واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > اپکے کالم



اپکے کالم ہم اپکے کالم کے نام سے ایک نیا سلسلہ شروع کر رہے ہیں۔ جس میں ہم تمام لکھاری حضرات کو دعوت دیتے ہیں کہ وہ اپنے کالم یہاں پر پوسٹ کریں۔


حلال اور حرام میں فرق

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 23-12-09, 12:15 AM   #1
حلال اور حرام میں فرق
رضی رضی آف لائن ہے 23-12-09, 12:15 AM

ہمارا جمعرات کو فنانس اور اکاؤنٹنگ کا پیپر ہے۔ ابھی میں چند سوالات کر رہا تھا اور میں نے فنا نس میں
جو ایک بات نوٹ کی ہے وہ یہ کہ فنانس ساری کی ساری ایک ہی (factor) فیکٹر (Interest) یعنی سود پر مشتمل ہے ۔ اگر میں اسلامی نظام کے بارٹر سسٹم اور مغربی سودی نظام کی مماثلت کروں تو کچھ فرق نہیں پڑتا ۔لیکن اسلامی نقظہ نظر سےدیکھا جائے توبہت فرق پڑ جاتا ہے کہ ہم اپنے مال کو حلال سے حرام کر لیتے ہیں لیکن اس کی قیمت (worth or value) میں کوئی فرق نہیں آتا ۔ اسی چیز نے آج مجھے اس پر لکھنے پر مجبور کر دیا کہ آخر فرق کیا ہے۔
ـــــــــــــــــــــــــ ـــــــــــــــــــــــــ ـــــــــــــــــــــــــ ـــــــــــــــــــــــــ ـــ
ہم اکثر حرام اور حلال کا تصور سنتے ہیں ۔ فلاں کھانا حرام ہے اور فلاں کھانا حلال ہے ۔ فلاں فعل حرام ہے اور فلاں فعل حلال ہے۔ آئیے دیکھتے ہیں کہ ہمارے مذہب کے لحاظ سے حرام اور حلال میں سادہ سا فرق کیا ہے ۔ جس فعل سے منع کیا گیا اس فعل کا کرنا حرام ہے اور جس فعل کے کرنے کا حکم دیا گیا اس کا کرنا حلال ہے ۔ اسی طرح کچھ جانوروں کا گوشت کھانا حلال اور جائز ہے اور کچھ کے گوشت کو حرام قرار دیا گیا ۔ کسی عمل کو حلال اور حرام قرار دینے کے پیچھے کیا حکمت ہے فالحال اس پر بحث علماء حضرات پر چھوڑتا ہوں۔ لیکن اس میں صرف ایک سادہ ساجو فرق میں نے نوٹ کیا ہے وہ یہ کہ عمل کے کرنے کا طرز عمل کیا ہے یعنی کون سا طریقہ اختیار کیا گیا ہے۔
میں سادہ سی مثال کے ذریعے اپنا نقظہ نظر پیش کرنے کی کوشش کرتا ہوں ۔ انگور سے سرکہ بھی بنتا ہے اور شراب بھی ۔ دونوں کو انگور سے ہی حاصل کیا جاتا ہے لیکن ایک حرام ہے اور ایک حلال ۔اور پھر اللہ نے جنت میں اسی شراب کا وعدہ کیا ہے ۔ لہذا ایک اور فرق دیکھا جائے تو وہ حدود و قیود کا ہے اسلام نے کچھ حدود مقرر کر دی ہیں جن کے اندر رہ کر کام کرنا حلال اور ان سے تجاوز کرنا حرام ہیں ۔ یہ تو تھا سادہ اور بہت خطرناک فرق لیکن اس سادہ سے فرق کے باوجود بھی کچھ فرق نہیں ہے آئیے اس بات کو ایک اور مثال کے ذریعے دیکھتے ہیں۔
فرض کریں میں کسی سے دس ہزار ادھار لیتا ہوں اور ادھار دینے والے کا تقاضہ ہے کہ وہ اس پر دس فیصد سود لے گا اس لحاظ سے پانچ سال بعد مجھے اسے سولہ ہزار کے قریب رقم ادا کرنی پڑے گی۔
لیکن ایک اور شخص ہے جس سے میں دس من گندم ادھار لیتا ہوں آج اس گندم کی قیمت اگر ہزار روپیہ فی من ہے تو اس لحاظ سے اس کی قیمت دس ہزار ھو گئی جو میں نے اس سے لی ہے اور پانچ سال بعد اسی گندم کی قیمت سولہ سو فی من سے کم نہیں ھو سکتی اس سے زیادہ ہی ھو سکتی ہے کیونکہ وقت کے ساتھ ساتھ کرنسی کی ویلیو کم ھو جاتی ہے ۔ اور اس شخص کا تقاضا تھا کہ وہ بدلے میں گندم ہی لے گا۔ جب میں نے پانچ سال بعد اس کو گندم لوٹائی تو اب اس گندم کی قیمت بھی تقریباً سولہ سو ہی ہے لہٰذا کوئی فرق نہیں پڑا لیکن پہلا طریقہ حرام اور دوسرا حلال ہے ۔ ہمارا مذہب ایک پرفیکٹ مذہب ہے۔ جب فرق کچھ نہیں پڑتا تو پھر ہم کیوں مغربی نظام کو اپنا کر حلال کو حرام کر رہے ہیں کیوں ہمارے سکالرز کوئی پالیسی وضع نہیں کرتے کیوں ہم اندھی مغربی تقلید کر رہے ہیں ۔ہمیں چاہیے کہ ہم اپنی پالیسی بنائیں۔ بس یہیں پر ختم کرتا ہوں اور دعا گو ہوں کہ اللہ ہمیں ہدایت دے۔
__________________

عشق قاتل سے بھی مقتول سے ہمدردی بھی ،یہ بتا کس سے محبت کی جزا مانگے گا؟
سجدہ خالق کو بھی ابلیس سے یارانہ بھی، حشر میں کس سے عقیدت کا صلہ مانگے گا؟

 
رضی's Avatar
رضی
Senior Member
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 691
Reply With Quote
19 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا
sahj (23-12-09), shafresha (25-12-09), فیصل ناصر (23-12-09), فاروق سرورخان (23-12-09), کنعان (23-12-09), یاسر عمران مرزا (02-12-10), ناز786 (02-11-10), منتظمین (23-12-09), مرزا عامر (02-11-10), ابو عمار (23-12-09), حیدر (23-12-09), رانا امر (25-12-09), راجہ اکرام (23-12-09), سحر (23-12-09), سعود (04-01-10), عادل سہیل (25-12-09), عبداللہ آدم (03-12-10), عبداللہ حیدر (02-11-10)
پرانا 23-12-09, 01:14 AM   #2
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,602
کمائي: 172,510
شکریہ: 8,802
5,784 مراسلہ میں 21,390 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سودی نظام دیکھنے میں خوشنما لگتا ہے
لیکن یہ نظام ہماری جڑیں کھوکلی کر رہا ہے ۔
سود کھانے سے رزق سے برکت اٹھ جاتی ہے ۔ انسان کا سکون برباد ہوجاتا ہے ۔
دعا قبول نہیں ہوتی ہے ۔
رضی اللہ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے
بہت اچھا لکھا آپ نے
شکریہ
__________________
اے اللہ
میرے ہر فیصلے میں تیری رضا ہو شامل
جو تیرا حکم ہو وہ میرا ارادہ کردے
سحر آن لائن ہے   Reply With Quote
12 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا
sahj (23-12-09), فیصل ناصر (23-12-09), فاروق سرورخان (23-12-09), یاسر عمران مرزا (02-12-10), مرزا عامر (02-11-10), ابو عمار (23-12-09), حیدر (23-12-09), رانا امر (25-12-09), راجہ اکرام (23-12-09), رضی (25-12-09), شمشاد احمد (02-11-10), عادل سہیل (25-12-09)
پرانا 23-12-09, 08:30 AM   #3
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,356
کمائي: 95,353
شکریہ: 52,431
11,145 مراسلہ میں 35,178 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جی ہاں رضی بھائی، اکاؤنٹنگ اور فائنانس کا سارا دارو مدار اسی "گھن چکر" یعنی انٹرسٹ یا مارک اپ کے گرد گھومتا ہے۔ جب میں کراچی میں نیپا چورنگی پر موجود آئی سی ایم اے میں زیر تعلیم تھا تو اسی گھن چکر کا مریض تھا(شکر ہے پڑھنے سے بڑھ کر اسکا اثر نہیں ہوا)۔ میرا ایک کزن تو کچھ ایسا مریض بنا ہے کہ کوئی بھی بات بغیر فائدے کے نہیں کرتا۔ خیر
آپ نے بجا فرمایا کہ فرق صرف لائحہ عمل کا ہے۔ کوئی اپنا رزق محنت کر کے حاصل کرتا ہے کوئی چوری کر کے۔ اللہ نے رزق دونوں کو ہی دینا تھا۔کمانے کا ذریعہ انہوں نے خود اختیار کیا۔ یہی معاملہ سودی معیشت کا بھی ہے۔مجھے آپکی بات بہت پسندآئی ہے ماشااللہ۔

ویسے حلال اور حرام کرنے کا جو مقصد میری ناقص عقل میں آیا ہے وہ نہ تو گناہ ثواب کا چکر ہے اور نہ ہی کوئی اور mysteriousمعاملہ۔ میری ناقص رائے میں نہ تو زکواۃ سے اللہ کے خزانوں میں اضافہ ہونا ہے اور نہ ہی سود سے کوئی کمی ۔ شراب پینے سے نہ تو اللہ کو کوئی نقصان ہے نہ ہی شراب نہ پینے والے اللہ کی خدائی میں کوئی اضافہ کر رہے ہوتے ہیں، صدقی خیرات کے پیسے نہ تو اللہ کے پاس جانے ہوتے ہیں نہ ہی کنجوسی کرنے والے اللہ کے خزانوں میں کمی کا سبب ہوتے ہیں، اللہ کو شراب، زنا،چوری ،قتل، فحاشی ،سود وغیرہ جیسے گناہوں سے کوئی نقصان نہیں کہ وہ اسکو اپنی خاطر منع کرے۔ در حقیقت اللہ نے ہر اس چیز یا فعل کر حرام قرار دیا ہے جو ہماے لیے نقصان دہ ہو۔چناچہ اللہ ہمارے نقصان کو اپنانقصان سمجھتے ہوئے اسکو منع کر دیتا ہے اور اس کو کرنے پر ناراض بھی ہوتا ہے۔واللہ عالم
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
14 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
sahj (23-12-09), فیصل ناصر (24-12-09), فاروق سرورخان (23-12-09), مرزا عامر (02-11-10), ابو عمار (23-12-09), ابرارحسین (08-01-10), رانا امر (25-12-09), راجہ اکرام (23-12-09), رضی (25-12-09), سحر (23-12-09), سعود (04-01-10), شمشاد احمد (02-11-10), عادل سہیل (25-12-09), عبداللہ حیدر (02-11-10)
پرانا 23-12-09, 09:25 AM   #4
Senior Member
 
sahj's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2009
مقام: karachi PAKISTAN
مراسلات: 2,517
کمائي: 55,981
شکریہ: 5,981
1,910 مراسلہ میں 5,629 بارشکریہ ادا کیا گیا
sahj کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

السلام علیکم بھائی رضی
جزاک اللہ خیرًا
اللہ تعالٰی ہم سب مسلمانوں کو سود کی لعنت سے محفوظ فرمائے اور آپ کو بہترین انداز میں بات سمجھانے پر مبارک اور شکریہ
__________________
حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ میں سویا ہواتھا کہ میں نے خواب میں جنت دیکھی ۔ میں نے دیکھا کہ ایک عورت ایک محل کے کنارے وضو کررہی ہے ۔ میں نے پوچھا یہ محل کس کا ہے ؟ تو فرشتوں نے جواب دیا کہ عمر رضی اللہ عنہ کا۔صحیح بخاری
sahj آف لائن ہے   Reply With Quote
10 قاری/قارئین نے sahj کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (24-12-09), مرزا عامر (02-11-10), ابو عمار (23-12-09), حیدر (23-12-09), رانا امر (25-12-09), راجہ اکرام (23-12-09), رضی (25-12-09), سحر (23-12-09), عادل سہیل (25-12-09), عبداللہ حیدر (02-11-10)
پرانا 23-12-09, 01:25 PM   #5
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,563
کمائي: 315,045
شکریہ: 25,210
16,385 مراسلہ میں 41,615 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اس میں صرف ایک سادہ ساجو فرق میں نے نوٹ کیا ہے وہ یہ کہ عمل کے کرنے کا طرز عمل کیا ہے یعنی کون سا طریقہ اختیار کیا گیا ہے۔
راضی بھائی آپ نے بہت اہم بات کی ہے، واقعی طرز عمل ہی اشیاء کی نوعیت کو تبدیل کر دیتا ہے۔

اقتباس:
ویسے حلال اور حرام کرنے کا جو مقصد میری ناقص عقل میں آیا ہے وہ نہ تو گناہ ثواب کا چکر ہے اور نہ ہی کوئی اور mysteriousمعاملہ۔ میری ناقص رائے میں نہ تو زکواۃ سے اللہ کے خزانوں میں اضافہ ہونا ہے اور نہ ہی سود سے کوئی کمی ۔ شراب پینے سے نہ تو اللہ کو کوئی نقصان ہے نہ ہی شراب نہ پینے والے اللہ کی خدائی میں کوئی اضافہ کر رہے ہوتے ہیں، صدقی خیرات کے پیسے نہ تو اللہ کے پاس جانے ہوتے ہیں نہ ہی کنجوسی کرنے والے اللہ کے خزانوں میں کمی کا سبب ہوتے ہیں، اللہ کو شراب، زنا،چوری ،قتل، فحاشی ،سود وغیرہ جیسے گناہوں سے کوئی نقصان نہیں کہ وہ اسکو اپنی خاطر منع کرے۔ در حقیقت اللہ نے ہر اس چیز یا فعل کر حرام قرار دیا ہے جو ہماے لیے نقصان دہ ہو۔چناچہ اللہ ہمارے نقصان کو اپنانقصان سمجھتے ہوئے اسکو منع کر دیتا ہے اور اس کو کرنے پر ناراض بھی ہوتا ہے۔واللہ عالم
بدر بھائی آپ نے بھی بہت ہی اہم بات کی ہے ۔ اللہ دونوں کو جزائے خیر دے ۔۔ آمین
سود ایک کا ہے لاکھوں کے لئے مرگ مفاجات
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
sahj (23-12-09), منتظمین (23-12-09), مرزا عامر (02-11-10), حیدر (23-12-09), رانا امر (25-12-09), رضی (25-12-09), عادل سہیل (25-12-09), عبداللہ حیدر (02-11-10)
پرانا 23-12-09, 01:25 PM   #6
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,563
کمائي: 315,045
شکریہ: 25,210
16,385 مراسلہ میں 41,615 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اس میں صرف ایک سادہ ساجو فرق میں نے نوٹ کیا ہے وہ یہ کہ عمل کے کرنے کا طرز عمل کیا ہے یعنی کون سا طریقہ اختیار کیا گیا ہے۔
راضی بھائی آپ نے بہت اہم بات کی ہے، واقعی طرز عمل ہی اشیاء کی نوعیت کو تبدیل کر دیتا ہے۔

اقتباس:
ویسے حلال اور حرام کرنے کا جو مقصد میری ناقص عقل میں آیا ہے وہ نہ تو گناہ ثواب کا چکر ہے اور نہ ہی کوئی اور mysteriousمعاملہ۔ میری ناقص رائے میں نہ تو زکواۃ سے اللہ کے خزانوں میں اضافہ ہونا ہے اور نہ ہی سود سے کوئی کمی ۔ شراب پینے سے نہ تو اللہ کو کوئی نقصان ہے نہ ہی شراب نہ پینے والے اللہ کی خدائی میں کوئی اضافہ کر رہے ہوتے ہیں، صدقی خیرات کے پیسے نہ تو اللہ کے پاس جانے ہوتے ہیں نہ ہی کنجوسی کرنے والے اللہ کے خزانوں میں کمی کا سبب ہوتے ہیں، اللہ کو شراب، زنا،چوری ،قتل، فحاشی ،سود وغیرہ جیسے گناہوں سے کوئی نقصان نہیں کہ وہ اسکو اپنی خاطر منع کرے۔ در حقیقت اللہ نے ہر اس چیز یا فعل کر حرام قرار دیا ہے جو ہماے لیے نقصان دہ ہو۔چناچہ اللہ ہمارے نقصان کو اپنانقصان سمجھتے ہوئے اسکو منع کر دیتا ہے اور اس کو کرنے پر ناراض بھی ہوتا ہے۔واللہ عالم
بدر بھائی آپ نے بھی بہت ہی اہم بات کی ہے ۔ اللہ دونوں کو جزائے خیر دے ۔۔ آمین
سود ایک کا ہے لاکھوں کے لئے مرگ مفاجات
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
مرزا عامر (02-11-10), حیدر (23-12-09), رضی (25-12-09), عبداللہ حیدر (02-11-10)
پرانا 23-12-09, 01:52 PM   #7
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,613
شکریہ: 9,805
7,524 مراسلہ میں 22,595 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سرورق کے لیے اپلائی کریں۔
اور جیسے ہی اپ کے پیپرز ختم ہوتے ہیں رابطہ کریں۔
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
sahj (23-12-09), مرزا عامر (02-11-10), حیدر (23-12-09), رانا امر (25-12-09), رضی (25-12-09)
پرانا 25-12-09, 04:22 PM   #8
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,536
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

شکریہ
سرورق کےلیئے اپلائی کردی گئی ہے ۔ اور پیپرز ختم ھو چکے ہیں ۔ پراجیکٹ ریپورٹ اور پریزینٹیشن کی تیاری چل رہی ہے
رضی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا
رانا امر (25-12-09), سحر (25-12-09)
پرانا 25-12-09, 08:48 PM   #9
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,613
شکریہ: 9,805
7,524 مراسلہ میں 22,595 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہ ایک اچھی بات ہے۔ سحر سے رابطہ کر کے اپنے انتظامی امور دیکھ لیں۔

والسلام
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
رضی (04-01-10), سحر (25-12-09)
پرانا 04-01-10, 04:03 AM   #10
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,536
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم
شکریہ منتظمین بھائی لیکن ابھی کچھ عرصہ مزید میں معذرت چاہتا ہوں۔
دراصل دو ہفتے بیمار رہنے کی وجہ سے میرا کام کافی پیچھے رہ گیا تھا ۔ اس کے بعد فائنل پیپرز آگئے ان کی تیاری الف سے ے فائنلز میں آکرکی۔ اللہ کا شکر ہے امتحان تو اچھے ہو گئے لیکن ان دو وجوحات کی بنا پر میں پراجیکٹ پر کام نہ کرسکا ۔ اور رپورٹ بھی فائنل پریزینٹیشن سے پہلے بنانا شروع کی ۔ پریزینٹیشن والے دن ہمارے سپر وائزر نے ہی ہماری پریزینٹیشن یہ کہہ کر رجیکٹ کر دی کہ only 5% implementation and poor report ۔

فاسٹ والے تو بندے کو کھوتا سمجھتے ہیں ۔ اب انسان بیمار بھی ھو جاتا ہے نہیں جی۔
ایک سمسٹر چار کورس چھ سمسٹر پراجیکٹ اور پھر فائنل ائیر پراجیکٹ اب بندہ کیا کیا کرے۔

میں اپنے گروپ میٹس کا شکر گزار ہوں جنہوں نے باقی سمسٹر پراجیکٹ کر دئیے مجھے صرف ایک کرنا پڑا۔ گروپ میٹس کی وجہ سے اب کے بچت ھو گئی ورنہ مجھے تو اس دفعہ خطرہ لاحق ہوگیاتھا کہ اب گئے۔
لیکن اللہ کا شکر ہے کہ بچت ھو گئی ۔ اب مسئلہ FYP1 کا ہے۔ سر نے I گریڈ دے دیا ہے اس میں اور کہا ہے کہ اگلے سمسٹر سے پہلے پہلے کام کر کے دیکھاؤ پھر گریڈ ملے گا ورنہ یہ F میں بدل جائے گا۔
اور میں نہیں چاہتا کہ میرے Transcripts پر پہلا F لگے۔ بس اسی وجہ سے خاموش ہو ورنہ کبھی کبھی دل تو کرتاہے کہ سر کو کہہ دوں جو دل کرتا ہے گریڈ دے دیں میں گھر جارہا ہوں۔
رضی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا
منتظمین (04-01-10), سحر (04-01-10)
پرانا 04-01-10, 04:11 AM   #11
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,536
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میں تو 29 کو گھر جاناچاہ رہا تھا پر ابھی تک نہیں جا سکا اس پراجیکٹ کی پسوڑی کی وجہ سے۔ ایویں ای فضول سا پراجیکٹ لے لیا کوئی اور لینا چاہیے تھا۔
رضی آف لائن ہے   Reply With Quote
رضی کا شکریہ ادا کیا گیا
سحر (04-01-10)
پرانا 02-11-10, 04:25 PM   #12
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,536
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ایک بات ہے کہ سودی نظام کا خاتمہ حضور صلٰی اللہ علیہ والہ وسلم نے خطبہ حجتہ الوداع کے موقعے پر ہی کیا ۔ اس سے پہلے اسلامی ریاست قائم ھونے کے جاوجود بھی سود لینے دینے کا کام چلتا تھا حتیٰ کہ اس کے متعلق آیات بھی آچکی تھی۔
آپ کیا کہتے ہیں۔
رضی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 02-12-10, 03:03 PM   #13
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,536
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : رضی مراسلہ دیکھیں
ایک بات ہے کہ سودی نظام کا خاتمہ حضور صلٰی اللہ علیہ والہ وسلم نے خطبہ حجتہ الوداع کے موقعے پر ہی کیا ۔ اس سے پہلے اسلامی ریاست قائم ھونے کے جاوجود بھی سود لینے دینے کا کام چلتا تھا حتیٰ کہ اس کے متعلق آیات بھی آچکی تھی۔
آپ کیا کہتے ہیں۔
جواب ندارد ۔
رضی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 02-12-10, 05:16 PM   #14
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,975
کمائي: 48,850
شکریہ: 7,286
5,956 مراسلہ میں 15,117 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

راجہ گدھ کو پڑھ لیں سب سمجھ آجائے گی
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا گیا
رضی (02-12-10)
پرانا 02-12-10, 06:03 PM   #15
ذیلی ناظم
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,339
شکریہ: 9,614
4,226 مراسلہ میں 12,044 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت اچھا لکھا ہے آپ نے بھائی۔ میرے خیال سے آپکے کانسپٹ اس معاملے میں بہت اچھے بن چکے ہیں۔ آپ چاہتے تو مزید لکھ سکتے تھے اسی موضوع پر
خیر
بہت شکریہ
__________________
عرفی تومیندیش ذغوغائے رقیباں - آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا
میرا بلاگ | yasirimran.wordpress.com
یاسر عمران مرزا آن لائن ہے   Reply With Quote
یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا گیا
رضی (02-12-10)
جواب

Tags
ہے۔, کوئی, کوشش, کرنی, کرتے, گئی, گا۔, یہیں, وقت, نظر, آج, اللہ, اسلامی, بنتا, بس, تقاضا, جائے, حکم, حضرات, دعا, روپیہ, سال, شخص, علماء, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 04:06 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger