| اپکے کالم ہم اپکے کالم کے نام سے ایک نیا سلسلہ شروع کر رہے ہیں۔ جس میں ہم تمام لکھاری حضرات کو دعوت دیتے ہیں کہ وہ اپنے کالم یہاں پر پوسٹ کریں۔ |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 343
|
||||
| 8 قاری/قارئین نے محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا | compaq (04-03-12), ھارون اعظم (31-07-11), نیلم خان (01-08-11), ننھا بچہ (01-08-11), احمد نذیر (01-08-11), راجہ اکرام (01-08-11), رضی (01-08-11), زبیرافتحار (02-08-11) |
|
|
#4 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,565
کمائي: 315,052
شکریہ: 25,210
16,386 مراسلہ میں 41,616 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم
یاسر بھائی بہت اچھے انداز سے آپ نے ایک اہم موضوع کی طرف توجہ دلائی ہے ہمارا بنیادی المیہ ہی یہ ہے کہ ہم اپنے ابتدائی نظریات سے ہی دور ہوتے چلے جا رہے، اس لیے نہ گھر کے اور نہ باہر کے
__________________
محتاج اصلاح و دعا
|
|
|
|
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() |
لیکن پیر جی لگتا ہے کے کسی کو پسند نہیں آئی نہ تو بلاگ پہ کسی نے پڑھا اور یہاںبھی ۔۔۔۔۔
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا | ھارون اعظم (01-08-11), نیلم خان (02-08-11) |
|
|
#6 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,872
کمائي: 560,375
شکریہ: 25,518
10,398 مراسلہ میں 38,457 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
| نیلم خان کا شکریہ ادا کیا گیا | محمد یاسرعلی (02-08-11) |
|
|
#7 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,872
کمائي: 560,375
شکریہ: 25,518
10,398 مراسلہ میں 38,457 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
| نیلم خان کا شکریہ ادا کیا گیا | محمد یاسرعلی (02-08-11) |
|
|
#8 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
میڈیا ہمارا نہیں غیروں کا ہے................. یہ ایک دن بھی ہمارا نہیں تھا نہ ہے اور نہ ہو گا...........
اور یہ تو دین کو پسند کرنے والے لوگوں کی زمہ داری ہے کہ وہ اس محاذ پر اپنے سپاہی بھی تیار کر کے کھڑے کریں........... ظاہر ہے جب حق اتا ہے تبھی باطل مٹتا ہے نا.......... تو جب حق ہی ابھی خانقاہوں سے نکلنے کو امادہ نہ ہو تا باطل کو تو یہ ایڈوانٹج پہلے ہی حاصل ہے کہ وہ نفس کی خواہشات کے ساتھ ایک دم " سنکرونائز" فریکوئنسی رکھتا ہے............ !!! حق کے لیے زمین ہموار کرنی پڑتی ہے بیج ڈال کر سینچنا پڑتا ہے تو پھر نتیجہ سامنے اتا ہے............. حد یہ ہے کہ ابھی تک لوگ یکسو ہوئے ہی نہیں نہ ہی ایسا کوئی پروگرام مستقبل قریب میں نظر اتا ہے........ ان کی بلا سے ان کا مسلک ٹھیک جا رہا ہے اور مریدین کی تعداد میں اضافہ وہ رہا ہے تو کسی پڑی ہے کہ وہ لوگوں کو وپنے سے دور کرے ایسی کڑوی کسیلی اور سخت باتوں سے اور مشکلات والے کاموں سے........ جب کہ وہ ہوں بھی غیر منافع بخش........... قصور ہمارا اپنا ہے............ مانیں یا نا مانیں:: رمضان کی مناسبت سے ایک اقتباس دینا مناسب ،معلوم ہوتا ہے:: ""روزہ اگر عادت نہیں بلکہ عبادت ہے تو اس سے اور نیکیاں ضروری پھوٹنی چاہئیں ۔ برائی ختم ہونی چاہیے۔ انسان کی اپنی ذات میں بھی اور معاشرے میں بھی۔ روزہ اگر روزہ ہے تو اس سے تقویٰ برآمد ہونا چاہیے ورنہ یہ روزہ بانجھ ہے۔ اس روزے کواولاد نہیں ہوتی! کبھی آپ نے غور فرمایا یہاں روزہ دارکتنے ہیں، نمازی بھی اللہ کے فضل سے شمار سے باہر ہیں ۔مگر برائی ہے جو معاشرے میں گھٹنے کی بجائے روز بروزبڑھتی ہی جارہی ہے۔ آئے سال بے حیائی اور کفر کی نمائش میں کچھ اور ہی اضافہ ہوجاتا ہے۔ آپ ریڈیو بند کرتے ہیں وہ اخباروں اور میگزینوں سے نکل آتی ہے۔ ویڈیو سے جان چھڑاتے ہیں تو وہ آپ کے بچے کے بستے سے نکل آتی ہے۔آپ اپنی نگاہ نیچی کرلیتے ہیں مگر وہ برابر گلیوں اور بازاروں ، کالجو ں اور یونیورسٹیوں میں ہر جگہ ناچتی ہے۔ دندناتی ہے ۔ بھائیو نظر نیچی رکھنا یقینا تقویٰ ہے مگر تقویٰ یہ بھی ہے کہ آگے بڑھ کر اس برائی اور بے حیائی کو جڑ سے اکھاڑ پھینکا جائے۔ کبھی آپ نے سوچا یہ برائی اور خباثت کوہوا دینے اور تحفظ فراہم کرنے کاکام اس ملک میں کون کرتا ہے!؟ گھر سے ٹی وی نکال دینا ، ٹھیک ہے مگر اکثر دیندار توگویا یہ سمجھتے ہیں کہ ناچنے اور گانے والیاں شاید ٹی وی نام کے ایک ڈبے میں بندہوتی ہیں اس لئے اگر اس ڈبے کو توڑ دیا جائے تو اس کے اندر کے سارے شیطان اس کے اندر ہی دم گھٹ کر مرجائیں گے اور خباثت کا قلع قمع ہوجائے گا! بس اسی سے وہ ادائے فرض سے خود کو سبکدوش جانتے ہیں۔ زیادہ ہوا تو دوسروں کو یہی مشورہ دیتے ہیں! اس سوچ کا منطقی نتیجہ شاید یہی ہے کہ دنیا میں اگر ٹی وی نہ رہیں تو ٹی وی اسٹیشن بیچارہ پھر اکیلا کر ہی کیا سکے گا! حقیقت یہ ہے کہ ایسی پسماندگی اور حقائق سے آنکھیں چرانے کا دور نمازیوں اور روزے داروں پرکبھی نہیں آیا۔ شیاطین تو ٹی وی سیٹ میں نہیں ٹی وی اسٹیشن کے پیچھے کارفرما ہیں۔ یہی تو اصل شیطان ہے۔ اس شیطان کو توڑنے کی بات یہاں کتنے روزے دار کرتے ہیں۔؟اسکی فکر کرتے ہوئے آپ نے کتنے نمازیوں کو دیکھا ہے؟کتنی مسجدوں میں آپ نے معاشرتی فساد کے خلاف تیاری ہوتی دیکھی ہے؟ کیا مساجد اورعیدگاہوں میں بلند ہونے والی تکبیرات اور تسبیحات کا کبھی کسی نے یہ مطلب بھی لیا ہے کہ اب یہاں برائی کی خیر نہیں؟ بھائیو! ہماری نمازوں اور روزوں میں آخر کیوں کوئی پیغام نہیں؟ بھائیو اور بہنو ! ہوسکے تو روزوں کے درمیان کچھ وقت نکا ل کر اس پر بھی ذرا سوچیئے گا!"" رمضان ۔ایک عبادت، ایک پیغام والسلام
__________________
قال الشيخ محمد نجيب المطيعي - رحمه الله- في تصوير طبيعة طريق المجاهد : "وإنما يجاهد المؤمن في الله جهاده، إن أخفق فإفادة أو أوذي فإرادة، أو نفي فريادة، أو سجن فعبادة، أو عاش فقيادة، أو مات فشهادة، فله الحسنى وزيادة" |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() |
بہت خوب بھائی جو بات میں ٹھیک سے بیان نہیں کرسکا اس کو آپ نے بہت واضح کر کے بیان کر دیا ہے
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| ہندو, کوشش, کنٹرول, کتابوں, گانے, پاکستان, پاکستانی, واقعات, لوگ, نیوز, چینل, معذرت, آج, انگلش, بچوں, حدیث, دیکھو, دوست, زندگی, علی, علمی, علاقہ, غلط, غمی, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| اُف یہ بیویاں | محمدعمر | مزاحیہ ادب | 33 | 18-12-09 05:35 PM |
| چار بیویاں | چاچا کمال | مزاحیہ شاعری | 1 | 10-12-09 09:30 PM |
| میڈیا کوریج | میاں شاہد | گپ شپ | 2 | 21-05-08 04:09 PM |
| جیو کی بندش اورمیڈیا پر پابندیوں کیخلاف لندن ، ٹیکساس ، نیویارک ، ٹورنٹو، بارسلونا،برمنگھم اور پاکستان کے مختلف شہروں میں مظاہرے | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 19-11-07 05:34 PM |
| پرنٹ میڈیا پر کوئی پابندی نہیں ،کچھ مشکلات الیکٹرانک میڈیا کی جانب سے ہیں،طارق عظیم | خرم شہزاد خرم | خبریں | 0 | 14-11-07 02:03 PM |