| اپکے کالم ہم اپکے کالم کے نام سے ایک نیا سلسلہ شروع کر رہے ہیں۔ جس میں ہم تمام لکھاری حضرات کو دعوت دیتے ہیں کہ وہ اپنے کالم یہاں پر پوسٹ کریں۔ |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 368
|
||||
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مراسلات: 1,328
کمائي: 29,425
شکریہ: 4,416
1,048 مراسلہ میں 3,152 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
حقائق تو ہیں تلخ مگر مشکل پیرائے میں قلمبند ہو گئے ۔ کئی بار کوشش کر چکا ہوں کہ ایسی تحاریر لکھنے میں اگر آ ہی جاتی ہیں تو ٹھیک ۔ کم از کم پوسٹ نہ ہوں ۔
شکریہ اگر شمار نہ بھی ہوں مگر اعداد و شمار میں اہمیت ضرور رکھتی ہے کیونکہ پاک نیٹ پر پوسٹ کی گئی یہ میری ساٹھویں "60 " تحریر ہے ۔ |
|
|
|
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,850
کمائي: 278,002
شکریہ: 1,151
6,263 مراسلہ میں 14,131 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم
ہمیشہ کی طرح ایک اورخوبصور ت تحریرپرشُکری قبول کیجئے محمودبھائی۔ جزاک اللہ سرورق کیلئے تجویزکرتی ہوں۔ |
|
|
|
| زارا کا شکریہ ادا کیا گیا | بزم خیال (25-05-11) |
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مراسلات: 1,328
کمائي: 29,425
شکریہ: 4,416
1,048 مراسلہ میں 3,152 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
|
|
#5 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,356
کمائي: 95,353
شکریہ: 52,431
11,145 مراسلہ میں 35,178 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ماشا اللہ سنچری ہونے والی ہے۔ ویری گُڈ
![]() آٍغاز میں تو پریشان پریشان رہا کہ یہ بزم خیال نام سے کون صاحب آ گئے ہیں جو آتے ہی ہر جگہ پنگا لینے سے باز بھی نہیں آ رہے۔ ہیں نئے ممبر لیکن حرکتیں ساری سینئرز والی ہیں۔ آج معلوم پڑا کہ یہ تو اپنے ہی محمود بھائی ہیں ۔ باقی رہ گئی بات شکریہ کی۔ تو ہو سکتا ہے جناب کی جانے کتنے لوگ "آف لائن" یا رجسٹر ہوئے بغیر پڑھتے ہوں ۔ اب وہ تو آپ کا شکریہ ادا نہیں کر سکتے نا۔ اس لیے اپنی مشغولیات کو "بلاشک صرف اُس ایک کے لیے " ہی سہی کہ جو آپکی تحریر کو پڑھتا ہے، لیکن جاری ضرور رکھیے۔ اور ویسے بھی تاریخ سے یہ سبق ملتا ہے کہ اکثر و بیشتر تخلیق کاراُ سوقت وہ پذیرائی حاصل نہیں کر پاتے کہ جب وہ تحریر پیش کرتے ہیں، جو انکو بعد میں مل جاتی ہے۔ میں پہلے جس فورم پر ہوا کرتا تھا وہاں میرے ساتھ اکثر ہی یہ واقعہ پیش آیا کہ جب میں کوئی تھریڈ بناتا تھا تو مجھے کوئی پذیرائی نہیں ملتی تھی۔ لیکن کبھی کبھی مہینوں یا سال بعد جا کر وہ تھریڈ ایسا شاندار چل پڑتا تھا کہ حیرانگی ہوتی تھی۔ چناچہ دل گرفتہ مت ہوئیے ۔ اور اپنے کرم فرماؤں کی تجاویز کو مد نظر رکھتے ہوئے تحریروں کو پیش کرتے رہیے۔ |
|
|
|
| حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا | بزم خیال (01-06-11) |
|
|
#6 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مراسلات: 1,328
کمائي: 29,425
شکریہ: 4,416
1,048 مراسلہ میں 3,152 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
لیکن یہ کیا انکشاف کر دیا کہ سینئیر ممبرز کی حرکتیں پنگا لینے کی ہیں ![]() جہاں تک شکریہ کی بات ہے تو میرے نزدیک اس سے مراد ہے کہ پڑھ لیا گیا ۔ نہ کہ تعریف کے زمرے میں آتا ہے ۔ کوئی بھی تحریر پوسٹ ہونے کے بعد اگر شکریہ کے بنا ہو تو محسوس ہوتا ہے کہ ابھی پڑھی نہیں گئی یا پسند نہیں آئی ۔ دل گرفتہ والی کوئی بات نہیں حیدر بھائی مالی دا کم پانی دینا بھر بھر مشکاں پاوے ۔ |
|
|
|
|
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,220
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
آپ ا پنی تحاریر سے نوازتے ر ھئیےکیونکہ ان میں ایک ایسا پیغام ھؤا کرتا ھے جو زندگی کی پُرخار راہ سے کانٹے چننے میں آسانی وصبر بھی مہیا کر دیتا ھے۔
|
|
|
|
| عروج کا شکریہ ادا کیا گیا | بزم خیال (10-06-11) |
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مراسلات: 1,328
کمائي: 29,425
شکریہ: 4,416
1,048 مراسلہ میں 3,152 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
سکول میں ایک بار جملہ بنایا تھا Life Is Not a Bed of Roses پھر زندگی نے اسےخود سے سمجھایا ۔ صبر سے بڑا ہتھیار زندگی میں نہیں پایا ۔ جب بھی آزمایا نتیجہ سو فیصد رہا ۔
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| فن, ہنگامہ, کوشش, کلچر, کلامِ, قدم, قصد, محبت, معاشرہ, انسان, اجنبی, جلد, خون, خبر, دعا, رفتار, راستہ, زندگی, سفر, شور, عقل, عائد, عبرت, غافل, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| ایوانِ وزیراعلیٰ پنجاب کو خواتین کی آئی ٹی یونیورسٹی بنادیا گیا | عبدالقدوس | خبریں | 10 | 14-02-12 01:02 AM |
| ہاورڈ یونیورسٹی کے نمائندے کو معزول چیف جسٹس کو ایوارڈ دینے سے روک دیا گیا | عبدالقدوس | خبریں | 1 | 01-03-11 07:30 PM |
| ایوان صدر اور وزیراعظم کے سکیورٹی اہلکاروں کی مکمل چھان بین شروع | گلاب خان | خبریں | 1 | 01-03-11 07:25 PM |
| ”آئیفا ایوارڈزکاؤنٹ ڈاؤن“ اور ”آئیفا ایوارڈزویک اینڈ ود اسٹارز“آج جیو سے پ | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 22-06-08 08:51 PM |
| یورو کپ فٹبال:روس، ہالینڈکو3-1شکست دے کرسیمی فائنل میں پہنچ گیا بیسل … یور | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 22-06-08 08:32 PM |