واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > اپکے کالم



اپکے کالم ہم اپکے کالم کے نام سے ایک نیا سلسلہ شروع کر رہے ہیں۔ جس میں ہم تمام لکھاری حضرات کو دعوت دیتے ہیں کہ وہ اپنے کالم یہاں پر پوسٹ کریں۔


تمباکو نوشی

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 24-01-10, 11:04 PM   #1
تمباکو نوشی
عدنان دانی عدنان دانی آن لائن ہے 24-01-10, 11:04 PM

تمباکو نوشی

تحریر
عدنان دانی

"تمباکو" ہسپانوی زبان کا لفظ ہے۔بعض لوگ اس کو "تماکو" بھی کہتے ہیںتمباکو صدیوں پہلے دریافت ہوا اور "تمباکو" کے نام سے پکارا گیااس کے پتوں کو تھوڑ کر یا مروڑ کر پیا یا کھایا جانے لگا۔اس کے زہر کو نکوٹین کے نام سے پکارا جاتا ہےجو ایک بے رنگ مادہ ہے۔جس کا ایک قطرہ زبان پر رکھنے سے موت واقع ہوجاتی ہے۔چینی خود کشی کیلے حقے کا پانی اسی لیے پیتے تھے۔
اس کی شناخت کولمبس اور اس کے ساتھیوں نے امریکہ کے سفر کے دوران کی۔ 1442 میں کولمبس اور اسکے ساتھیوں نے کیوبا کے باشندوں کو سگریٹ نوشی کرتے ہویے دیکھا۔لیکن بعض روایات میں یہ 1556 میں دریافت ہوا،اور 1565 کو انگلینڈ پہنچا۔1560 میںاس کے زہر کو نکوٹین کا نام دیا گیا۔تمباکو سگریٹ،سیگار،بیڑی،حقی،چلم، نسوار،اور پان میں استعمال کیا جاتا ہے۔
برصغیر میں تمباکو کو بڑی مقدار میں ملا کر چبایی جاتی ہے۔اس کا پودا نہ صرف امریکہ،فرانس،چین،یونان،کن یڈا،اٹلی،انڈونیشیا،جنوبی کوریا،جارجیا،روسی ترکستان،بلکہ دنیا کے دیگر مملک ،جنکی آب وہوا اس کیلے موزوں ہو کاشت کیا جاتا ہے۔تمباکو میں 4000 زہریلے کیمیکل شامل ہوتے ہیں۔جن میں 50 کینسر کی بیماری کا باعث بنتے ہیں۔تمباکو میں نکوٹین کا نشہ ہوتا ہےجو اسے پینے والے کو عادی بناتا ہے۔طبی ماہرین کے مطابق تمباکو نوشی کے نقصانات شراب نوشی سے ذیادہ ہے۔نکوٹین کا زیادہ استعمال ہیروین اور کوکین کی طرح نقصان دہ ہے۔ایک اندزے کے مطابق دنیا ے تمام بالغ افراد کا ایک تہایی سے زیادہ حصہ سگریٹ نوشی لی لعنت میں گرفتار ہیں۔۔ ان میں% 47 مرد اور13%عورتیں ایسی ہے جو باقاعدی ہے سموکنگ کرتے ہیں۔پسماندہ مملک میں ترقی یافتہ ممالک کی خواتین کے مقابلے میںسگریٹ نوشی کم ہےوسایک کی زیادتی اور خوشخال مملک میںسگریٹ نوشی کے نتیجے میںکینسر سے مرنے والوں کا تناسب دگنا ہے۔2020 تک تمباکو سب سے زیادہ مہلک نشہ بن جایے گا۔اتنا جان لیوا اور نقصان دہ ہونے کے باوجود لوگ تمباکو نوشی کی طرف راغب ہوتے ہیں۔میرے اندازے کے مطابق 20 سال تک کے عمر کے نوجوان نیے نیے تجربات کرنے اور نیی نیی چیزیں دریافت کرنے کیلیے بڑے جوشیلے ہوتے ہیں۔ ٹی وی پر دکھانے والے خوبصورت اشتہارات ،اخبارات اور رسایل کی رنگین تصاویر انہیں متاثر کرنے میں ایم کردار ادا کرنے ہیں۔تمباکو نوشی کرنے والے صرف اپنے آپکو نقصان نہیں پہنچاتےبلکہ ان کے ساتھ رہنے والے،کام کرنے والے،بھی کھانسی اور دوسرے مہلک بیماریوں کا شکار بن جاتے ہیں۔سگریٹ نوشی کرنے والی خواتین اولاد جیسی نعمت سے محروم ہوتی ہے۔سگریٹ نوشی کی بدولے دمے کی کم عمر مریضوں کی تعداد میں روز بہ روز اضافہ ہورہا ہے۔تباکو سے دل اور پھیپڑے یقینی حد تک متاثر ہوتے ہیں۔۔ان پڑھ،غریب اور شادی شدہ مردوں میں اسکی شرح حطرناک حد تک بڑھ گیی ہے۔یہ بد قسمتی کی علامت ہےکہ تمباکو نوشی کی مہلک اثرات سے خود اس لعنت میں مبتلاافراد بھی واقف ہوتے ہیں۔اور پھر بھی وہ اس سے نجات چھٹکارا حاصل کرنے کی کوشش نہیں کرتے۔

آخر میں اس لت میں مبتلا افراد سے استدعا ہے کہ وہ پورے حلوص اور عزم سے اس سے توبہ کرلیںاور پوری قوت ارادی سےعمل پیراہوجایں۔۔ تو خداوند تعالی اس کا مددگار اور حامی و ناصر ہوگا۔۔۔۔۔۔۔۔۔


دھویں کی لہر میں تصویر رقص کرتی ہے
وہ سگرٹوں کی تسلسل میں یاد آتا رہا
__________________
اور اس نے میرے ساغر میں
مئے سرخ انڈیلی ۔۔۔ تو کہا
مت سوچو !

 
عدنان دانی's Avatar
عدنان دانی
Senior Member

تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,347
شکریہ: 4,887
4,397 مراسلہ میں 11,052 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 407
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا
کنعان (25-01-10), گوہر (01-02-10), ام طلحہ (25-01-10), بزم خیال (25-01-10)
پرانا 25-01-10, 08:39 AM   #2
ناظم اعلی
 
ام طلحہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 36
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,659
شکریہ: 8,154
3,796 مراسلہ میں 11,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

تحریر تو بہت اچھی ہے مگر یہ شعر؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
خیر، یہ انتہائی بری لت ہے۔ جو بھی اس میں مبتلا ہیں انہیں جلد از جلد اس سے چھٹکارے کی کوشش کرنی چاہئے،۔
__________________
یا اللہ!! تمام دنیا سے قوم یہود کو اپنی ناپاک سوچ سمیت نیست و نابود کر دے۔ اس قوم کا نام و نشان ہی مٹا دے۔ آمین ثم آمین
ام طلحہ آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا
باسط (08-02-10), راجہ اکرام (25-01-10)
پرانا 25-01-10, 02:12 PM   #3
Senior Member

 
عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,347
کمائي: 154,198
شکریہ: 4,887
4,397 مراسلہ میں 11,052 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

تحریر پسند کرنے کا شکریہ۔۔۔۔۔۔ یہ شعر اسی لیے لکھا ہے
کہ بعض لوگ کہتے ہے کہ وہ سگریٹ کسی کے غم میں پی رہے ہیں۔۔۔۔
عدنان دانی آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 25-01-10, 08:24 PM   #4
J.S
Senior Member
 
J.S's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 11,116
کمائي: 192,831
شکریہ: 9,936
7,873 مراسلہ میں 15,994 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اللہ کا شکر ہے میں سگریٹ نہیں‌ پیتا
J.S آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 26-01-10, 07:53 AM   #5
Senior Member

 
عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,347
کمائي: 154,198
شکریہ: 4,887
4,397 مراسلہ میں 11,052 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اور پینا بھی نہیں چاہیے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
عدنان دانی آن لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
color, کوشش, لوگ, موت, مطابق, امریکہ, بے, تصویر, تصاویر, جیسی, حصہ, خواتین, دل, دنیا, دریافت, سفر, سال, شناخت, شادی, عورتیں, علامت, عادی, عزم, صدیوں, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 03:24 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger