| اپکے کالم ہم اپکے کالم کے نام سے ایک نیا سلسلہ شروع کر رہے ہیں۔ جس میں ہم تمام لکھاری حضرات کو دعوت دیتے ہیں کہ وہ اپنے کالم یہاں پر پوسٹ کریں۔ |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 432
|
||||
|
|
#3 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2010
مراسلات: 594
کمائي: 8,411
شکریہ: 2,421
379 مراسلہ میں 903 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
|
|
|
|
|
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2010
مقام: کراچی
مراسلات: 1,290
کمائي: 32,348
شکریہ: 868
1,147 مراسلہ میں 4,168 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم !
صحیح نقشہ کھینچا ہے ۔۔۔ مجھے خود کراچی اور پورے ہی پاکستان کے حالات دیکھ کر فرعون کی فرعونیت یاد آتی ہے جو اپنے زمانے میں لڑکوں کو مار دیتا تھا اور لڑکیوں کو زندہ رہنے دیتا تھا ۔۔ آ ج وہی فرعونیت یہاں بھی رقص کرہی ہے ۔۔۔۔ اور اس سے کئی فوائد سمیٹے جا رہے ہیں ۔۔۔
__________________
دختراسلام ڈاکٹر عافیہ صدیقی اور ان کے اہل خانہ کی عظمتوں کو سلام۔
مدہوش حکمرانو! ہوش میں آؤ۔۔۔ |
|
|
|
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,526
کمائي: 88,076
شکریہ: 5,188
5,037 مراسلہ میں 11,458 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کبھی عروج تھا اس قوم کا اب زاول آ گیا ہے ۔خود ہی کی غلطیوں سے اپنے ہی دشمن ہیں اسکے غیر کوئی نہیں
__________________
Life is a gift given to us by Allah.Death is a gift returned to Allah.
|
|
|
|
|
|
#6 |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مراسلات: 104
کمائي: 3,316
شکریہ: 305
83 مراسلہ میں 315 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ايک انتہائ پرتعصب بلاگ جس ميں کراچی کے اصل مسئلے کے بجاۓ وہی ” ميں نہ مانوں” کا رونا رويا گيا ہے - بی بی سی پہ چھپنے والے اس بلاگ پہ ناچيز کا کافی تفصيلی تبصرہ شائع ہوا( يہ الگ بات ہے کہ کافی کچھ ماڈريشن کی نظر ہوا)-
بحر حال کراچی کے معملات ميں کراچی کی اسی فيصد نمائندگی کرنے والی جماعت کو شامل نہ کرنا مسائل کی سب سے بڑی وجہ ہے- |
|
|
|
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() |
غلام کبھی مسلح نہیں ہوتا اور آزاد ہمیشہ مسلح ہوتا ہے۔ اسلحہ آزادی کی نشانی ہے۔۔۔ ۔کیا آپ کے پاس اسلحہ ہے یا پھر آپ ۔۔۔۔۔۔؟؟؟؟؟؟؟
__________________
فاروق سرور خان ترے ضمیر پہ جب تک نہ ہو نزول کتاب گرہ کشـا ہے نـہ رازی نـہ صـا حب کشـاف |
|
|
|
|
|
#8 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2010
مراسلات: 594
کمائي: 8,411
شکریہ: 2,421
379 مراسلہ میں 903 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
فاروق بھائی بات آپکی تھیک ہے کہ غلام کبھی مسلح نہیں ہوتا،لیکن تاریخ مین غلاموں نے بھی اسی سلاح کے بل بوتے پر دنیا پر حکومت ، اور آزاد کے مسلح ہونے کا مطلب یہ ہرگز نہیں کہ آپ آزآد ہیں تو اسلحہ اٹھاکے اپنے ملک اور ھم وطنوں کو ماریں، ھمارے پاس سلاح ہونے ہی نے تو آج کہیں پے امن نصیب نہیں ہر جگہ سلاح کے زور پر ہی آپ کے جیب اور موبائل لے لیتے ہیں آپ حسرت بھری نگاھوں سے اس منظر کو دیکھتا رھتاہے بسسسسسسسسسسسسسسسسس اللہ ھم سب کو شر سے محفوظ رکھیں آمیییییننننننننن |
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے غلام خان کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 28
مراسلات: 2,782
کمائي: 41,156
شکریہ: 2,659
1,639 مراسلہ میں 3,768 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
پیپلزپارٹی چار بار اقتدار میں آئی پھر بھی لیاری کو ترقی نہ دے سکی ۔لیاری کے بات چھوڑیے یہ لوگ تو لاڑکانہ اور نوابشاہ کو بھی نہ سنوار سکے۔ پاکستان کو خاک فائدہ دیں گے۔
|
|
|
|
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2010
مراسلات: 594
کمائي: 8,411
شکریہ: 2,421
379 مراسلہ میں 903 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
فرحان بھائی یہ کسی کو ترقی دے یا نہ دے شری رحمان اور صفدر عباسی دونوں کو تو ترقی دیے چکے ہیں اور پاکستان کو کیاچاھیے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔
|
|
|
|
|
|
#11 |
|
Senior Member
![]() |
اگر سب کے پاس اسلحہ ہو تو دیکھیں گے کہ ان موبائیل چوروں کی ہمت کس طرح ہوتی ہے
آزاد انسان ہمیشہ مسلح اور غلام غیر مسلح ہوتا ہے۔ آزاد تر کی دونوں جیبوں میں ہتھیار ہوتا ہے آزاد ترین کے موزے میں بھی ہتھیار ہوتا ہے۔ |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| ہے۔, فراز, کہانی, کوئی, کلاشنکوف, کراچی, گھر, پہلے, پاکستان, پرانی, نام, موت, ملک, احمد, احمد فراز, بچوں, جانے, حسن, خود, دیس, دعائیں, شہر, طالبان, علاقہ, غربت |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| امریکہ کے اتحادیوں کا عبرتناک انجام ہر کوئی نوشتہ دیوار پڑھ لے | ALI-OAD | سیاست | 0 | 25-02-11 07:42 PM |
| ناکامیوں کی طرف لے جانیوالی کامیابیاں!,,,,,عطاالحق قاسمی…روزن دیوار سے | خرم شہزاد خرم | اپکے کالم | 1 | 05-01-08 09:36 AM |
| کراچی :میڈیا پرپابندیوں اورجیو کی بندش کیخلاف مظاہرے کرنیوالے صحافیوں پر وحشیانہ لاٹھی چارج،180گرفتار،رات گئے رہائی | خرم شہزاد خرم | خبریں | 0 | 21-11-07 08:11 AM |
| دیوار کےخلاف عراقیوں کا احتجاج | چاچا کمال | خبریں | 0 | 13-09-07 10:47 PM |