واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > اپکے کالم



اپکے کالم ہم اپکے کالم کے نام سے ایک نیا سلسلہ شروع کر رہے ہیں۔ جس میں ہم تمام لکھاری حضرات کو دعوت دیتے ہیں کہ وہ اپنے کالم یہاں پر پوسٹ کریں۔


سال نو اور ہمارا میڈیا

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 01-01-12, 03:51 PM   #1
سال نو اور ہمارا میڈیا
زبیرافتحار زبیرافتحار آف لائن ہے 01-01-12, 03:51 PM

مسلم کا مطلب ہے اللہ تعالٰی کا انتہائی درجہ میں فرمانبردار ہونا، جو اپنی جان بھی خُدا کے حوالے کر چکا وہ۔
مسلمان کا مال بھی اللہ کا ما ل ہے (سورۃ النور)
خودکشی اسلام میں حرام ہے جب کوئی اپنی جان خود لیتا تو اسے قرآن شیٰطین کا بھائی کہتا ہے۔ (سورۃ بنی اسرائیل)
عیدالفطر اور عیدالضحٰی کے ہمارے دونوں تہوار تفر یح اور خوشی کے ساتھ ساتھ عبادت خُدا وندی ہے ضرورت مندوں کی دادرسی کے مواقع بھی ہیں ۔
غیر مسلم اقوام کی دیکھا دیکھی ہمارا میڈیا نے دولت کے ضیاع اور بے حیائی کی فحش حرکات دکھا کر سال نو کے مناظر دکھائے ہیں۔
بے حیائی د یکھانے میں جیو چینل سب پر سبقت لے گیا۔
سڑکوں گلیوں میں نکلے نوجوان لڑکے لڑکیوں کو باہم بوس وکنار کرتے دکھاتا رہا۔
خُدا کرے جنگ گروپ ما لکان کی اپنی بیٹیاں عزت دار ہوں۔ اگر انہوں نے یہی روش جاری رکھی تو خدشہ ہے ان کی اپنی بیٹیاں جو ہماری بھی ہیں۔بلکہ قوم کی بیٹیاں حیا کی چادر اتار کر پھینک نہ دیں۔
اللہ تعالٰی سے اول ہدایت ک دعا ہے خصوصًا جنگ گروپ مالکان کے لئے دعا ہےاگر جنگ گروپ کے مقدریں ہد ایت نہیں تو اللہ تعالٰی ان کا بیڑا غرق کرے۔ قبل اس کے مسلمان قوم کو بے حیائی میں غرق کرے آمین
__________________
تم قاتل نہیں ہو پیشہ ور گدھے!

 
زبیرافتحار's Avatar
زبیرافتحار
Senior Member
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مراسلات: 611
شکریہ: 130
384 مراسلہ میں 965 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 121
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے زبیرافتحار کا شکریہ ادا کیا
skjatala (01-01-12), نبیل خان (01-01-12), مرزا عامر (01-01-12)
پرانا 01-01-12, 06:39 PM   #2
Senior Member
 
مرزا عامر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,713
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,065 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جنگ گروپ کا مکمل قصور نہیں ہے۔ آپ کا مراسلہ مجھے جانب دارانہ لگا ۔
مرزا عامر آن لائن ہے   Reply With Quote
مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا گیا
نبیل خان (01-01-12)
پرانا 01-01-12, 07:34 PM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 2,286
کمائي: 26,466
شکریہ: 8,476
1,586 مراسلہ میں 3,506 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جی ہاں اس حمام میں کچھ تو بلکل نگے ہیں ۔ ۔ ۔ اور کچھ نے نیکر پہنی ہوئی ہے ۔ ۔ ۔
نبیل خان آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
میڈیا کا تضاد عبداللہ آدم عمومی بحث 10 24-11-10 08:15 PM
ہمارا میڈیا۔۔ عجیب ہے محمدخلیل عمومی بحث 14 08-11-10 07:29 PM
بے چارہ میڈیا محمدعدنان عمومی بحث 0 17-12-07 03:41 AM
جیو کی بندش اورمیڈیا پر پابندیوں کیخلاف لندن ، ٹیکساس ، نیویارک ، ٹورنٹو، بارسلونا،برمنگھم اور پاکستان کے مختلف شہروں میں مظاہرے عبدالقدوس خبریں 0 19-11-07 05:34 PM
پرنٹ میڈیا پر کوئی پابندی نہیں ،کچھ مشکلات الیکٹرانک میڈیا کی جانب سے ہیں،طارق عظیم خرم شہزاد خرم خبریں 0 14-11-07 02:03 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 04:37 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger