واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > اپکے کالم



اپکے کالم ہم اپکے کالم کے نام سے ایک نیا سلسلہ شروع کر رہے ہیں۔ جس میں ہم تمام لکھاری حضرات کو دعوت دیتے ہیں کہ وہ اپنے کالم یہاں پر پوسٹ کریں۔


جنگل میں مور ناچا کس نے دیکھا ؟ ویب سائٹ SEO

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 10-09-11, 01:23 AM   #1
جنگل میں مور ناچا کس نے دیکھا ؟ ویب سائٹ SEO
گوہر گوہر آف لائن ہے 10-09-11, 01:23 AM

تحریر و تحقیق: محمد الطاف گوہر
سرچ انجن آپٹیمائزیشن Search Engine Optimization -SEO بنیادی طور پر انٹرنیٹ مارکیٹینگ کا حصہ ہے اور ایسی خصوصیت کا حامل ہے کہ اس طریقہ کار سے کسی بھی ویب سائٹ پر مطلوبہ الفاظ keywrods یا پھر key-phrase کے مطابق سرچ انجن کی تلاش کے پہلے صفحہ پر نمودار ہو کربہست سے مفت ویزیٹر حاصل کئے جا سکتے ہیں ۔ اگر آپ سرچ انجن جیسے گوگل پر کچھ تلاش کرتے ہیں تو آپکو اپنی مطلوبہ ویب سائٹس کے ساتھ ساتھ کچھ ایڈورٹائز والے ویب سایئٹس کے لنک بھی مل جاتے ہیں۔ آپ اگر اس تلاش کا بغور جائزہ لیں تو واضع نظر آئے گا کہ کسی بھی ایک لفظ یا فریز کے مقابل گوگل کی تلاش کے نتائج میں پہلے صفحہ پر موجود ویب سائٹ بہت اہمیت کی حامل ہوتی ہیں جبکہ اک لفظ کی تلاش کے کئی لاکھوں یا کروڑوں نتا ئج حاصل ہوتے ہیں اور یہ کسی بھی طرح ممکن نہیں کہ تمام کے تمام نتائج یا ویب سائٹ ایک پہلے صفحہ پر آ سکیں ، گوگل سرچ انجن کسی بھی تلاش کے نتائج میں پہلے صفحہ پر دس نتائج دیکھاتا ہے اور باقی اگلے صفحہ پر منتقل کر دیتا ہے ، لہذا ہر کوئی ویب سائٹ یہی خوہش رکھتی ہے کہ وہ اپنے مطلوبہ الفاظ کے مقابل تلاش کے نتائج میں پہلے صفحہ پر حاضر ہو تا کہ ہر تلاش کرنے والا فورا اس کی ویب سائٹ پر آئے ، اس کام کی اہمیت اور افادیت کو دیکھ کرکمپیوٹر اینٹرنیٹ کی فیلڈ میں سرچ انجن آپٹیمائزیشن Search Engine Optimization -SEO کا شعبہ معرض وجود میں آیا اور اس وقت انٹرنیٹ کے دوسرے تمام شعبوں کے مقابل سبقت لے گیا ۔ کسی بھی ویب سائٹ کو اس طریقہ کار سے سرچ کی تلاش کے نتائج میں پہلے صفحہ پر لانے کی کوشش کی جاتی ہے ۔ یہ طریقہ کار دنیا کے تمام بڑے سرچ انج جیسے یاہو، بنگ یا گوگل کیلئے استعمال کیاجاتا ہے۔
روزانہ ہی لاتعداد ویب سائٹ معرض وجود میں آتے ہیں اور ہر ایک کی خواہش ہے کہ وہ دوسرے سے سبقت لے جائے ، اس طور ہر ویب سائٹ کو اپنے اچھے بزنس اور اپنے وجود کے مقصد کو پورا کرنے کیلئے زیادہ تعداد میں ویزیٹرز چاہیں جو کہ یا تو ایڈروٹائز کے ذریعہ سے حاصل کئے جا سکتے ہیں یا پھر سرچ انجن سے۔
پرآنے وقتوں میں شکاری جنگل میں جب شکار کی غرض سے جاتے تو اپنی گھات پانی والی جگہ کے قیب لگاتے ، کیونکہ جب بھی کوئی جانور پیاسا ہوتا ہے اسے پانی کی تلاش ایس ہی جگہ پر لے آتی ہے اور اس طرح سے گھات لگائے شکاری آسانی سے اپنا شکار حاصل کر لیتا؛ آج بھی سرچ انجن ایک پانی کے کنوٰاں کے حثیت رکھتا ہے جہاں ہر کوئی تلاش کے خاطر آتا ہے اور وہاں موجود ایڈروٹائز اپنا شکار تلاش کر لیتے ہیں ، البتہ SEO کا ذریعہ ایک قدرتی طریقہ معلوم ہوتا ہے اور اس پر زیادہ انحصار کیا جاتا ہے۔
آج لوگ ویب سائٹ تو بنا لیتے ہیں مگر حالت یہی کہ " جنگل میں مور ناچا ، کس نے دیکھا" ، لہذا ضرورت اس بات کی ہے کہ ویب سائٹ کی تشہیر کا مستقل اور پائیدار طریقہ کار اپنایا جائے اور وہ صرف سرچ انجن آپٹیمائزیشن Search Engine Optimization -SEO ہے ۔سرچ انجن آپٹیمائزیشن میں لوگوں کے تلاش کے رجحان کا بھرپور جائزہ لیا جاتا ہے اور بڑہتے ہوئے رجحان کو پرکھ کر زیادہ سے زیادہ افادہ حاصل کیا جاتا ہے ۔ شروع میں تو اس کام کو تمام انٹرنیٹ کی تلاش کے تقابل سے دیکھا جاتا تھا مگر اب اس کا رجحان مقامی سطح پر بڑھ رہا ہے۔دنیا میں کچھ کام تو صرف باتیں بنا کر اور خوبصورت پیرائے میں بیان کئے جاتے ہیں اور کچھ کام عملی طور پر کرکے اور نتائج حاصل کرنے کے بعد پائیہ تکمیل پر پہنچتے ہیں ، انہی میں سے ایک کام کسی بھی ویب سائٹ کو اسکے مطلوبہ الفاظ یعنی keywords کے مطابق SEO کرنا ہے ۔
یہاں میں اپنے کچھ پراجیکٹ شئیر کرنا پسند کروں گا تاکہ وہ لوگ جو اسے سیکھنے میں دلچسپی رکھتے ہوں‌یا پھر سیکھنے کے عمل سے گزر رہے ہوں اور یا دلچسپی رکھتے ہوں ، استفادہ حاصل کر سکیں ۔
mbbs in china کا فریز ورڈ میرا پہلا پراجیکٹ تھا ؛ آج تک Google, Yahoo اور دیگر سرچ انجن میں ہمیشہ ایم بی بی ایس ان چائنہ ڈاٹ نیٹ ٹاپر رہی ہے
یہ بھی ملاحظہ فرمائیں ؛ seo training expert lahore اس فریز پر گوگل ایمج سرچ میں جا کر دیکھیں اور ٹاپ موسٹ - پہلی تصویر

قرآن مجید کی امیج سرچ پر گوگل کے پہلے صفحہ پر پہلی قطار میں آپکو اردو سکائی کے امیج ملیں گے quran

list of medical colleges in pakistan کی فریز کے نتائج گوگل ڈاٹ کام پر اور میری محنت کا لنک (اردو سکائی( پہلے صفحہ پر- چھٹے نمبر پہ ؛ ویب سائٹ کمپٹیشن About 638,000 results
ملاحظہ فرمائیں

list of universities in pakistan کی فریز کے نتائج گوگل ڈاٹ کام پر اور میری محنت کا لنک (اردو سکائی( پہلے صفحہ پر- نویں نمبر پہ ؛ ویب سائٹ کمپٹیشن About 10,400,000 results
ملاحظہ فرمائیں
ngosکی ورڈ ، انتہائی کاروباری لفظ کے نتائج گوگل ڈاٹ کام ڈاٹ پی کے پر اور میری محنت کا لنک (اردو سکائی( پہلے صفحہ پر- چوتھے نمبر پہ ؛ عمومی ویب سائٹ کمپٹیشن About 31,800,000 results
ملاحظہ فرمائیں

ngos in pakistan کی ورڈ ، انتہائی کاروباری اور اس پر بہت زیادہ گوگل ایڈز ہوتے ہیں اس لفظ کے نتائج گوگل ڈاٹ کام ، پوری دنیا کے تمام نیٹ ورک پر ڈاٹ پی کے پر اور میری محنت کا لنک (اردو سکائی( پہلے صفحہ پر- تیرسے نمبر پہ ؛ عمومی ویب سائٹ کمپٹیشن About 9,200,000 results
ملاحظہ فرمائیں

gemstonesکی ورڈ ، انتہائی کاروباری لفظ ہے اور اس میں گوگل کےاس صفحر پر پاس بہت سے ایڈز تے ہیں اس کے نتائج گوگل ڈاٹ کام داٹ پی کے ، اور میری محنت کا ویب سائٹ gemstones.pk پہلے صفحہ پر-آٹھویں نمبر پہ ؛ عمومی ویب سائٹ کمپٹیشن About 38,200,000 results
ملاحظہ فرمائیں

schools in lahore کی فریز ، انتہائی کاروباری لفظ ہے اس کے نتائج گوگل ڈاٹ کام پر کے ، اور میری محنت ؛ اردو سکائی کا لنک پہلے صفحہ پر-آٹھویں نمبر پہ ؛ عمومی ویب سائٹ کمپٹیشن About 8,630,000 results
ملاحظہ فرمائیں


میرا SEO طریقہ کار ؛
ویب سائٹ کیلئے نام کا انتخاب
ڈومین نیم کیلئے الفاظ کا مناسب انتخاب ؛مد مقابل ڈومین کو بھی ملحوط خاطر رکھنا پڑتا ہے
الفاظ کی قوت اور استعمال کی جانچ پرکھ
بڑھتے ہوئے رجحانات کو جانچنا
امیج کی طاقت کو صحیح استعمال کرنا
مقامی لوگوں کے تبدیل ہوتے ہوئے رجحانات کو جانچنا
- ویب سائٹ کو یوزر کیلئے رینڈلی بنانا
- اور گوگل کی بجائے دوسرے انلیٹکس کو جانچنا
- کی ورڈ میٹرکس بنانا اور پھر لنک کا نتخاب کرنا
-کلوننگ کی مہارت کا بھرپور فائدہ لینا
- لوگوں کے تبدیل ہوتے ہوئے رحجانات کا بھرپور فائدہ اٹھانا۔۔
( ان سب کو عملی طور پر آزما چکا ہوں(
-ویب سائٹ کی تکمیل میں بہت سے معاملے آتے ہیں
اور پھر سرچ انجنز میں جا کر ویب سائٹ کا اندراج
- ویب سائٹ پر ویزیٹر کی آمد رفت اور رحجانات کو جائزہ

مذید بھی پڑھنا چاہیں۔۔۔
__________________
زندگی کا ہر روز تیری تاریخ کا ایک ورق ہے جبکہ الفاظ اپنی قوت میں بیمثال ہوتےہوئے زندگی کو دوام بخشتے ہیں
www.urdusky.com

 
گوہر's Avatar
گوہر
Senior Member
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: لاہور-پاکستان
مراسلات: 470
شکریہ: 347
380 مراسلہ میں 1,213 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 439
Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے گوہر کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (10-09-11), محمد یاسرعلی (10-09-11), محمدمبشرعلی (10-09-11), محمدخلیل (10-09-11), حیدر (12-09-11), سیفی خان (10-09-11), عبدالقدوس (10-09-11), عروج (11-09-11)
پرانا 10-09-11, 01:37 AM   #2
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,975
کمائي: 48,850
شکریہ: 7,286
5,956 مراسلہ میں 15,117 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت اچھی بات ہے جناب۔۔۔۔۔۔۔۔میرے علم مین بہت اضافہ ہوا ہے
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (10-09-11), حیدر (12-09-11)
پرانا 10-09-11, 06:16 AM   #3
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,872
کمائي: 560,375
شکریہ: 25,518
10,398 مراسلہ میں 38,457 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اچھی شئیرنگ ہے ۔
نیلم خان آف لائن ہے   Reply With Quote
نیلم خان کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (12-09-11)
پرانا 10-09-11, 08:08 PM   #4
Senior Member
 
گوہر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: لاہور-پاکستان
مراسلات: 470
کمائي: 14,484
شکریہ: 347
380 مراسلہ میں 1,213 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت شکریہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گوہر آف لائن ہے   Reply With Quote
گوہر کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (12-09-11)
پرانا 11-09-11, 01:26 PM   #5
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,220
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بھیا بہت دن بعد نظر آئے؟ اچھی باتیں شئیر کرتے رھا کریں مگر جلدی جلدی
عروج آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عروج کا شکریہ ادا کیا
گوہر (11-09-11), حیدر (12-09-11)
پرانا 11-09-11, 04:59 PM   #6
Senior Member
 
گوہر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: لاہور-پاکستان
مراسلات: 470
کمائي: 14,484
شکریہ: 347
380 مراسلہ میں 1,213 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اب تو کاروباری مصروفیت بھی صرف کمپیوٹر اور انٹر نیٹ ہے اور مگر فورم کیلئے اور گپ شپ کیلئے وقت نکالنا بہت مشکل ہوتا ہے ، اگر لکھنے کی فرصت ہو تو اس وقت جنگ سنڈے میگزین کیلئے کافی آرٹیکل ہیں جو ابھی لکھنے ہیں،
ویب سائٹ بنانے کے اور ایس ای او پر کچھ پراجیکٹ ہیں جو پائیہ تکمیل کو پہنچانے ضروری ہیں ،لہذا لکھنے کا وقت بہت کم ملتا ہے ۔
گوہر آف لائن ہے   Reply With Quote
گوہر کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (12-09-11)
پرانا 11-09-11, 07:19 PM   #7
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,975
کمائي: 48,850
شکریہ: 7,286
5,956 مراسلہ میں 15,117 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

سر اک سوال ہے؟
1 اگر کسی سائٹ کے اپنے مدمقابل سائٹ کے ایک جیسے ہی کی ورڈز ہیں تو پھر کیا کرنا پڑے گا؟؟؟
__________________
تم لوگوں کی اس دنیا میں ہر قدم پہ انساں غلط
میں صحیح سمجھ کہ جوبھی کروں تم کہتے ہو غلط
میں غلط ہوں تو پھر کون صحیح؟
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (12-09-11)
پرانا 12-09-11, 03:03 AM   #8
Senior Member
 
گوہر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: لاہور-پاکستان
مراسلات: 470
کمائي: 14,484
شکریہ: 347
380 مراسلہ میں 1,213 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمدخلیل مراسلہ دیکھیں
سر اک سوال ہے؟
1 اگر کسی سائٹ کے اپنے مدمقابل سائٹ کے ایک جیسے ہی کی ورڈز ہیں تو پھر کیا کرنا پڑے گا؟؟؟
اپنے پیج پر content بہتر کریں ، بہرحال اس معاملہ کا ویب سائٹ کا موازنہ کرنے کے بعد ہی کوئی حل نکالا جا سکتا ہے
گوہر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے گوہر کا شکریہ ادا کیا
محمدخلیل (12-09-11), حیدر (12-09-11)
پرانا 12-09-11, 04:23 AM   #9
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,872
کمائي: 560,375
شکریہ: 25,518
10,398 مراسلہ میں 38,457 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عروج مراسلہ دیکھیں
بھیا بہت دن بعد نظر آئے؟ اچھی باتیں شئیر کرتے رھا کریں مگر جلدی جلدی
آپ کی بات سے متفق ہوں ۔
نیلم خان آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا
ننھا بچہ (12-09-11), حیدر (12-09-11)
پرانا 12-09-11, 09:21 AM   #10
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: اسلام آباد
عمر: 41
مراسلات: 255
کمائي: 2,152
شکریہ: 6
103 مراسلہ میں 206 بارشکریہ ادا کیا گیا
اکرام کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں اکرام کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اچھی شئیرنگ ہے ہے اپ کی
اکرام آف لائن ہے   Reply With Quote
اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (12-09-11)
پرانا 12-09-11, 01:04 PM   #11
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,562
کمائي: 315,044
شکریہ: 25,210
16,385 مراسلہ میں 41,615 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

واقعی بہت اچھی شیئرنگ ہے
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (12-09-11)
پرانا 12-09-11, 03:14 PM   #12
Senior Member
 
گوہر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: لاہور-پاکستان
مراسلات: 470
کمائي: 14,484
شکریہ: 347
380 مراسلہ میں 1,213 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آپ سب کا بہت شکریہ ، امید ہے کہ جلد ہی اس وسیع موضوع پر جلدہی مذید کو ئی مدلل تحر یر پیش کرنگا
گوہر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 12-09-11, 04:14 PM   #13
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,975
کمائي: 48,850
شکریہ: 7,286
5,956 مراسلہ میں 15,117 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : گوہر مراسلہ دیکھیں
اپنے پیج پر content بہتر کریں ، بہرحال اس معاملہ کا ویب سائٹ کا موازنہ کرنے کے بعد ہی کوئی حل نکالا جا سکتا ہے
مسئلہ یہ ہے کہ دونوں میں ہی oscommerce استعمال ہوا ہے۔ اور ایک جیسی ہی شاپ ہیں
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 12-09-11, 07:45 PM   #14
Senior Member
 
زبیرافتحار's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مراسلات: 611
کمائي: 11,084
شکریہ: 130
384 مراسلہ میں 965 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بھائی مور کہال ہے.میں تو اس کا موجرا دیکھنے آیا تھا؟
آپ کی محنت کون سلام
ویسے مور کہا ہے
__________________
تم قاتل نہیں ہو پیشہ ور گدھے!
زبیرافتحار آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 12-09-11, 08:29 PM   #15
Senior Member
 
حسنین ایوب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 1,064
کمائي: 19,020
شکریہ: 1,708
625 مراسلہ میں 1,251 بارشکریہ ادا کیا گیا
حسنین ایوب کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت خوب ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
حسنین ایوب آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
china, com, pakistan, search, گوگل, پیاسا, پسند, ویب, ڈاٹ, ورڈ, لوگ, نظر, مفت, منتقل, ممکن, مجید, معلوم, آج, انٹرنیٹ, اردو, تلاش, تحریر, صفحہ, صحیح, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ڈیرہ اسمٰعیل خان میں تباہی کی چند تصاویر ام طلحہ میرا پاکستان 12 25-12-11 12:41 AM
آئندہ 20سالوں میں موجودہ ادویات کی بجائے سٹیم سیل ادویات لیں گی جاویداسد دلچسپ اور عجیب 28 29-11-11 10:28 AM
انڈیا میں عید الفطر ( تصاویر ) نورالدین عید منائیں پاک ڈاٹ نیٹ کے سنگ 2 20-09-10 05:50 PM
ویب سائٹ بنائیں صرف 30منٹ میں .بغیر html سیکھے..ایک انوکھا سافٹ ویئر پیاسا سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست 15 27-10-09 11:40 AM
ویب سا ئیٹ پروفشنل کمپنی سے بنوائیں ، ویب ہوسٹنگ اور ڈومین ۔۔۔۔۔۔ محمد عامر ریاض آپکے کاروباری اشتہارات 23 20-04-09 01:22 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 03:45 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger