| اپکے کالم ہم اپکے کالم کے نام سے ایک نیا سلسلہ شروع کر رہے ہیں۔ جس میں ہم تمام لکھاری حضرات کو دعوت دیتے ہیں کہ وہ اپنے کالم یہاں پر پوسٹ کریں۔ |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات |
درجہ بندی:
|
ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 722
|
||||
| 26 قاری/قارئین نے بلال الراعی کا شکریہ ادا کیا | compaq (08-12-11), Miss Khan (09-12-11), shafresha (10-12-11), فیصل ناصر (08-12-11), کنعان (13-12-11), گلز (01-01-12), ھارون اعظم (08-12-11), نبیل خان (13-12-11), ملک اظہر (08-12-11), محمدخلیل (08-12-11), مرزا عامر (08-12-11), معظم (08-12-11), wajee (13-12-11), ایکسٹو (08-12-11), ابوسعد (08-12-11), احمد نذیر (08-12-11), بنت حوا (13-12-11), تبتیلا انجم (13-12-11), رضی (08-12-11), زارا (08-12-11), سحر (08-12-11), شھزادباجوہ (11-12-11), شمشاد احمد (08-12-11), عبدالقدوس (08-12-11), عبداللہ حیدر (08-12-11), عروج (08-12-11) |
|
|
#2 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,602
کمائي: 172,510
شکریہ: 8,802
5,784 مراسلہ میں 21,390 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ویسے میرا ایک سوال ہے
سنییوں کا تو علم ہے کہ وہ حضرت حسین رضی اللہ عنہ سے اور تمام اہل بیت سے محبت رکھتے ہیں کیا عام شیعہ بھی حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ ، حضرت عمر رضی اللہ عنہ اور حضرت عثمان رضی اللہ عنہ اور حضرت عائشہ رضی اللہ عنہ سے محبت اور عقیدت رکھتے ہیں ؟
__________________
اے اللہ میرے ہر فیصلے میں تیری رضا ہو شامل جو تیرا حکم ہو وہ میرا ارادہ کردے |
|
|
|
| 18 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا | compaq (08-12-11), shafresha (10-12-11), فیصل ناصر (08-12-11), گلز (01-01-12), ھارون اعظم (08-12-11), نبیل خان (13-12-11), ملک اظہر (08-12-11), مرزا عامر (09-12-11), wajee (13-12-11), ایکسٹو (08-12-11), ابن آدم (08-12-11), بلال الراعی (08-12-11), حیدر (08-12-11), شھزادباجوہ (11-12-11), شمشاد احمد (08-12-11), عبدالقدوس (08-12-11), عبداللہ حیدر (08-12-11), عروج (08-12-11) |
|
|
#4 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,602
کمائي: 172,510
شکریہ: 8,802
5,784 مراسلہ میں 21,390 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اس آرٹیکل کو پڑھ کر ہی یہ سوال کرنے کی جسارت کی ہے میں نے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#5 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,850
کمائي: 278,001
شکریہ: 1,151
6,263 مراسلہ میں 14,131 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
سحرآپی آرٹیکل میں واضح الفاظ میں لکھا گیا ہے کہ حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ ، حضرت عمر رضی اللہ عنہ اور حضرت عثمان رضی اللہ عنہ اور حضرت عائشہ رضی اللہ عنہ کے تمام حقوق سنی کے پاس چلے گئے ہیں جبکہ حضرت حسین رضی اللہ عنہ، حضرت امام حسن، حضرت فاطمہ اورحضرت علی کی یاد کے تمام حقوق شیعہ نے خود رکھ لئے ہیں یعنی اُنہوں نے ڈسکیریمینٹ کر دیا ہے خود سے۔
__________________
![]() |
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے زارا کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#6 | |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,602
کمائي: 172,510
شکریہ: 8,802
5,784 مراسلہ میں 21,390 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
کہ کیا اس کالم میں یہ درست لکھا گیا ہے کہ شیعہ حضرات کو حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ اور حضرت عثمان رضی اللہ عنہ سے عقیدت اور محبت کرنے کی ضرورت محسوس ہوتی ہے اور شیعہ حضرات بھی ان صحابہ پر عقیدت کے پھول نچھاوڑ کرنا چاہتے ہیں ؟ Last edited by سحر; 08-12-11 at 03:05 PM. |
|
|
|
|
| 7 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا | ابوسعد (08-12-11), ابن آدم (08-12-11), حیدر (08-12-11), شھزادباجوہ (11-12-11), شمشاد احمد (08-12-11), عبدالقدوس (08-12-11), عبداللہ حیدر (08-12-11) |
|
|
#7 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,850
کمائي: 278,001
شکریہ: 1,151
6,263 مراسلہ میں 14,131 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
|
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے زارا کا شکریہ ادا کیا | shafresha (10-12-11), ابوسعد (08-12-11), سحر (08-12-11), شھزادباجوہ (11-12-11), شمشاد احمد (08-12-11) |
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
السلام علیکم!
بہت عمدہ تحریر ہے اور کچھ حد تک میری سوچ کی بھی عکاسی کرتی ہے۔ اللہ جزائے خیر عطا کرے اور ہمیں صحیح مسلمان بننے کی توفیق عطا فرمائے۔
__________________
اے اللہ! ان سنگین حالات میں ملکِ پاکستان کی حفاظت فرما۔ آمین ثم آمین بزنس ایجوکیشن ایک تعلیمی بلاگ ، اب نئے انداز میں - http://bizedu.co.cc |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے معظم کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,671
شکریہ: 9,130
3,925 مراسلہ میں 13,137 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اگر ہو سكے تو وہ لنك مجھے بھي پي ايم كر ديں۔۔ تا كہ ميں بھي پڑھ لوں۔۔۔
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,713
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,065 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
آخری دو لائینیں کمال کی ہیں ۔
خدا کے لیئے مجھ سے میری عقیدت کی گٹھڑی نہ چھینیں ۔ مجھے میرے امام حسین رضی اللہ تعالٰی عنہ اور عمر فاروق رضی اللہ تعا لٰی عنہ واپس کردیں ۔ میرے پاس ان کے علاوہ کچھ نہیں ۔ میں اور میرا ایمان ان کے بغیر سلامت نہیں رہ سکتے ۔
__________________
میں اک دن لَوٹ کے آوں گا
|
|
|
|
| 12 قاری/قارئین نے مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا | shafresha (10-12-11), ھارون اعظم (08-12-11), ملک اظہر (08-12-11), wajee (13-12-11), ایکسٹو (08-12-11), ابوسعد (08-12-11), احمد نذیر (09-12-11), بلال الراعی (08-12-11), تبتیلا انجم (13-12-11), رضی (08-12-11), شھزادباجوہ (11-12-11), عبدالقدوس (08-12-11) |
|
|
#11 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,671
شکریہ: 9,130
3,925 مراسلہ میں 13,137 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
گذشتہ دنوں ايكسپرس ٹي وي پر ہي چوہدري صاحب كے پروگرام كل تك كے بارے ميں اشتہار بازي جاري رہي جس ميں ايك شيعہ ذاكر اور دوسرے سني عالم كي گفتگو كا ايك پرجوش كلپ دكھايا جاتا رہا۔ تا كہ شو كي كي طرف زيادہ سے زيادہ لوگوں كو متوجہ كيا جائے۔۔۔ أور ايسا ہي ہوا۔۔۔ لوگوں نے دھڑا دھڑ ايس ايم كرنا شروع كر ديے۔۔۔ اور وقت مقررہ پر نا معلوم جوہات كي بناء پر وہ پڑوگرام نہيں دكھايا گيا۔
ميري رائے ميں چوہدري صاحب كو اس دلدل ميں كودنے كي كوئي ضرورت نہيں ہے۔ انھوں نے اپني جس كم علمي اور كم مائگي كا بار بار تذكرہ كيا ہے اگر وہ واقعي ہے تو چوہدري صاحب پر چھري اور خربوزے والي مثال صادق آئے گي جس ميں چوہدري صاحب خربوزہ بن كر رہ جائيں گے۔۔ باقي جہاں تك كالم كا تعلق ہے تو ميرے خيال سے يہ كام واقعي چوہدري صاحب كي شيعہ سني اختلافي مسائل كے حوالے سے كم علمي يا كم مائگي كي نشاندہي كر رہا ہے۔۔۔ اور يہود كے ہولو كاسٹ كي طرح شيعہ سني مسائل بھي ايسے بنائے يا بتائے جا رہے ہيں جن پر بات كرنا كوئي جرم ہے۔۔۔ بھائي جب ملك ميں اس پر سير حاصل بحث كي جا سكتي ہے كہ ناموس رسالت كي توہين كرنے والے فرد كا كيا حكم ہے تو شيعہ سني مسائل كو ہولو كاسٹ كيوں بنايا جا رہا ہے۔۔۔ آئيں آگے بڑھيں۔۔۔ مرض كي تشخيص كيجئے اور علاج كيجئے۔۔
__________________
بندے اور اللہ تعالی سے محبت کا فرق یہ ہے کہ۔ بندے کی محبت ہمیشہ انسان کی بڑی کمزوری بن جاتی ہے۔ اور اللہ تعالی کی محبت ہمیشہ انسان کی سب سے بڑی طاقت بن جاتی ہے۔ |
|
|
|
| 13 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا | shafresha (10-12-11), ھارون اعظم (08-12-11), نبیل خان (13-12-11), ملک اظہر (08-12-11), مرزا عامر (10-12-11), ابوسعد (08-12-11), اجمل (08-12-11), احمد نذیر (09-12-11), بلال الراعی (08-12-11), تبتیلا انجم (13-12-11), رضی (08-12-11), سحر (08-12-11), عبداللہ حیدر (08-12-11) |
|
|
#12 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,220
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
آقائے نامدار صلّ ِاللہ ُ علیہ ِ واٰ لہ ِ وسلّم سے متعلق ھر شخص ھی قابل ِصدّ احترام ٹھہرا ۔
__________________
اے اللہ میرےوالدین پر رحم فرما۔ جیساکہ انہوں نے بچپن میں مجھے پالا۔ آمین۔ |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے عروج کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#13 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2011
مراسلات: 266
کمائي: 5,514
شکریہ: 189
211 مراسلہ میں 501 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
Shia Aagha Mazhar Mashadi ka Apne moun se Tamam Shia Par Murdad Ka Fatwa Mulahiza Karen
Shia Aagha Mazhar Mashadi ka Apne moun se Tamam Shia Par Murdad Ka Fatwa Mulahiza Karen - YouTube شعیہ عالم نے اپنے جاوید چوہدری کے پروگرام کل تک میں کہا ہے کہ صحابہ کرام کو گالی دینے وال خود مرتد ہو جاتا ہے اب دوسری طرف مولانا طارق جمیل صاحب کے یہ خطاب سنیں جو کہہ رہے ہیں کہ صحابہ کرام کو کافر کہنے والے پر کفر کا فتویٰ نہیں لگتا عجیب لوگ ہیں بھائی آج کے دور میں کوئی مسلمان بھی ہے کے نہیں ؟ Last edited by اجمل; 08-12-11 at 07:07 PM. |
|
|
|
|
|
#14 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
مکمل پروگرام یہاں دیکھ سکتے ہیں
KAL TAK -Muharam-Ul-Haram Special-(Part 1) -- 5 December 2011(P1/3).flv - YouTube |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| com, express, gif, images, sub, کالم, ویسے, چوھدری, محبت, www, آج, اہل بیت, اللہ, ابوبکر, بیت, تمام, جاوید, حسین, حضرت, سوال, عقیدت, علم, عائشہ, عثمان, صدیق |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| اینٹی ڈپریسنٹ ادویات کیا ہیں؟ | سیپ | شعبہ طب | 7 | 02-01-12 01:34 PM |
| اگر تصویر خراب نہ ہوتی! (از جاوید چوھدری) | shafresha | اپکے کالم | 5 | 29-03-11 11:42 PM |
| قراردِ پاکستانی (از جاوید چوھدری) | shafresha | اپکے کالم | 0 | 27-03-11 02:56 AM |
| ویب ڈویلوپر۔۔۔ | محمدخلیل | خاص آفرز اور اعلانات | 17 | 21-01-11 06:40 PM |
| گوھانڈیاں دا خیال | غلام مجتبی جان | سرائیکی فورمز | 0 | 12-10-10 12:50 AM |