واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > اپکے کالم



اپکے کالم ہم اپکے کالم کے نام سے ایک نیا سلسلہ شروع کر رہے ہیں۔ جس میں ہم تمام لکھاری حضرات کو دعوت دیتے ہیں کہ وہ اپنے کالم یہاں پر پوسٹ کریں۔


دائمي قبض کے علاج ميں سبزيوں اور پھلوں کا استعمال زيادہ مفيد

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 13-05-11, 03:50 PM   #1
دائمي قبض کے علاج ميں سبزيوں اور پھلوں کا استعمال زيادہ مفيد
عصمت عصمت آف لائن ہے 13-05-11, 03:50 PM

مرکبات و سبزيجات

سبزيوں اور پھلوں کا زيادہ استعمال دائمي قبض سے نجات ميں مفيد ثابت ہوتا ہے۔ يہ بات ايک جديد طبي تحقيق ميں بتائي گئي۔ تحقيق کے مطابق قبض کے مريضوں ميں سے 80 فيصد لوگوں کو يہ مرض ساري عمر لاحق رہتا ہے۔ امريکن سوسائٹي آف کولون اينڈ ريکٹيل سرجنز نے اپني تحقيق ميں کہا ہے کہ قبض کے مريضوں کي ايک بڑي تعداد کو دواؤں کي بجائے قدرتي غذاؤں سے ٹھيک کيا گيا۔ ان غذاؤں ميں پاني اور مشروبات کا زيادہ استعمال، چوکر ملا آٹا، ريشے دار غذائيں، سبزياں اور پھل شامل ہيں۔ ان غذاؤں سے جہاں خون ميں کوليسٹرول کي سطح کم ہوتي ہے وہاں سرطان کے خطرات بھي کم ہوجاتے ہيں۔
------------------------------------------
__________________
ہماری جنگ تو خود سے تھی،ڈھال کیا رکھتے
فقیر لوگ تھے ،مال و منال کیا رکھتے
-

 
عصمت's Avatar
عصمت
Senior Member
تاریخ شمولیت: Dec 2010
مقام: ڈیرہ غایخان۔مانہ احمدانی
عمر: 34
مراسلات: 438
شکریہ: 223
302 مراسلہ میں 783 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 185
Reply With Quote
جواب

Tags
ہوتا, ہے۔, کي, کيا, کم, لوگوں, نجات, ميں, ملا, مرض, مشروبات, مطابق, ايک, استعمال, بجائے, تعداد, ثابت, جہاں, خون, خطرات, رہتا, سرطان, سطح, شامل, علاج


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
مونگ پھلی کا استعمال ذیابطیس کے مریضوں کیلئے مفید زارا شعبہ طب 7 18-07-11 06:21 PM
تعريف سن كر مرد زياده خوش ہوتے ہيں يا خواتين ؟ mama_shalla عمومی بحث 25 17-06-11 12:18 AM
دائمي قبض کے علاج ميں سبزيوں اور پھلوں کا استعمال زيادہ مفيد چیتا چالباز شعبہ طب 1 16-06-11 04:22 PM
پھلوں اور سبزی کا استعمال قاسم شاہ خبریں 0 10-12-10 10:51 PM
پھلوں کے رس کا زیادہ استعمال شوگر کا باعث Real_Light شعبہ طب 4 04-08-08 11:47 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 04:13 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger