واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > اپکے کالم



اپکے کالم ہم اپکے کالم کے نام سے ایک نیا سلسلہ شروع کر رہے ہیں۔ جس میں ہم تمام لکھاری حضرات کو دعوت دیتے ہیں کہ وہ اپنے کالم یہاں پر پوسٹ کریں۔


حقیقی تبدیلی

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات درجہ بندی: موضوع  کی درجہ بندی:  1 ووٹ 5.00 اوسط ظاہری انداز
پرانا 01-01-12, 10:23 AM   #1
حقیقی تبدیلی
زبیرافتحار زبیرافتحار آف لائن ہے 01-01-12, 10:23 AM
درجہ بندی: (1 votes - 5.00 average)

حقیقی تبدیلی
حقیقی تبدیلی اپنی ذات سے شروع ہوتی ہے۔تقریبا تیس سال سے عمران خان کی زندگی ہمارے سامنے ہے۔عمران خان نے خود کو یقینًا بدلا ہے۔استحصال قوتیں اپنی شکست دیکھ کرکھوکھلا پراپیگنڈا کرتی ہیں کہ
ا)عمران خان کو حکومت کرنے کا تجربہ نہیں تجربہ تو ہمارے پاس ہے۔
ب)پرانے چہروں کے ساتھ تبدیلی کی بات کرتے ہیں۔
ج)یہ سیاسی یتیم ہیں۔
ا) پہلی بات کہ تجربہ نہیں ہے واقعی عمران خان کے حریفوں کے پاس ملک کو لوٹنے کا وسیع تجربہ ہے۔تبھی تو اُنہوں نے قوم کو جاہلیت کے اندھیروں اور معاشی بدحالی کے اندھے کنو اں میں پھینکا ہُواہے۔
ب)کہتے ہیں کہ عمران خان تو صرف تبدیلی کی بات کرتا ہے۔ہم تبدیلی لاچکے ہیں۔دنیا بھر کے حکمرانوں نے اپنی قوموں کو علم اور اقتصادی ترقی کی راہ پر گامزان کردیا۔کرپٹ قیا دت نے قوم کو راہ سے بے راہ کرکے حیران و ویران کردیا۔
ج)"یتیم" کا لفظ طنزًا زبان پر لاتے ہیں کاش یہ لوگ قرآن مجید کو پڑھتے اور سمجھتے
ظالموں ! قرآن مجید یتموں اور مسکینوں ،لاوارثوں اور کمزوروں کا ہے۔ قرآن تو ان کے لئے بڑا نرم اور شفیق کلام ہے۔اس کے برعکس قرآن طاقت ور دولت مندوں کو سختی سے حکم دیتا ہے۔ خلاف ورزی کرنے پر ان کو بڑے المناک عذاب کی نوید دیتا ہے
__________________
تم قاتل نہیں ہو پیشہ ور گدھے!

Last edited by زبیرافتحار; 01-01-12 at 06:44 PM..

 
زبیرافتحار's Avatar
زبیرافتحار
Senior Member
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مراسلات: 611
شکریہ: 130
384 مراسلہ میں 965 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 118
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے زبیرافتحار کا شکریہ ادا کیا
نبیل خان (01-01-12), مرزا عامر (01-01-12), سحر (01-01-12)
پرانا 01-01-12, 08:51 PM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 2,286
کمائي: 26,461
شکریہ: 8,476
1,586 مراسلہ میں 3,505 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

حقیقی تبدیلی
بہت خوب جی
نبیل خان آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 04:05 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger