| اپکے کالم ہم اپکے کالم کے نام سے ایک نیا سلسلہ شروع کر رہے ہیں۔ جس میں ہم تمام لکھاری حضرات کو دعوت دیتے ہیں کہ وہ اپنے کالم یہاں پر پوسٹ کریں۔ |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 443
|
||||
| 5 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا | نورالدین (28-08-10), مرزا عامر (27-08-10), احمد بلال (27-08-10), عبدالقدوس (31-08-10), عبداللہ آدم (27-08-10) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,671
شکریہ: 9,130
3,925 مراسلہ میں 13,137 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
عمدہ معلومات ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پر جو بڑی کمپیناں ہمیں تیل فراہم کر رہی ہیں وہ کیا گل کھلا رہی ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔اس پر بھی بھائی روشنی کی ضرورت ہے۔
__________________
بندے اور اللہ تعالی سے محبت کا فرق یہ ہے کہ۔ بندے کی محبت ہمیشہ انسان کی بڑی کمزوری بن جاتی ہے۔ اور اللہ تعالی کی محبت ہمیشہ انسان کی سب سے بڑی طاقت بن جاتی ہے۔ |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#3 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,613
شکریہ: 9,805
7,524 مراسلہ میں 22,595 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
سرورق کے لیے اپلائی کریں
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#4 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
|
|
|
|
|
|
#5 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
یہ آرٹیکل یہاں بھی شائع ہو گیا۔
Urdu Galaxy : Urdu Article About Samosa.. |
|
|
|
|
|
#6 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
کیا تیل اور گھی کا استعمال بند کردیں؟
|
|
|
|
| عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا | یاسر عمران مرزا (31-08-10) |
|
|
#8 | |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
اقتباس:
مزنگ سے کبھی کھانے کا اتفاق نہیں ہوا اور اگر کبھی بازار سے سموسے کھائیں ہیں تو اس بندے سے لیکر جو صوفی یا کسی اور مشہور کمپنی کا گھی استعمال کرتا ہے
__________________
![]() http://voobuzz.com it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
|
|
|
|
|
| عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا | یاسر عمران مرزا (31-08-10) |
|
|
#9 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
ایک بھینس کی قیمت کم و بیش 1 لاکھ روپیہ ہے پاکستان میں تو ہر بندے کے لئے یہ ممکن نہیں کہ وہ بھینس رکھے، پھر دودھ نکالے پھر اس کا پنیر بناکر استعمال کرے
|
|
|
|
| عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا | یاسر عمران مرزا (31-08-10) |
|
|
#10 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
عبدالقدوس بھائی۔۔۔
میںنے ایک بات کی نشاندہی کی ہے۔ اسے آپ تک پہنچایا ہے۔ لازمی نہیںکہ اسکا حل بھی میںہی تجویز کروں۔ یا میں کسی بناسپتی گھی بنانے کی کمپنی کی بنیاد رکھوں اور سب سے کہوں آؤ میری کمپنی کا گھی استعمال کرو، بازار میں تو ملاوٹ والا ملتا ہے۔ اس مسلے کا حل ہم سب کو ڈھونڈنا ہے۔ ہمیںہی اپنے شہروں میں موجود ایسے اڈوں کا خاتمہ کرنا ہے جہاں اس طرح کے کام ہو رہے ہیں، یقیننا ان اڈوں کی تعداد زیادہ نہیں ہے اور اگر ہم چاہیں تو ان کو ختم کر سکتے ہیں۔ گھی، جیسے صوفی، حبیب اور ڈالڈا ، میرے خیال سے یہ معیاری نام ہیں ، اگرچہ میں نے ان کی تیاری کے دوران وہاں جھانک کر نہیں دیکھا کہ وہ کیسے بنا رہے ہیں ۔ ہمارے گھر میں تیس سال سے زیادہ عرصے سے ڈالڈا گھی استعمال ہو رہا ہے۔میرے ابو کہتے ہیں کہ اپنوں کی نسبت گوروں پر اعتبار کرنا زیادہ آسان ہے۔ کیوں کہ تیس سال سے اس نے اپنے کوالٹی میں کمی نہیںہونے دی ۔ بعض اوقات ڈالڈا گھی کے پراٹھوں کی مہک اور دیسی گھی کے پراٹھوں کی مہک میں فرق کرنا مشکل ہو جاتا ہے۔ شاید اس کی وجہ یہ ہے کہ اس کے چلانے والے لیور برادرز ہیں ۔ میںیہ نہیںکہتا کہ سبھی گھی بنانے والے برے ہیں، حبیب بناسپتی ڈالڈا کے مقابلے کا گھی ہے، اسی طرح دو چار اور بھی ہوں گے جو معیاری قرار دیے جا سکتے ہیں۔ |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| com, ہے۔, فروخت, کیسا, گئی, ٹیوب, پسند, پسندیدہ, یو ٹیوب, ویب, چینل, ملک, مسلمانوں, اللہ, اردو, اسلامی, جیو ٹی وی, خون, شہر, علم, علاقے, غلط, صارفین, صحت, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| پسند کے ممبر پر پسندیدہ تبصرہ کریں | مسٹر رائٹ | گپ شپ | 16 | 04-04-11 11:07 PM |
| ہارڈ ڈسک ڈرائیوز پر اپنے من پسند آئی کن لگائیں | عبدالقدوس | آئیں کمپیوٹر سیکھیں | 5 | 28-12-07 06:49 AM |
| جنگجو سرداروں کی موجودگی میں امن قائم نہیں ہوسکتا،حکومت کی غلط پالیسیوں کے باعث انتہا پسند پیدا ہوئے،بینظیر بھٹو | خرم شہزاد خرم | خبریں | 0 | 29-10-07 10:41 AM |
| جنگجو سرداروں کی موجودگی میں امن قائم نہیں ہوسکتا،حکومت کی غلط پالیسیوں کے باعث انتہا پسند پیدا ہوئے،بینظیر بھٹو | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 29-10-07 09:38 AM |
| پسند کے ممبر سے پسندیدہ سوال کریں، | مسٹر رائٹ | گپ شپ | 63 | 14-09-07 09:00 PM |