظر, ماں, معلوم, معاشرہ, آج, اللہ, اسلامی, بھائی, بچوں, جھوٹ, رات, راستہ, شخص, صداقت |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|