| اپکے کالم ہم اپکے کالم کے نام سے ایک نیا سلسلہ شروع کر رہے ہیں۔ جس میں ہم تمام لکھاری حضرات کو دعوت دیتے ہیں کہ وہ اپنے کالم یہاں پر پوسٹ کریں۔ |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 209
|
||||
| 5 قاری/قارئین نے ابوسعد کا شکریہ ادا کیا | ھارون اعظم (22-11-11), یاسر عمران مرزا (22-11-11), نبیل خان (22-11-11), ملک زوالفقار (25-11-11), بنت حوا (25-11-11) |
|
|
#2 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,356
کمائي: 95,353
شکریہ: 52,431
11,145 مراسلہ میں 35,178 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
پیپلز پارٹی اگر چار مرتبہ ہی عوام کو دُکھ تکلیف، مایوسیوں کے علاوہ کُچھ اور نہیں دے سکی تو پھر لوگ اس کو ووٹ دیتے ہی کیوں ہیں؟
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 2,286
کمائي: 26,461
شکریہ: 8,476
1,586 مراسلہ میں 3,505 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت خوب جی
|
|
|
|
|
|
#5 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
جماعت نے اتحاد کر لیا ہے ن کے ساتھ؟؟
کوئی حال نہیں یار............
|
|
|
|
|
|
#6 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,356
کمائي: 95,353
شکریہ: 52,431
11,145 مراسلہ میں 35,178 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
چھوٹی بُرائی بڑی بُرائی والی بات ہے۔
تینوں کو خطرہ ہے کہ ان کی لڑائی میں کہیں پی پی پی نہ جیت جائے۔ اس لیے ابھی تک جماعت اسلامی اور تحریک انصاف میں کوئی دنگل نہیں ہوا۔ اور یہ راضی خؤشی ایک دوسرے کو دیکھ رہے ہیں۔ بہر حآل یہ تو صاف نظر آ رہا ہے کہ اگر فرشتوں نے مداخلت نہ کی تو لٹکتی ہوئی پارلیمنٹ وجود میں آئے گی۔ جس میں وہی صورت حآل ہو گی جو اب پیپلز پارٹی کے ساتھ ہے۔ اور شاید اس سے بھی زیادہ بُرا کھیل کھیلا جائے گا جتنا اب کھیلا جا رہا ہے۔ ان کو اب نہیں تو انتخابات کے بعد تو ضرور اتحاد کرنا پڑے گا۔ اس لیے ابھی سے منہ سنبھال کر الزام تراشیاں کریں، کیونکہ بعد میں ان کو اسی منہ کے ساتھ آپس میں اتحاد کرنا پڑ سکتا ہے۔ بہر حآل جماعت اسلامی کے بارے میں میرا مشورہ ہے کہ وہ کسی سے بھی اتحاد نہ کرے۔ خواہ اس کو پورے ملک میں ایک ووٹ بھی نہ پڑے۔ ان پر بہت زیادہ ذمہ داریاں ہیں اور ماضی میں حماقتیں بھی بہت کر چکے ہیں۔ |
|
|
|
| حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا | عبداللہ آدم (25-11-11) |
|
|
#7 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
اگر جماعت نے بھی نطریہ ضرورت کی بنیاد پر ہی اتحاد کرنے ہیں تو اصول اور وہ سید مودودی والی باتیں کم از کم بند کر دیں.
__________________
قال الشيخ محمد نجيب المطيعي - رحمه الله- في تصوير طبيعة طريق المجاهد : "وإنما يجاهد المؤمن في الله جهاده، إن أخفق فإفادة أو أوذي فإرادة، أو نفي فريادة، أو سجن فعبادة، أو عاش فقيادة، أو مات فشهادة، فله الحسنى وزيادة" |
|
|
|
|
|
#8 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
میں پہلے ہی عرض کرچکا ہوں کہ اس مرتبہ فرشتہ عمران خان کو ضرورت ووٹ ڈالیں گے
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| ہیں؟, کُچھ, پیپلز, پیپلز پارٹی, پارٹی, ووٹ, لیا, لوگ, چار, مرتبہ, مشورہ, امتحان, اتنا, اتحاد, برا, تدبر, جماعت, حال, خوب, خان, دُکھ, دے, روزنامہ, سکی, عوام |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|