واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > اپکے کالم



اپکے کالم ہم اپکے کالم کے نام سے ایک نیا سلسلہ شروع کر رہے ہیں۔ جس میں ہم تمام لکھاری حضرات کو دعوت دیتے ہیں کہ وہ اپنے کالم یہاں پر پوسٹ کریں۔


سلام اُسامہ شہید!!!سلام ملاعمر ُٰسامہ شہید۔۔۔۔سلام ملا عمر::: میرافسر امان

short url
موضوع بند کر دیا گیا ہے
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 09-05-11, 01:12 PM   #1
سلام اُسامہ شہید!!!سلام ملاعمر ُٰسامہ شہید۔۔۔۔سلام ملا عمر::: میرافسر امان
JISOUTH JISOUTH آف لائن ہے 09-05-11, 01:12 PM

دس سال پہلے اس دنیا میں ایک بار پھر شیر اور دنبے کی بات دہرائی گئی شیر کہہ رہا تھا تم میرا پانی گندا کر رہے ہو اور دنبہ بے چارہ کہہ رہا تھا جناب آپ تو پانی ندی کے اوپر والے حصے سے پی رہے ہیںاور میں پانی نیچے والے حصے سے پانی پی رہا ہوں پانی گندہ کیسے ہو سکتا ہے مگر شیر شیر ہے وہ دنبے کی بات ہرگز ماننے کے لیے تیارنہ تھا امریکہ نے افغانستان سے کہا تھا اُسامہ کو میرے حوالے کر دو۔ وہ امریکی قوم کا مجرم ہے ہم اسے جرم کی سزا دیں گی۔افغانستان نے کہا جناب آپ ثبوت دیں ہم اُسامہ کو آپ کے حوالے کر دیں گے مگر شیروں نے تاریخ کے اندر اپنے حکم کے ثبوت کسی کمزورکو دیے ہیں؟انہوں نے تو اپنی من مانی کرنی ہوتی ہے اسطرح امریکہ نے اپنی من مانی کرتے ہوئے ایک کمزور ملک پر حملہ کر دیا اور آج تک اس کی بچی کچی تباہی پر عمل کررہا ہے اس نے ڈیزی کٹر بم برسا کر تورا بورا کے پہاڑ ریزا ریزا توکیے ہی بلکہ امریکہ نے پورے ملک کوریزا ریزا کر دیا ہے مگر سلام ملا عمر!تم نے اپنے ملک وقوم کی تباہی قبول کر لی مگر وقت کے فرعون کے سامنے سر تسلیم خم نہیں کیا!اور ایک مجاہد اسلام کو امریکہ کے حوالے نہیں کیا تم نے اپنے اسلاف کے کارناموں کو زندہ کیا اور گیدڑ کی سو سالہ زندگی کے سامنے شیر کی ایک دن کی زندگی کوپسند کیا تاریخ کے غیرجانبدار مورخ نے تیرا کار نامہ لکھ لیا ہے یہ تاریخ کی کتاب میں ثبت ہو گیا ہے رہتی دنیا تک انسانیت اس کا مطالعہ کرتی رہے گی اور افغان قوم کو یاد کرتی رہے گی ویسے بھی بقول شاعر اسلا م حضرت علامہ اقبا ل ؒکے بقول اللہ بندہ صحرائی اور مرد کہستانی سے اپنے مقاصد پورے کرتا رہتا ہی۔ فطرت کے مقاصد کی کرتا ہے نگہبانی۔۔۔ یا بندہ صحرائی یا مرد کوہستانی
اللہ اگر ایک گروہ سے دوسرے گروہ کو دفع نہ کرتا رہے تو اس کی زمین دُکھوں سے بھر جا ئی۔ حضرت علی ؓ کے قول کے مطابق کفر کی حکومت تو چل سکتی ہے ظلم کی حکومت نہیں چل سکتی۔ دنیا کے اندر سب سے پہلا اور آخری ایٹم بم گرانے والا امریکہ ہی تھا اور اوبامہ نے اپنی الیکشن مہم کے دوران بھی امریکی عوام کے درمیان بیان دیا تھا کہ میں حج کے دوران مسلمانوں پر ایٹم بم گرا دوں گا ویت نام میں ظلم کی داستان کس نے رقم کی، عراق میں دس لاکھ بچے کس نے شہیدکےی،فلسطین،کشمیر اور بوسنیا کے مسلمانوں کے قتل عام کو کس نے کھلی چھٹی دی ہوئی ہے کیا امریکہ شروع دن سے سلامتی کونسل میں ویٹو پاور استعمال کرکے اس قتل عام میں شریک نہیں؟ دنیا میں کونسی جگہ بچی ہے جہاں امریکہ ظلم میں شامل نہیں؟ کیا کیا بیان کیا جا ی۔ پہلے بھی دو عالمی طاقتوں کو اللہ نے نہتے افغانوں کے ہاتھوں شکست سے دوچار کیا اور اب ا للہ شیطان کبیر امریکہ کو گھیر کر افغانستان میں لے آیا ہے شکست امریکہ کے مقدر میں ہے کیوںکہ اللہ کاطریقہ ہے وہ کمزوروں سے طاقتوروں کو شکست دیتا رہتا ہے اس وقت یہودو نصارا نے پاکستان کو گھیرے میں لے لیا ہے لہٰذا قوم کی صحیح رہنمائی ہونی چاہیے اس لیے اے کالم نگاروں اور اے !الیکٹرونک میڈیا کے اینکرو مغرب کے جادوگر میڈیا کے پیچھے قوالی گانا چھوڑ دو اور اس مشکل کی گھڑی میں قوم کی صحیح رہنمائی کرو اللہ کے کلام قرآن سے رجوع کرو تمہیں قوموں کے عروج و زوال کی ساری باتیں معلوم ہو جائیں گی مسلمانوں کو یہود ونصارا سے نہ ڈراو بلکہ ان کے دل میں اللہ کا خوف ڈالو تمہارے سارے مسائل حل ہو جائیں گے کیا ابابیلوں کا واقعہ تمہاری نظر سے نہیں گزرا ؟ کیا موسیٰ ؑ اور فرعون کا واقعہ تم نے قرآن میں نہیں پڑھا؟ایسے واقعات سے قرآن بھرا پڑا ہی۔
ویسے تو اُسامہ کی شہادت ایک معمہ معلوم ہوتا ہے شاید کہیں دوسری جگہ سے لا کر اسے ابیٹ آباد میں شہید کیا گیا ہے یا کیا ہے اللہ ہی پہتر جانتا ہے مگر یہ بات روز روشن کی طرع عیاں ہے کہ امریکہ ہمیں گھیرے میں لے رہا ہی۔ اُسامہ شہیدِامت ہے اسکا قصورہے کہ وہ امریکہ کو للکارتا ہے وہ کہتا ہے کہ سعودی عرب کی مقدس زمین سے امریکی فوجیں نکل جائیں وہ کہتا ہے امریکہ مسلمانوں پر ظلم نہ کرے وہ ان کو زندہ رہنے کا حق دی؟ وہ افغانستاں کے چٹیل دشوارگزار پہاڑوں میں آرام کی زندگی چھوڑ کر مسلمانوں کو ظلم سے نجات دلانے کے لیے آیا وہ جہاد فی سبیل اللہ کرنے آیا ہے اس پر اللہ کی رحمتیں نازل ہو رہی ہیں ای! امریکہ کے پٹھو مسلمان حکمرانوں !تم اس کی لاش لینے کے لیے تیار نہیں ہواسے تو اس کے ربً نے اپنی حفاظت میں لے لیا ہے اللہ کہتا ہے جہاد فی سبیل اللہ کر نے والے کبھی مرتے نہیں وہ زندہ ہیں وہ اللہ سے رزق پا رہے ہیں مگر تمہیں معلوم نہیں ۔ تمہیں امت مسلمہ کے جذبات معلوم نہیں انہوں نے ابیٹ آباد کو اُسامہ آباد کہنا شروع کر دیا ہے خواتین کہہ رہیں ہمیں پتہ ہوتا تو ہم اُسامہ کہ خدمت کرتیں۔پاکستان، بھارت، برطانیہ، کشمیر،ترکی ،مصر، کویت اور نہ جانے کون کون سے ملک میں اُسامہ کی غائبانہ نماز جنازہ ادانہ کی گئی ہو

JISOUTH
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Apr 2011
مراسلات: 66
شکریہ: 16
53 مراسلہ میں 142 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 253
4 قاری/قارئین نے JISOUTH کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (09-05-11), محمد عاصم (09-05-11), مرزا عامر (09-05-11), عبداللہ آدم (09-05-11)
پرانا 09-05-11, 01:21 PM   #2
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,975
کمائي: 48,850
شکریہ: 7,286
5,956 مراسلہ میں 15,117 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

لعنت ہے ایسے جہاد پر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔جس میں اپنی جان بچانے کے لیے 10000000000000000000000 بندوں کو مروا دیا
محمدخلیل آن لائن ہے  
2 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
Student (09-05-11), حیدر (09-05-11)
پرانا 09-05-11, 01:45 PM   #3
Senior Member
 
skjatala's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2011
مقام: مسلم ہیں ہم، وطن ہے سارا جہاں ہمارا
عمر: 50
مراسلات: 1,651
کمائي: 32,888
شکریہ: 9,762
1,373 مراسلہ میں 4,248 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اللہ ہمیں حق پہچاننے کی توفیق عطا فرمائے، ہمارے دلوں پر لگے زنگ کو صاف کر دے۔
skjatala آف لائن ہے  
4 قاری/قارئین نے skjatala کا شکریہ ادا کیا
JISOUTH (09-05-11), محمد عاصم (09-05-11), مرزا عامر (09-05-11), حیدر (09-05-11)
پرانا 09-05-11, 02:43 PM   #4
Senior Member
 
سیفی خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مقام: خاموش آباد
مراسلات: 3,531
کمائي: 44,441
شکریہ: 4,038
2,386 مراسلہ میں 5,923 بارشکریہ ادا کیا گیا
سیفی خان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں سیفی خان کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمدخلیل مراسلہ دیکھیں
لعنت ہے ایسے جہاد پر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔جس میں اپنی جان بچانے کے لیے 10000000000000000000000 بندوں کو مروا دیا
کیا مطلب خلیل بھائی ۔۔ ۔ ۔ ۔۔۔ ۔
سیفی خان آف لائن ہے  
سیفی خان کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (09-05-11)
پرانا 09-05-11, 03:41 PM   #5
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,357
کمائي: 95,360
شکریہ: 52,441
11,145 مراسلہ میں 35,179 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سیفی خان مراسلہ دیکھیں
کیا مطلب خلیل بھائی ۔۔ ۔ ۔ ۔۔۔ ۔
جانڑ دے۔ یار ۔ ۔
حیدر آن لائن ہے  
حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 09-05-11, 03:48 PM   #6
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Dec 2009
مقام: Dubai
مراسلات: 761
کمائي: 15,387
شکریہ: 2,135
582 مراسلہ میں 1,657 بارشکریہ ادا کیا گیا
dxbgraphics کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں dxbgraphics کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمدخلیل مراسلہ دیکھیں
لعنت ہے ایسے جہاد پر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔جس میں اپنی جان بچانے کے لیے 10000000000000000000000 بندوں کو مروا دیا
میرے خیال میں آپ عراق افغانستان میں امریکہ کے ہاتھوں شہید ہونے والوں کی تعداد بتارہے ہیں۔
dxbgraphics آف لائن ہے  
2 قاری/قارئین نے dxbgraphics کا شکریہ ادا کیا
JISOUTH (09-05-11), محمد عاصم (09-05-11)
پرانا 09-05-11, 04:56 PM   #7
Senior Member
 
سیفی خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مقام: خاموش آباد
مراسلات: 3,531
کمائي: 44,441
شکریہ: 4,038
2,386 مراسلہ میں 5,923 بارشکریہ ادا کیا گیا
سیفی خان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں سیفی خان کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : dxbgraphics مراسلہ دیکھیں
میرے خیال میں آپ عراق افغانستان میں امریکہ کے ہاتھوں شہید ہونے والوں کی تعداد بتارہے ہیں۔
سوچ ہے آپ کی ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
سیفی خان آف لائن ہے  
موضوع بند کر دیا گیا ہے

Tags
کلام, پاکستان, واقعات, قرآن, نماز, نظر, مسائل, معلوم, آج, ایٹم بم, اللہ, امریکہ, اسلام, حکم, حل, خواتین, دل, زندگی, سال, علی, عروج, عراق, عرب, غائبانہ, صحیح


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 04:43 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger