| اپکے کالم ہم اپکے کالم کے نام سے ایک نیا سلسلہ شروع کر رہے ہیں۔ جس میں ہم تمام لکھاری حضرات کو دعوت دیتے ہیں کہ وہ اپنے کالم یہاں پر پوسٹ کریں۔ |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 577
|
||||
|
|
#2 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,356
کمائي: 95,353
شکریہ: 52,431
11,145 مراسلہ میں 35,178 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
نہیں میرا نہیں خیال کہ انہوں نے اس کالم کو اپنے ادارے کی تشہیر کا ذریعہ بنایا ہے۔
مجھے دوبارہ دیکھنا پڑے گا۔ کیونکہ میرا خیال ہے کہ نورالدین بھائی نے میری بات کے جواب میں اُن کے کام کا حوالہ دیا تھا۔ تاہم آپکی دیگر باتیں سے مجھے اتفاق ہے ۔ ہر کسی کا اپنا میدان کار ہوتا ہے۔ اور اگر وہ اپنے میدان کار کا ہی کام کرے گا تو کامیاب ہو گا اور کُچھ کر سکے گا۔ ورنہ ناکامی کی عموماً مقدر بنتی ہے۔ جاوید چوہدری صاحب اپنے میدان کے مطابق بہترین کام کر رہے ہیں۔ کم از کم انکی شخصیت اتنی متنازعہ نہیں جتنی چند دیگر اینکر پرسنز کی ہو چُکی ہے۔قارئین کی اکثریت انکی آرا غور و شوق سئے سنتی اور احترام کرتی ہے |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا | shafresha (02-11-10), نورالدین (02-11-10), مسٹر رائٹ (02-11-10), شمشاد احمد (02-11-10), عبدالقدوس (02-11-10) |
|
|
#3 | ||
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
تنقید برائے تنقید نہ کریں بلکہ عملی طور پر بھی کوشش کریں ۔ اورچوہدری صاحب کر بھی سکتے ہیں بس بات اتنی سی ہے کہ ان کو دراصل کالم لکھنے اور محض لکھنے کی عادت ہوگئی ہے اور آس پاس ان کو ملنے والی ستائشوں نے بھی ان کو عملی کاموں سے غافل کر رکھا ہے ۔ بے شک میں بھی مانتاہوں کہ وہ تنقید ہماری اصلاح کے لیے ہی کر رہے ہيں مگر کب تک ؟ ایک ہی بات بار بار دہرا نے سے اس کی اہمیت ختم ہو جاتی ہے۔ ان کو چاہیے کہ کچھ عملی کاموں کی طرف بھی دھیان دیں ۔ اپنی شخصیت اور ساکھ کا استعمال کرتےہوئے کوئی ادارہ یا آرگنائزیشن بنائیں ۔ جہاں شخصیت کی تعمیر ہو ۔ مستقبل کی اہمیت کا احساس جگایا جائے ۔ سینکڑوں لوگ ہیں جو شہرت کے بغیر یہ کام کر رہے ہیں اور کئی ہیں جو شہرت ملنے کے بعد یہ کام کر رہے ہیں۔ عمران خان ، ابرار الحق ، ساحر لودھی وغیرہ وغیرہ اقتباس:
__________________
انسان کو زندگی میں وہی کام کرنا چاہیے جس کی اسے ضرورت ہو ۔ |
||
|
|
|
|
|
#4 | ||
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
اقتباس:
وہ تو کر رہے ہیں ۔ اور نوجوانوں کی ایک کثیر تعداد اس سے فائدہ بھی اٹھا رہی ہے۔ اب اگر آپ یہ چاہتے ہیں کہ وہ ساتھ ساتھ پبلسٹی پر بھی وقت اور روپیہ صرف کریں تو یہ تو آپ خود سمجھ سکتے ہیں ۔ کہ ایساکرنا چاہیے کہ نہيں ۔ دوسرے یہ کہ یہ آپ نے کون سا اصول بتایا کہ اگر کوئی شخص دوسرے سے رہنمائی لے یا اس کو رہنمائی دے تو اس کو اپنا عملی کام بند کر دینا چاہیے ۔ کام تو کام ہے وہ تو ہر صورت میں جاری رہنا چاہیے ۔ خواہ دوسرے کچھ کریں یا نہ کریں ۔ |
||
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے نورالدین کا شکریہ ادا کیا | مسٹر رائٹ (02-11-10), شمشاد احمد (02-11-10) |
|
|
#5 | |
|
محسن
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 36
مراسلات: 1,489
کمائي: 10,967
شکریہ: 280
495 مراسلہ میں 1,060 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
چوہدری صاحب قوم کو بتائیے کہ کوئی پروفیسر نجم الدین اربکان ،شیخ احمد یاسین ، ماؤزے تنگ یا لینن اور مارکس کس طرح پیدا ہوگا ؟نہيں تو کس طرح کوئی Collective Wisdom کے ادارے اس کی جگہ لے سکیں گے ؟ کیسے کامیابی کے کوئی خاکے بن سکیں گے ۔؟ کیسے کوئی راہ نجات نظر آ سکے گی؟ کوئی اسٹریٹجک پلاننگ ہوسکے گی ؟ چوہدری صاحب کچھ تو بتائیے کہ قوم کا کوئی گروہ کیسے قوم کی کردار اور ذہن سازی کر سکتا ہے ؟کیسے اصلاح معاشرہ اور اصلاح حکومت کا کام ممکن ہے؟ کیسے اس نظام خون آشام کی سیاہ رات ڈھل کر کسی امن ، آشتی اور آسودگی کی صبح بن سکتی ہے۔ یہ کیسے کہہ رہے ہیں کہ وہ حل نکال کر دکھی عوام کی رہ نمائی نہيں کر رہے ۔ وہ تو کر رہے ہیں ۔ اور نوجوانوں کی ایک کثیر تعداد اس سے فائدہ بھی اٹھا رہی ہے۔ اب اگر آپ یہ چاہتے ہیں کہ وہ ساتھ ساتھ پبلسٹی پر بھی وقت اور روپیہ صرف کریں تو یہ تو آپ خود سمجھ سکتے ہیں ۔ کہ ایساکرنا چاہیے کہ نہيں ۔ دوسرے یہ کہ یہ آپ نے کون سا اصول بتایا کہ اگر کوئی شخص دوسرے سے رہنمائی لے یا اس کو رہنمائی دے تو اس کو اپنا عملی کام بند کر دینا چاہیے ۔ کام تو کام ہے وہ تو ہر صورت میں جاری رہنا چاہیے ۔ خواہ دوسرے کچھ کریں یا نہ کریں ۔ [/COLOR][/QUOTE] آپ کی ساری باتوں کا یہی جواب ہے کہ پھر راھنمائی عام بندے تک پہنچانا شروع کر دیں جیسا کہ جاوید چودھری صاحب کر رہے ہیں تا کہ جاوید چودھری کی طرح ان کا نام کا ڈنکہ بھی بجنے لگے۔ اور اللہ تعالیٰ کی دی ہوئی صلاحیتوں کا مسلم امہ کو فائدہ ہو سکے۔ Last edited by مسٹر رائٹ; 02-11-10 at 01:25 PM. |
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے مسٹر رائٹ کا شکریہ ادا کیا | نورالدین (02-11-10), شمشاد احمد (02-11-10) |
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() |
چوہدری صاحب قوم کو بتائیے کہ کوئی پروفیسر نجم الدین اربکان ،شیخ احمد یاسین ، ماؤزے تنگ یا لینن اور مارکس کس طرح پیدا ہوگا ؟نہيں تو کس طرح کوئی Collective Wisdom کے ادارے اس کی جگہ لے سکیں گے ؟ کیسے کامیابی کے کوئی خاکے بن سکیں گے ۔؟ کیسے کوئی راہ نجات نظر آ سکے گی؟ کوئی اسٹریٹجک پلاننگ ہوسکے گی ؟ چوہدری صاحب کچھ تو بتائیے کہ قوم کا کوئی گروہ کیسے قوم کی کردار اور ذہن سازی کر سکتا ہے ؟کیسے اصلاح معاشرہ اور اصلاح حکومت کا کام ممکن ہے؟ کیسے اس نظام خون آشام کی سیاہ رات ڈھل کر کسی امن ، آشتی اور آسودگی کی صبح بن سکتی ہے۔ مجھے بہت عجیب لگ رہاہے اتنی سی بات کی وضاحت کرتے ہوے کہ شاید آپ مذکورہ بالا جملے کا سینس نہيں سمجھ سکے ۔ یہ عام فہم سے سمجھنے والی بات ہے نہ جانے آپ نے اس کا کیا مطلب نکالا ۔ اس جملے میں سوال کیا جا رہا ہے جاوید چوہدری صاحب سے ۔ اس کایہ مطلب نہيں کہ پوچھنے والے صاحب کو خود اس کا جواب نہيں آتا ۔ زبیر منصوری صاحب تو خود اپنے ادارے میں اس بارے میں کورسز ، لیکچر ،سمینار، کورس اور عملی سرگرمیاں منقعد کرواتے رہتے ہیں اور وہ خود اچھی طرح جانتے ہيں کہ بڑی شخصیات کس طرح بنتی ہیں ۔؟ اور وہ یہ سب اپنے انسٹیٹیوٹ میں انے والے طلبا کو بھی سکھاتے ہيں ۔ بہر حال ہیومن ڈیولپمنٹ ایک بہت بڑا موضوع ہے ۔ مجھے نہیں معلوم کہ آپ کی اس بارے میں کیا معلومات ہیں ۔ اس میں انسانی تاریخ سے لے کر انسانی نفسیات تک کے بے شمار موضوعات آتے ہیں ۔ اب میں آپ کو اس ادارے کو وزٹ کرنے کی دعوت دوں گا تو شاید آپ سمجھیں کہ یہ بھی پبلسٹی مہم کا حصہ ہے ۔ بہر حال آپ سمجھ تو گئے ہوں گے ۔ کہ تحریری کام عملی کام کی شروعات ضرور ہے مگر عملی کام پر حاوی نہيں ہے ۔ عمل کی اپنی اہمیت ہے جو تحریر سے زیادہ ہے ۔ آخر میں اس نو آموز مصور کا واقعہ آپ کے ذہن میں تازہ کر دوں کہ جس کے واقعے کا نچوڑ یہ تھا کہ تنقید کرنا بہت آسان ہے خود آگے بڑھ کر تنقید کے مطابق کر کے دکھانا مشکل ہے ۔ بہت شکریہ میرے اس موضوع کو اہمیت دینے کا اور اس پر اپنی رائے کا اظہار کر کے اس کو دیگر ممبران کے لیے پیش کرنے کا ۔ ۔ اللہ آپ کو اسی طرح فکری اور علمی شعور عطا فرمائے اور ہمیں بھی ۔ ۔ آمین |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے نورالدین کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#7 | |
|
محسن
مقبول
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 173
کمائي: 3,110
شکریہ: 19
105 مراسلہ میں 269 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
جناب نورالدین صاحب ، آپ کے باس کے لئے پاک نیٹ کو جوائن کرنے پر پابندی ہے کیا؟ اگر انھوں نے جاوید چودھری صاحب کےکالم کا جواب دینا ہی تھا تو خود فورم جوائن کرتے اور اپنے نام سے کالم لکھتے۔ اس طرح سے کوئی بھی ممبر کسی بھی کالم نگار کا نام استعمال کر کے اپنی رائے دے سکتا ہے۔ اس بات کا کیا ثبوت ہے کہ یہ کالم انہی کا ہے؟ اور کیا ثبوت ہے کہ وہ آپکے باس بھی ہیں۔؟ یہ بھی بتا دیں کہ آپ کے اس کالم سے لوگوں کی کیا راہنمائی ہوئی ہے؟ میرا ذوالفقار صاحب کو مخلصانہ مشورہ ہےکہ وہ پاک نیٹ کو جوائن کریں اور یہاں پر ریگولرلی راہنمائی پر لیکچر دیں تاکہ تمام ممبرز میں لیڈرشپ خصوصیات ڈویلپ ہو سکیں اور ملکی ترقی میں اپنا کردار احسن طریقے سے ادا کر سکیں۔ Last edited by نوبل1976; 02-11-10 at 03:29 PM. |
|
|
|
|
|
|
#9 | |
|
محسن
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 36
مراسلات: 1,489
کمائي: 10,967
شکریہ: 280
495 مراسلہ میں 1,060 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
میں ان کو اس فورم کے توسط سے باقاعدہ دعوت نامہ دیتا ہوں کہ وہ آئیں اور فورم پر عملی کام کر دکھائیں۔ اور آخر میں آپ کی بات بڑی کرتا ہوں کہ اس نو آموز مصور کا واقعہ آپ کے ذہن میں تازہ کر دوں کہ جس کے واقعے کا نچوڑ یہ تھا کہ تنقید کرنا بہت آسان ہے خود آگے بڑھ کر تنقید کے مطابق کر کے دکھانا مشکل ہے ۔ |
|
|
|
|
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() |
یہ تنقید میری طرف سے نہيں ہے میں صرف اس سے متفق ہوں ۔ اس لیے آپ لوگ ازراہ کرم میری طرف تلخ مزاجی کا شکار نہ ہوں ۔ جاوید چوہدری صاحب کی صلاحیتوں کا معترف بھی ہوں میں ۔
اردو ٹائپنگ کا یہ کام میں تو کر سکتا ہوں کیوں کہ میرا رجحان بلاگنگ کی طرف ہے ۔ اور کی بورڈ پر میرا ہاتھ بھی تیز چلتا ہے۔ لیکن ان کے لیے یہ ایک مشکل کام ہے ۔ ٹائپنگ میں ذرا ہلکا ہاتھ ہے ان کا ۔ Last edited by نورالدین; 03-11-10 at 10:41 AM. |
|
|
|
|
|
#11 |
|
Senior Member
![]() |
باقی سوال و جواب آپ ان کے ای میل پر کر سکتے ہیں تو بہتر ہے ۔ میں ان کی شخصیت کو سو فی صد نہيں جانتا ۔ zghaffari1@gmail.com Last edited by نورالدین; 03-11-10 at 10:40 AM. |
|
|
|
|
|
#12 | ||
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
اقتباس:
آپ کی دلچسپی دیکھتے ہوئے میرا خیال ہے کہ ان پر ایک ویب پیج بنا دوں ۔ کیا کہتے ہيں ۔؟ |
||
|
|
|
|
|
#13 |
|
محسن
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 36
مراسلات: 1,489
کمائي: 10,967
شکریہ: 280
495 مراسلہ میں 1,060 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
یقین مانے میں ہرگز تلخ نہیں ہو رہا۔ جاوید صاحب کونسے میرے تایا زاد ہیں۔ میں تو ایک تعمیر بحث میں بھرپور شرکت کر رہا ہوں اور سیکھنے کی کوشش کر رہا ہوں۔
یہ سن کر واقع ہی خوشی ہوئی کہ یہ کام وہ بلا معاوضہ کر رہے ہیں تو کیوں نہ آپ ان کے کام پرآپ ایک ویب سائٹ بنائیں اگر ممکن ہو تو۔ |
|
|
|
|
|
#14 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,613
شکریہ: 9,805
7,524 مراسلہ میں 22,595 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کم از کم ان کے کام کی تفیصل کے ساتھ ان کی انسٹیٹوٹ کا ایڈریس ہی پوسٹکر دیںکوئی نئی پوسٹ بنا کر۔ اگر کسی کو فائدہ پہنچ سکے تو اس سے بڑھ کر اور کیا ہو سکتا ہے۔
والسلام
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو! |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| color, com, express, human, فورم, لوگ, چینل, مہنگائی, مسائل, بہترین, جواب, جاوید چودھری, حل, حال, خدا, دوست, دل, ذوالفقار, زندگی, شخص, علی, غور, غلط, صحافت, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| بارش کی چند خوبصورت تصاویر | ابو عمار | گپ شپ | 14 | 16-06-11 01:51 AM |
| ضلع صوابی کے کچھ تصاویر | عدنان دانی | میرا پاکستان | 24 | 12-02-11 03:40 PM |
| قرآن پاک کا ایک خوبصورت سوفٹ ویئر | زارا | قران پراجیکٹ (http://quran.pak.net) | 13 | 02-02-11 08:11 PM |
| داتا گنج بخش ہجویری۔ لاہور۔ گنبد کا خوبصورت منظر | Real_Light | دلچسپ اور عجیب | 9 | 20-12-08 01:17 PM |
| کچھ اور خوبصورت تصاویر | J.S | دلچسپ اور عجیب | 9 | 16-11-08 06:24 PM |