واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > اپکے کالم



اپکے کالم ہم اپکے کالم کے نام سے ایک نیا سلسلہ شروع کر رہے ہیں۔ جس میں ہم تمام لکھاری حضرات کو دعوت دیتے ہیں کہ وہ اپنے کالم یہاں پر پوسٹ کریں۔


جنگ گروپ کے ذمہ داراں اور ما لکان کے نام

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 27-12-11, 10:56 AM   #1
جنگ گروپ کے ذمہ داراں اور ما لکان کے نام
زبیرافتحار زبیرافتحار آف لائن ہے 27-12-11, 10:56 AM

پنتیس سال سے جنگ کے کالم کا قاری ہوں۔
1
حامد میر ایک عبقری شخصیت وارث میر کے فرزند ہیں۔لیکن جیو ٹیلی ویژن ااور کالموں میں قوم میں انتشار وفساد پھیلانے کا سبب بن رہے ہیں۔
سلیمان تاثیر پر جو پروگرام کئے آپ ذرا دوبارہ ریکارڈ میں الفاظ کو ملاحظہ فرمائے لوگوں کو قتل پراکسایا گیاہے۔
حامدمیر نے صوبہ سرحد کا نام تبدیل کرنے کے موقع پر جیو اور اخبار میں خوب مہم چلائی کہ پختون قوم اپنی شناخت سے محروم ہیں صوبہ کانام پختون خواہ ہونا ہونا چاہیے۔
صوبہ کا نام نسلی بنیاد پر رکھ دیاگیا نام رکھتے ہی صوبہ میں فساد پھیل گیا ہزارہ والوں نے ایجی ٹیشن شروع کردی کہ صوبہ ہزارہ الگ ہوناچاہیے۔
یہ فساد پنجاب پہنچا جنوبی پنجاب سے آوازیں آنا شروع ہو گئیں سرائیکی صوبہ بنایا جائے
اب پتا نہیں پاکستان میں پھیلا یا ہوا فساد تھمنے پائے گا؟۔
2
جنگ گروپ میں دوسری نادر شخصیت نجم سیٹھی ہیں۔
چند روز قبل جیو پر قائداعظیم پر تنقید کرتے ہوئے کہا"قائد اعظیم کا گورنر جنرل بنے اور اردو کو قومی زبان قراردینے پر قائد اعظیم کوڈکٹیٹرکہا مزید کہا کہ حماقت کی "
کسی بڑی شخصیت سے نقطہ نظر سے اختلاف ہونے پر کہا جاتاہے۔کہ ایسے نہیں ہونا چاہیے تھا۔خود نجم سیٹھی کے بارے میں عوام الناس میں مشہور سی ای اے کے ایجنٹ ہیں۔
حیرت ہے جنگ گروپ نے نجم سیٹھی کو اتنا بڑا مقام کیو ں دے رکھا ہے؟
3
جنگ گروپ کی تیسری نایاب شخصیت ثناء بچہ
پروگرام" لیکن" پر تبصرہ کروں تو بات طویل ہو جائے گی۔
ثناء نے اپنے ایک کالم میں لکھا کہ قراداد پاکستان کی ڈرافٹنگ سر ظفراللہ (احمدی فرقہ) نے کی تھی ۔
جنگ گروپ نوجوان کو گمرا ہ کرکے کہاں لے جانا چاہتاہے؟
4
جیو پر خبروں کے آخر میں انڈین یا کسی دوسرے ملک کی اداکاراؤں کو رقص کرتے برہنہ جسم کے منا ظر دکھائے جاتے ہیں۔
میرا یہ سوال ہے۔کیا جنگ گروپ کے ذمہ داران و مالکان اپنی بیٹیوں کو اس حالت میں دیکھنا پسند کریں گے؟
__________________
تم قاتل نہیں ہو پیشہ ور گدھے!

 
زبیرافتحار's Avatar
زبیرافتحار
Senior Member
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مراسلات: 611
شکریہ: 130
384 مراسلہ میں 965 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 505
Reply With Quote
22 قاری/قارئین نے زبیرافتحار کا شکریہ ادا کیا
dxbgraphics (14-04-12), mama_shalla (28-12-11), Mohammad Abdullah (19-01-12), فرحان دانش (28-12-11), پاکستانی (30-12-11), ھارون اعظم (27-12-11), یاسر عمران مرزا (27-12-11), نبیل خان (27-12-11), موجو (28-12-11), مرزا عامر (27-12-11), wajee (27-12-11), ابوسعد (30-04-12), احمد نذیر (28-12-11), بلال الراعی (29-12-11), تبتیلا انجم (28-12-11), حیدر (27-12-11), راجہ اکرام (28-12-11), رضی (05-01-12), سام (27-12-11), طارق راحیل (30-12-11), عبدالقدوس (27-12-11), عبداللہ آدم (28-12-11)
پرانا 27-12-11, 03:18 PM   #2
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,336
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

تحریک پاکستان کے وقت انقلابی مضامین چھاپنے سے معذرت کرلی تھی انہوں نے۔
اور حامد میر اسٹبلشمنٹ کا ناپسندیدہ ترین شخص ہے
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
یاسر عمران مرزا (28-12-11), مرزا عامر (27-12-11), حیدر (27-12-11)
پرانا 27-12-11, 03:51 PM   #3
Senior Member
 
مرزا عامر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,713
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,065 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : زبیرافتحار مراسلہ دیکھیں
جنگ گروپ نوجوان کو گمرا ہ کرکے کہاں لے جانا چاہتاہے؟
اگر نظر کو مزید دوڑائیں تو یہ بات آپ کو صاف نظر آئے گی کہ دنیا کا میڈیا کس کے قبضے میں ہے اور وہ کس کی پالیسیوں پر عملدرامد کر رہا ہے ۔
دوسری جنگ عظیم کے بعد سے آج تک لوگوں کے ذہنوں کو بدلنے میں میڈیا نے ایک گھناونا کردار ادا کیا ہے ۔ اور آہستہ آہستہ ہر عمر اور مذہب کے لوگوں کے ذہن تبدیل کیئے جا رہے ہیں
مغرب میں یہ مخصوص قوتیں لوگوں کو لا دینیت کی طرف مائل کرنے میں کامیاب ہو چکی ہیں یعنی لوگوں کا کسی بھی خدا پریقین ختم کر دیا گیا ہےاور میں اس میڈیا نے بھر پور کردار ادا کیا ہے۔
اس میں نہ صرف خبریں ، بلکہ دکھائی جانے والی فلمیں بھی شامل ہیں جو لوگوں کا ذہن بدلنے میں کام آتی ہیں ۔
اگر آپ اپنے معاشرے پر نظر دوڑائیں تو آپ کو 15 سال پہلے والے پاکستانی معاشرے اور آج کے معاشرے میں ایک بڑا فرق دکھائی دے گا اور یہ سب اس ہتھیار کی وجہ سے ہے جسے آپ میڈیا کہتے ہیں اور یہ ہتھیار فری میسن والے یعنی حالیہ دور کے دجال بخوبی استعمال کر رہے ہیں
وقت ملے توفری میسن کے بارے میں ویڈیو کو غور سے دیکھیں اس کے 6 حصے ہیں اور یہ اردو زبان میں ہے ۔
__________________
میں اک دن لَوٹ کے آوں گا
مرزا عامر آن لائن ہے   Reply With Quote
10 قاری/قارئین نے مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا
dxbgraphics (14-04-12), پاکستانی (30-12-11), ننھا بچہ (27-12-11), نبیل خان (27-12-11), wajee (27-12-11), احمد نذیر (28-12-11), حیدر (27-12-11), رضی (05-01-12), سحر (27-12-11), عبدالقدوس (27-12-11)
پرانا 27-12-11, 06:11 PM   #4
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,526
کمائي: 88,076
شکریہ: 5,188
5,037 مراسلہ میں 11,458 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

مجھے تو ایسا لگتا ہے یہودیوں اور عیسائیوں نے حدیث پڑھ کر یہ سب ڈرامہ رچایا ہے ایک آنکھ والا ڈالر بنا کر کہ مسلمانوں کو یہ یقین ہو جائے کہ دجال کا ظہور ہو گیا ہے اور کچھ نہیں
__________________
Life is a gift given to us by Allah.Death is a gift returned to Allah.
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا
مرزا عامر (27-12-11), حیدر (27-12-11)
پرانا 27-12-11, 06:35 PM   #5
Senior Member
 
مرزا عامر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,713
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,065 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہ ایک آنکھ صرف مسلمانوں ہی کے لیئے کیوں؟؟
ایسا نہیں ہے بلکہ ہم اس حقیقت سے نظریں چرا رہے ہیں جو ہمارے سامنے آتی جا رہی ہیں
کیا دجال نے اندھیرے میں دیکھنے کی ٹیکالوجی کا استعمال بھی اسی لیئے سیکھا ہے کیونکہ حدیث میں آیا تھا ۔
ہم دجال کے بارے میں احادیث کو معنوی انداز میں دیکھتے ہیں ۔ کہ شاید یہ کوئی ایک آنکھ والا انسان ہوگا جو سینکڑوں فٹ لمبا ہوگا جس کے پاوں سمندر میں ہونگے اور پھر بھی گھٹنے باہر نکلے ہوئے ہونگے ۔ وغیرہ
یہ سب سائینس اور ٹیکنالوجی کا استعمال ہے جو وہ گروہ سیکھ کر اسے منفی انداز میں استعمال کر رہا ہے ۔
اور اس کا ایک ہی مقصد ہے دنیا کی دولت پر قبضہ جمانا چاہے اس کے لیئے کتنے ہی لاکھ انسان قتل کرنا پڑیں۔

فری میسنز سیکرٹ ایجنسی دنیا کی سب سے قدیم ایجنسی ہے جو کہ تقریباً ایک ہزار قبل مسیح پرانی ہے ۔ اردو میں اس لیئے شیئر کی کیونکہ زیادہ تر لوگ جان سکیں ۔ زیادہ تفصیل کے لیئے یہ دیکھیں یہ انگریزی زبان میں ہے۔
Freemasonry - part one
Freemasonry - part two
مرزا عامر آن لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا
rana ammar mazhar (30-12-11), نبیل خان (27-12-11), wajee (27-12-11), حیدر (27-12-11), عبدالقدوس (27-12-11)
پرانا 27-12-11, 07:26 PM   #6
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,526
کمائي: 88,076
شکریہ: 5,188
5,037 مراسلہ میں 11,458 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

وہ ٹیکنالوجی انہوں نے چھپائی بھی نہیں ہے مسلمانوں کے پاس بھی ہے مسلمانوں کی خود کی کوئی عقل نہیں ہے اپنی دولت خود امریکہ کو دے رکھی ہے امریکہ کو پال ہی سعودیہ عرب رہا ہے دجال انسان ہو گا جدید دور کا نا کے ٹیکنالوجی
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا
rana ammar mazhar (30-12-11), نبیل خان (27-12-11), مرزا عامر (27-12-11), حیدر (27-12-11)
پرانا 27-12-11, 08:21 PM   #7
Senior Member
 
مرزا عامر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,713
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,065 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : wajee مراسلہ دیکھیں
وہ ٹیکنالوجی انہوں نے چھپائی بھی نہیں ہے مسلمانوں کے پاس بھی ہے مسلمانوں کی خود کی کوئی عقل نہیں ہے اپنی دولت خود امریکہ کو دے رکھی ہے امریکہ کو پال ہی سعودیہ عرب رہا ہے دجال انسان ہو گا جدید دور کا نا کے ٹیکنالوجی
یہی تو کمال ہے میرے بھائی۔
اگر ایک آنکھ والا ڈالر استعمال کرو گے تو زندہ رہو گے اگر سونے کے سکوں کا نظام جاری کرنے کا سوچا بھی تو قذافی کے پاس پہنچا دیئے جاو گے۔ قذافی کے قتل کی وجہ بھی یہی ہے کہ اس نے سونے کے سکوں کا نظام جاری کرنے کا سوچا تھا ۔
کونسی ٹیکنالوجی چھپائی ہے؟؟ کمپوٹر کی؟؟ یا کمپیوٹر گیمز کی۔؟؟ ٹی وی کی؟؟
آپ کو اتنی اجازت نہیں ہے کہ ان کی مرضی کے بغیر اپنی سر زمین سے تیل نکال سکیں ۔
صرف ایک نیوکلئر بنانے میں کامیاب ہو گئے ہو تو اس کا نتیجہ یہ ہے کہ ان کا بس نہیں چل پا رہا کہ آج ہی کچل کر رکھ دیں۔
دعا دو طالبان کو جو انہیں افغانستان میں ہی روکا ہوا ہے ۔
ان کی پہنچ کا اندازہ کریں کہ ایک عام سے فورم تک پر اپنے بندے چھوڑے ہوئے ہوتے ہیں۔
اور رہی بات مسلمانوں کی تو بھائی اس کی بھی پیشگی اطلاع دے دی گئی تھی کہ ایسا زمانہ آئے گا کہ قومیں ٹوٹ پڑیں گی جس طرح کھانے والے کھانے پر ٹوٹ پڑتے ہیں۔ وجہ دنیا کی محبت اور موت سے نفرت۔
نہ دنیا مل رہی ہے اور نہ ہی زندگی۔
یہی در حقیقت فریب ہے اور اسی میں ہم لوگ پھنس چکے ہیں ۔
مرزا عامر آن لائن ہے   Reply With Quote
14 قاری/قارئین نے مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا
dxbgraphics (14-04-12), mama_shalla (28-12-11), ہادی (28-12-11), گلاب خان (30-12-11), ننھا بچہ (27-12-11), موجو (28-12-11), wajee (28-12-11), ایکسٹو (30-12-11), احمد نذیر (28-12-11), تبتیلا انجم (28-12-11), راجہ اکرام (28-12-11), رضی (05-01-12), سحر (28-12-11), عبیداللہ عبید (31-12-11)
پرانا 27-12-11, 08:52 PM   #8
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,499
کمائي: 52,078
شکریہ: 5,853
3,215 مراسلہ میں 6,920 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

جزاءک اللہ خیر عامر بھائی
آپ کے باتوں سے کافی نیا سیکھنے کو ملا
ننھا بچہ آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ننھا بچہ کا شکریہ ادا کیا
مرزا عامر (27-12-11), رضی (05-01-12)
پرانا 28-12-11, 01:29 AM   #9
Senior Member
 
حسنین ایوب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 1,064
کمائي: 19,020
شکریہ: 1,708
625 مراسلہ میں 1,251 بارشکریہ ادا کیا گیا
حسنین ایوب کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

سب نے چہرے پر چہرہ لگایا ہوا ہے سمجھ نہیں آتا کسے اپنا سمجھیں
حسنین ایوب آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 28-12-11, 11:47 AM   #10
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,562
کمائي: 315,044
شکریہ: 25,210
16,385 مراسلہ میں 41,615 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جنگ گروپ کا امن کی آشا مکمل طور پر فارن فنڈڈ ہے۔ اور یہ یقینی طور پر کہا جا سکتا ہے کہ اس سے پاکستان یا مسلمانوں کو کوئی فائدہ نہیں
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
dxbgraphics (14-04-12), گلاب خان (30-12-11), موجو (28-12-11), مرزا عامر (28-12-11), بلال الراعی (30-12-11), تبتیلا انجم (28-12-11), رضی (05-01-12), عبدالقدوس (28-12-11)
پرانا 28-12-11, 01:59 PM   #11
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,336
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : راجہ اکرام مراسلہ دیکھیں
جنگ گروپ کا امن کی آشا مکمل طور پر فارن فنڈڈ ہے۔ اور یہ یقینی طور پر کہا جا سکتا ہے کہ اس سے پاکستان یا مسلمانوں کو کوئی فائدہ نہیں
میرخلیل الرحمن کہا کرتے تھے کہ انہوں نے یہ اخبار انقلاب کے لئے نہیں بن نس (بزنس) کے لئے شروع کیا ہے
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا
رضی (05-01-12)
پرانا 28-12-11, 03:09 PM   #12
Senior Member
 
موجو's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2009
مقام: Pakistan
مراسلات: 434
کمائي: 9,552
شکریہ: 1,636
318 مراسلہ میں 926 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم
زبیر صاحب آپ نے یہ متن انہیں بھیجا ہے ؟
موجو آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 29-12-11, 04:08 PM   #13
Senior Member
مقبول
 
سید محمد عابد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2011
مقام: Pakistan
عمر: 24
مراسلات: 188
کمائي: 5,199
شکریہ: 159
117 مراسلہ میں 349 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جی جناب ٹھیک کہا آپ نے جنگ گروپ فسادات کو فروغ دے رہا ہے۔
سید محمد عابد آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 30-12-11, 11:25 AM   #14
Senior Member
 
زبیرافتحار's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مراسلات: 611
کمائي: 11,084
شکریہ: 130
384 مراسلہ میں 965 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : موجو مراسلہ دیکھیں
السلام علیکم
زبیر صاحب آپ نے یہ متن انہیں بھیجا ہے ؟
یار میں نے ان کے بلاگ پر بھی بھیجا تھا۔ابو نے یہ ان کے بلاگ کے لئے ہی لکھا تھا۔
زبیرافتحار آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 06-01-12, 07:52 PM   #15
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,173
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ان کو بذریعہ خط بھی بھیجنا چاہئیے۔
ویسے میں نے اپنے بلاگ پہ بھی لگادیا ہے
جنگ گروپ کے ذمہ داراں اور ما لکان کے نام | خاموش تماشائی
__________________
----------
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ANP اور حقیقی گروپ کی مشترکہ حکمت عملی شریف خبریں 7 11-01-12 09:00 PM
بارش کے کئي روپ بنت آدم گپ شپ 1 19-04-11 02:34 PM
اڑ نے والی کار جلد حقیقت کا روپ دھار لے گی وجدان دلچسپ اور عجیب 2 02-07-08 07:08 AM
مسلم لیگ ”شیخا“ گروپ میاں شاہد گپ شپ 10 15-06-08 07:11 AM
ہمارا گروپ اصلاحاتی گروپ کہلائے گا،(ق) لیگ کے30 ارکان کی حمایت حاصل ہے،کشم عبدالقدوس خبریں 0 19-04-08 04:05 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 03:47 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger