واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > اپکے کالم



اپکے کالم ہم اپکے کالم کے نام سے ایک نیا سلسلہ شروع کر رہے ہیں۔ جس میں ہم تمام لکھاری حضرات کو دعوت دیتے ہیں کہ وہ اپنے کالم یہاں پر پوسٹ کریں۔


علم اور معلومات میں فرق

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 03-04-10, 11:54 PM   #1
علم اور معلومات میں فرق
شاہ جی 90 شاہ جی 90 آف لائن ہے 03-04-10, 11:54 PM

کچھ دنوں سے اس بات پر اکثر جگہوں پر بحث چھڑی ہوئی نظر آتی ہے کہ دنیاوی علوم مثال کے طور پر سائنسی علوم وغیرہ علم ہیں یا نہیں ،
مذہبی افراد اور حلقوں کا کہنا ہے کہ صرف قرآن اور حدیث کا علم ہی علم کہلانے کا مستحق ہے ، اور دیگر عنوانات کو اگر آپ بہت کہیں تو معلومات کہ سکتے ہیں ۔ اس سے پہلے کہ ہم اس بات پر بحث کریں کہ آیا یہ علوم جن کو حاصل کرنے کے بعد قومیں دنیا پر حکومت کر رہی ہیں علم کے زمرے میں آتے ہیں یا نہیں ۔ مناسب ہو گا کہ ہم یہ جاننے کی کوشش کریں کہ علم اور معلومات میں کیا فرق ہے ۔ اس کے بعد ہی ہم اس بحث کا آغاز کر سکتے ہیں کہ مذہبی حلقوں کی بات درست ہے یا دانشوروں کی بات کو تسلیم کیا جائے ۔
علم کے لغوی معنی معلومات ہی کے اریب قریب ہیں
علم کا مطلب ہے جاننا ، اور جو کچھ ہم جانتے ہیں وہی ہمیں معلوم ہوتا ہے ، اور جو کچھہ کسی کو معلوم ہوتا ہے وہ اس کی معلومات کہلاتی ہیں ، گویا کہ ایک شخس کے پاس جو علم ہے، وہ اس کی معلومات کی ذیل میں آئے گا اور جب وہ اس علم کو بانٹے گا تو وہ معلومات دوسروں کو بانٹ رہا ہو گا ۔
knowledge
The state or fact of knowing.
2. Familiarity, awareness, or understanding gained through experience or study.
3. The sum or range of what has been perceived, discovered, or learned.
4. Specific information about something.

information
Knowledge derived from study, experience, or instruction.
2. Knowledge of specific events or situations that has been gathered or received by communication.
3. A collection of facts or data.
4. The act of informing or the condition of being informed; communication of knowledge: Safety instructions provided for the information of passengers.

یعنی کہ

علم
1۔ جاننے کی حالت یا حقیقت
2۔ تجربات یا مشاہدے و مطالعے سے حاصل شدہ مانوسیت ، واقفیت، یا سمجھ
3۔ جو کچھ اخزکیا گیا ہو، دریافت کیا گیا ہو یا سیکھا گیا ہو اس کی حد یا مقدار
4۔ کسی چیز کی بابت مخصوص معلومات

اور
معلومات
1۔ مطالعے ، تجربے یا ہدایات سے حاصل شدہ علم
2۔ مخصوص مواقع یا صورت حال کا علم جو کہ ابلاغ سے وصول یا جمع کیا گیا ہو
3۔ مواد یا حقائق کا مجموعہ
4۔ بتانے کا عمل یا بتائے جانے کی حالت۔ علم کا تبادلہ ۔
مثال کے طور پر ، مسافروں کی معلومات کے لیئے حفاظت کی خاطر دی جانے والی ہدایات
ہمارے خیال میں مندرجہ بالا سطور سے علم اور معلومات میں موجود باریک سا فرق واضح ہو رہا ہے ،
مزید پر بحث کے لیئے ایک الگ تھریڈ بنا دیا جائے تو بہتر ہے

 
شاہ جی 90's Avatar
شاہ جی 90
Senior Member
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,802 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 921
Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا
rabab (04-04-10), کنعان (05-04-10), ھارون اعظم (04-04-10), نورالدین (05-04-10), خرم شہزاد خرم (04-04-10), راجہ اکرام (04-04-10), رضی (04-04-10), عبداللہ آدم (06-02-12)
پرانا 04-04-10, 12:24 AM   #2
Senior Member
 
The Great's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 20
مراسلات: 5,772
کمائي: 82,785
شکریہ: 2
2,019 مراسلہ میں 3,246 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

nice..................
The Great آف لائن ہے   Reply With Quote
The Great کا شکریہ ادا کیا گیا
شاہ جی 90 (04-04-10)
پرانا 04-04-10, 12:31 AM   #3
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,566
کمائي: 315,063
شکریہ: 25,210
16,387 مراسلہ میں 41,618 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

شکریہ شاہ جی قلم اٹھانے کا
لیکن مندرجہ بالا تعریفوں کی روشنی میں مجھے دونوں میں کوئی خاص فرق محسوس نہیں ہوا۔
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
شاہ جی 90 (04-04-10), عبداللہ آدم (06-02-12)
پرانا 04-04-10, 01:40 AM   #4
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 98,040
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,802 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

راجہ جی انگریزی میں ایک اور آرٹیکل نظر سے گزرا ہے
کوشش کروں گا کہ پرنٹ نکال کر اردو میں ترجمہ کر کے یہاں شئیر کر دوں
شاہ جی 90 آف لائن ہے   Reply With Quote
شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا گیا
راجہ اکرام (04-04-10)
پرانا 04-04-10, 02:00 AM   #5
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,536
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

شاہ جی بہت خوب ۔ لیکن میرے حساب سے معلومات وہ ہیں جنکا ہمیں معلوم ھوتا ہے لیکن ان کو ہم ثابت نہ کرسکیں ۔مثلا مجھے یہ معلوم ہے کہ سوشل نیٹ ورک انجنز فلاں فلاں سکرپٹ کو استعمال کرتے ہیں لیکن مجھے یہ نہیں معلوم کہ وہ کس طرح کام کرتے ہیں لیکن اگر مجھے اسکی تمام معلومات مل جائیں کہ فلاں کا کام یہ ہے فلاں اس طرح کام کرتا وغیرہ وغیرہ انکے بارے میں تمام معلومات مل جإئیں تو ہم اسے علم کہہ سکتے ہیں۔

سادہ الفاظ میں یہ کہہ لیں کہ علم ٹیسٹیڈ معلومات کا مجموعہ ہے ۔
__________________

عشق قاتل سے بھی مقتول سے ہمدردی بھی ،یہ بتا کس سے محبت کی جزا مانگے گا؟
سجدہ خالق کو بھی ابلیس سے یارانہ بھی، حشر میں کس سے عقیدت کا صلہ مانگے گا؟
رضی آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (04-04-10), نورالدین (05-04-10), راجہ اکرام (04-04-10), شاہ جی 90 (04-04-10)
پرانا 04-04-10, 02:05 AM   #6
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,614
شکریہ: 9,805
7,524 مراسلہ میں 22,595 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اس طرح تو معاملہ معکوس ہو جائے گا۔ مذہب تو مکمل طور پر یقین کی آس پر کھڑا ہے کچھ بھی ٹیسٹڈ نہیں ہے۔
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو!
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
نورالدین (05-04-10), شاہ جی 90 (04-04-10)
پرانا 04-04-10, 02:15 AM   #7
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 98,040
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,802 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ہا ہا ہا منتظمین بھائی اچھا نقطہ نکالا ہے آپ نے
اور رضی ہمارے خیال میں معلومات ، مختلف زرائع سے حاصل شدہ ڈیٹا کے ساتھ اپنی رائے اور بے ترتیب شکل میں اس کے اظہار کا نام ہے
یاد رہے کہ بے ترتیب اس لحاظ سے کہ اس میں کاملیت اور تسلسل جیسی اشیا کا خیال نہیں رکھا جاتا
جبکہ علم ، مشاہدات ، تجربات ، اور اکتساب کے زرایع سے حاصل ہونے والی وہ معلومات ہیں جن کو کاملیت کے ساتھ ایک خاص ترتیب سے پیش کیا جا سکے ۔
باقی تفصیل کا وعدہ کر چکا ہوں
قسم سے ابھی ترجمہ کا موڈ نہیں ہو رہا نہ ہی سٹڈی کو دل چاہ رہا ہے
لیکن دو تین دنوں میں اس پر نوٹس تیار کر کے ایک دھانسو قسم کی تھریڈ کی کوشش تو یقیناً ہو گی ۔
شاہ جی 90 آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا
نورالدین (05-04-10), حیدر Rehan (06-02-12), رضی (04-04-10)
پرانا 04-04-10, 02:22 AM   #8
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,536
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : منتظمین مراسلہ دیکھیں
اس طرح تو معاملہ معکوس ہو جائے گا۔ مذہب تو مکمل طور پر یقین کی آس پر کھڑا ہے کچھ بھی ٹیسٹڈ نہیں ہے۔
کیوں ٹیسٹڈ نہیں ہے یہ علم طب اور سائینس اسلام کو ہی ثابت کر رہے ہیں ۔ حدیثیں اٹھا لیں اور موجودہ سائنسی اٹھا کے دیکھ لیں ۔



یہ بات اوپر والی بات سے مکمل میچ تو نہیں ہوتی پر ایک جھلک

Last edited by رضی; 04-04-10 at 02:26 AM.
رضی آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا
rabab (04-04-10), ھارون اعظم (04-04-10), نورالدین (05-04-10), راجہ اکرام (04-04-10), شاہ جی 90 (04-04-10)
پرانا 04-04-10, 02:42 AM   #9
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 98,040
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,802 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

رضی اس میں تو کوئی شک نہیں کہ دنیا کے ہر علم کی راہنمائی قرآن و حدیث سے مل جاتی ہے ۔
لیکن جو بحث تھی وہ اس بات پر تھی کہ کیا قرآن و حدیث کے علاوہ کوئی علم وجود ہی نہیں رکھتا ۔
دیکھیں ایک مثال سے سمجھاتا ہوں ۔
میرے مضمون خصوصی تعلیم میں اب تک جو تحقیق ہوئی اس کو وضاحت در وضاحت بیان کرنا اور دوسروں کا سکھانا عمل تعلیم ہے ، لیکن اس میں تحقیق سے نئے سے نیا اضافہ کرنا تحقیق کرنے والوں کا ہی حصہ ہے ۔
اب موجودہ صورت حال تو یہ ہے کہ قرآن و حدیث کا علم تو دیا جا رہا ہے لیکن قرآن کے اصل حکم یعنی تفکر و تحقیق کو ہم کلی طور پر چھوڑ چکے ہیں اور اس کو شجر ممنوعہ ہمارے علما قرار دیتے ہیں بلکہ اس کو علم ہی نہیں مانتے ۔
شاہ جی 90 آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا
نورالدین (05-04-10), راجہ اکرام (04-04-10), رضی (04-04-10)
پرانا 04-04-10, 02:53 AM   #10
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,536
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
رضی ہمارے خیال میں معلومات ، مختلف زرائع سے حاصل شدہ ڈیٹا کے ساتھ اپنی رائے اور بے ترتیب شکل میں اس کے اظہار کا نام ہے
یاد رہے کہ بے ترتیب اس لحاظ سے کہ اس میں کاملیت اور تسلسل جیسی اشیا کا خیال نہیں رکھا جاتا
جبکہ علم ، مشاہدات ، تجربات ، اور اکتساب کے زرایع سے حاصل ہونے والی وہ معلومات ہیں جن کو کاملیت کے ساتھ ایک خاص ترتیب سے پیش کیا جا سکے ۔
میں بھی یہی کہنا چاہ رہا تھا آپ نے بہتر طریقے سے بیان کردیا
اقتباس:
رضی اس میں تو کوئی شک نہیں کہ دنیا کے ہر علم کی راہنمائی قرآن و حدیث سے مل جاتی ہے ۔
لیکن جو بحث تھی وہ اس بات پر تھی کہ کیا قرآن و حدیث کے علاوہ کوئی علم وجود ہی نہیں رکھتا ۔
دیکھیں ایک مثال سے سمجھاتا ہوں ۔
میرے مضمون خصوصی تعلیم میں اب تک جو تحقیق ہوئی اس کو وضاحت در وضاحت بیان کرنا اور دوسروں کا سکھانا عمل تعلیم ہے ، لیکن اس میں تحقیق سے نئے سے نیا اضافہ کرنا تحقیق کرنے والوں کا ہی حصہ ہے ۔
اب موجودہ صورت حال تو یہ ہے کہ قرآن و حدیث کا علم تو دیا جا رہا ہے لیکن قرآن کے اصل حکم یعنی تفکر و تحقیق کو ہم کلی طور پر چھوڑ چکے ہیں اور اس کو شجر ممنوعہ ہمارے علما قرار دیتے ہیں بلکہ اس کو علم ہی نہیں مانتے ۔
میں نے تو سرسری سی نظر سے پڑھا تھا ۔اس لیئے بحث کا اصل مقصد نہیں سمجھ پایا بس اپنا نقطہ نظر پیش کرنے چلا آیا جسے آپ نے زیادہ بہتر طریقے سے بیان کردیا۔
میرے خیال میں سائینس ، فقہ ، تصوف ، سوشل سائینسیس ، ریکی ، طب جو بھی ہیں سب علم کی کیٹیگری میں آتے ہیں ۔ علمإء حضرات نہیں مانتے
اس پر میں کچھ نہیں کہہ سکتا ۔ میں تو مانتا ہوں ۔ باقی بحث جاری رکھیں اور مجھے اجازت دیں اللہ حافظ
رضی آف لائن ہے   Reply With Quote
رضی کا شکریہ ادا کیا گیا
شاہ جی 90 (04-04-10)
پرانا 04-04-10, 04:05 AM   #11
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,566
کمائي: 315,063
شکریہ: 25,210
16,387 مراسلہ میں 41,618 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اہل علم کے درمیان اچھی گفتگو ہو رہی ہے
میں ابھی سوچ رہا تھا تو میرے ذہن میں علم اور معلومات کے فرق کے بارے میں ایک رائے آئی
علم اور معلومات میں فرق یہ ہو سکتا ہے کہ
علم وہ ہے جس کے حصول میں تفکر، تدبر، تعقل اور تفہم کی ضرورت پیش آتی ہے
معلومات وہ ہے جو طے شدہ ہے، جس کو سمجھنے کی نہیں بلکہ یاد کرنے کی ضرورت پیش آتی ہے۔

آپ حضرات کیا کہتے ہیں بیچ اس مسئلہ کے؟
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
منتظمین (04-04-10), رضی (04-04-10), شاہ جی 90 (04-04-10)
پرانا 04-04-10, 08:28 AM   #12
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,363
کمائي: 95,377
شکریہ: 52,449
11,147 مراسلہ میں 35,181 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ماشااللہ "علم اور معلومات میں فرق" کا سوال کرتے وقت جس شخصیت سے جواب کی توقع تھی اسی طرف سے ہی جواب آیا ہے یعنی شاہ جی

خالص اور دقیق علمی مباحث سے ہٹ کر عام فہم انداز میں اگر بات کی جائے تو میں راجہ اکرام کی مندرجہ بالا پوسٹ سے متفق ہوں "کہ
علم وہ ہے جس کے حصول میں تفکر، تدبر، تعقل اور تفہم کی ضرورت پیش آتی ہے
معلومات وہ ہے جو طے شدہ ہے، جس کو سمجھنے کی نہیں بلکہ یاد کرنے کی ضرورت پیش آتی ہے۔"

چونکہ معاملہ تعلیمی نظام سے متعلق تھا تو باقی کی باتیں میں اُدھر ہی کروں گا۔
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
حیدر Rehan (06-02-12), راجہ اکرام (04-04-10), رضی (04-04-10), شاہ جی 90 (04-04-10)
پرانا 04-04-10, 11:22 AM   #13
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,614
شکریہ: 9,805
7,524 مراسلہ میں 22,595 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

رضی اپ نے جو حوالہ دیا ہے قرآن سے وہ علم نہیں وہ معلومات ہیں۔ اللہ نے معلومات فراہم کی ہیں کہ علم والے اس پر تدبر کریں اور حقیقت تلاشیں۔
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
کنعان (05-04-10), رضی (04-04-10), شاہ جی 90 (04-04-10)
پرانا 04-04-10, 12:28 PM   #14
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,328
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میں آج تک جو ان حضرات کی بحثوں سے سمجھا ہوں بس اتنا سمجھا ہوں
جو کچھ میرے پاس ہے وہ علم ہے
اور جو کچھ دوسرے کے پاس ہے وہ کچھ نہیں ہے

نتیجہ یہ کہ جو کچھ میں نے حاصل کیا وہ میرا علم ہے اور باقیوں نے جہاں سے بھی کچھ حاصل کیا وہ علم نہیں ہے
__________________
ہمارے لیے دعا کریں ہمیں دعاؤں کی بہت ضرورت ہے پلیز پلیز پلیز
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا
منتظمین (04-04-10), شاہ جی 90 (04-04-10)
پرانا 04-04-10, 09:11 PM   #15
محسن
 
مسٹر رائٹ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 36
مراسلات: 1,489
کمائي: 10,967
شکریہ: 280
495 مراسلہ میں 1,060 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

علم اور معلومات کا چولی دامن کا ساتھ ہے، معلومات rawصورت ہے جبکہ علم ایک ٹھوس حقیقت۔
دراصل معلومات پر غور حوض کر کے اس میں مشاہدے اور تجربے کے عناصر کو
شامل کر کے علم کے چشمے بنتا ہے جہاں پر پہنچ کر ارسطو و سقراط جیسے عظیم لوگ اپنی پیاس بجھاتے ہیں
جہاں تک شاہ جی کے دینی و سائنسی علم پر بحث ہے تو سبھی جانتے ہیں کہ کن قیدیوں کو علم سکھانے کے بدلے رہائی کی نوید سنائی گئی تھی اور ظاہر ہے کہ جو علم انھوں نے سکھانا تھا وہ دینی تو ہو نہیں سکتاتھا۔
میں منتظمین صاحب کی اس بات سے بھی اتفاق نہیں کروں گا کہ
"قرآن سے وہ علم نہیں وہ معلومات ہیں۔ اللہ نے معلومات فراہم کی ہیں کہ علم والے اس پر تدبر کریں اور حقیقت تلاشیں۔"
میرا خیال ہے کہ قرآن سراپا علم ہے اور اہل معلومات اس پر غور حوض کر کے
اپنی معلومات کو علم کے سانچے میں ڈھال سکیں۔
باقی باتیں پھر سہی۔
مسٹر رائٹ آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے مسٹر رائٹ کا شکریہ ادا کیا
نورالدین (05-04-10), شاہ جی 90 (04-04-10)
جواب

Tags
collection, communication, data, experience, facts, information, informed, instructions, ہوتا, ہے،, کوشش, پہلے, قرآن, نظر, what, آغاز, جانے, جائے, حدیث, دریافت, طور, علوم, علم, عنوانات, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 05:13 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger