| اپکے کالم ہم اپکے کالم کے نام سے ایک نیا سلسلہ شروع کر رہے ہیں۔ جس میں ہم تمام لکھاری حضرات کو دعوت دیتے ہیں کہ وہ اپنے کالم یہاں پر پوسٹ کریں۔ |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 1446
|
||||
| 10 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا | shafresha (21-06-11), فیصل ناصر (21-06-11), کنعان (22-06-11), مرزا عامر (23-06-11), ابوسعد (26-06-11), احمد نذیر (21-06-11), احمد بلال (21-06-11), ارشد کمبوہ (21-06-11), حیدر (21-06-11), راجہ اکرام (21-06-11) |
|
|
#2 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,561
کمائي: 315,043
شکریہ: 25,209
16,385 مراسلہ میں 41,615 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم
بہت شکریہ شمشاد بھائی کہ آپ نے تکال کے حوالے سے مضمون لگایا۔ پاک قطر والوں سے گفت و شنید رہتی ہے، میں ابھی تک مکمل مطمئن نہیں ہو سکا بعض چیزوں کے معاملے میں ۔ آپ کا مضمون مکمل پڑھ کر آپ سے گفت و شنید کرتا ہوں ۔ ویسے کوئی خصوصی پیکج بھی نظر میں رکھنا میرے لیے
__________________
محتاج اصلاح و دعا
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا | shafresha (21-06-11), ابوسعد (26-06-11), ارشد کمبوہ (23-06-11), حیدر (21-06-11), شمشاد احمد (21-06-11) |
|
|
#3 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,356
کمائي: 95,352
شکریہ: 52,431
11,145 مراسلہ میں 35,178 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
شاید ہم کو بھی کُچھ جاننے کا موقع ملے۔ |
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#4 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,561
کمائي: 315,043
شکریہ: 25,209
16,385 مراسلہ میں 41,615 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جی حیدر بھائی
آج تو ایک بہت اہم پروگرام کروانا ہے اس میں مصروف ہوں ۔۔ رات 10 بجے تک اس کے بعد شمشاد بھائی کے اس مضمون کو بالاستیعاب پڑھنے کے بعد ہی کچھ لکھ سکوں گا |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#5 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,671
شکریہ: 9,130
3,925 مراسلہ میں 13,137 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
|
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,167
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
مجھے بھی آجکل ڈر لگنے لگا ہے
ہوسکتا انشورنس کرنا ہی پڑجائے
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا | کنعان (22-06-11), مرزا عامر (23-06-11), ارشد کمبوہ (23-06-11), حیدر (22-06-11), شمشاد احمد (22-06-11) |
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,671
شکریہ: 9,130
3,925 مراسلہ میں 13,137 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
انشورنس نہيں بھائي تكافل۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اور آج كے دور ميں ويسے بھي يہ بہت ضروري ہو گياہے۔۔۔۔۔۔
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,167
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جی جی وہی تکافل
ذرا اس کی ڈیٹیل بتائیں نا کتنی قسط وغیرہ اور کیا میچورٹی ہے ؟ |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا | ارشد کمبوہ (23-06-11), حیدر (22-06-11) |
|
|
#9 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,561
کمائي: 315,043
شکریہ: 25,209
16,385 مراسلہ میں 41,615 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم
مکرمی شمشاد بھائی پہلے تو کچھ اصطلاحات کی تفصیل بتا دیں عقد تبرع عقد معاوضہ مضاربہ غرر ذرا آسان انداز میں ان کی تعاریف اور اگر ان میں کچھ فرق ہے تو وہ بتا دیں ۔ تب تک میں باقی سمجھنے کی کوشش کرتا ہوں |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا | ارشد کمبوہ (23-06-11), حیدر (22-06-11) |
|
|
#10 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,671
شکریہ: 9,130
3,925 مراسلہ میں 13,137 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
ہاں۔۔۔۔ ضروري نہيںكہ يہ معلومات آپ يہاں شيئر كريں۔۔۔ آپ پي ايم بھي كر سكتے ہيں۔۔۔۔ اور وہ شايد زيادہ بہتر ہو گا۔ نام: تاريخ پيدائش خاندان كے افراد۔ جو آپ كے زير كفالت ہيں۔۔ اگر بچے ہيں تو ان كي عمريں سالانہ آمدني آپ كي ماہانہ بچت اس بچت ميں سےكتنے روپے آپ تكافل كي قسط جسے ہمارے ہاں زر تعاون كہا جاتا ہے دے سكتے ہيں۔ |
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#11 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,671
شکریہ: 9,130
3,925 مراسلہ میں 13,137 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
عقد معاوضہ عقود المعاوضات ان عقود يعني معاملات كو كہتے ہيں ، جن ميں كسي كو عين مال Corpus يا منفعت يعني Usufructكامالك بنايا جاتا ہے كسي عوض كے بدلہ ميں، خوہ وہ عوض مال ہو، يا كوئي اور چيز ہو۔ اس كا مطلب يہ ہے كہ دونوں طرف مال كا ہونا ضروري نہيں بلكہ منفعت بھي بدل بن سكتي ہے۔۔۔ يعني عقد معاوضہ ميں ايك شخص دوسرے شخص كو مال وغيرہ كے بدلہ ميں كسي مال يا مال كي منفعت كا مالك بناتا ہے۔ جيسا كہ خريد و فروخت اور اجارہ يعني كرايہ داري وغيرہ ميںہوتا ہے۔۔ ان عقود معاوضہ ميں۔ خرود و فروخت، كرايہ داري، نكاح، رہن، صلح بالمال اور ہبہ بشرط العوض وغيرہ شامل ہيں۔ عقد تبرع۔۔ ان معاملات كو كہا جاتا ہے جن ميں كسي فرد كو كسي شي كا مفت مالك بناديا جاتا ہے۔۔۔ يعني عبد تبرع ميں ايك طرف سے چيز يا مال ہوتا ہے جس كا دوسرے شخص كو مالك بنايا جاتا ہے۔ ليكن اس كے مقابلہ ميں كوئي بدل نہيں لينا جاتا۔۔۔ عقد تبرع ميں۔۔ ہبہ۔ يعني گفٹ، صدقہ، عطيہ، وصيت، وقف عاريت وغيرہ شامل ہيں۔۔۔۔ تكافل سسٹم ميں چونكہ شريك تكافل كو پيش آنے والے حادثے يا نقصان ميں اس كا تعاون وقف فنڈ سےكيا جاتا ہے اس ليے يہ عقد تبرع كہلاتا ہے۔ مضاربہ: يہ ايك قسم كا كاروبار ہے، جس ميں دو فريق ہوتے ہيں ايك فريق سرمايہ فراہم كرتا ہے اور دوسرا فريق محنت كرتا ہے اور جو نفع ہوتا ہے وہ باہمي رضامندي سےطے شدہ تناسب سےتقسيم كرتے ہيں۔۔۔ جو فريق سرمايہ فراہم كرتا ہے اس كو اصطلاح ميں۔۔۔۔ رب المال۔۔۔۔ كہتے ہيں۔ جو فريق محنت كرتا ہے اس كو اصطلاح ميں۔۔۔۔۔ مضارب۔۔۔۔ كہتے ہيں۔ اور جو سرمايہ كاروبار ميںديا گيا ہے اس كو اصطلاح ميں۔۔۔۔ رأس المال۔۔۔كہتے ہيں۔ غرر: غرر كي تفصيل كافي ہے۔۔مختصرا عرض كر ديتا ہوں كہ غرر كے لغوي معني دھوكہ دھي غلط اميد دلانا اور خطر كے ہيں۔۔۔۔ اصلاحا فقہاء نے غرر كي تعريف يوںكي ہےكہ۔۔۔ غر اس خطر كو كہتے ہيں كہ جس ميں شك كي طرح وجود اور عدم برابر ہوں۔۔۔۔ يعني ہو سكتا ہے كہ وہ شئي حاصل ہو اور يہ بھي ہو سكتا ہے كہ وہ شئي حاصل نہ ہو۔۔۔ غرر كا حكم: غرر كا حكم يہ ہے شريعت اسلاميہ ميں يہ حرام و ممنوع ہے۔۔۔۔ اور اس كے موثر ہونے كي بھي چند شراط ہيں۔۔۔۔ ميرا خيال ہے اس وقت ان شرائط كي بحث غير ضروري ہو جائےگي۔۔۔ اور شايد بات سمجھنے سمجھانے ميں مشكل بھي ہو جائے۔۔۔ |
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا | فیصل ناصر (22-06-11), ابوسعد (26-06-11), ارشد کمبوہ (23-06-11), حیدر (22-06-11), راجہ اکرام (22-06-11) |
|
|
#12 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,356
کمائي: 95,352
شکریہ: 52,431
11,145 مراسلہ میں 35,178 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
شمشاد بھائی قسطوں میں ادائیگی ممکن ہوتی ہے یا محض یکمشت؟
اور کم سے کم پیکج کتنا ہے؟ |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا | ابوسعد (26-06-11), احمد بلال (22-06-11), ارشد کمبوہ (23-06-11), راجہ اکرام (22-06-11), شمشاد احمد (22-06-11) |
|
|
#13 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 1,689
کمائي: 31,853
شکریہ: 10,596
1,219 مراسلہ میں 3,224 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
شمشاد بھائی مجھے تو یہ بھی انشورنس کی ہی ایک قسم لگی ہے۔ نام بدل کے۔ کچھ سوالات کر رہا ہوںشاید میری موٹی عقل میںآ جائیں۔
1 کیا اسلامی بینک،میزان بینک وغیرہ بھی اسی طرح کام نہیں کر رہے۔ اپکے سرمائے کو کسی بزنس میں انوسٹ کرتے ہیںاور آپ اس پرافٹمیںحصہ دار ہوتے ہیں۔اگر ایسا ہے تو کیا وجہ ہے ان بینکوں کے مقابلے میں تکافل کمپنی کو منتخب کیا جائے جبکہ ان بینکوںکی شاخیں تقریبا ہر شہر میں ہیں۔ 2 اگر میرے پاس ایک 5 مرلے کا مکان ہے۔ آپکی کمپنی اس کے لئے کیا شرائط طے کرے گی؟ مجھے کیا پرافٹملے گا مطلب پرافٹکی % کس بنیاد پہ طے کی جائے گی؟ کمپنی سروس چاجز کی مد میں کتنے پیسے کاٹے گی۔ نیز اس مکان کے بارے میں کیا ممکنہ خطرات ہو سکتے ہیں جس کی وجہ سے میں تکافل کمپنی کی سروسز حاصل کروں؟ 3 آپنے آخر میں جو تکافل اور انشورنس میں فرق لکھا ہے ان میں کون کون سی شرائط ہیں جو انشورنس کمپنی میںرائج ہیں لیکن اسلام میںحرام ہیں؟ اپنے صرف غرر کا حرام ہونا بتایاہے۔ |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے احمد بلال کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#14 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 1,689
کمائي: 31,853
شکریہ: 10,596
1,219 مراسلہ میں 3,224 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
آپ 5 مرلے والے مکان کو شمجھانے کے لئے اس کی کوئی قیمت فرض کر سکتے ہیں۔ اس حوالے سے پورا پلین تفصیل سے لکھ دیں اگر تفصیل لکھنے میں کچھ اور معلومات چاہییے تو وہ بھی بتا دیں تاکہ پوری بات سمجھی جا سکے۔
|
|
|
|
| احمد بلال کا شکریہ ادا کیا گیا | ارشد کمبوہ (23-06-11) |
|
|
#15 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,561
کمائي: 315,043
شکریہ: 25,209
16,385 مراسلہ میں 41,615 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ایک ہے ہیلتھ تکافل اور ایک ہے لائف تکافل
ان میں ماہانہ ایک مقررہ رقم ہم کمپنی کو دیتے ہیں ۔۔۔ اس کے بدلے میں کمپنی ہمیں سالانہ صحت کی مد میں ایک خاص رقم آفر کرتی ہے ۔۔ اور زندگی کے معاملے میں یہ ہے کہ اگر طبعی موت تو 2 لاکھ کے قریب اور اگر حادثاتی تو 4 کے قریب ۔ کیا یہ رقم کے بدلے رقم نہیں ؟ فکس رقم کے بدلے فکس رقم ؟؟ اس میں سود نہیں آتا؟ |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا |
![]() |
| Tags |
| color, قواعد, نظر, موت, مقابلہ, مقصد, متعارف, مسلمان, آج, انسان, تاب, جوا, خلاف, زمانہ, شخص, ضوابط, عوام, عقد, علوم, علماء, عبادت, عرض, غور, غرق, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| تكريم الشهيد حسن مسفر القحطاني بتوجيه الأمير نايف تسليم ذويه شيكاً بمبلغ 100 ألف ريال مساعدة عاجلة | غلام خان | خبریں | 7 | 26-05-11 02:50 PM |