| اپکے کالم ہم اپکے کالم کے نام سے ایک نیا سلسلہ شروع کر رہے ہیں۔ جس میں ہم تمام لکھاری حضرات کو دعوت دیتے ہیں کہ وہ اپنے کالم یہاں پر پوسٹ کریں۔ |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 343
|
||||
| 14 قاری/قارئین نے al-hashim کا شکریہ ادا کیا | shafresha (14-08-11), فیصل ناصر (13-08-11), فاروق سرورخان (14-08-11), پاکستانی (14-08-11), ھارون اعظم (13-08-11), ننھا بچہ (14-08-11), نبیل خان (13-08-11), محمدمبشرعلی (16-08-11), مرزا عامر (14-08-11), معظم (14-08-11), حسن قادری (13-08-11), راجہ اکرام (13-08-11), شمشاد احمد (14-08-11), طاھر (14-08-11) |
|
|
#2 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,562
کمائي: 315,044
شکریہ: 25,210
16,385 مراسلہ میں 41,615 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم
واقعی بہت زبردست بات کی اس آفیسر نے ’’ آپکا مال یقیناً آپکی مِلکیت ہے مگر وسائل سارے معاشرے کیلئے ہیں۔‘‘ اس بات کو اگر پلو سے باندھ لیا جائے تو کتنے ہی وسائل بچائے جا سکتے ہیں۔ خاص طور پر شادی بیاہ کی رسموں میں اس بات کو یقینی بنانے کی زیادہ ضرورت ہے۔
__________________
محتاج اصلاح و دعا
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا | al-hashim (13-08-11), shafresha (14-08-11), فاروق سرورخان (14-08-11), شمشاد احمد (14-08-11), عروج (14-08-11) |
|
|
#3 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,562
کمائي: 315,044
شکریہ: 25,210
16,385 مراسلہ میں 41,615 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
سر ورق کے لیے اپلائی کریں
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا | shafresha (14-08-11), شمشاد احمد (14-08-11) |
|
|
#4 | |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,499
کمائي: 118,569
شکریہ: 13,494
4,906 مراسلہ میں 16,690 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
اس کو ساتھ ملانے کے لئے جو کہانی لکھی گئی ھے وہ درست نہیں لگتی، یہ واقعہ سلیم کے بلاگ سے ھے اور اس نے اسے کسی عربی سائٹ سے ٹرانسلیٹ و نقل کیا ھے۔ یہاں پر یہ واقعہ بھی ھے اور تصویر بھی لگی ہوئی ھے۔ اگر اجازت ہو تو اس کہانی پر تبصرہ کیا جائے۔ والسلام
__________________
|
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 2,286
کمائي: 26,461
شکریہ: 8,476
1,586 مراسلہ میں 3,505 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جناب واقعہ کہیں بھی پیش آیا ہو۔ ہے عبرت امیز
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے نبیل خان کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 2,286
کمائي: 26,461
شکریہ: 8,476
1,586 مراسلہ میں 3,505 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جناب کہانی جہاں کہیں کی بھی ہو ہے سبق آموز
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے نبیل خان کا شکریہ ادا کیا | shafresha (14-08-11), شمشاد احمد (14-08-11) |
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() |
مال تمہاری ملکیت مگر وسائل معاشرے کی ملکیت ہوا کرتے ہیں
![]()
__________________
اے ایمان والو اللّٰہ سے ڈرو اور اسکی طرف وسیلہ ڈھونڈو (جس کی بدولت تمہیں اس کا قُرب حاصل ہو ) اور اس کی راہ میں جہاد کرو اس امید پر کہ فلاح پاؤ (المائدہ 35) ندامت میں جھکے ہوئے سر سے اطاعت میں جھُکا ہوا سر بہتر ہے
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے مہتاب کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#8 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
اقتباس:
|
|
|
|
|
| shafresha کا شکریہ ادا کیا گیا | شمشاد احمد (14-08-11) |
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,220
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بات وزن رکھتی ھے
![]()
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے عروج کا شکریہ ادا کیا | al-hashim (14-08-11), شمشاد احمد (14-08-11) |
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,671
شکریہ: 9,130
3,925 مراسلہ میں 13,137 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
پير صاحب خير ہے ۔۔۔۔يوں غير كي سلطنت ميں دخل اندازي كہيں نزلہ نہ گر جائے كم از كم الفاظ كےانتخاب سےتو محسوس ہونےديتے كہ سركار آخر كو سركار ہے
__________________
بندے اور اللہ تعالی سے محبت کا فرق یہ ہے کہ۔ بندے کی محبت ہمیشہ انسان کی بڑی کمزوری بن جاتی ہے۔ اور اللہ تعالی کی محبت ہمیشہ انسان کی سب سے بڑی طاقت بن جاتی ہے۔ |
|
|
|
|
|
#11 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,671
شکریہ: 9,130
3,925 مراسلہ میں 13,137 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
|
|
|
|
|
| شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا گیا | کنعان (14-08-11) |
|
|
#12 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,499
کمائي: 118,569
شکریہ: 13,494
4,906 مراسلہ میں 16,690 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم!
جو پروفیشنل کہانی نویس ہوتے ہیں وہ جب بھی کسی کی حقیقت کو کیچ کرتے ہیں یا موحول کو سامنے رکھ کر کوئی کہانی لکھتے ہیں تو اس کی تحریر میں ہر طرح کا بیلنس ہوتا ھے کہیں بھی کوئی بات دائرہ سے باہر نہیں ہوتی۔ اب یہ آپ بیتی جو عربی نے بیان کی ھے ہم عربی کا لفظ نکال کر مسلمان لکھ دیتے ہیں جو کسی بھی ملک کا ہو سکتا ھے، ایک مسلم طالب علمی کے زمانہ میں فارن تعلیم اور سفر کے حوالہ سے اگر میں اسے دیکھتا ہوں تو حقیقت کم اور کہانی زیادہ اور وہ بھی ایسی کہ جس پر یقین کرنا میرے لئے مشکل ھے۔ اس پر میں مختصر حوالہ پیش کروں گا جس سے آپ کو اندازہ ہو جائے گا اور اگر میری تحریر بھی سمجھ نہ آئے تو اسے بھی ریجیکٹ کر سکتے ہیں۔ ------------------------------------ آپ کسی بھی ملک میں پہلی مرتبہ جائیں اگر آپکا وہاں پر کوئی رشتہ دار ہو اگر نہیں تو کوئی دوست اگر وہ بھی نہیں تو کوئی کسی کی وساطت سے ہی دس ہاتھ سے ہی جانتا ہو وہ آپکو ائرپورٹ میں لینے آئے یا آپ ائرپورٹ سے ٹرین میں اس کے گھر چلے جائیں وہ آپکو اگر ریسٹورنٹ میں کھانے کے لئے لے کر جاتا ھے تو وہ پاکستانی ریسٹورنٹ میں آپکو لے کر جائے گا کیونکہ وہاں حلال کھانا ملتا ھے۔ وہ وہاں پر پہلے سے رہائشی ھے اور وہاں کے قانون جانتا ھے اس لئے اسے معلوم ھے کہ کھانا کھانے پر جرمانہ ہوتا ھے کہ نہیں۔ اس کے علاوہ بھی وہ جو کچھ جانتا ھے وہ لازمی آپ کو اس پر بیسک انفارمیشن فراہم کرے گا کہ یہاں کیا کیا کس طرح ھے اور کن باتوں سے پرہیز کرنا ھے اور کونسی میں کوئی مشکل نہیں۔ جو پہلے سے جرمنی یا یورپ کی کسی بھی سٹیٹ میں رہ رہا ھے وہ آپکو مسلمز ریسٹورنٹس میں لے کر جائے گا کبھی بھی جرمنی، یا یورپئن ریسٹورنٹس میں نہیں لے کر جائے گا کیونکہ وہ جانتا ھے کہ آنے والا بھی مسلمان ھے۔ اگر یہ خیال کریں کے اس کے دوست چیٹ والے جرمنی بھی ہو سکتے ہیں اور وہ اسے جرمنی ریسٹورنٹس میں لے گئے تو یہاں ریسٹورنٹس میں بیٹھتے ہی مینیو فراہم کی جاتی ھے جس پر تمام کھانوں کی تفصیل لکھی ہوتی ھے اس لئے کوئی بھی کھانا ایسا نہیں جس کا آرڈر دیا جائے ماسوائے انڈا فرائی کے اور وہ بھی اسی تیل میں فرائی ہو گا جس میں پگ کے سلائس بھی فرائی ہوتے ہیں اور انڈا کی پلیٹ ٹیبل پر رکھتے ہی اتنی بدبو آئے گی کہ ہو سکتا ھے وہیں قے آ جائے۔ ریسٹورنٹس ہوں، سٹورز و شاپس یہاں پر کسٹمرز سروس اولین ترجیع ھے۔ جس پر جابز کے حوالہ سے مالکان اپنے ورکرز کو کسٹمر سروس کے حوالہ سے سپیشل ٹریننگ فراہم کرتے ہیں کہ کوئی بھی سٹاف ممبر ہو یا مالک اپنے کسٹمر کے کسی بھی رویہ کو ہر حال برداشت کرتا ھے اور جھگڑا کی صورت میں بی پولائٹ 3 وارننگ ہوتی ہیں اس کے بعد پولیس کال کی جا سکتی ھے ورنہ اسے بھی خود ہی اچھے طریقہ سے حل کرتے ہیں بلکہ 20 کسٹمرز کو کھانا فری میں ہی کیوں نہ دینا پڑے۔ ریسٹورنٹ کے حوالہ سے جس عورت نے کہیں فون کیا اور کسی کو وہاں آنے کو کہا، کسٹمر سروس ابیوز کہتے ہیں اسے یہاں پر۔ کوئی باوردی آیا اور اس نے اپنا تعارف سوشل سکیورٹی سے کروایا اس پر پہلی بات یہ کہ سوشل سکیورٹی کا اس میں کوئی کام نہیں یہ محکمہ فنڈز، بینیفٹس اور اسی جیسے اور کام کی ڈیل کرتا ھے اور عام کپڑوں میں ہوتے ہیں ان کا کوئی وردی سسٹم نہیں۔ ریسٹورنٹس کے حوالہ سے ریسٹورنٹس بلڈنگ و کھانا پر کسی بھی قسم کی کوئی شکایت ہو تو اسے کونسل/ میونسپیلیٹی ڈیل کرتی ھے بھلہ جرمانہ ہی کیوں نہ ہو مگر وہ ریسٹورنٹس آنر کو نہ کہ کسٹمرز کو۔ اور جرمانہ پر بھی کچھ ٹرمز ہیں۔ والسلام |
|
|
|
|
|
#13 |
|
Senior Member
![]() |
نہایت اچھی اور شبق آموز تحریر ہے سرورق کے لیے اپلائی کیا جائے
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| ہے۔, کیلئے, کتنے, یقینی, یقیناً, ورق, وسائل, لیا, مگر, مال, معاشرے, آفیسر, آپکی, آپکا, السلام, باندھ, جائے, خاص, رسموں, زیادہ, زبردست, سارے, شادی, ضرورت, طور |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| تمام انسانوں تک نبی ا کا پیغام پہنچایاجائے،پیرنصیر الدین نصیر | عبدالقدوس | خبریں | 1 | 19-05-11 09:12 AM |
| اہم تنصیبات اور شخصیات پر حملے کی منصوبہ بندی کرنے والے لشکر جھنگوی کے سات دہشت گرد گرفتار | جاویداسد | خبریں | 0 | 14-10-10 03:08 PM |
| نصیب اپنا تیرے نصیب سے | شیراز احمد | شاعری اور مصوری | 2 | 24-07-09 10:01 AM |
| نصیحت آموز کہانی | خرم شہزاد خرم | اردو کہانیاں | 7 | 27-10-08 10:52 AM |
| فرخ نصیر کے انتقال پر ممتاز شخصیات کا اظہار تعزیت | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 02-07-08 01:03 PM |