| اپکے کالم ہم اپکے کالم کے نام سے ایک نیا سلسلہ شروع کر رہے ہیں۔ جس میں ہم تمام لکھاری حضرات کو دعوت دیتے ہیں کہ وہ اپنے کالم یہاں پر پوسٹ کریں۔ |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 665
|
||||
|
|
#2 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,613
شکریہ: 9,805
7,524 مراسلہ میں 22,595 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
پھر اس معاملے میں اس قدر مہارت حاصل کی کہ پاکستان کے ہر گلی محلے میں شہادت تقسیم کرنے والے بن گئے۔ ابھی انھی طالبانوں نے کل 80 نوجوانوں کو جنت کی سیر کروا دی۔۔۔
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو! |
|
|
|
|
|
#3 | |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Nov 2010
مراسلات: 155
کمائي: 2,597
شکریہ: 1
127 مراسلہ میں 444 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
اور یہ پاکستان والے کوئی اور بلکہ پاکستان والے تو طالبان کہلانے کے لائق ہی نہیں نا ہی انسان کہلانے درندے ہیں درندے |
|
|
|
|
| وقار کا شکریہ ادا کیا گیا | سحر بٹ (27-05-11) |
|
|
#4 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
اطلاعا عرض ہے کہ افغان طالبان بھی ایسے ہی فدائی حملے کرتے ہیں جیسے یہ پاکستانی "درندے"....
ابھی چند دن پہلے قندھار میں 6 فدائی حملے کیے گئے اور وہ افغانی فوج کو اسی طرح نشانہ بناتے ہیں جیسے طالبان پاکستان پاکستانی فوج کو نشانہ بناتے ہیں....وجہ ایک ہے کہ وہ سرحد کے اس پار امریکی پٹھو یہ سرحد کے اس پار!!! پھر پتہ نہیں کیوں ایک کو تو ایمان کا سرٹیفیکیٹ جاری کر دیا جاتا ہے اور دوسروں کو درندگی سے موسوم کیا جاتا ہے!!! سمجھ سے بالاتر ہے والسلام |
|
|
|
|
|
#5 | |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Nov 2010
مراسلات: 155
کمائي: 2,597
شکریہ: 1
127 مراسلہ میں 444 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
فدائی حملے تو کوریا نے اور جاپان سے سب سے پہلے شروع کیے تھے انداز ان کے بھی ایسے ہی تھے جسم پر جیکٹ پہن کہہ کر چی پاو شاو کا نعرہ لگا کے افغانستان اس وقت امریکہ کے قبضے میں ہے وہاں کی افغان فوج پوری کی پوری امریکہ کا ستاھ دے رہی ہے یعنی افغانستان اس وقت حالت جنگ میں ہے اور جنگ ہے امریکہ اور اتحادیوں کے خلاف اتحادیوں میں افغان فوج بھی اآتی ہے اور حالت جنگ میں خود کش حملے مٍخالف فوج پر اگر غلط ہیںتو پینسٹھ کی جنگ میں پاکستان کے کچھ شہدا کی شہادت پر شک والی بات ہے جب جنرل ایوب کے کہنے پر پاک آرمی کےکچھ جوان بم باندھ کر انٍڈین ٹینکوں کے آگے لیٹ گئے تھے |
|
|
|
|
| 6 قاری/قارئین نے وقار کا شکریہ ادا کیا | محمدعدنان (15-05-11), احمد نذیر (27-05-11), سحر بٹ (27-05-11), عبداللہ آدم (15-05-11), عبداللہ خراسانی (15-05-11), غلام خان (27-05-11) |
|
|
#6 | |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
غصے میں نہیں ہوں....ٹینشن نہ لیں. یہ دیکھیں
![]() اس پیرا گراف میں تھوڑی تبدیلی کرتے ہوئے افغانستان کی جگہ پاکستان کانام رکھ لیں.... تو بھی یہ درست ہی رہے گا!!! اقتباس:
دوسرا مجھے آپ کی بات اور دلائل سے لگا کہ آپ خود کش حملوں کے خلاف نہیں ہیں بلکہ ان کے غلط "استعمال" کے خلاف ہیں.... کیا میں درست سمجھا ہوں بھائی کی بات؟؟ والسلام |
|
|
|
|
| عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا گیا | سحر بٹ (27-05-11) |
|
|
#7 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,613
شکریہ: 9,805
7,524 مراسلہ میں 22,595 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
آگ جب دور جل رہی ہو تو وہ خوبصورت دیکھائی دیتی ہے ، آگ کا عذآب صرف وہی جانتے ہیں جو اس کے قریب ہوتے ہیں۔ چونکہ ہماری آگ ہمارے قریب ہے اس لیے پاکستانی طالبان ہم کو درندے لگتے ہیں جب کہ افغان آگ دور جل رہی ہے اس لیے خوبصورت دیکھائی دیتی ہے۔
|
|
|
|
|
|
#8 | |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Nov 2010
مراسلات: 155
کمائي: 2,597
شکریہ: 1
127 مراسلہ میں 444 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
اس کے علاوہ خانہ جنگی ہو یا تخت کی لڑائی میری نظر میں خود کش حملے صیح نہیں رہی پاک فوج کی بات ابھی کچھ غیرت باقی ہے۔۔۔اگر یہ غیرت باقی نہ ہوتی تو پاکستان کی فوج اتحادی فوج بن کر افغانستان میں ہوتی لال مسجد پر حملے کرنے والے کمانڈوز پوری دنیا کو نظر آئے لیکن اس آپریشن سے انکار کرنے والوں کا نہ حکومت نے بتایا نہ میڈٍیا نے سوائے ایک دو اخبارات کے یہ تھوڑی سی غیرت باقی ہے اللہ کی رحمت سے اسی لیے پاکستان بچاہے نہیں تو ادھر کی مسجدوں میں بھی امریکی فوجیوں کے بھاری بوٹوں کی آواز گونج رہی ہوتی |
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے وقار کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#9 | |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Nov 2010
مراسلات: 155
کمائي: 2,597
شکریہ: 1
127 مراسلہ میں 444 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
ہزاروں میل فلسطین میں لگی آگ بھی مجھے دکھ دیتی ہے جب مسجد اقصی میں سوئے یہودی فوجیوں کو دیکھتا ہوں جو بوٹ اتارنا بھی پسند نہیں کرتے اور جوتوں سمیت مسجد کی صفوں پر سو جاتے ہیں دلی دکھ ہوتا ہے افغانی طالبان وہی طالبان ہیں یہ جنھیں روس کی جنگ میں پاکستان پاکستان تو پاکستان امریکہ کی حکومت اور عوام نے بھی مجاہد کہا تھا اب کیا ہو گیا۔۔اگر امریکہ خلاف تو ہم بھی خلاف وائٹ ھاوس نہ ہی ہمارا قبلہ ہے نا ہی ہیڈکوارٹر کہ وہیں سے جب بندے کی محبت کو حکم آئے گا ہمیں اس سے محبت ہو گی اور جس بندے کی نفرت کا حکم آئے گا اس سے نفرت جہاں تک بات ہے پاکستانی طالبان یعنی تحریک طالبان پاکستانی یہ تو ہیں ہی را،موساد،کےجی بی اور سی آئی اے کے بغل بچے جب بھی ان سے اسلحہ پکڑا گیا وہ میڈ ان روس میڈ ان امریکہ ہوتا ہے وہی اسلحہ جو امریکن اور رشین آرمی استعمال کرتی ہے بلوچستان میں کچھ کام ہمارے حکمرانوں کی بدعنوانی اور زیادتی نے کیا اور کچھ انڈیا کر رہا ہے اب زیادہ تر بلوچ خود کو پاکستانی ہی نہیں مانتے شاہ زین بگٹی کو ہی لے لیں جب اسلحہ پکڑا گیا سارا کا سارا انڈین آرمی والا تھا |
|
|
|
|
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() |
فدائی حملے تو پاک فوج کے نزدیک بھی جائز ہیں ۔ ۔ کیسا کہ چونڈہ کے محاذ پر بم باندھ کر انڈیا کے ٹینکوں کے نیچے گھسنا ۔ ۔ ۔
پاکستان میں فدائی حملوں کی اجازت کوئی بھی نہیں دیتا شہباز شریف نے 1 دفعہ علماء سے میٹنگ کی تھی اور پھر جو فتویٰ جارہ ہوا اس میں تمام مکاتب فکر کے علماء کے دستخط تھے کہ پاکستان میں ایسے حملے یا ایسی کاروائیاں ” حرام اور ناجائز “ ہیں
__________________
![]() میرا بلاگ۔ صدائےقلندرhttp://saifikhan011.blogspot.com/ |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے سیفی خان کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#11 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 254
کمائي: 4,280
شکریہ: 262
184 مراسلہ میں 466 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
عقل مندوں نے ہمیشہ مجاہدیں سے محبت رکھی۔
رحمت عالم صلی اللہ علیہ وسلم مجاہد صحابہ مجاہد تابعین مجاہد تبع تابعین مجاہد بزرگان دین مجاہد انہیں چاہنے والے ان سے محبت رکھنے والے تو آج بھی میدان سجاۓ ہوۓ ہیں دیکھنا یہ ہے کہ ان کے حمایتی جنہیں جنت جاہیے وہ کب میدان میں اترتے ہیں۔ جنہیں جنت نہیں چاہیےبات ان کی نہیں ہو رہی ۔ ۔ ۔ Last edited by عبداللہ خراسانی; 15-05-11 at 01:11 PM. |
|
|
|
| عبداللہ خراسانی کا شکریہ ادا کیا گیا | سحر بٹ (27-05-11) |
|
|
#12 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 254
کمائي: 4,280
شکریہ: 262
184 مراسلہ میں 466 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
کیا آپ چارسدہ میں مظلوم عوام پر دھماکہ والی بات کر رہے ہیں؟ مجھے دھک ہے کہ میرے ئریب بھائی اس سانحہ میں شہید دو گۓ میں ان کی پرزور مزمت کرتا ہوں۔ دھماکہ کرنے والے ظالم کون تھے ریمنڈر کی طرح کے بلیک واٹر والے یا کوئی اور انسان دشمن اس بات کا ثبوت ۔ ۔ ۔ |
|
|
|
|
| عبداللہ خراسانی کا شکریہ ادا کیا گیا | سحر بٹ (27-05-11) |
|
|
#13 | ||
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 254
کمائي: 4,280
شکریہ: 262
184 مراسلہ میں 466 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
لیکن جو پاکستان میں اتنی دشمن تنظیمیں پھر رہی ہیں میرے خیال مین یہ ہی طالبان کو بدنام کرنے کے لیے ملگ میں افراتفری کے لیے یہ کام کر رہی ہیں درندگ اور دہشت ان کا ہی کام ہے اقتباس:
اور ہاں شراب خرام مگر اپنی زندگی بچانے کے لیے ۔ ۔ ۔ |
||
|
|
|
| عبداللہ خراسانی کا شکریہ ادا کیا گیا | سحر بٹ (27-05-11) |
|
|
#14 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2010
مراسلات: 594
کمائي: 8,411
شکریہ: 2,421
379 مراسلہ میں 903 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
افغان طالبان تو اپنے وطن کے دفاع کے لیے لڑ رہے ہیں آپ تو اتنا تو جانتے ہونگے ھم اگر اتنا بھی فرق نہ کر سکے تو پھر جینے کا کوئی مقصد نہیں جب اچھے برے حق ناحق کی پہچان نہ ہو ّپائے۔ اللھم ارنا الحق حقا وارزقنا اتباعہ وارنا الباطل باطلا وارزقنا اجتنابہ (آمین )۔ التوقیع: داوی جرحک لایتسع |
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے غلام خان کا شکریہ ادا کیا | dxbgraphics (27-05-11), سحر بٹ (27-05-11) |
|
|
#15 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,613
شکریہ: 9,805
7,524 مراسلہ میں 22,595 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ابھی ان بہادر طالبان نےافغانستان میں پنتیس مزدور شہید کر دیے۔۔۔ لیکن شرم مگر نہیں آتی۔۔۔۔۔۔۔۔
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| فرمان, کوئی, کرتے, کس, پہلے, پڑھنے, وسلم, چاہیے, نام, مسلمانوں, اقتدار, جہاد, جن, جانے, جاری, حدیث, دل, رکھا, سچے, شہادت, شناخت, ضروری, طلب, طالبان, علم |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| پاکستان میں خود کش حملوں کیلئے لڑکیاں خریدی جاتی ہیں،بھارتی اخبار | عارف اقبال | خبریں | 7 | 19-04-11 11:39 PM |
| پاکستانی فنکاروں سے کام نہ لیں ورنہ سختی سے نمٹیں گے، شیوسینا کی بھارتی چینلز اور پروڈیوسرز کو دھمکی | گلاب خان | خبریں | 0 | 21-02-11 06:52 AM |
| واضح شکست دیکھ کر بینظیر پھرن لیگ کی کشتی میں سوار ہونا چاہتی ہیں،پرویز الٰہی | خرم شہزاد خرم | خبریں | 0 | 05-12-07 08:46 AM |
| جنرل پرویز ڈوبتی کشتی میں سوار ہیں، جسٹس وجیہہ | خرم شہزاد خرم | خبریں | 0 | 21-11-07 08:29 AM |
| جنرل پر ویز کو صدارتی انتخاب لڑنے کی اجازت نہیں دی جاسکتی | خرم شہزاد خرم | خبریں | 0 | 20-11-07 09:39 AM |