واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > اپکے کالم



اپکے کالم ہم اپکے کالم کے نام سے ایک نیا سلسلہ شروع کر رہے ہیں۔ جس میں ہم تمام لکھاری حضرات کو دعوت دیتے ہیں کہ وہ اپنے کالم یہاں پر پوسٹ کریں۔


جہاد کی زبردست کامیابیاں، امریکہ کی عسکری اور معاشی میدانوں میں تباہی

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 14-08-11, 09:50 AM   #1
جہاد کی زبردست کامیابیاں، امریکہ کی عسکری اور معاشی میدانوں میں تباہی
ALI-OAD ALI-OAD آن لائن ہے 14-08-11, 09:50 AM


افغانستان میں مجاہدین کی تابڑ توڑ یلغاروں میں اچانک تیزی آ گئی ہے۔ 14جولائی سے افغانستان سے فرار شروع کرنے والے امریکی اب بھاگتے ہوئے مار کھا رہے ہیں۔ امریکیوں کو اس بات کا پہلے سے ہی بخوبی اندازہ تھا کہ جیسے ہی وہ افغانستان سے بھاگنا شروع کریں گے انہیں پڑنے والی مار میں اچانک اضافہ ہو جائے گا۔ اس لئے رمضان المبارک کے آغاز سے عین قبل امریکی افواج کے سربراہ ایڈمرل مائیک مولن نے بیان دیا کہ انہیں امید ہے کہ طالبان رمضان المبارک میں چھٹیوں پر چلے جائیں گے اور سرحد پار جا کر آرام اور سکون سے روزے رکھیں گے۔ امریکی افواج کے سربراہ کے بیان سے شکست خوردگی، بزدلی اور مایوسی دیکھ کر ہر کوئی حیران تھا کہ بس ....امریکہ میں اتنی ہی سکت تھی کہ ....طالبان کے سامنے یوں لجاجت سے رونا دھونا شروع کر دے گا۔ شکست اور فرار اپنی جگہ لیکن اپنا کچھ تو بھرم رہنا چاہئے جو امریکی سربراہ نے نہ رہنے دیا۔ امریکی افواج کے سربراہ کو شاید اس بات کا پتہ نہیں تھا کہ رمضان المبارک کا مہینہ تو وہ عظیم مہینہ ہے جس میں غزوہ بدر اور فتح مکہ سمیت بڑے بڑے تاریخی معرکے پیش آئے۔ رمضان المبارک میں اجر و ثواب کی برسات ہو رہی ہو اور جہاد جیسا عظیم عمل اسی ماہ مبارک میں مل جائے تو اس سے بڑھ کر کسی مجاہد فی سبیل اللہ کے لئے اور کیا سعادت ہو سکتی ہے۔ سو افغانستان کے مجاہدین نے اسی سعادت کو حاصل کرنے کے لئے اپنے واروں اور یلغاروں میں انتہائی تیزی پیدا کر دی اور یکے بعد دیگرے نہ صرف 2بڑے ہیلی کاپٹر مار گرائے بلکہ جگہ جگہ دھماکے اور حملے بھی کئے۔ ان حملوں کے بعد اب امریکہ میں ایک نیا ماتم بپا ہے۔ امریکی پہلے ہی اپنی معیشت کا رونا روتے تھے، انہوں نے 2.4 کھرب ڈالر کا اضافی قرضہ لے کر اپنے ملک کو چند ہفتے تک چلانے کا بمشکل انتظام کیا تھا کہ ان کی انٹرنیشنل ریٹنگ بھی تاریخ میں پہلی مرتبہ گر گئی۔ اب ساری دنیا کو فکر کھائے جا رہی ہے کہ ہم نے امریکہ کو قرضہ دے رکھا ہے اس کا کیا بنے گا....؟ ملک میں سینکڑوں مالیاتی ادارے اور بینک پہلے ہی دیوالیہ ہو کر بند ہو چکے ہیں۔ کروڑوں امریکی بے گھر ہو کرخیموں میں رہنے پر مجبور ہو گئے ہیں۔ غربت اور بدحالی کے اس قدر طوفان اور جھکڑ چل رہے ہیں کہ ایڈمرل مائیک مولن کو خود کہنا پڑا کہ ہو سکتا ہے کہ فوجیوں کو تنخواہ دینے کے لئے شاید پیسہ نہ ہو.... یہ بھی شاید دنیا کا ایک نیا واقعہ ہے۔ پاکستان کو تیسری دنیا، خطرناک ترین ملک، بھکاری اور نجانے کیا کیا کہنے والے کم از کم یہ تو ثابت نہیں کرسکتے ہیں کہ یہاں کی افواج یا سرکاری ملازمین کو ایک مرتبہ بھی تنخواہ روک دینے کی بات ہی ہوئی ہو۔ اس کا صاف اور واضح مطلب یہی ہے کہ پاکستان کے حالات کم از کم امریکہ سے ہر لحاظ سے بہتر ہیں۔ امریکی اب کھلے عام پاکستان کے خلاف میدان میں اسی لئے آ رہے ہیں کہ ان کے تمام خواب بکھر چکے ہیں انہیں نظر آ رہا ہے کہ انہیں اس عبرتناک انجام سے دوچار کرنے میں پاکستان کا باقاعدہ حصہ ہے۔ یہ صورتحال صرف امریکہ کی ہی نہیں ہے اس کے تقریباً سبھی اتحادی ایسے ہی حالات سے دوچار ہیں۔ اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے یہ سب افغانستان اورعراق میں اللہ کے راستے میں اپنی جانوں کی بازی لگانے والوں کی قربانیوں کا ثمر ہے۔
ہم اس صورتحال میں ساری دنیا اور اسلامیان پاکستان کو خاص طور پر دعوت دیتے ہیں کہ وہ اب ڈوبتے امریکہ اور اس کے اتحاد کی طرف دیکھنا چھوڑ دیں۔ اس قوت سے ہاتھ ملائیں کہ جس نے اللہ تعالیٰ کی مدد و نصرت کے بل بوتے پر ساری دنیا کے اس جھوٹے خدا کو ذلیل و رسوا کر کے رکھ دیا ہے۔ وقت نے ثابت کر دیا ہے کہ یہ وقت اور دور جہاد اور مجاہدین کا ہے۔ اسلام کے غلبے کا ہے، شریعت کے قیام کا ہے، دین کے ساتھ جڑ جانے کا ہے۔ اگر امریکہ ساری دنیا کو ساتھ ملا کر اللہ کے شیروں کی یلغار کا مقابلہ نہیں کر سکا تو اب دنیا کی کوئی ایسی طاقت نظر نہیں آتی جو اس قوت کے مقابلے میں کھڑی ہو سکے۔ اس لئے آیئے! ہم اپنے رب کے ساتھ مخلص ہو کر دنیا میں اسلام اور شریعت کے قیام کے لئے جدوجہد میں شریک ہو جائیں، افغانستان سے اٹھنے والی غلبہ اسلام کی یہ خبر ہم سب کو خاص پیغام دے رہی ہے۔ آیئے! ہم سب اس پر لبیک کہہ کر آگے بڑھیں اور اپنا اپنا حصہ ڈال کر دنیا اور آخرت میں سرخرو ہو جائیں۔





بشکریہ ،، ہفت روزہ جرار
والسلام ،، علی اوڈ راجپوت
ali oadrajput
____
__________________
"اگرحق کونہیں پہچان سکتے،تو باطل کےتیروں پر نظررکھو،جہاں پرلگ رہے ہوں وہی حق ہے///شیخ الاسلام،،،امام ابن تیمیہ رحمتہ اللہ علیہ. (حافظ سعید زندہ باد)

Last edited by ALI-OAD; 14-08-11 at 09:56 AM..

 
ALI-OAD's Avatar
ALI-OAD
Senior Member
تاریخ شمولیت: Mar 2009
مقام: کراچی
عمر: 32
مراسلات: 1,689
شکریہ: 1,514
1,086 مراسلہ میں 3,337 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 478
Reply With Quote
13 قاری/قارئین نے ALI-OAD کا شکریہ ادا کیا
dxbgraphics (14-08-11), shafresha (14-08-11), فیصل ناصر (14-08-11), نبیل خان (14-08-11), مرزا عامر (14-08-11), ابوسعد (14-08-11), احمد نذیر (19-08-11), احمد بلال (19-08-11), راجہ اکرام (18-08-11), سیفی خان (14-08-11), عامرشہزاد (18-08-11), عبداللہ حیدر (14-08-11), غلام خان (19-08-11)
پرانا 14-08-11, 12:05 PM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 2,286
کمائي: 26,461
شکریہ: 8,476
1,586 مراسلہ میں 3,505 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جناب امریکی افواج کے سربراہ ایڈمرل مائیک مولن بھرم کو دیکھیں یا کہ کچومر کو۔
طالبان نے مار مار مار مار مارمار مار مار مار مار مار مار مار مار کران کا یہ حال کر دیا ہے کہ اب وہ بھرم کو بھول گے ہیں ۔اور کچومر یاد ہے
نبیل خان آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے نبیل خان کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (14-08-11), احمد بلال (19-08-11), سیفی خان (14-08-11), غلام خان (19-08-11)
پرانا 14-08-11, 12:35 PM   #3
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,671
شکریہ: 9,130
3,925 مراسلہ میں 13,137 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
امریکی اب کھلے عام پاکستان کے خلاف میدان میں اسی لئے آ رہے ہیں کہ ان کے تمام خواب بکھر چکے ہیں انہیں نظر آ رہا ہے کہ انہیں اس عبرتناک انجام سے دوچار کرنے میں پاکستان کا باقاعدہ حصہ ہے۔
كيا واقعي ايسا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
فواد صاحب حاضر ہوں ں ں ں ں ں
ساحل بھائي، كلمہ بھائي اور آوارہ بھائي صاحب بھي
__________________
بندے اور اللہ تعالی سے محبت کا فرق یہ ہے کہ۔ بندے کی محبت ہمیشہ انسان کی بڑی کمزوری بن جاتی ہے۔ اور اللہ تعالی کی محبت ہمیشہ انسان کی سب سے بڑی طاقت بن جاتی ہے۔
شمشاد احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا
احمد بلال (19-08-11), غلام خان (19-08-11)
پرانا 14-08-11, 03:13 PM   #4
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Dec 2009
مقام: Dubai
مراسلات: 761
کمائي: 15,387
شکریہ: 2,135
582 مراسلہ میں 1,657 بارشکریہ ادا کیا گیا
dxbgraphics کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں dxbgraphics کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

فواد صاحب کو جیسے ہی سٹیٹ ڈپارٹمنٹ مضمون دیگی۔ وہ اس کو یہاں پیسٹ کرنے میں ایک منٹ بھی تاخیر نہیں کریں گے۔ کیوں کہ ان کی ملازمت کے فرائض ہی یہی ہیں
__________________
میرے ٹیوٹوریل میرے بلاگ پر ملاحظہ فرمائیں
http://dxbgraphics.blogspot.com
dxbgraphics آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے dxbgraphics کا شکریہ ادا کیا
احمد بلال (19-08-11), غلام خان (19-08-11)
پرانا 14-08-11, 03:15 PM   #5
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,336
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یار فواد صاحب کا کیا قصور ہے اسمیں وہ صرف سرکاری بیان یہاں پر ڈالتے ہیں
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (18-08-11), احمد بلال (19-08-11)
پرانا 14-08-11, 04:58 PM   #6
Senior Member
 
ALI-OAD's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2009
مقام: کراچی
عمر: 32
مراسلات: 1,689
کمائي: 29,749
شکریہ: 1,514
1,086 مراسلہ میں 3,337 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

لگتا ہے فواد صاحب کو تنخوا نہیں ملی اسلئے شاید وہ لمبی چھوٹی پر ہیں
آھو
ALI-OAD آن لائن ہے   Reply With Quote
ALI-OAD کا شکریہ ادا کیا گیا
احمد بلال (19-08-11)
پرانا 14-08-11, 05:01 PM   #7
Senior Member
 
ALI-OAD's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2009
مقام: کراچی
عمر: 32
مراسلات: 1,689
کمائي: 29,749
شکریہ: 1,514
1,086 مراسلہ میں 3,337 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

لگتا ہے فواد صاحب کو تنخوا نہیں ملی اسلئے شاید وہ لمبی چھوٹی پر ہیں
ALI-OAD آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 18-08-11, 12:26 AM   #8
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Apr 2010
مراسلات: 572
کمائي: 12,515
شکریہ: 11
399 مراسلہ میں 934 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : شمشاد احمد مراسلہ دیکھیں
كيا واقعي ايسا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ساحل بھائي، كلمہ بھائي اور آوارہ بھائي صاحب بھي
آپ نے پکارا اور ہم چلے آئے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔شمشا د بھائی، آپ بھولتے نہیں ہوں ہمیں۔ ویسے جب کبھی میں طالبان کے بارے میںکوئی فارمز، یا بلاگز یا اخبارات میں تبصرہ پڑھتا ہوں تو میرا بھی خیال آپ ہی کی طرف چلا جاتا ہے کہ ان میں سے آپ کون سے ہو گے۔ ایک بات دماغ کے کونے کونے پر نقش ہے کہ "پاکستان تاریخ کے نازک دور سے گزر رہا ہے" بالکل اسی طرح سے آپ کا نعرہ سن رہے ہیں کہ طالبان جیت رہے ہیں۔ ہممم۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اچھا، اگر جیت رہے ہیں تو وہ کہاں پر ہیں؟ کیا جیت کر چھپا جاتا ہے؟ طالبان کی خصوصیات میں لفظ "ت" اکثر آتا ہے۔ مثال کے طور پر شدت پسند، عسکریت پسند، دہشت گرد، وحشت سے بھرپور، تعلیم کے خلاف، خواتین کی آزادی کے خلاف۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔ویسے میں آپ کو داد دیتا ہوں کہ آپ طالبان کو لیڈر مانتے ہو۔ چلیں، طالبان کی لیڈر شپ میں شاید آپ ایک پہاڑوں میں چھپنا سیکھ لیں، اس کےعلاوہ تو کچھ نہیں ہاتھ آنے ک
__________________
نہیں ہوں پر میں قائل شدت پسندی کا
میں ترے عشق کی آخری حد چاہتا ہوں

اداس ساحل آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 18-08-11, 01:23 AM   #9
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,671
شکریہ: 9,130
3,925 مراسلہ میں 13,137 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ارے اداس بھائي

آپ كو پكارا اس لئے نہيں تھا كہ آپ اداس اداس وہي پرانے لگے لپٹے جملے سنائيں اور جائيں۔۔۔۔‌يار اس لئے كيا تھا كہ اس مضمون پر كوئي جامع تبصرہ ہي پيش كر ديں۔۔۔۔باقي افغانستان كے‌طالبان كي كاميابيوں سے اگر پاكستان اپنے نازك دور سے‌گزر رہا ہے تو اس ميں ان بيچاروں كا كيا قصور۔۔۔۔ وہ تو اپني بقا اور آزادي كي جنگ ميں بفضل خدا كامياب جا رہے ہيں۔۔۔۔ اور ہم آزاد ہوتےہوئے بھي اپنے نازك دور سے‌گزر رہے ہيں۔۔۔۔
اس نازك دور كي طرف قوم كو نہ لانا
اگر آ گئے تو اس دور سے‌نكالنا
كس كي ذمہ داري ہے
پاكستانيوں كي يا افغان طالبان كي
باقي آپ كو خير سے‌طالبان نے سمجھدار تو كر ہي ديا ہے۔ نا۔۔۔۔۔
شمشاد احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا
dxbgraphics (18-08-11), احمد بلال (19-08-11), غلام خان (19-08-11)
پرانا 18-08-11, 01:46 AM   #10
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,562
کمائي: 315,044
شکریہ: 25,210
16,385 مراسلہ میں 41,615 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میرے لبوں کی ہر دعا مجاہدین کے لیے
ہر ایک حرف ہر صدا مجاہدین کے لیے
الٰہی ان مجاہدوں کی زندگی دراز کر
ہے جنگ جن کی سلطنت نہ زر زمین کے لیے
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
احمد بلال (19-08-11), عامرشہزاد (18-08-11), غلام خان (19-08-11)
پرانا 18-08-11, 08:37 PM   #11
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Apr 2010
مراسلات: 572
کمائي: 12,515
شکریہ: 11
399 مراسلہ میں 934 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : راجہ اکرام مراسلہ دیکھیں
میرے لبوں کی ہر دعا مجاہدین کے لیے
ہر ایک حرف ہر صدا مجاہدین کے لیے
الٰہی ان مجاہدوں کی زندگی دراز کر
ہے جنگ جن کی سلطنت نہ زر زمین کے لیے
"جہاد"۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔جہاد۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔جہاد۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کیا جان بوجھ کر جنگ کو برقرار رکھنا جہاد ہے۔ جب امن کی پیشکش ہے تو "جہاد"۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔راج ہ صاحب تھوڑا سا سمجھائیے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔ذرا دلائل سے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔جذ بات سے نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔جب طالبان کی جنگ جسے آپ جہاد کہتے ہیں بات چیت سے ختم ہو سکتی ہے تو ڈھٹائی کیسی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اداس ساحل آف لائن ہے   Reply With Quote
کمائي نے اداس ساحل کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
19-08-11 شمشاد احمد ہائے رے بيچارگي۔۔۔ جب طالبان كہہ رہے تھے كہ جنگ نہ كرو تو اس وقت يہ ڈھٹائي كيوں دكھائي۔ 0
پرانا 18-08-11, 08:57 PM   #12
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,562
کمائي: 315,044
شکریہ: 25,210
16,385 مراسلہ میں 41,615 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : اداس ساحل مراسلہ دیکھیں
"جہاد"۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔جہاد۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔جہاد۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کیا جان بوجھ کر جنگ کو برقرار رکھنا جہاد ہے۔ جب امن کی پیشکش ہے تو "جہاد"۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔راج ہ صاحب تھوڑا سا سمجھائیے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔ذرا دلائل سے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔جذ بات سے نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔جب طالبان کی جنگ جسے آپ جہاد کہتے ہیں بات چیت سے ختم ہو سکتی ہے تو ڈھٹائی کیسی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تھوڑا سا غور کیجئے
جنگ کے کچھ اصول ہوتے ہیں، اور بات چیت کے بھی کچھ اصول اور کچھ وقت ہوتے ہیں
امریکہ نے ایک آزاد ملک پر حملہ کیا، لاکھوں لوگوں کو جن میں عورتیں بچے اور بزرگ بھی شامل تھے شہید کیا، 10 سال تک 40 ممالک کی مسلح افواج، جدید ترین ٹیکنالوجی اور ہر قسم کے ڈیزی کٹر اسلحے کے ساتھ تباہی پھیلاتا رہا، نہ کوئی شادی کی تقریب چھوڑی اور نہ کوئی جنازہ چھوڑا جس پر امریکہ نے حملہ نہ کیا ہو۔

کیا امریکہ اس وقت مسائل بات چیت سے حل نہیں کر سکتا تھا؟؟
اگر ہاں تو کیوں اور اگر نہیں‌ تو کیوں؟؟

اب جب کہ 10 سال کی مسلسل کوشش کے بعد امریکہ ہر طرح سے ناکام ہو گیا، ہر روز اپنے فوجی مروا رہا ہے، آئے روز طالبان ایک نئی کامیابی حاصل کر رہے ہیں اور امریکہ کو اس حال میں پہنچا دیا ہے کہ باعزت واپسی کے راستے اس کے لیے مسدود ہو گئے ہیں۔ اتحادی ایک ایک کر کے اپنی فوجیں واپس بلا رہے ہیں، امریکہ معاشی طور پر تباہی کی طرف گامزن ہے۔
اب وقت ہے کہ طالبان اپنی کاروائیوں میں مزید شدت لائیں اور امریکہ کی اس شکست کو تاریخی شکست بنا دیں۔ یا اپنی اس فتح کو "بات چیت" کے ذریعے برباد کر دیں؟؟

یہاں اصل امتحان ہے عقل کا۔۔
جب امریکہ کو اپنی پوزیشن مضبوط نظر آرہی تھی تب اسے نے مذاکرات کی پیشکش کیوں نہیں کی؟؟
10 سال ہو گئے اس امریکی جارحیت کو۔۔ آخر اب اسے کیوں خیال آیا مذاکرات کا؟؟

جب فتح قریب ہو تو مذاکرات کوئی پاگل ہی کر سکتا ہے، عقل مند کبھی نہیں کرتا، بلکہ جب دشمن بھاگنے کی پوزیشن میں ہے تو اس پر کاروائیوں میں مزید شدت لائی جاتی ہے۔ تا کہ اسے ایسا سبق حاصل ہو کہ آئندہ کسی ملک پر جارحیت نہ کرے

بات چیت اور مذاکرات کا وقت ہوتا ہے، اور وہ وقت امریکہ نے ضائع کیا، اپنی طاقت کے غرور میں ایک آزاد اور خود مختار ملک پر چڑھ دوڑا

اداس صاحب
اب برداشت کے علاوہ کوئی چارہ نہیں
اب تو جہاد کی اصل طاقت کے مظاہرے کا وقت ہے کہ کس طرح ایمان کی قوت کے ساتھ بڑے سے بڑے دشمن کو بھی گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کیا جا سکتا ہے۔
قیصر و کسریٰ بھی اسی طاقت کے زعم میں مبتلا تھے اور روس اور امریکہ بھی
روس تو گیو ۔۔۔۔۔۔۔۔ اب امریکہ بھی گیو

لا عزۃ الا بالجہاد
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
asakpke (20-08-11), dxbgraphics (18-08-11), منتظمین (19-08-11), احمد نذیر (19-08-11), احمد بلال (19-08-11), شمشاد احمد (19-08-11), غلام خان (19-08-11)
کمائي نے راجہ اکرام کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
19-08-11 شمشاد احمد واہ جي۔۔۔ ہم تو سمجھے تھے ساڈا پير نيرا پير ہي اے۔۔ پر توسي تے بيچوں كمانڈو نكلے او۔۔۔ 150
18-08-11 ALI-OAD Moo tor javab... V good 5
پرانا 19-08-11, 12:33 AM   #13
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 1,689
کمائي: 31,853
شکریہ: 10,596
1,219 مراسلہ میں 3,224 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ٹیم و ٹیم نکل جاوے امریکہ تے چنگی گل جے ۔۔۔۔
تکبر صرف اللہ کی ذات کو زیب دیتا ہے۔ وہ سب سے بہترین تدبیر کرنے والا ہے ۔
احمد بلال آف لائن ہے   Reply With Quote
احمد بلال کا شکریہ ادا کیا گیا
راجہ اکرام (19-08-11)
پرانا 19-08-11, 12:48 AM   #14
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,671
شکریہ: 9,130
3,925 مراسلہ میں 13,137 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : اداس ساحل مراسلہ دیکھیں
"جہاد"۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔جہاد۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔جہاد۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کیا جان بوجھ کر جنگ کو برقرار رکھنا جہاد ہے۔ جب امن کی پیشکش ہے تو "جہاد"۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔راجہ صاحب تھوڑا سا سمجھائیے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔ذرا دلائل سے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔جذ بات سے نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ج ب طالبان کی جنگ جسے آپ جہاد کہتے ہیں بات چیت سے ختم ہو سکتی ہے تو ڈھٹائی کیسی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ہر كام كا ايك وقت ہوتا ہے اور سمجھنے سمجھانے‌كا وقت گزر گيا ہے‌جي۔۔۔۔
شمشاد احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا
راجہ اکرام (19-08-11), غلام خان (19-08-11)
پرانا 19-08-11, 01:05 PM   #15
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مراسلات: 594
کمائي: 8,411
شکریہ: 2,421
379 مراسلہ میں 903 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default میرے اداس بھائی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : راجہ اکرام مراسلہ دیکھیں
تھوڑا سا غور کیجئے
جنگ کے کچھ اصول ہوتے ہیں، اور بات چیت کے بھی کچھ اصول اور کچھ وقت ہوتے ہیں
امریکہ نے ایک آزاد ملک پر حملہ کیا، لاکھوں لوگوں کو جن میں عورتیں بچے اور بزرگ بھی شامل تھے شہید کیا، 10 سال تک 40 ممالک کی مسلح افواج، جدید ترین ٹیکنالوجی اور ہر قسم کے ڈیزی کٹر اسلحے کے ساتھ تباہی پھیلاتا رہا، نہ کوئی شادی کی تقریب چھوڑی اور نہ کوئی جنازہ چھوڑا جس پر امریکہ نے حملہ نہ کیا ہو۔

کیا امریکہ اس وقت مسائل بات چیت سے حل نہیں کر سکتا تھا؟؟
اگر ہاں تو کیوں اور اگر نہیں‌ تو کیوں؟؟

اب جب کہ 10 سال کی مسلسل کوشش کے بعد امریکہ ہر طرح سے ناکام ہو گیا، ہر روز اپنے فوجی مروا رہا ہے، آئے روز طالبان ایک نئی کامیابی حاصل کر رہے ہیں اور امریکہ کو اس حال میں پہنچا دیا ہے کہ باعزت واپسی کے راستے اس کے لیے مسدود ہو گئے ہیں۔ اتحادی ایک ایک کر کے اپنی فوجیں واپس بلا رہے ہیں، امریکہ معاشی طور پر تباہی کی طرف گامزن ہے۔
اب وقت ہے کہ طالبان اپنی کاروائیوں میں مزید شدت لائیں اور امریکہ کی اس شکست کو تاریخی شکست بنا دیں۔ یا اپنی اس فتح کو "بات چیت" کے ذریعے برباد کر دیں؟؟

یہاں اصل امتحان ہے عقل کا۔۔
جب امریکہ کو اپنی پوزیشن مضبوط نظر آرہی تھی تب اسے نے مذاکرات کی پیشکش کیوں نہیں کی؟؟
10 سال ہو گئے اس امریکی جارحیت کو۔۔ آخر اب اسے کیوں خیال آیا مذاکرات کا؟؟

جب فتح قریب ہو تو مذاکرات کوئی پاگل ہی کر سکتا ہے، عقل مند کبھی نہیں کرتا، بلکہ جب دشمن بھاگنے کی پوزیشن میں ہے تو اس پر کاروائیوں میں مزید شدت لائی جاتی ہے۔ تا کہ اسے ایسا سبق حاصل ہو کہ آئندہ کسی ملک پر جارحیت نہ کرے

بات چیت اور مذاکرات کا وقت ہوتا ہے، اور وہ وقت امریکہ نے ضائع کیا، اپنی طاقت کے غرور میں ایک آزاد اور خود مختار ملک پر چڑھ دوڑا

اداس صاحب
اب برداشت کے علاوہ کوئی چارہ نہیں
اب تو جہاد کی اصل طاقت کے مظاہرے کا وقت ہے کہ کس طرح ایمان کی قوت کے ساتھ بڑے سے بڑے دشمن کو بھی گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کیا جا سکتا ہے۔
قیصر و کسریٰ بھی اسی طاقت کے زعم میں مبتلا تھے اور روس اور امریکہ بھی
روس تو گیو ۔۔۔۔۔۔۔۔ اب امریکہ بھی گیو

لا عزۃ الا بالجہاد
اداس بھائی آپ نے نام ہی کچھ ایسے رکھا ہے جس پر کھبی غیر اداسی ممکن نہیں

ویسے آپ جھاد اور مجاھدیں کے مخالف صفوں کے صدر تو نہیں ؟؟؟؟

آپ ضرور دیکھیں گے اللہ کے حکم سے مجاھدین کے کارنامے

قال تعالی: والذین جاھدوا فینا لنھدین سبلنا وان اللہ لمع المحسنین)

اللہ نے ھمیں اسلام کے ذریعے عزت دیا ، آپ اپنے لیے عزت یھودیوں کے پاس تلاش کیون کرتے ہو ؟؟؟؟؟ جہاد (الجھاد ذروہ سنام الاسلام)
غلام خان آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
ٹریفک, پاکستان, پاکستانی, نفرت, نظر, مکہ, مکمل, موجودہ, مقابلہ, منصوبہ, آبادی, آج, ایمان, اللہ, امیر, امریکہ, اغوا, بچوں, خدا, دھماکہ, روزہ, رمضان, راستہ, طالبان, غزوہ بدر


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
دوسو عسکریت پسند 15اگست کو ”بینڈ “بجا دیں گے : پاکستان پر نیا بھارتی الزام جاویداسد خبریں 1 14-08-10 11:42 PM
دو ڈرون حملوں میں آٹھ عسکریت پسند ہلاک راجہ اکرام خبریں 0 10-01-10 02:32 PM
بلوچ مسلح عسکریت پسند تنظیموں نے دوبارہ کارروائیاں شروع کردیں ابن جلال خبریں 0 17-09-08 11:10 PM
وسط دسمبر تک عسکریت پسندوں کا خاتمہ کردیں گے،جی ایچ کیو میں بریفنگ عبدالقدوس خبریں 0 15-11-07 07:01 AM
ایمرجنسی، عدلیہ میں تبدیلیاں، میڈیا پر پابندیاں، عالمی تشویش چاچا کمال خبریں 0 04-11-07 01:41 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 03:54 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger