| اپکے کالم ہم اپکے کالم کے نام سے ایک نیا سلسلہ شروع کر رہے ہیں۔ جس میں ہم تمام لکھاری حضرات کو دعوت دیتے ہیں کہ وہ اپنے کالم یہاں پر پوسٹ کریں۔ |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 447
|
||||
| 10 قاری/قارئین نے بزم خیال کا شکریہ ادا کیا | shafresha (04-05-10), فیصل ناصر (27-03-10), ھارون اعظم (07-05-10), منتظمین (27-03-10), محمدعدنان (31-03-10), حیدر (04-05-10), رانا امر (27-03-10), راجہ اکرام (28-03-10), شاہ جی 90 (27-03-10), عارف اقبال (27-03-10) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() |
کوشش میں اگر کمی ہو تو حالات کی ذمہ داری قسمت پر ڈال دی جاتی ہے ۔جو رو دھو کر شکوہ پر ختم ہوتا ہے ۔محنت کی آبیاری سے صبر و شکر کی فصل تیار ہوتی ہے ۔
کی کھیتی میں شکوہ کی فصل کاٹی جاتی ہے ۔ہر نئی فصل کے بونے اور کاٹنے میں جو نتائج سامنے آتے ہیں ۔ وہ کھیتی کے تیار کرنے کے مراحل میں اختیار کی جانے والی حکمت عملی پر منحصر ہوتے ہیں ۔کیا بات ہے محمود بھائی بڑی گہرائی میں جاکرلکھا ہے ![]()
|
|
|
|
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() |
کوشش میں اگر کمی ہو تو حالات کی ذمہ داری قسمت پر ڈال دی جاتی ہے ۔جو رو دھو کر شکوہ پر ختم ہوتا ہے ۔محنت کی آبیاری سے صبر و شکر کی فصل تیار ہوتی ہے ۔
کی کھیتی میں شکوہ کی فصل کاٹی جاتی ہے ۔ہر نئی فصل کے بونے اور کاٹنے میں جو نتائج سامنے آتے ہیں ۔ وہ کھیتی کے تیار کرنے کے مراحل میں اختیار کی جانے والی حکمت عملی پر منحصر ہوتے ہیں ۔کیا بات ہے محمود بھائی بڑی گہرائی میں جاکرلکھا ہے لیکن اچھا ہی نہیںلکھا بلکہ بہت اچھا لکھا ہے: ![]()
|
|
|
|
|
|
#4 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,613
شکریہ: 9,805
7,524 مراسلہ میں 22,595 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
سرورق کے لیے اپلائی کریں۔
|
|
|
|
|
|
#5 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مراسلات: 1,328
کمائي: 29,425
شکریہ: 4,416
1,048 مراسلہ میں 3,152 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
رانا امر بھائی بہت شکریہ آپ نے محبت اور توجہ سے پڑھا اور پسند کیا ۔ میرے خیال کو سمجھنا مشکل نہیں ہے صرف معمولی سی توجہ درکار ہوتی ہے ۔ میں اسی معاشرے کا فرد ہوں۔ اور قلم کار نہیں ہوں ۔ میری تمام تحریروں کا مرکز سماج اور معاشرتی سوچ ہے ۔ |
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے بزم خیال کا شکریہ ادا کیا | shafresha (04-05-10), فیصل ناصر (27-03-10), حیدر (04-05-10), شاہ جی 90 (27-03-10), عارف اقبال (27-03-10) |
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مراسلات: 1,328
کمائي: 29,425
شکریہ: 4,416
1,048 مراسلہ میں 3,152 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اسلام و علیکم میں آپ سب سے اجازت چاہوں گا ۔ لکھنے کا سلسلہ روک رہا ہوں ۔ نجی اور کاروباری مصروفیات کی وجہ سے شائد پاک نیٹ سے بھی دور رہوں ۔ اگر کبھی انٹر نیٹ ہاتھ لگا تو صرف دیکھنے کی حد تک چکر لگا پاؤں گا ۔ انشااللہ تعالی بشرط زندگی مئی میں حاضر ہوں گا ۔ والسلام |
|
|
|
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 98,040
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,802 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ارے یہ کیا بھائی ، ہم تو آپ کے اس قدر عادی ہو چکے ہیں کہ شاید آپ کے بغیر ہماری گزر نہ ہو ،
خیر اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ آپ کو اپنے مقاصد میں کامیاب کرے آمین ایک اور خوبصورت تحریر کے لیئے میری جانب سے مبارک باد قبول فرمائیں |
|
|
|
|
|
#9 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,563
کمائي: 315,045
شکریہ: 25,210
16,385 مراسلہ میں 41,615 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
کمال کی تحریر ہے، ماشا ء اللہ لیکن یہ ناغہ کہیں آپ کے قلم کی روانی کو متاثر نہ کر دے۔۔ چاہے پاک نیٹ سے دور ہی رہیں لیکن اپنی ڈائری کو روزانہ کی بنیاد پر ٹائم دیتے رہیں، اور پھر جب پاک نیٹ پر آنے کا موقع ملے تو اپنی تحاریر یہاں شیئر کر دیں۔
__________________
محتاج اصلاح و دعا
|
|
|
|
|
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 98,040
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,802 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
محمود بھائی
اسلام و علیکم اگر اس دوران ہمارے قریب آنا ہو تو ہمیں ضرور بتا دیجئیے گا زیارت کا شوق ہو رہا ہے |
|
|
|
|
|
#11 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 36
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,659
شکریہ: 8,154
3,796 مراسلہ میں 11,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
__________________
یا اللہ!! تمام دنیا سے قوم یہود کو اپنی ناپاک سوچ سمیت نیست و نابود کر دے۔ اس قوم کا نام و نشان ہی مٹا دے۔ آمین ثم آمین |
|
|
|
|
|
|
#12 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مراسلات: 1,328
کمائي: 29,425
شکریہ: 4,416
1,048 مراسلہ میں 3,152 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اسلام و علیکم
رات ہی گھر واپس لوٹا ہوں ۔ ابھی تو سفر کی تھکان اتارنے میں مصروف ہوں ۔ ان 5 ہفتوں میں مصروفیت کی وجہ سے ایک لائن بھی نہیں لکھ پایا۔ ماسوائے جاتے ہوئے ہوائی سفر میں ایک تحریر کے علاوہ ۔ اب دیکھتے ہیں لکھنے کا سلسلہ کب شروع ہوتا ہے ۔ شاہ بھائی ایک رات اسلام آباد رکا تھا ۔ یکم مئی کو کئی بار کوشش کی مگر آپ کے فون سے جواب نہیں ملا !!!! ام طلحہ بہن آپ کا بہت شکریہ ! لیجیئے گھر لوٹ آئے ہم !!!! راجہ بھائی معزرت کچھ نہیں لکھ پایا کیونکہ تنہائی میسر نہیں آئی !!!! آپ سب کا بہت بہت شکریہ والسلام آپ کا بھائی |
|
|
|
|
|
#13 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 98,040
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,802 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اسلام و علیکم محمود بھائی
یکم مئی کو ہم اپنی بیگم کی دلجوئی میں مصروف تھے جن کی طبیعت اس دن انتہائی خراب تھی اور اسی وجہ سے سیل بھی آن کرنا یاد نہیں رہا ، اب انتہائی افسوس ہو رہا ہے کہ آپ سے ملاقات کا ااتنا اچھا موقع گنوا دیا |
|
|
|
|
|
#14 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مراسلات: 1,328
کمائي: 29,425
شکریہ: 4,416
1,048 مراسلہ میں 3,152 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
شاہ بھائی زندگی نے وفا کی تو انشااللہ تعالی کئی اور مواقع آئیں گے ۔ کوئی بھی کام اپنے وقت سے پہلے نہیں ہو سکتا۔ افسوس تو ہم تب کریں اگر اختیار ہمارے پاس ہو ۔
اللہ تبارک تعالی سے دعا ہے کہ بھابھی جان کو صحت و تندرستی عطا فرمائے اور آپ کو ہمت و حوصلہ ۔ آمین |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے بزم خیال کا شکریہ ادا کیا |
![]() |
| Tags |
| ہے۔, گئی, پہلی, پہلے, وقت, ملک, منظر, ممکن, ماں, معاشرہ, آزاد, آزادی, الزام, انجام, انسان, تحریر, جانے, خود, دعا, زندگی, غلط, صلاحیت, صلاحیتوں, صبر, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| گیس5روپے یونٹ۔پٹرول 5روپے لٹر مہنگا | جاویداسد | خبریں | 12 | 14-06-10 02:35 AM |
| روپے کی قدر میں مسلسل کمی، یورو کی قیمت 100 روپے سے بڑھ گئی | عبدالقدوس | خبریں | 1 | 01-11-08 12:36 PM |
| روپے کی قدر میں کمی کا سلسلہ جاری ‘انٹرلنک بنکوں نے سٹیٹ بنک سے روپے کی قدر مستحکم کرنے کا مطالبہ کر | ابن جلال | خبریں | 0 | 16-10-08 01:46 PM |
| پٹرول چار روپے اور ڈیزل تین روپے مہنگا کرنے کی تجویز | champion_pakistani | خبریں | 1 | 17-04-08 01:47 PM |
| شاہ رخ نے روی چوپڑہ سے ایک کروڑ روپے مالیت کی کار لینے سے انکار کر دیا | عبدالقدوس | فلمی دنیا | 0 | 04-12-07 11:47 AM |