| اپکے کالم ہم اپکے کالم کے نام سے ایک نیا سلسلہ شروع کر رہے ہیں۔ جس میں ہم تمام لکھاری حضرات کو دعوت دیتے ہیں کہ وہ اپنے کالم یہاں پر پوسٹ کریں۔ |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 266
|
||||
| 4 قاری/قارئین نے عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 2,286
کمائي: 26,461
شکریہ: 8,476
1,586 مراسلہ میں 3,505 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کلاسرا صاحب غصہ جانے دیں
امریکہ کی اتنی طرف داری چہ معنی است ملا عمر کا کردار ایک غیور مسلم حکمران کا کردار ہے |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے نبیل خان کا شکریہ ادا کیا | dxbgraphics (04-10-11), احمد نذیر (04-10-11), حیدر (04-10-11), حسن قادری (04-10-11), سیفی خان (09-10-11) |
|
|
#3 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,356
کمائي: 95,353
شکریہ: 52,431
11,145 مراسلہ میں 35,178 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
باتیں "ہاکس" کی بھی ٹھیک ہیں اور باتیں "ماڈریٹس" کی بھی غلط نہیں۔
لیکن حقیقت ان دونوں کے بیچ میں کہیں چھپی ہوئی ہے۔ پاکستان کی حکومت نے ہمیشہ منافقانہ کردار ادا کیا۔ نہ یہ لوگ دل سے افغانستان کے ہوئے نہ امریکہ کے۔ انہوں نے ہر کسی کے ساتھ دوغلی پالیسی کھیلی۔۔۔۔حتیٰ کہ پاکستانی عوام کے ساتھ بھی۔ میں نے 6 سال پہلے ایک امریکی سے بحث کے دوران کہا تھا کہ امریکی پہلے ایک "مونسٹر" پیدا کرتے ہیں۔۔۔پھر اس مونسٹر کو ہلاک کرنے کی کوشش میں لگ جاتے ہیں اور انہی کوششوں کے دوران وہ مزید مونسٹرز پیدا کر دیتے ہیں۔ اور یہ سلسلہ جاری رہتا ہے" یہی صورت حال کُچھ پاکستانیوں کی بھی ہے۔ ہم نے ہر کسی کے اعتماد کو دھوکا دیا۔ ہم نہ صلیبیوں و یہودیوں کے ہوئے اور نہ ہم مسلمانوں کے۔ جب ہم کو مار پڑنے لگتی ہے تو کبھی ہم امریکا کی گود میں جا کر چھپ جاتے ہیں اور کبھی چین کے سامنے واویلا کرنا شروع ہو جاتے ہیں۔ کبھی سعودی عرب کو دہائیاں دیتے ہیں کہ ہمیں بچاؤ تو کبھی اپنی شکستوں پر پردہ ڈالنے کے لیے "عجب تاریخ کی عجب کہانیاں" تخلیق کر لیتے ہیں۔ ہم خؤد نفرتو ں کی آگ میں جھلس رہے ہیں۔ اگر ہم امریکہ پر فتح یاب ہو بھی جاتے ہیں تو یہ فتح نہیں ہو گی۔ فتح تو تب ہو کہ ہم اپنی کھوئی ہوئی منزل پہچان لیں۔ ہم اپنے بھولے ہوئے راستے پر دوبارہ چل دیں۔ ہم جس راستے پر چل رہے ہیں یہ منافقتوں کا راستہ ہے، اس راستے کا مول نفرتیں ہیں، بد اعتمادی ہے، تباہی ہے۔ یہ کُچھ بھی نہیں۔۔۔۔بس خود فریبی ہے۔ وہی خود فریبی جو 1948 کی جنگ سے لے کر آج تک ہم کو مبتلا کیا جا رہا ہے۔ ہمیں مایا جال میں پھنسا دیا گیا ہے۔ ہمیں اُس مایا جال کو توڑنا ہوگا۔ شاید یہ فلمی جملہ ہے۔ لیکن ہمارے لیے سچ ہے۔ |
|
|
|
|
|
#5 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,536
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
|
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#6 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,602
کمائي: 172,510
شکریہ: 8,802
5,784 مراسلہ میں 21,390 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میری ایک بار ایک پاکستانی فوجی افسر جو میجر ہے بات ہوئی ۔
اس نے کچھ باتیں کی تھیں اس وقت تو مجھے کافی بُری لگیں تھیں لیکن اب آپ لوگوں کے مراسلات دیکھ کر احساس ہوتا ہے کہ وہ بھی سچ ہی کہہ رہا تھا ۔ اس نے کہا کہ آپ لوگ کہتے ہیں کہ پاکستانی حکومت نے ملک کو بیچا ، پاکستانی فوج نے ملک کو بیچا ۔ ٹھیک ہے لیکن ایک بات یہ بھی سچ ہے کہ پاکستانی عوام بھی پاکستان کے ساتھ مخلص نہیں ۔ اگر عوام جو محب وطنی کے راگ الاپتی ہے اگر اس کو بھی اختیار دیا جائے ملک کو بیچنے کا تو وہ دیر نا لگائے گی ۔ اگر آپ لوگ حکومت کو عوام کا حصہ نہین سمجھتے تو ٹھیک ہے ، فوج کو عوام کا حصہ نہیں سمجھتے وہ بھی ٹھیک ہے ۔ لیکن میڈیا تو عوام کا حصہ ہے ۔ وہ بکنے میں کتنا وقت لیتا ہے ۔ اور ملک کو بیچنے میں کو نسا عمل نہیں کرتا ہے ۔ ہر شخص اپنی استعداد کے مطابق ملک کو نقصان پہنچانے کی کوشش کرتا ہے ۔ اگر کسی کی استعداد نا بھی ہو تو وہ مایوسی پھیلاکر اس ملک کے تابوت میں آخری کھیل ٹھوک کر اپنا حصہ ڈالتا ہے ۔
__________________
اے اللہ میرے ہر فیصلے میں تیری رضا ہو شامل جو تیرا حکم ہو وہ میرا ارادہ کردے |
|
|
|
|
|
#7 | ||
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,671
شکریہ: 9,130
3,925 مراسلہ میں 13,137 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
اقتباس:
رسول مقبول صلي اللہ عليہ والہ وسلم نے صرف ايك شخص جي ہاں صرف ايك شخص حضرت عثمان رضي اللہ تعالي عنہ كي شہادت كا بدلہ لينے كے لئے تمام عمرہ كے لئے آئے ہوئے 1400 جان نثار جو حقيقت ميں اس وقت كل امت تھے۔ (كيوں كہ باقي پيچھے رہ جانے والوں ميں عورتيں بچے بوڑھے ور بيمار لوگ تھے) كو قربان كرنے سے دريغ نہيں كيا تھا۔۔۔ وہ تو قسمت اچھي تھي كافروں كي كہ حضرت عثمان كي شہادت كي خبر غلط تھي۔۔۔۔ افغان امور كے ماہرين كے بارے ميں عزيزي كي ذيل كے لنك سے دوسري ويڈيوں ضرور ديكھيں۔ Hasb e haal – 7th october 2011 Latest
__________________
بندے اور اللہ تعالی سے محبت کا فرق یہ ہے کہ۔ بندے کی محبت ہمیشہ انسان کی بڑی کمزوری بن جاتی ہے۔ اور اللہ تعالی کی محبت ہمیشہ انسان کی سب سے بڑی طاقت بن جاتی ہے۔ |
||
|
|
|
| 6 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا | احمد بلال (08-10-11), حیدر (08-10-11), راجہ اکرام (08-10-11), رضی (08-10-11), سحر (08-10-11), عبداللہ آدم (08-10-11) |
|
|
#8 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,562
کمائي: 315,044
شکریہ: 25,210
16,385 مراسلہ میں 41,615 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
افغان امور کے ماہرین کی صحیح کلاس لی ہے عزیزی آپے زئی نے
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#9 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
یہ لوگ میرے جیسوں کو جذباتی کہہ کر منہ پھیر لیتے ہیں لیکن اس تحریر میں سب ہی نے دیکھ لیا ہو گا کہ کس طرح طاقت کے مزعومہ خدا لوگوں کی سٹی گم کر دیتے ہیں !!!
اسی لیے یقینا دجال کی امد پر بھی اس کے کیمپ میں جانے والے بھی اپنے پاس "ٹھوس دلائل" اور "زمینی حقائق" کا وافر ذخیرہ رکھتے ہوں گے. |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,671
شکریہ: 9,130
3,925 مراسلہ میں 13,137 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
عبد اللہ بھائي اس ميں كوئي شك ہے كہ دجال كے پيرو كار اس كي پيروي كے حق ميں ايك سو ايك دلائل ركھتے ہوں گے۔۔۔۔۔ اور دلائل بھي دندان شكن
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا | رضی (11-10-11), عبداللہ آدم (09-10-11) |
![]() |
| Tags |
| فرض, کوئٹہ, کارگل, پاگل, پسندیدہ, ورڈ, لوگ, لندن, نیوز, مفت, مقابلہ, محبت, مسائل, آج, امریکہ, اسلام, بھائی, بچوں, جواب, خون, خان, خدا, راستہ, طالبان, عقل |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| اسلام ہی ہمارا انتخاب کیوں؟ | Hina4malik | کتاب گھر | 8 | 07-11-11 08:40 AM |
| نام کے چوہدری ، اسلم خان نشانے پر کیوں؟ | کنعان | خبریں | 0 | 21-09-11 03:12 AM |
| قانون سے بالا تر ! آخر کیوں؟ | Zullu230 | سیاست | 1 | 15-10-10 12:02 AM |
| شادی دیر سے کیوں؟ | بھائی | عمومی بحث | 15 | 07-01-09 09:36 AM |
| امت مسلمہ مدد الہیٰ سے محروم کیوں؟ | چیتا چالباز | اسلامی عقیدہ | 7 | 18-12-08 08:16 AM |