| اپکے کالم ہم اپکے کالم کے نام سے ایک نیا سلسلہ شروع کر رہے ہیں۔ جس میں ہم تمام لکھاری حضرات کو دعوت دیتے ہیں کہ وہ اپنے کالم یہاں پر پوسٹ کریں۔ |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 200
|
||||
| 6 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا | فاروق سرورخان (15-11-09), گوندل (16-11-09), ھارون اعظم (18-11-09), محمدعدنان (15-11-09), راجہ اکرام (15-11-09), عامرشہزاد (15-11-09) |
|
|
#2 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,565
کمائي: 315,052
شکریہ: 25,210
16,386 مراسلہ میں 41,616 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بدر بھائی
واقعی یہ پہلو قابل غور ہے۔ ان تمام حقائق کے پیش نظر جو اب تک خودکش حملہ آوروں کے متعلق سامنے آچکے ہیں داڑھی کا ذکر خاص کسی پرخاش کی غمازی کرتا ہے۔ اور اگر اس جنگ کو عالمی تناظر میں دیکھا جائے تو یہ ساری سازش ہے ہی دین دار لوگوں کو دیوار سے لگانے کی، کسی نہ کسی بہانے سے اسلام اور مسلمانوں کو کمزور کرنے کی۔
__________________
محتاج اصلاح و دعا
|
|
|
|
| راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا | حیدر (15-11-09) |
|
|
#3 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,356
کمائي: 95,353
شکریہ: 52,431
11,145 مراسلہ میں 35,178 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
مندرجہ بالا تصاویر لاہور حملوں میں ملوث افراد کی ہیں ۔ ان میں ایک تصویر لاہور موٹر وے پر ہونے والے خؤد کش حملے کی ہے۔ بشکریہ جنگ
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا | فاروق سرورخان (15-11-09), راجہ اکرام (15-11-09) |
|
|
#4 |
|
Senior Member
مقبول
|
یار یہ سب ایک پلاننگ ہے جس میں ہر قسم کے مہرے استعمال کئے جارہے ہیں آج طالبان سے نفرت آنے والی کل میں اسلام سے نفرت کی بنیاد بنائی جارہی ہے
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے شاہ کا شکریہ ادا کیا | حیدر (28-11-09), راجہ اکرام (15-11-09) |
|
|
#5 |
|
محسن
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2007
مقام: چاندنی چوک
عمر: 24
مراسلات: 1,857
کمائي: 19,109
شکریہ: 684
655 مراسلہ میں 1,175 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت خؤب ۔
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے champion_pakistani کا شکریہ ادا کیا | حیدر (28-11-09), راجہ اکرام (15-11-09) |
|
|
#6 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() ![]() |
بدر بھائی بہت اہم پہلو کی جانب توجہ دلائی ہے آپ نے
بھائی جی یہ ہمارے دشمنوں کی سازش ہے اور ہماری حکومت کی بے وقوفی ہے کہ جن کی ہوس پوری نہیں ہورہی اور ان کے آقا ان کو جس طرح کہتے ہیں یہ ایسے ہی کرتے ہیں۔ اور ان کے آقائوں کو سب سے بڑا خوف اسی داڑھی سے اور حجاب سے لاحق ہے
__________________
----------
![]() |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا |
![]() |
| Tags |
| کلین, پولیس, پاکستان, پشاور, لوگ, نفرت, نظر, ایمان, اسلام, تصویر, تصاویر, خون, خودکش, خودکش حملہ, خلاف, خبر, دل, داڑھی, زندگی, شناخت, طالبان, عجیب, غور, غلط |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| القاعدہ افغانستان میں نہیں ، امریکی فوج پھنسی ہوئی ہے، پاکستان سب سے اہم ہے:امریکی تجزیہ کار | جاویداسد | خبریں | 1 | 24-10-10 06:52 AM |
| وزیرستان پر میزائل حملے سے قبل امریکہ نے ہمیں آگاہ نہیں کیا‘حملوں سے تعلقات خراب ہوسکتے ہیں‘ پاکستان | ابن جلال | خبریں | 2 | 18-09-08 11:51 PM |
| بھارتی وزیر بغیر ویزا اور سفری دستاویز کے پاکستان میں گھس آیا | شیخ ہمدان | سیاست | 1 | 19-01-08 08:45 PM |
| نواز ، بے نظیر کے دھاندلی کے بیانات شکست کی تیاریاں ہیں،پاکستان میں عدم استحکام پیدا کیا گیا تو امر یکا کو بعد میں پشیمانی ہو گی،صد ر پر وی | خرم شہزاد خرم | خبریں | 0 | 10-12-07 08:36 AM |
| بلوچستان میں دہشت گردی پھیلانے والوں کا نیٹ ورک افغانستان میں ہے: صوبائی پولیس | پاکستانی | خبریں | 0 | 15-09-07 03:57 PM |