واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > اپکے کالم



اپکے کالم ہم اپکے کالم کے نام سے ایک نیا سلسلہ شروع کر رہے ہیں۔ جس میں ہم تمام لکھاری حضرات کو دعوت دیتے ہیں کہ وہ اپنے کالم یہاں پر پوسٹ کریں۔


دہشت گرد تنظم ایم کیو ایم آخر کس کی ایجٹ ہے.

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 14-08-11, 06:39 PM   #1
دہشت گرد تنظم ایم کیو ایم آخر کس کی ایجٹ ہے.
زبیرافتحار زبیرافتحار آف لائن ہے 14-08-11, 06:39 PM

ایم کیو ایم کا آغاز ١۹۸۴ءمیں ہوا۔ لیکن اس کی داغ بیل ١۹۷۸ء میں اس وقت ہی پڑگئی تھی جب الطاف نامی ایک شخص نے جامعہ کراچی میں آل پاکستان مہاجر سٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے نام سے تنظیم بنائی۔ مہاجروں کے ساتھ ناانصافیوں اور ان کے استحال کے خلاف جدوجہد کے نعرے کے ساتھ جنم لینے والی اس تنظیم کے بنیادی مقاصد لادینیت و اباحیت کا فروغ اور حرام ذرائع سے وسائل کا حصول ٹھہرا۔۔۔۔ اپنے مقصد کے حصول کے لئے اس تنظیم نے اپنے قائد الطاف کی سرپرستی میں کراچی کے تعلیمی اداروں میں غنڈہ گردی کو رواج دینا شروع کیا۔۔۔ اور بھتہ خوری، داداگیری، تشدد، قتل و غارت گری اور بوری بند لاشوں کے ذریعے اس تنظیم نے پورے کراچی میں خوف کی ایک فضا قائم کی۔


اور ناجائز خواہشات کے حصول، حرام مال اور بھڑتی ہوئی ہوس پوری کرنے کے لئے الطاف حسین نے تعلیمی اداروں کے بعد تمام طبقات تک اپنی رسائی ممکن بنانے کے لئے ١۹۸۴ء میں مہاجر قومی موومنٹ بنائی۔ اپنے اہداف کو مدنظر رکھتے ہوئے ایم کیو ایم نے اُس وقت کی فوج حکومت کی سرپرستی (ضیاءالحق)کی بنیاد پر کچھ ہی عرصے میں کراچی میں اپنی جڑ بنالی۔ ۸ اگست ١۹۸٦ء کو ایک جلسے کے دوران میں ایم کیو ایم کے کارکنوں نے سرعام فائرنگ کی، عام لوگوں کی جائداد کو نشانہ بنایا۔ اس واقعہ کے دو ماہ بعد تسلسل سے چوک چوراہوں سے لے کر گلی محلوں تک ایک نہ رکنے والا سلسلہ شروع ہوگیا۔ بھتہ نہ دینے والے اور ایم کیو ایم کی مخالفت کرنے والے ہر شخص کی (بوری بند لاش) کرچی کی سڑکوں پر پائی جانے لگی۔

یہاں تک کہ خود ایم کیو ایم سے متعلقہ ایسے افراد کی لاشیں بھی کراچی کے شہریوں نے دیکھیں، جنہوں نے الطاف حسین کے مفادات کے خلاف زبان کھولی (مثلاً عظیم احمد طارق، خالد بن ولید اور ایسے ہی بے شمار افراد جو کسی وقت ایم کیو ایم کے چوٹی کے راہ نماؤں میں شمار ہوتے تھے)۔ ١۹۹۰ء میں الطاف حسین نے ایک ریلی سے اپنے گویانہ طرزتخاطب کے دوران ایک انگریزی ماہ نامے news line magazine کے ایڈیٹر کو اپنے خلاف کالم لکھنے پر سرِ عام دھمکیوں سے نوازا اور کچھ ہی دنوں بعد اُس کی بوری بند لاش، ایک پرانی عمارت سے برآمد ہوئی۔ اسی عرصہ میں ایک اور صحافی ظفر عباس کو ایم کیو ایم پر تنقید کی پاداش میں کراچی کی مشہور شاہراہ پر بیچ چوراہے میں بری طرح تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔ ان واقعات کے بعد تو جیسے قتل و غارت گری کا دہانہ کھول دیا گیا۔ شہرِ کراچی میں روزانہ درجنوں کے حساب سے لاشیں گرنے لگیں۔ ہر ایم کیو ایم مخالف شہری زیر عتاب آنے لگا مخالف طلبہ، تنظیموں کے سرکردہ افراد، مذہبیی سیاسی تنظیمیں، صحافتی ادارے اور تجارتی مراکز وغیرہ کوخوف و دہشت میں مبتلا کردیے گئے۔

١۹۷۸ ء سے ۲۰۰۹ء کے ۳١ سالہ تاریک دور میں مختلف سیاسی و مذہبی جماعتوں کے کئی اہم افراد اور مراکز ایم کیو ایم کی غنڈہ گردی کا نشانہ بنے۔ نشانہ بننے والوں کی طویل فہرست میں معروف طبی ادارے (ہمدرد) کے حکیم محمد سعید ہفت روزہ (تکبیر) کے مدیر صلاح الدین، معروف عالم دین مفتی نظام الدین شامزئی رحمة اللہ اور مفتی عتیق الرحمٰن رحمة اللہ اور ایم مذہبی جماعت کے راہنما کے محمد اسلم مجاہد کے علاوہ سیکٹروں عامة المسلمیں شامل ہیں۔ ایک محتاط اندازے کے مطابق ایم کیو ایم سے گذشتہ ۳۰ سالوں میں طاغوتی جمہوری نظام پر یقین رکھنے والی ایک مذہبی سیاسی نے سب سے زیادہ نقصان اٹھایا، جس کے سیکٹروں کارکن اس تنظیم کی وحشت و بربریت کا نشانہ بنے (یہ ایک الگ بحث ہے کہ اپنے کارکنان کی قربانیوں کو معمولی جانتے ہوئے انہوں نے کوئی مثبت قدم نہ اٹھایا اور شریعت کے مطابق مقتولین کا قصاص نہ لے کر مزید بے گناہوں کا خون پہنے سے نہ روک سکے)۔۔۔ خلاصہ کلام یہ ہے کہ ایم کیو ایم کی اٹھان، ایک دہشت گرد، بھتہ خور اور قتل و غارت گری کی عادی مجرم تنظیم کے طور پر ہوئی اور اس نے آگے چل کر اپنے ناپاک اور مذموم مقاصد کے حصول کے لئے اسلام اور اہل اسلام سے غداری اور ارتداد کا راستہ اختیار کیا۔ خود طاغوتی اقوام متحدہ کے ادارہ برائے ہوم لینڈ سیکورٹی اینڈ امیگریشن رسپانسز، امریکی سٹیٹ ڈیپارٹمینٹ اور ایمنسٹی انٹرنیشنل کے مطابق کراچی میں سالانہ ١١۸۰۰ افراد قتل ہورہے ہیں اور ایم کیو ایم کے عملی مقاصد میں قتل وغارت گری، تشدد اور اس طرح کے دیگر جرائم شامل ہیں۔
اس سلسلہ کی اگلی کڑی آئندہ
__________________
تم قاتل نہیں ہو پیشہ ور گدھے!

Last edited by زبیرافتحار; 14-08-11 at 06:44 PM..

 
زبیرافتحار's Avatar
زبیرافتحار
Senior Member
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مراسلات: 611
شکریہ: 130
384 مراسلہ میں 965 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 184
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے زبیرافتحار کا شکریہ ادا کیا
shafresha (14-08-11), احمد نذیر (14-08-11), سام (14-08-11), غلام خان (16-08-11)
پرانا 14-08-11, 08:16 PM   #2
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,565
کمائي: 315,052
شکریہ: 25,210
16,386 مراسلہ میں 41,616 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
ایک محتاط اندازے کے مطابق ایم کیو ایم سے گذشتہ ۳۰ سالوں میں طاغوتی جمہوری نظام پر یقین رکھنے والی ایک مذہبی سیاسی نے سب سے زیادہ نقصان اٹھایا، جس کے سیکٹروں کارکن اس تنظیم کی وحشت و بربریت کا نشانہ بنے (یہ ایک الگ بحث ہے کہ اپنے کارکنان کی قربانیوں کو معمولی جانتے ہوئے انہوں نے کوئی مثبت قدم نہ اٹھایا اور شریعت کے مطابق مقتولین کا قصاص نہ لے کر مزید بے گناہوں کا خون پہنے سے نہ روک سکے)۔
اس جماعت کا نام بھی ذکر کر دیں‌
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
shafresha (14-08-11), فیصل ناصر (14-08-11), ھارون اعظم (14-08-11), احمد نذیر (14-08-11), غلام خان (16-08-11)
پرانا 14-08-11, 10:41 PM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 1,214
کمائي: 17,918
شکریہ: 2,326
912 مراسلہ میں 2,327 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت سی مزہبی سیاسی جماعتیں مغربی جمہوریت پریقین رکھتی ہیں مگرسب سےزیادہ نقصان توجماعت اسلامی کاہواتھا مجھےیاد ہےکہ ہمارےکالج کےدنوں میں اکثرتکبیر،جسارت اورہمقدم میں جماعت اورجمیعت کےشہداء کی تصاویردیکھنے کوملتی تھیں۔
سام آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے سام کا شکریہ ادا کیا
shafresha (14-08-11), skjatala (14-08-11), فیصل ناصر (14-08-11), غلام خان (16-08-11)
جواب

Tags
کلام, کراچی, پاکستان, واقعات, قدم, ممکن, ایم کیو ایم, اقوام متحدہ, اللہ, الطاف حسین, اسلام, خون, خلاف, روزہ, راستہ, شخص, عالم, عتیق, عرصہ, عظیم, غنڈہ, غداری, صلاح, صحافی, صحافتی


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
پریڈ کرنے والے انڈین فوجیوں کے گھٹنے جواب دے گئے ۔ ڈھیلی ڈھالی پریڈ جاویداسد خبریں 20 17-11-10 05:22 AM
نیو اردو ناولز، نیو بکس (all in PDF format) افتخاراحمد کتاب گھر 19 09-05-10 02:09 PM
جیو آئندہ ماہ سے 3/ نئے پروگرام شروع کریگا کراچی(جنگ نیوز) جیو ٹی وی نے ہم عبدالقدوس خبریں 1 22-06-08 09:24 PM
یو ٹیوب سے ویڈ یو کیسے ڈاون لوڈ کریں aazamiqbal Ask Experts ماہرین کی رائے 22 01-05-08 03:46 PM
نشریات معطل کرکے صرف جیو نہیں، پوری قوم پر پابندی لگائی گئی ہے ،بینظیر بھٹو کی جیو کے دورے کے موقع پر گفتگو خرم شہزاد خرم خبریں 0 20-11-07 09:18 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 04:23 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger