| اپکے کالم ہم اپکے کالم کے نام سے ایک نیا سلسلہ شروع کر رہے ہیں۔ جس میں ہم تمام لکھاری حضرات کو دعوت دیتے ہیں کہ وہ اپنے کالم یہاں پر پوسٹ کریں۔ |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 394
|
||||
| 6 قاری/قارئین نے سد ید مسعو د کا شکریہ ادا کیا | shafresha (12-11-10), فیصل ناصر (12-11-10), پاکستانی (12-11-10), مرزا عامر (15-11-10), عبداللہ آدم (12-11-10), عبداللہ حیدر (13-11-10) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,168
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت خوب سدید بھائی
کافی سبق آموز تحریر ہے اللہ سب کو صلہ رحمی عطا فرمائے |
|
|
|
|
|
#3 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
بہت عبرتناک تحریر ہے، سدید بھائی!!!!!!!!
اللہ عزوجل ہم کو اپنی مخلوق سے محبت کرنے کی توفیق عطا فرمائے، آمین ثم آمین ۔ ۔ ۔ سرورق کے لیئے اپلائی کرنا نہ بھولیئے گا، شئیرنگ کا شکریہ!
__________________
میںتمھارے اس حق کے لیئے کہ تم مجھ سے "اختلاف" کرسکو، آخری وقت تک لڑوںگا! |
|
|
|
| shafresha کا شکریہ ادا کیا گیا | مرزا عامر (15-11-10) |
|
|
#4 |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 189
کمائي: 5,403
شکریہ: 47
168 مراسلہ میں 485 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ناصر بھائی اور شاہ صاحب، حوصلہ افزائی کا شکریہ میں تو بہت خوفزدہ تھا کہ براہ راست نیٹ پر ایک ہی نشت میں لکھی گئی یہ تحریر جانے کیا گل کھلائے لیکن آپ لوگوں نے میرے خوف کو محبت میں بدل دیا اللہ آپ کو خوش رکھے۔
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے سد ید مسعو د کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#5 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
سدید بھائی ہم تو آپ کی تحاریر کے معیار کے قائل ہیںیار!!!!
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#6 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
مرے جرم خانہ خراب کو ترے عفو بندہ نواز میں.............
یہ مالک کا ہی ظرف ہے کہ وہ بندے کو بے شمار غلطیوں نہیں بلکہ "بلنڈرز" کے باوجود بی واپس لے لیتا ہے.............ہم تو کسی کو پہلی دفعہ معاف کرنا ہی بڑا مشکل سے ہضم کر پاتے ہیں!!! |
|
|
|
|
|
#8 |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 189
کمائي: 5,403
شکریہ: 47
168 مراسلہ میں 485 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
واہ عبداللہ بھائی میں تو سمجھا تھا کہ اقبال کا یہ شعر شائد کسی کی سمجھ میں نہ آئے لیکن آپ نے اسکی برحق تشریح کرکے ثابت کردیا ھے کہ پاک نیٹ پر لوگوں کا علمی معیار داد کے قابل ھے۔ زارا بہن حوصلہ افزائی کا شکریہ۔
|
|
|
|
|
|
#10 |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 189
کمائي: 5,403
شکریہ: 47
168 مراسلہ میں 485 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جی ھاں عبداللہ بھائی ایک سال پہلے لکھا کرتا تھا پھر پاک نیٹ چھوڑ کر کسی اور سائٹ پر لکھنا شروع کردیا جو تا حال جاری ھے۔ وھاں میرے نام سے علیحدہ پیج ھے۔ اب جو واپس آیا ھوں تو ھر چیز ھی بدل گئی ھے۔ ماشااللہ پاک نیٹ کا معیار اب بہت بہتر ھے۔ اور پاک نیٹ نے فنون لطیفہ کے حوالے سے لوگوں کے شعور کو بلند کرنے میں کافی کام کیا ھے۔ اللہ اس اجتہاد و اتحاد کو قائم رکھے
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے سد ید مسعو د کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#12 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() |
السلام علیکم،
سبق آموز واقعہ ہے۔ سدید صاحب!شیئرنگ کا شکریہ۔ ![]() والسلام علیکم |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے عبداللہ حیدر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#13 |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 189
کمائي: 5,403
شکریہ: 47
168 مراسلہ میں 485 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اجی ھم نے کہاں جانا ھے اتنے پیارے دوستوں کو چھوڑ کر بس کچھ حالات ہی ایسے بن جاتے ھیں کہ انسان مجبور ھو جاتا ھے ورنہ ھمیں تو کچھ بھی نہیں آتا بس اگر کچھ آتا ھے تو یہی ٹوٹا پھوٹا لکھنا پڑھنا۔
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے سد ید مسعو د کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#14 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,713
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,065 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت پہلے غلام احمد پرویز کو پڑھا تھا ۔ آپکی اس کہانی نے غلام احمد پرویز کی یاد دلادی۔ انداز کافی ملتا جلتا ہے ۔ بہت عمدہ تحریر ہے ۔
__________________
میں اک دن لَوٹ کے آوں گا
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| کالج, پہچان, پولیس, نوکری, مفت, موت, ماں, مسجد, آج, آدمی, اللہ, جرم, خوش, خبر, خدا, دیکھو, دوست, دل, رات, سیر, شہر, شام, شعر, عید, علاج |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|