| اپکے کالم ہم اپکے کالم کے نام سے ایک نیا سلسلہ شروع کر رہے ہیں۔ جس میں ہم تمام لکھاری حضرات کو دعوت دیتے ہیں کہ وہ اپنے کالم یہاں پر پوسٹ کریں۔ |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 582
|
||||
| 7 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا | shafresha (02-09-09), نیلم خان (02-09-09), ایس اے نقوی (01-09-09), اخترحسین (01-09-09), حسنین ایوب (01-09-09), شاہد جمیل حفیظ (01-09-09), عبدالقدوس (01-09-09) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() |
نئے کردار کے لئے الطاف بھائی کو پندرہ بیس کھوکھے مل گئے ھوں گے
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے اخترحسین کا شکریہ ادا کیا | نیلم خان (02-09-09), راجہ اکرام (01-09-09) |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() |
اسلام و علیکم!
سب سے پہلے تو ایک ا چھا موجوع شئیر کرنے پر شکریہ پھر آتے ہیں گفتگو کی جانب تو پاکستان کی تاریخ ایسی داستانون سے بھری پڑی ہے اگر ہم تحریک پاکستان کے بعد جب ایسے افراد حکمران بنے تو انکو سزا سناتےتو آج ہم کو یہ دن دیکھنا نہ پرتےاور دوسری اہم بات کہ ہم بطور ایک قوم ہی ٹھیک نہیں ہیں میں جس ppp،ن لیگ،ق لیگ الغرض جس سیاسی پارٹی سے تعلق رکھتا ہوں صرف اسی کو ووٹ دوں گا اور انتخابات سے قبل یہ اعلان کرون گا دوستوں مین بیٹھ کر کہ فلاں نے پچھلے انتخابات میں ہمارے لئے کیا کام کئے تھےجو اسکو ووٹ دیں مگر انتخابات کا سنتے ہی ہم خود وعدہ بھول جاتے ہیں تو سیاہ ست دان کیسے یاد رکھیں۔ اور رہی بات پرویز مشرف کی تو اسکو سزا دینے کا اعلان کرنے ہم کون ہین ہماری کیا بساط کہ ہم اس گفتگو مین شریک ہوں ارے بھائی آج سیاست کی بندر بانٹ ہوئی تو پھر ہم پرویز مشرف کو اچھا کہنا شروع کر دیں گے اور آصف علی زرداری کو برا گرداناتے ہوئے ہماری زبان نہیں تھکنی یار پرویز مشرف نے کوئی اچھا کام کیا ہے یا نہیں آپ اس بات کو لے کر بیٹھے ہوئے ہو اس سے قبل جو ملک کو لوٹ کر کھا گئے انکا احستاب کون کرے گا؟ پہلے انکا احستاب تو کر لو پھر مشرف کیطرف دیکھنا شریف برادران نے اپنے دور میںکیا کچھ نہیں کیا تھا چوہدری برادران نے سوائے ریسکیو 1122 کے اجراء کے اور کوئی ا یسا قابل ذکر کام نہیں کیا جو انکی تعریف کی جائے اور لوٹ کر کھا گئے سب کچھ انکا احتساب کون کرے گا بے نظیر کے دور حکومت میں اسکا بھائی قتل ہوا آج تک اسکا کچھ نہیں بنا اسکے قتل کا احتساب کون کرے گا الطاف بھائی ملک بدر ہو کر ملک کے اہم ستون شہر کراچی پر قابض ہیں انکے حکم پر شہر کراچی میںخون کی ہولی کھیلی جاتی ہے اور تمام حکومتیں انکو اپنا گرو مانتی ہیں انکا احتساب کون کرے گا بھائی پہلے انکا احتساب تو کرو پھر مشرف کی طرف آنا عدالتوں کا تقدس پامال کیا گیا نواز شریف کے دور میں احتساب کون کرے گا؟ میرے خیال سے اتنا ہی کافی ہے ابھی میرے لفظوں کے نشتر بہت سے لوگوں کے محسوس ہونے ہیں مگر میرا کہنا صرف یہ ہے کہ اگر ایک کا احتساب کرنا ہے تو پہلے انکا تو کرو جو کھا رہے تھے کھا رہے ہین اور کھاتے رہیں گے” اللہ نگہبان |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#4 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,562
کمائي: 315,044
شکریہ: 25,210
16,385 مراسلہ میں 41,615 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
انجم شاہ بھائی
سب سے پہلے تو پسند کرنے اور بھرپور تبصرہ کرنے پر مبارکباد قبول کیجئے۔ آپ کی بات مان لی جاتی ہے، کہ سب کا احتساب ہونا چاہیے، لیکن کب اور کیسے اس کے لئے حکمت عملی بنانے میں وقت لگے گا جب کہ مشرف کے احتساب کا پورا ماحول بنا ہوا ہے، لوہا بالکل گرم ہے۔ اور یہ اصول تو مسلم ہے کہ لوہے پر چوٹ تب مارو جب وہ گرم ہو علقمندی کا تقاضا یہی ہے کہ موقع کا فائدہ اٹھا کر مشرف کا محاسبہ کر لیا جائے اس سے جہاں ایک طرف اس کو اس کے مظالم کی سزا مل جائے گی وہیں احتساب کی ایک طرح ڈل جائے، احتسابی عمل کا آغاز ہو جائے گا میری یہ رائے ہے ، |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,526
کمائي: 88,076
شکریہ: 5,188
5,037 مراسلہ میں 11,458 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
خام خیالی ہے مشرف کو کچھ بھی نہیں ہو گا اور کس نے کہا ہے کہ مشرف کو 70 فیصد سے زائد عوام احتساب چاہتی ہے صرف اپنے شہر کی مت چھاپوں پورا پاکستان پڑھا ہے اکژیت عوام مشرف کے ساتھ ہے
__________________
Life is a gift given to us by Allah.Death is a gift returned to Allah.
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#6 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,562
کمائي: 315,044
شکریہ: 25,210
16,385 مراسلہ میں 41,615 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
حالیہ گیلپ پول سے واضح ہوا ہے کہ 71/فیصد عوام مشرف کو سزا دینے کے حق میں ہیں اور ان سے 52 فیصد تو کڑی اور عبرت ناک سزا دینے کے حق میں ہیں۔ریفرنڈم کرایا جائے تو معاملہ اور بھی واضح ہوجائے گا اور اگر اسے بچانے کے لئے سرکس سجانے کا مشغلہ جاری رہا تو بازی گر خود تماشا بن جائیں گے۔
عرفان صدیقی۔۔۔ روزنامہ جنگ |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#7 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,562
کمائي: 315,044
شکریہ: 25,210
16,385 مراسلہ میں 41,615 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
وقاص بھائی یہ خام خیالی ہے یا روشن خیالی بے شک یہ عوام کےدلوں کی صدا ہے
اب آگے قسمت ہے مشرف کیا یا بد قسمتی عوام کی۔بس دیکھتے جایئے کیا ہوتا ہے۔ |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,526
کمائي: 88,076
شکریہ: 5,188
5,037 مراسلہ میں 11,458 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ان کالم نگار کی باتیں ایسی ہی ہوتی ہے جب مشرف کا دور تھا تو مشرف کے گیت گاتے تھے جب جس کا دور ہوتا ہے یہ اسی کا گیت گاتے ہیں
آگے آگے دیکھوں ہوتا ہے کیا |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#9 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
اگر موجودہ جمہوریت دیکھی جائے تو مشرف ان سے بہتر تھا لیکن اس کے باوجود مشرف نے آئین توڑا ہے اس لیے اس کو کم از کم سزا تو ضرور ملنا چاہیے
اور پتا نہیںمیرے ملک کی عوام کب سدھرے گی اور مُردوں کو ووٹ ڈالنے بند کرے گے ۔ آزمائے ہوئے کو آزمانا بہت بڑی بیوقوفی ہے لیکن عوام ہے کہ بار بار اُسی کا انتخاب کرتی ہے جو کبھی 10 فیصد تھا اب 100 فیصد ہے |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#10 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
سلام،
راجا بھی بہترین تحریر اور جامع تبصرے پر انجم شاہ جی دونوں ہی مُبارک باد کے مستحق ہیں۔ میرا تبصرہ کچھ دیر کے بعد! |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#11 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,872
کمائي: 560,375
شکریہ: 25,518
10,398 مراسلہ میں 38,457 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#13 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,872
کمائي: 560,375
شکریہ: 25,518
10,398 مراسلہ میں 38,457 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
| نیلم خان کا شکریہ ادا کیا گیا | راجہ اکرام (03-09-09) |
|
|
#14 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,526
کمائي: 88,076
شکریہ: 5,188
5,037 مراسلہ میں 11,458 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
|
|
|
|
|
|
|
#15 |
|
Senior Member
![]() |
اچھا تبصرہ پیش کیا ہے شکریہ
|
|
|
|
| حسنین ایوب کا شکریہ ادا کیا گیا | راجہ اکرام (04-09-09) |
![]() |
| Tags |
| فرض, کراچی, پاکستانی, واقعات, قدم, قصہ, لوگ, لوٹے, نفرت, نظر, موجودہ, ممکن, معلوم, آپریشن, اکبر, اللہ, انسان, اسلامی, استاد, بہترین, جیل, حواری, خون, راستہ, سیاست |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| پوائینٹ ہی پوائینٹس حاصل کریں | ایس اے نقوی | خاص آفرز اور اعلانات | 227 | 29-05-11 11:43 PM |
| یہ نگاہ شرم جھکی جھکی، یہ جبینِ ناز دھواں دھواں | عبدالقدوس | اقبال عظیم | 16 | 11-12-10 07:00 AM |
| بھوشن کمار اپادھے ، پولیس کمشنر شعلہ پور، اسلام کے بارے میں کیا کہتے ہیں۔ | فاروق سرورخان | اسلام اور عصر حاضر | 6 | 22-10-10 11:11 PM |
| عدم کارکردگی پر پورٹ آف سنگاپورکو گودارپورٹ سے نکال سکتے ہیں بابر غوری | جاویداسد | خبریں | 5 | 05-10-10 06:07 AM |
| تم اپنے شکوے کی باتیں نہ کھود کھود کے پوچھو | The Great | شعر و شاعری | 4 | 15-09-09 09:44 PM |