| اپکے کالم ہم اپکے کالم کے نام سے ایک نیا سلسلہ شروع کر رہے ہیں۔ جس میں ہم تمام لکھاری حضرات کو دعوت دیتے ہیں کہ وہ اپنے کالم یہاں پر پوسٹ کریں۔ |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات |
درجہ بندی:
|
ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 274
|
||||
| 20 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا | Ijaz Tahir (25-01-12), Mohammad Abdullah (19-01-12), shafirajput (19-01-12), shafresha (18-01-12), پاکستانی (18-01-12), ھارون اعظم (18-01-12), نبیل خان (18-01-12), مرزا عامر (18-01-12), معظم (18-01-12), ابونعیم (02-02-12), احمد نذیر (02-02-12), بلال الراعی (18-01-12), بنت حوا (02-02-12), حیدر Rehan (18-01-12), زارا (19-01-12), سام (19-01-12), شمشاد احمد (18-01-12), عبدالقدوس (02-02-12), عبداللہ آدم (03-02-12), عدنان دانی (18-01-12) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
مقبول
|
بڑی مشکل سے ہوتا ہےچمن میں دیدہ ور پیدا
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے بلال الراعی کا شکریہ ادا کیا | Ijaz Tahir (25-01-12), shafresha (18-01-12), نبیل خان (18-01-12), بنت حوا (02-02-12), حیدر Rehan (18-01-12) |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() |
قومیں اپنا رخ گمراہی کی طرف کرلیں تو خدا ’عظیم لوگوں‘ کو ایک ایک کرکے درمیان سے یونہی آٹھاتا رہتا ہے۔
|
|
|
|
|
|
#4 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
ارفع کی ناگہانی موت ایک حادثہ تو ہے لیکن میںاس ملک و قوم کا نقصان ماننے میںمتامل ہوں۔
مائیکروسافٹ کی سرٹیفکیشن حاصل کرنا کوئی بہت بری بات نہیں۔۔۔ انڈیا میںبھی ایسا ہی کارنامہ سرانجام پا چکا ہے۔ کچھ عرصہ قبل ایک پاکستانی بچہ بھی ایسے ہی ایوارڈکا حقدار ٹہرا تھا۔ سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ مائیکروسافٹ کی سرٹیفکیشن حاصل کرنے والے یہ ننھے بچے کیا کیا قسم کی ایجاد کے موجد تھے؟؟؟؟ یا زمانہ قریب میں اس قسم کے دیگر بچوں نے (جو ایشیاءسمیت تمام دُنیا میںہیں) نے کوئی کارنامہ سرانجام دیا؟؟؟؟ بدقسمتی سے اس کا جواب نفی میںہے! اللہ تعالیٰمرحومہ کی مغفرت فرمائے اور اُس کے صدقے سے اُس کے والدین اور ہماری بھی مغفرت فرمائے، آمین ثم آمین ۔ ۔ ۔ ۔
__________________
میںتمھارے اس حق کے لیئے کہ تم مجھ سے "اختلاف" کرسکو، آخری وقت تک لڑوںگا! |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#6 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,356
کمائي: 95,353
شکریہ: 52,431
11,145 مراسلہ میں 35,178 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
|
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#8 |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Jan 2011
مراسلات: 183
کمائي: 2,916
شکریہ: 202
108 مراسلہ میں 230 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
حیدر بھائی ۔ اس بچی پر بہت مختصر مگر جامع تبصرہ پر شکریہ۔۔
![]() ائی ٹی۔ٹاور لاہور ارفع کریم کے نام سے منسوب کیا جا رہا ہے، جزاک اللہ |
|
|
|
|
|
#9 | |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
اقتباس:
عرفہ کریم پاکستان کے لئے ڈورز نام سے آپریٹنگ سسٹم تیار کر رہیں تھیں جس کا کھلا چیلنج انہوں نے بل گیٹس کو کیا تھا بابر اقبال دنیا کا سب سے کم عمر ترین معلم ہے جو 13 برس کی عمر میں کمپیوٹرسائینس میں پی ایچ ڈی کرنے والوں کا ٹیکنیکل کوارڈینٹر ہے اس کے علاوہ مائکروسافٹ ٹیبلٹ کمپیوٹر یعنی ونڈوز سرفیس بنانے میں سب سےزیادہ کام اس بچے نے کیا ہے آپ کیسے کہہ سکتے ہیں ان بچوں نے کچھ نہیں کیا۔۔
__________________
![]() http://voobuzz.com it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
|
|
|
|
|
|
|
#11 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
اقتباس:
حوالہ دیجیئے!!!! |
|
|
|
|
|
|
#12 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
بابر پر رپورٹس یہ ہیں
مزید معلومات آپ بابر کی ویب سائیٹ پر دیکھ سکتے ہیں عرفہ کریم سے متعلق معلومات آپ میری ناپسندیدہ ترین ویب سائیٹ سے بھی حاصل کرسکتے ہیں Arfa Karim - Wikipedia, the free encyclopedia |
|
|
|
| عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا | ابونعیم (03-02-12) |
|
|
#13 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
عرفہ کا ایک چھوٹا سا انٹرویو
|
|
|
|