واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > اپکے کالم



اپکے کالم ہم اپکے کالم کے نام سے ایک نیا سلسلہ شروع کر رہے ہیں۔ جس میں ہم تمام لکھاری حضرات کو دعوت دیتے ہیں کہ وہ اپنے کالم یہاں پر پوسٹ کریں۔


سب غازی سب شہید

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 04-01-11, 08:42 PM   #1
سب غازی سب شہید
ALI-OAD ALI-OAD آن لائن ہے 04-01-11, 08:42 PM

سلمان تاثیر کی ہلاکت کو افسوس ناک واقعہ قرار دینے والے ٹی وی اینکر اور تجزیہ نگار جھوٹ بولتے ہیں۔

ان میں سے کئی دبے دبے لفظوں میں کھُل کر یہ کہہ چکے ہیں اور کئی یہ لکھ چکے ہیں کہ سلمان تاثیر ناموسِ رسالت پر بیان دے کر ایسی حد پار کر چکے ہیں جس کے دوسری طرف موت ہے۔

وہ موت قادری کے ہاتھ سے آسکتی ہے، محلے کے کِسی مولوی کے ہاتھوں ہوسکتی ہے،ایک بپھرے ہوے ہجوم کے ہاتھوں ہوسکتی ہے، کِسی جج کے قلم سے لکھی جاسکتی ہے۔ یہ موت گورنر کا حفاظتی حِصار توڑ کر اُس تک پہنچ سکتی ہے۔اور جیسا کہ پہلے ہو چکا ہے جیل کی کسی کوٹھڑی میں بھی آسکتی ہے۔

یہ حد کِسی عالِم دین کے فتوے سے مقرر نہیں ہوئی نہ یہ جنرل ضیاء نے مقرر کی تھی نہ ہی سارا قصور مذہبی جماعتوں کا ہے۔ یہ ایمانی لکیر ہم سب کے دِلوں کی اندر کھنچی ہوئی ہے۔
سلمان تاثیر نے جو حد پار کی وُہ ہم سب کے اندر موجود ہے۔ کبھی کبھی ہم ڈرتے ہیں کہ ہم نے اس حد کے دوسری طرف تو قدم نہیں رکھ دیا؟ ہمیں اپنا ایمان اتنا کمزور لگتا ہے کہ اُس کی سلامتی کے لیے کسی کو قربانی کا بکرا بنانا ضروری ہے۔

ہمیں آخر اپنے ملک میں دو فیصد سے بھی کم غیر مُسلموں سے اتنا خوف کیوں آتا ہے؟ آخر ہمیں اُس مہربان نبّی کی عزت کے نام پر گلے کاٹنے کا اِتنا شوق کیوں ہے جِس نے ایک قتل کو ساری انسانیت کا قتل قرار دیا تھا۔ آخر غازی عِلم دین شہید کو غازی اور شہید کہہ کر اپنے کونسے ڈر کو چھپا رہے ہیں اور اپنے اندر چھپے کس مجاہد کو دلاسا دے رہے ہیں؟

آخر ہم روزہ رکھنے سے لے کر سورج گرہن کے اسباب جانے کے لیے مفتی منیب الرحمٰن کے پاس کیوں بھاگے بھاگے جاتے ہیں؟

آخر ہمیں کس نے یقین دلایا کہ قوم کی بیٹی ڈاکٹر عافیہ کو بچانے کے لیے قوم کی بیٹی آسیہ کا سر تن سے جدا کرنا ضروری ہے؟

اُسی اِسلام آباد شہر میں جہاں سلمان تاثیر کا قتل ہوا صِرف دو ہفتے پہلے ناموسِ رسالت کانفرنس میں کون کون شامل تھا۔ کیا اُس میں وہ لوگ شامل نہیں تھے جن کے پارٹی منشور میں ہر شیعہ، احمدی، ہندو، یہودی کو قتل کرنے کا عندیہ نہیں دیا گیا۔
آخر ہمیں اُس مہربان نبّی کی عزت کے نام پر گلے کاٹنے کا اِتنا شوق کیوں ہے جِس نے ایک قتل کو ساری انسانیت کا قتل قرار دیا تھا۔

کیا ایسے لوگ ہمارے معاشرے میں، میڈیا میں اور سرکاری اداروں میں شامل نہیں ہیں؟ کیا ایسے لوگوں کے ساتھ ہم شادیوں اور مہندیوں میں کھانا نہیں کھاتے؟

سلمان تاثیر نے جو حد پار کی وُہ ہم سب کے اندر موجود ہے۔ کبھی کبھی ہم ڈرتے ہیں کہ ہم نے اس حد کے دوسری طرف تو قدم نہیں رکھ دیا؟ ہمیں اپنا ایمان اتنا کمزور لگتا ہے کہ اُس کی سلامتی کے لیے کسی کو قربانی کا بکرا بنانا ضروری ہے۔

اور اگر ہمارا دِل اِتنا کمزور ہے کہ ہم خود چُھری نہیں چلا سکتے تو چلانے والے کی مدح تو کر سکتے ہیں۔ وہ جو اپنے آپکو لبرل مسلمان سمجھتے ہیں وُہ زیادہ سے زیادہ اپنی ناک پکڑ کر مُنہ دوسری طرف پھیر لیتے ہیں۔ کیا مفکرِ پاکستان علامہ اِقبال نے غازی عِلم دین شہید کے جنازے پر نہیں فرمایا تھا کہ یہ ان پڑھ ہم سے بازی لے گیا؟


‭BBC Urdu‬ - ‮پاکستان‬ - ‮سب غازی سب شہید‬
__________________
"اگرحق کونہیں پہچان سکتے،تو باطل کےتیروں پر نظررکھو،جہاں پرلگ رہے ہوں وہی حق ہے///شیخ الاسلام،،،امام ابن تیمیہ رحمتہ اللہ علیہ. (حافظ سعید زندہ باد)

 
ALI-OAD's Avatar
ALI-OAD
Senior Member
تاریخ شمولیت: Mar 2009
مقام: کراچی
عمر: 32
مراسلات: 1,689
شکریہ: 1,514
1,086 مراسلہ میں 3,337 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 395
Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے ALI-OAD کا شکریہ ادا کیا
کنعان (05-01-11), گوہر (04-01-11), یاسر عمران مرزا (05-01-11), نیلم خان (06-01-11), رضی (04-01-11), شاہ بھائی (04-01-11), عامرشہزاد (05-01-11), غلام خان (05-01-11)
پرانا 04-01-11, 10:18 PM   #2
ذیلی ناظم
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 6,027
کمائي: 99,883
شکریہ: 23,988
4,981 مراسلہ میں 14,690 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

الحمدللہ

ہم انتہا پسند ہیں
عبداللہ آدم آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا
ALI-OAD (06-01-11), نیلم خان (06-01-11)
پرانا 04-01-11, 11:18 PM   #3
Senior Member
مقبول
 
ابن جمال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 165
کمائي: 5,060
شکریہ: 266
149 مراسلہ میں 489 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
آخر غازی عِلم دین شہید کو غازی اور شہید کہہ کر اپنے کونسے ڈر کو چھپا رہے ہیں اور اپنے اندر چھپے کس مجاہد کو دلاسا دے رہے ہیں؟
اس طرفہ تماشہ پر کسی نے غورکیاہے کہ کالم نگار خود ڈرا ہواہے اورعلم دین کا نام بغیر غازی کے لکھنے کی جرات نہ کرسکا۔
ابن جمال آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ابن جمال کا شکریہ ادا کیا
ALI-OAD (06-01-11), نیلم خان (06-01-11)
پرانا 05-01-11, 12:17 AM   #4
ذیلی ناظم
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 6,027
کمائي: 99,883
شکریہ: 23,988
4,981 مراسلہ میں 14,690 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اس نے طنز کیا ہے بھائی...............
عبداللہ آدم آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا
ALI-OAD (06-01-11), نیلم خان (06-01-11)
پرانا 05-01-11, 01:19 PM   #5
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مراسلات: 594
کمائي: 8,411
شکریہ: 2,421
379 مراسلہ میں 903 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جو شخص جو بھی لکھے میرا تو یہی ماننا ہے کہ ملک ممتاز نے جو کچھ کیا بہت اچھا کیا
یہ غیر مسلموں کے چمچے اسی طرح جلتے رہیںگے

اللہ ھم سب کو ھدایت نصیب کریں
غلام خان آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے غلام خان کا شکریہ ادا کیا
ALI-OAD (06-01-11), نیلم خان (06-01-11), عبداللہ آدم (07-01-11), عدنان دانی (05-01-11)
پرانا 05-01-11, 01:23 PM   #6
Senior Member

 
عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,347
کمائي: 154,198
شکریہ: 4,887
4,397 مراسلہ میں 11,052 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سچ میں پہلی بار کسی کے موت پر خوشی ہو رہی ہے، ورنہ ہمارا دل بھی
گوشت کا ایک ٹکرا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔ لیکن ناموس رسالت پر ایسے ہزاروں دل قربان
__________________
اور اس نے میرے ساغر میں
مئے سرخ انڈیلی ۔۔۔ تو کہا
مت سوچو !
عدنان دانی آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (06-01-11), عبداللہ آدم (05-01-11)
پرانا 06-01-11, 08:20 PM   #7
Senior Member
 
ALI-OAD's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2009
مقام: کراچی
عمر: 32
مراسلات: 1,689
کمائي: 29,749
شکریہ: 1,514
1,086 مراسلہ میں 3,337 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

،
ALI-OAD آن لائن ہے   Reply With Quote
ALI-OAD کا شکریہ ادا کیا گیا
نیلم خان (06-01-11)
پرانا 06-01-11, 08:30 PM   #8
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,220
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

انشاء اللہ کل کلاں ایسے لوگ سامنے آئے تو میرے بیٹے بھی قربان ضرور بہ ضرور ھوں گے۔
عروج آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عروج کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (06-01-11), عبداللہ آدم (07-01-11)
پرانا 06-01-11, 08:52 PM   #9
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,872
کمائي: 560,375
شکریہ: 25,518
10,398 مراسلہ میں 38,457 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

حرمت رسول پر جان بھی قربان ہے
نیلم خان آف لائن ہے   Reply With Quote
نیلم خان کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 06-01-11, 08:59 PM   #10
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,872
کمائي: 560,375
شکریہ: 25,518
10,398 مراسلہ میں 38,457 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عروج مراسلہ دیکھیں
انشاء اللہ کل کلاں ایسے لوگ سامنے آئے تو میرے بیٹے بھی قربان ضرور بہ ضرور ھوں گے۔
واہ دل خوش ہو گیا اللہ پاک آپ کو عزتوں سے نوازے آمین
نیلم خان آف لائن ہے   Reply With Quote
نیلم خان کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 07-01-11, 11:24 PM   #11
Senior Member
 
ALI-OAD's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2009
مقام: کراچی
عمر: 32
مراسلات: 1,689
کمائي: 29,749
شکریہ: 1,514
1,086 مراسلہ میں 3,337 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

گستاخ رسول کی سزا
سر تن سے جدا

،،،،،،،،،،،،،، ان شاءاللہ
ALI-OAD آن لائن ہے   Reply With Quote
ALI-OAD کا شکریہ ادا کیا گیا
جواب

Tags
color, pakistan, پہلے, پاکستان, قادری, قدم, لوگ, میڈیا, موت, ملک, منشور, مسلمان, بنانا, بازی, جھوٹ, جیل, جانے, خود, روزہ, سورج گرہن, شہر, علامہ, عافیہ, عزت, غازی


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
پاکستانی غازی کے بعد امریکی غازی (طنزیہ) جارڈ لونر فاروق سرورخان خبریں 0 13-01-11 05:53 AM
ڈاکٹر محمود احمد غازی مرحوم ھارون اعظم پاکستان کے ہیروز 2 15-12-10 01:02 PM
نمازی حضرات کے لیئے تحفہ رضی سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست 5 15-10-10 09:26 AM
حافظ شیرازی طارق راحیل شعر و شاعری 0 28-12-08 05:33 PM
خود نوشت کا فن اور ڈاکٹر پروازی محمدعدنان فلمی دنیا 0 04-05-08 04:14 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 04:40 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger