| اپکے کالم ہم اپکے کالم کے نام سے ایک نیا سلسلہ شروع کر رہے ہیں۔ جس میں ہم تمام لکھاری حضرات کو دعوت دیتے ہیں کہ وہ اپنے کالم یہاں پر پوسٹ کریں۔ |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 205
|
||||
| 9 قاری/قارئین نے ALI-OAD کا شکریہ ادا کیا | shafresha (14-08-11), فخر بٹ (16-08-11), ابن آدم (16-08-11), احمد نذیر (16-08-11), اسراراحمد چوہدری (16-08-11), حیدر Rehan (16-08-11), سام (16-08-11), عروج (16-08-11), غلام خان (16-08-11) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,220
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
واہ جی واہ۔ اپنی اپنی بجلی۔ ھمت ِ مرداں مدد ِخدا۔
|
|
|
|
|
|
#3 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2010
مراسلات: 594
کمائي: 8,411
شکریہ: 2,421
379 مراسلہ میں 903 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
بہت اچھے اللہ سے دعا گو ہیں کہ اللہ ان تمام اعمال حسنہ کو اپنے فضل وکرم سے قبول فرمائیں اور فلاح انسانیت فاؤندیشن کو اللہ دن دگنی رات چکنی ترقی عطافرمائين |
|
|
|
|
| غلام خان کا شکریہ ادا کیا گیا | shafresha (16-08-11) |
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() |
جب ہم یہ دعا کرتےہیں کہ اللہ ایسا جذبہ سبکو عطا کرئے تو اس سے مراد آغا خانی بھی ہیں ؟
ہر شخص اپنے مطلب کی ہی سوچتا ہے یہاں بھی کالم نگار نے ایک اچھا مراسلہ لکھا اور چترال اور گرد و نوا کی ایک تجسس اور بے پر کی اڑی ہوئی بات کو اچھے طریقے سے عام زہنوں تک پہچانے کی کوشش کی مگر وہ بھی اپنا مطلب ظاہر کرنے سے نہ رکے ۔ ۔ ۔ یعنی انھونے آغاخانیوں کو ہی پکڑ لیا ۔ ۔ ۔ ۔۔ جیسے اصل بات یہی ہو اور اسی وجہ سے اس وزٹ پر ہوں اب اگر آغا خانی خدمت کررہے ہوں یا کوئی ہندو ، یا کوئی عیسائی اس میں کسی کا کرنا اچھا اور کسی کا کرنا برا کیسے ہوسکتا ہے ؟ خدمت خلق ، حقوق العباد میں داخل ہے۔ اور بہترین افعال میں شمار ہوتا ہے ۔ ۔ مشہور کہاوت ہے کہ احسان کرو اور غلام بنالو۔ ۔ اپ بھی لوگوں پر احسان کریں کسی کا احسان کرنا نیک عمل اور کسی اور کا احسان کرنا عمل بد ہونے کا فیصلہ تو اللہ ہی کرئے گا ، تعلیم اس بات کی دیں کہ اللہ اور اس کے رسول ص ، قران پر ، یوم اخرت پر ایمان باقی رہے تاکہ وہ کسی بھی صورت میں اپنا ایمان نا بیچیں ۔ ۔ ۔ اور یہ بھی بتائیں کہ اللہ نے والدین کی اطاعت لازم ہے مگر اس وقت تک جب تک والدین شرک کی حمایت نہ کریں ، ، یعنی ہر گناہ معاف ہے مگر شرک معاف نہی ہے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ہمیں یہ بھی یاد رکھنا چاہیے ۔ ۔ یہ کون سا انصاف ہے کہ کوئ خدمت خلق فانڈیشن اگر صرف تین دن ۔ ۔ ۔ صرف تین دن ان لاکھوں دنوں میں سے جن میں آغا خانی جیسی تنظیمیں کام کررتی رہی ہیں کچھ لوگ صرف تین دن کی شہرت تو سارے جہان میں کریں مگر ان کی خدمات کو برباد کردیں ۔۔۔ خدمات کسی کی بھی ہوں انسانیت کی فلاح کے لیے ہیں ہاں ساتھ ساتھ کچھ مطلبی لوگ اپنا مطلب نکالتے ہیں جیسے ، ، ، مسلمانوں کی نام نہاد تنطیمیں لوگوں سے چندہ جمع کرنے کے لیے اور گھومنے پھرنے کا طریقہ نکالتی ہیں اور بجٹ کو ادھر اودھر خرچ کرکے اپنا آڈٹ کرواڈالتی ہیں ۔ ۔ ۔ ۔پیسہ ہضم ۔ ۔ ۔۔ یعنی ایک تیر سے کئی شکار ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ اور مزا الگ ۔ ۔ ۔ Last edited by حیدر Rehan; 16-08-11 at 12:30 PM. |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے حیدر Rehan کا شکریہ ادا کیا | مہتاب (16-08-11), اسراراحمد چوہدری (16-08-11) |
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2010
مراسلات: 572
کمائي: 12,515
شکریہ: 11
399 مراسلہ میں 934 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
لوگوں نے تو "عبد الستار ایدھی" کو بھی نہیں چھوڑا ہے۔ مزہب ایک ایسا آلہ ہے جسے ہر کوئی اپنے فن کے مطابق استعمال کرتا ہے۔ حقوق العباد، حقوق اللہ تو دور کی بات، یہاں حق اور فرض کا ہی پتا نہیں ہے۔ کون اسلام کے خلاف ہے اور کون نہیں کس کو معلوم ہے۔ سیاست کا یہ حال ہے کہ اس میں بھی جہاد شامل ہو گیا ہے، شہادتیں شامل ہو گئیں ہیں
__________________
نہیں ہوں پر میں قائل شدت پسندی کا
میں ترے عشق کی آخری حد چاہتا ہوں |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| فن, فری, پاکستان, پسند, واقعات, قرآن, لوگ, نماز, نظر, مکمل, موت, مقابلہ, ممکن, ماں, آپریشن, آج, اسلام, اعلیٰ, بھائی, تلاش, تعلیم, خواتین, دعا, روزہ, راستہ |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| برطانیہ میں 25فیصد بچے پاکستانی اور انڈین خاندانوں میں پیدا ہوتا ہیں | جاویداسد | دلچسپ اور عجیب | 5 | 15-12-10 12:35 AM |
| القاعدہ افغانستان میں نہیں ، امریکی فوج پھنسی ہوئی ہے، پاکستان سب سے اہم ہے:امریکی تجزیہ کار | جاویداسد | خبریں | 1 | 24-10-10 06:52 AM |
| وزیرستان پر میزائل حملے سے قبل امریکہ نے ہمیں آگاہ نہیں کیا‘حملوں سے تعلقات خراب ہوسکتے ہیں‘ پاکستان | ابن جلال | خبریں | 2 | 18-09-08 11:51 PM |
| نواز ، بے نظیر کے دھاندلی کے بیانات شکست کی تیاریاں ہیں،پاکستان میں عدم استحکام پیدا کیا گیا تو امر یکا کو بعد میں پشیمانی ہو گی،صد ر پر وی | خرم شہزاد خرم | خبریں | 0 | 10-12-07 08:36 AM |
| بلوچستان میں دہشت گردی پھیلانے والوں کا نیٹ ورک افغانستان میں ہے: صوبائی پولیس | پاکستانی | خبریں | 0 | 15-09-07 03:57 PM |