| اپکے کالم ہم اپکے کالم کے نام سے ایک نیا سلسلہ شروع کر رہے ہیں۔ جس میں ہم تمام لکھاری حضرات کو دعوت دیتے ہیں کہ وہ اپنے کالم یہاں پر پوسٹ کریں۔ |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 2693
|
||||
| 9 قاری/قارئین نے ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا | فرحان دانش (13-07-10), کنعان (12-07-10), یاسر عمران مرزا (13-07-10), محمدمبشرعلی (12-07-10), مرزا عامر (12-07-10), احمد بلال (12-07-10), حیدر (13-07-10), راجہ اکرام (12-07-10), عبداللہ آدم (12-07-10) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,713
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,065 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
Most of my Muslim brothers speak about women's hijab but I do not see many discussing about men's hijab.
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() |
حجاب، کے معانی ہے "پردہ میں چھپانا" ، قرآن حکیم میںکوئی ایسی آیت نہیں جو ایک ًحترم خاتون کو پردے کے پیچھے مستقل چھپنے کا حکم دیتی ہو۔ قرآن حکیم مرد اور عورت دونوں کو مناسب لباس کی تلقین کرتا ہے۔
چہرہ کے پردے پر سابقہ اور موجود علماءمٰں تناؤکی حد تک اختلاف ہے ۔ لیکن لباس کے معاملہ میں کامل اتفاق۔ ی ہکہنا کہ تمام امت "چہرے کے پردہ " کو لازمی قرار دیتی ہے درست نہیں کیونکہ ایسا حکم اللہ تعالی کی طرف سے فرضنہیں۔ "چہرہ کے پردہ " کے لازمی نہ ہونے کے بعد باقی لباس کی اہمیت صرف لباس رہ جاتی ہے۔ نہ اللہ تعالی عورتوں کو حکم دیتا ہے کہ وہ مردوں کو دہلائیں اور ان کو شرمسار کریں یا احساس گناہ میں مبتلا کریں کہ مرد نے کم لباس پہنا ہو جو ستر پوشی کے لئے کافی ہو اور نہ ہی مردوںکو حکم دیتا ہے کہ وہ عورتوںکو دہلائیں، ان کو شرمسار کریں اور ان کو احساس گناہ میں مبتلا کریں ، صرف اس وجہ سے کہ ان کا لباس ، ستر پوشی کی قرآنی ضروریات کو پورا کرنے کے بعد کسی طور پر ایک قوم کے شخصی یا قومی معیار پر پورا نہیںاترتا۔ کچھ قومیں ، اپنی عورتوں کو مجبور کرتی ہیںکہ وہ ایک مخصوصڈھنگ کا لباس پہنیں۔ ایسی قوموں ے ان احکامات کے پیچھے ان قومیں کی ثقافتی اور ملکی تہذیب ہے۔ کچھ قوموں کا پردہ سے یہ مقصد بھی ہے کہ اگر اس طرح چھپا کر نہیںرکھیںگے تو مہر کی رقم جو ان قوموںمیں باپ کو دی جاتی ہے کم وصول ہوگی۔ پردہ کی تجارتی اور مالی وجوہات پر زور اور زبردستی، خواتین کو شرمسار کرنا اور احساس گناہ میں مبتلا کرنا ،پردہ کے نام پر ایسا ثقافتی ورثہ ان قوموں کومبارک۔ قرآن حکیم چہرے کے حجاب کا کوئی تصور فراہم نہیں کرتا۔ اگر کوئی صاحب قرآن حکیم سے ایسے حوالہ جات فراہم کرسکیں جو خواتین کو چہرے کے پردے یعنی حجاب کرنے کو فرضکرتی ہوں تو ہماری معلومات میں اضافہ ہوگا۔ وجہ تبدیلی: نامناسب الفاظ کو ہٹانا
__________________
فاروق سرور خان ترے ضمیر پہ جب تک نہ ہو نزول کتاب گرہ کشـا ہے نـہ رازی نـہ صـا حب کشـاف Last edited by فاروق سرورخان; 19-07-10 at 11:39 PM. |
|
|
|
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,713
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,065 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میں آپکی بات سے % 100 اتفاق کرتا ہوں۔ عورتوں کی جس طرح تذلیل ہمارے ٹوٹے پھوٹے مسلم معاشرے میں ہوتی ہے اللہ کی پناہ۔ عورت نے چاہے سخت گرمی میں حجاب کی وجہ سے اپنے آپ کو سخت عذاب میں مبتلا کیا ہو تو بھی مسلمان بھائیوں کی غلیظ نظروں سے نہیں بچ سکتی- عورتوں کے حجاب سے زیادہ اہم معاملہ مردوں کے حجاب کا ہے۔ جس کے مطابق وہ اپنی نظریں نیچی رکھیں۔میرے اس مراسلے کا ہرگز یہ مطلب نہیں کہ ہماری عورتیں یورپ کی عورتوں کی طرح نیکر پہن کر گھومنا شروع کر دیں۔ بلکہ مرد اور عورت اپنی اپنی حدود میں رہیں۔ ہمارے پیارے مسلمان بھائیوں کی وجہ سے چہرے کا حجاب اب انتہائی مجبوری بن چکا ہے۔ جس طرح چوروں کے ڈر سے گھروں پر کئی کئی تالے لگائے جاتے ہیں اسی طرح پیارے مسلمان بھائیوں کی وجہ سے عورتیں منہ چھپانے پرمجبورہیں۔
__________________
میں اک دن لَوٹ کے آوں گا
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#5 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,602
کمائي: 172,510
شکریہ: 8,802
5,784 مراسلہ میں 21,390 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
آپ کا صحابیات رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے بارے میں کیا خیال ہے ۔ کیا وہ چہرہ کا پردہ نہیں کرتی تھیں ۔
__________________
اے اللہ میرے ہر فیصلے میں تیری رضا ہو شامل جو تیرا حکم ہو وہ میرا ارادہ کردے |
|
|
|
| 6 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا | فاروق سرورخان (12-07-10), پاکستانی (12-07-10), محمد عاصم (15-07-10), مرزا عامر (12-07-10), حیدر (13-07-10), عبداللہ آدم (14-07-10) |
|
|
#6 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,613
شکریہ: 9,805
7,524 مراسلہ میں 22,595 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
چہرے کا پردہ لازمی نہیں ہے بلکہ اہتمام ہے۔ اگر کوئی اپنی مرضی سے کرئے تو زیادہ مناسب ہے۔ لیکن یہ دین کا لازمہ نہیں ہے۔
والسلام
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو! |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#7 | |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
اقتباس:
ماشاء اللہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پت ہ نہیں کس قرآن کا نعرہ بلند کرتے ہیںآپ؟؟؟؟؟؟؟؟؟"جلباب" کا مطلب تو ذرا اہل زبان سے بتائیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ایسے فہم قرآن سے اللہ ہمیں محفوظ رکھیں،آمین ایک ایت لکھ رہا ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔س میں خود کوڈھونڈ لیں کہ آپ کہاں ہیں:::::::: أَبِاللّهِ وَآيَاتِهِ وَرَسُولِهِ كُنتُمْ تَسْتَهْزِؤُونَ کیا تم اللہ اور اس کی آیتوں اور اس کے رسول (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے ساتھ مذاق کر رہے تھے والسلام
__________________
قال الشيخ محمد نجيب المطيعي - رحمه الله- في تصوير طبيعة طريق المجاهد : "وإنما يجاهد المؤمن في الله جهاده، إن أخفق فإفادة أو أوذي فإرادة، أو نفي فريادة، أو سجن فعبادة، أو عاش فقيادة، أو مات فشهادة، فله الحسنى وزيادة" |
|
|
|
|
| 9 قاری/قارئین نے عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا | پاکستانی (12-07-10), ھارون اعظم (16-07-10), محمد عاصم (15-07-10), محمدمبشرعلی (12-07-10), مرزا عامر (12-07-10), آبی ٹوکول (19-07-10), احمد بلال (13-07-10), حیدر (13-07-10), عبداللہ حیدر (15-07-10) |
|
|
#9 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
نقاب یا چہرے کی نقاب کے لئے یہ لفظ استعمال نہیں ہوتا۔ یہاںدیکھئے : Jilbāb - Wikipedia, the free encyclopedia الفاظکے معانی کو پھیلانا ہے تو جتنا چاہے پھیلا لیجئے۔ یہ آیت بھی دیکھئے، جس میں جسم کے کھلے حصوں کو وضو کے دوران دھونے کی ہدایت کی گئی ہے۔ يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُواْ إِذَا قُمْتُمْ إِلَى الصَّلاَةِ فَاغْسِلُواْ وُجُوهَكُمْ وَأَيْدِيَكُمْ إِلَى الْمَرَافِقِ وَامْسَحُواْ بِرُؤُوسِكُمْ وَأَرْجُلَكُمْ إِلَى الْكَعْبَينِ وَإِن كُنْتُمْ جُنُبًا فَاطَّهَّرُواْ وَإِن كُنتُم مَّرْضَى أَوْ عَلَى سَفَرٍ أَوْ جَاءَ أَحَدٌ مِّنكُم مِّنَ الْغَائِطِ أَوْ لاَمَسْتُمُ النِّسَاءَ فَلَمْ تَجِدُواْ مَاءً فَتَيَمَّمُواْ صَعِيدًا طَيِّبًا فَامْسَحُواْ بِوُجُوهِكُمْ وَأَيْدِيكُم مِّنْهُ مَا يُرِيدُ اللّهُ لِيَجْعَلَ عَلَيْكُم مِّنْ حَرَجٍ وَلَـكِن يُرِيدُ لِيُطَهِّرَكُمْ وَلِيُتِمَّ نِعْمَتَهُ عَلَيْكُمْ لَعَلَّكُمْ تَشْكُرُونَ اے ایمان والو! جب (تمہارا) نماز کیلئے کھڑے (ہونے کا ارادہ) ہو تو (وضو کے لئے) اپنے چہروں کو اور اپنے ہاتھوں کو کہنیوں سمیت دھو لو اور اپنے سروں کا مسح کرو اور اپنے پاؤں (بھی) ٹخنوں سمیت (دھو لو)، اور اگر تم حالتِ جنابت میں ہو تو (نہا کر) خوب پاک ہو جاؤ، اور اگر تم بیمار ہو یا سفر میں ہو یا تم سے کوئی رفعِ حاجت سے (فارغ ہو کر) آیا ہو یا تم نے عورتوں سے قربت (مجامعت) کی ہو پھر تم پانی نہ پاؤ تو (اندریں صورت) پاک مٹی سے تیمم کر لیا کرو۔ پس (تیمم یہ ہے کہ) اس (پاک مٹی) سے اپنے چہروں اور اپنے (پورے) ہاتھوں کا مسح کر لو۔ اﷲ نہیں چاہتا کہ وہ تمہارے اوپر کسی قسم کی سختی کرے لیکن وہ (یہ) چاہتا ہے کہ تمہیں پاک کردے اور تم پر اپنی نعمت پوری کر دے تاکہ تم شکر گزار بن جاؤ چہرہ کھلا، ہاتھ کھلے پیر کھلے۔ لہذا ان کو دھولیا جائے۔ سر عموماً مردوں اور عورتوںدونوں کا ڈھکا ہوا، اس لئے اس کا مسح کرلیا جائے۔ |
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے فاروق سرورخان کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
السلام علیکم،
فاروق سرور صاحب، آپ کے خیال میں حجاب کے حدود کیا ہیں؟ جسم کے کونسے حصے اس سے مستثنیٰ ہیں؟ نیز آپ کے نقطہ نظر کی بنیاد کیا ہے؟ یہ سوال صرف اپنے علم میں اضافے کے لئے کررہا ہوں۔ شکریہ |
|
|
|
| 6 قاری/قارئین نے ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا | فاروق سرورخان (12-07-10), محمد عاصم (15-07-10), مرزا عامر (12-07-10), احمد بلال (13-07-10), حیدر (13-07-10), عبداللہ آدم (13-07-10) |
|
|
#11 |
|
Senior Member
![]() |
سلام علیکم،
میرے خیال کی کوئی اہمیت نہیں۔ اللہ تعالی نے جسم کو ڈھکنے کا حکم دیا ہے۔ مکمل جس کو مناسب طریقہ سے ملبوس کرنے کے بارے میں آیات بہت ہی واضح ہیں۔ میں آپ سے ان آیات کو شئیر کروں گا۔ لیکن اس سے بڑھ کر بھی ایک بہت ہی واضح نشانی ہے۔ وہ ہے وہ محترم خاتون جن کو اللہ تعالی نے قرآن حکیم میں درج ذیل الفاظ سے یاد کیا : 3:42 وَإِذْ قَالَتِ الْمَلاَئِكَةُ يَا مَرْيَمُ إِنَّ اللّهَ اصْطَفَاكِ وَطَهَّرَكِ وَاصْطَفَاكِ عَلَى نِسَاءِ الْعَالَمِينَ اور جب فرشتوں نے کہا: اے مریم! بیشک اﷲ نے تمہیں منتخب کر لیا ہے اور تمہیں پاکیزگی عطا کی ہے اور تمہیں آج سارے جہان کی عورتوں پر برگزیدہ کر دیا ہے آپ کو ان محترم خاتون کی تصویروں میں یہ خاتوں مکمل طور پر ملبوس نظر آئیں گی۔ لیکن چہرے کہ حجاب کبھی اس میں شامل نہیں۔ اسی طرحقرآن میں آپ کو مردوں اور عورتوں دونوں کے لئے احکامات مل جائیں گے کہ اپنے جسم کو مکمل طور پر ڈھک کر رکھئے لیکن چہرے کو ڈھکنے کا کوئی حکم نہیں۔ عورتوں کے معاشرہ میں حقوق مساوی ہیں۔ ان کو جسمانی کمزوری کی بنیاد پر ان کے حقوق سے محروم کرنا ظلم ہے۔ لیکن اس کا مطلب یہ نہیںکہ اگر کوئی محترم خاتوناپنی ضرورت کے تحت اپنا منہہ ڈھانپتی ہیں تو یہ کوئی گناہ ہے۔ ان کو ایسے حالات میں جب کہ امن و سکون ہو، منہہ ڈھانپنے پر زبردستی مجبور کرنا یا منہہ نہ ڈھانپنے پر بے حیائی کے الزامات لگانا کسی بھی معیار کے مطابق درست نہیں۔ |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے فاروق سرورخان کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#12 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
فاروق سرور صاحب، بہت خوشی ہوئی کہ آپ میری رہنمائی کررہے ہیں۔ میں آپ کے مراسلات سمجھنے کی کوشش کروں گا، اور جو سوالات ذہن میں آتے ہیں، وہ بھی پیش کروں گا۔ آپ کے مراسلہ نمبر 10 کے حوالے سے میرے ذہن میں کچھ سوالات ہیں، جو میں نے نیچے لکھ دی ہیں۔
حضرت مریم علیہا السلام کی تصاویر سے چہرے کے حجاب کا جواز ختم کرنا مناسب نہیں ہوگا۔ ایک تو ان تصاویر کی اسلام میں کوئی شرعی حیثیت نہیں۔ دوسری بات یہ ہے کہ پرانی شریعتوں کے بہت سارے احکامات حضرت محمد صلی اللٰہ علیہ وسلم کی شریعت میں منسوخ ہوچکے ہیں۔ عورتوں اور مردوں کے حقوق کی بات نہیں ہورہی۔ اگر دونوں کی ذمہ داریاں یکساں ہیں، تو جلباب کا حکم مردوں کو کیوں نہیں دیا گیا؟ صرف عورتوں کو یہ حکم دینے میں کیا حکمت پوشیدہ ہے؟ |
|
|
|
| 7 قاری/قارئین نے ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا | فاروق سرورخان (13-07-10), کنعان (16-07-10), مرزا عامر (12-07-10), ابن آدم (13-07-10), احمد بلال (13-07-10), حیدر (13-07-10), عبداللہ آدم (13-07-10) |
|
|
#13 |
|
Senior Member
![]() |
مرد کا مرد کو دیکھنے سے متعلق اور عورت کا مرد کو دیکھے سے متعلق ایک ہی حکم ہے، وہ یہ کہ ستر کے حصہ کو نہ دیکھا جائے نیز شہوت کی نظرسے یا اگر شہوت آنے کا امکان ہو تو ہرگز نہ دیکھا جائے، نیز مرد کو خوبصورت امرد کو دیکھنے میں احتیاط برتنی چاہئے،
حکمت یہ ہے امرد: وہ بچہ جسے ابھی داڑہی مونچھ نہ آئی ہو واللہ العالم
__________________
سارےسنم مسمارکر، بس اک خداسےپیاکر
رکھ کرنبی کو سامنے، آرائش کردار کر |
|
|
|
|
|
#14 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
جلابیب کا حکم اللہ تعالی نے مردوں کو اس لئے نہی دیا کہ مردوں کے سینے پر دودھ پلانے نمایاں عضو نہیں ہوتے۔ جو کہ چھپائے جانے والے حصوں یعنی ستر میں شمار ہوتے ہیں۔ مرد و عورت کے حقوق ، معاشرے میں یکساںہیں۔ یہ قرآں کا فرمان ہے۔ اگر مگر ، شائید یا لیکن کی کہانی نہیں۔ جب آپ اسلامی حکومت کی بات کرتے ہیں تو ساری تان عورت بے چاری پر کیوںٹوٹتی ہے؟ آپ عدل و انصاف، معاشرہ میں برابری، مساوی حقوق، غلامی سے نجات، روپے کی مناسب گردش، بہترین معیشیت، اعلی نظام بنکاری، مشاورتی حکومت، عدالتوں کا تقرر، نمائندوں کے ہاتھ پر بیعت یا ؤوٹڈالنے اور ایک خوشحال نظام ، سول ورکس پراجیکٹ ، غریبوں کے مالی حالات کی اصلاح؟ جن کے کاروبار رک گئے ہیں ، ان کی بحالی؟ یتیموںکی داد رسی؟ اقرباءکی مدد، نظریاتی ریاست کے دفاع؟ مساکین و ملازمین کے حالات کی بحالی، اعلی کردار کے نمائیندوں کے موضوع پر دی گئی آیات کی بات کیوں نہیں کرتے؟ ایک ایسے موضوع کی گرد کیوںجھاڑتے رہتے ہیں جو صرف اور صرف حیوانی جبلتوں کے گرد گھومتا ہے۔ کہ عورت کا پردہ؟ بھائی ، دنیا میں مساوات ، عدل اور انصاف، برابری اور سلامتی ۔۔۔ یعنی اسلام کی بات کیجئے۔ جو اسلام کی اصل روح ہے۔ ہماری نیک خواتین بہت اچھی طرح رہتی ہیں ۔ ان کو سدھارنے کی مزید کوئی ضرورت نہیں۔ ضرورت ہے کہ آپ سدھریں اور ان موضوعات پر توجہ فرمائیں جو اوپر درج کئے ہیں۔ اگر یہ غمزہ ہے کہ یہ معمولی نکات ہیں تو اپنی معلومات کا امتحان لیجئے اور قرآن حکیم سے صرف ایک نکتہ پر ایک آیت فراہم کردیجئے۔ کہ جمع شدہ زکواۃ کو حکومت کس طرح خرچ کرے ۔ یہ چیلنج نہیں۔ حقیقت کی طرف توجہ دلا رہا ہوں۔ والسلام |
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے فاروق سرورخان کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#15 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,356
کمائي: 95,353
شکریہ: 52,431
11,145 مراسلہ میں 35,178 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
حیوانی جبلت تو بصورت دیگر ہے کہ دوسرے کی عورت کو سر عام بے حجابانہ دیکھنے کی خواہش ہو۔چناچہ یہ الزام جچا نہیں حامیان مکمل پردہ پر |
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا |
![]() |
| Tags |
| 9/11, allah, commands, comments, country, find, follow, holy, honour, islamic, knowledge, logical, search, کراچی, وقت, نام, what, world, you, آج, اسلام, تحریر, جواب, سوال جواب, سال |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|