واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > اپکے کالم

اپکے کالم ہم اپکے کالم کے نام سے ایک نیا سلسلہ شروع کر رہے ہیں۔ جس میں ہم تمام لکھاری حضرات کو دعوت دیتے ہیں کہ وہ اپنے کالم یہاں پر پوسٹ کریں۔

عمران خان کی چند تصویریں

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 28-04-11, 12:50 PM   #1
عمران خان کی چند تصویریں
Awais Aslam Mirza Awais Aslam Mirza آف لائن ہے 28-04-11, 12:50 PM

تُو عمران خان کو نہیں جانتا !!! یہ وہ فقرہ ہے جو میں ہر روز اپنے دوست ذوالفقار علی سے سنتا ہوں جب بھی ہمارا موضوع بحث عمران خان ہوتا ہے ۔ اس سے بیشتر کہ میں اپنی بات کروں بتانا چاہتا ہوں کہ ذوالفقار سے میری دوستی انٹر نیٹ پر ہوئی بلکہ یوں کہئے فیس بک کی بدولت ہوئی اور یہ اس وقت کی بات ہے جب وہ دبئی میں تحریک انصاف کے راہنما زبیر کلیم کے ساتھ بہت زیادہ کام کر رہے تھے اور جن کا دعویٰ ہے کہ ہم نے دبئی سے 13 کروڑ پاکستانی روپے عمران خان کو جمع کر کے دئے تحریک انصاف کے فنڈ میں ۔

لیکن آج کے ذوالفقار اور کل کے ذوالفقار میں بہت فرق آن پڑا ہے ، اس کا کہنا ہے کہ مڈل ایسٹ کی ایک میٹنگ میں ہم نے جب فنڈ والے پیسوں پر پوچھ گچھ کی اور ساتھ ہی بتایا کہ کینسر ہاسپٹل میں تو پتہ چلا ہے کہ جس کے پاس 30 سے 40 لاکھ روپے ہوں گے تو اس کا علاج ہوتا ہے تو ہمیں بتایا گیا کہ فنڈ کہاں خرچ ہوتے ہیں اس پر آپ لیڈرز سے نہیں پوچھ سکتے اور نہ ہی کسی قسم کے آڈٹ کی بات کرنا ہے اور کینسر ہسپتال غریبوں کی میراث نہیں ہے ۔ بس پھر کیا تھا کہ وہاں پر موجود بہت سے لوگ طویل بحث و مباحثہ کے بعد تحریک انصاف کو خیر آباد کہہ گئے ۔

یہ تو تھا تعارف ذوالفقار کا، وہ عمران خان کے بارے میں بہت ہی ہارڈ لائنر ہے شاید مجھ سے بھی بہت زیادہ ، گزشتہ رات بھی بحث کے بعد اس کے اپنا پرانا فقرہ دھرایا کہ تُو عمران خان کو نہیں جانتا ۔۔۔ تب اس نے مجھے کچھ تصویریں میل کیں جن کو آج صبح ہی دیکھ سکا ، واقعی ان تصاویر کے بعد تو واقعی اپنی کم علمی کا احساس ہونے لگا تھا ۔

پہلی تصویر میں وہ اپنے یہودی سالے کی الیکشن کمپین میں اس کے ساتھ کھڑا تھا ، اور باقی کچھ تصویروں میں خطاب کر رہا تھا اور ساتھ ہی لکھا تھا کہ عمران خان پورے ایک ماہ برطانیہ کے الیکشن میں اپنے سالے صاحب کی مہم میں ساتھ ساتھ رہے ، بہر حال اس تصویر کو اگنور کیا جا سکتا ہے کیوں کہ سالے کا معاملہ ہے کچھ رعائت دے دی جائے تو اچھا ہے بے شک سالہ یہودی ہے ۔

لیکن دوسری تصویر میں عمران خان بنی گالہ اسلام آباد میں اپنے تین سو کنال کے گھر کے باہر ڈیفن باراک جو کہ ایہود باراک سابق موساد چیف کی بہن ہے اس کا استقبال کر رہا ہے ۔ اس تصویر کو دیکھنے اور اس کے ساتھ لکھے ہوئے کیپشن پڑھنے کے بعد مجھے ذوالفقار کی باتوں پر یقین ہونے لگا تھا ، کہ واقعی دال میں کچھ کالا ہے ۔

پہلے یہودن سے شادی ، پھر گولڈ سمتھ کا پیسہ ، یہودی سالے کی الیکشن کمپین ، ڈیفن باراک سے ملاقات ، یہ تو وہ تصویریں ہیں جو میڈیا پر آگئی ہیں لیکن ناجانے اس شخص کے پیچھے کون سے راز ہیں جو افشاں ہونا ضروری ہیں ، بھٹو کی طرح عوام کی بات ، سچائی کا ڈھونگ اور رونا دھونا ۔۔۔۔ یہ سب کچھ تاریخ کے آئینے میں دیکھیں تو بہت سے باتیں واضح ہو جائیں گی ۔

مجھے پوری امید ہے کہ اس سچ کے بعد بھی مجھے لاتعداد ای میلز بھی آئیں گی اور گرم گرم تبصرے بھی ہوں گے لیکن مجھے اسی کی امید ہے کیوں کہ اندھے کارکنوں کی وجہ ہی سے آج پاکستان کی یہ حالت ہوئی ہے ۔۔ اس لئے مجھے بھی امید ہے کہ اندھے پن کا شکار یہ کارکن سب کچھ جاننے کے بعد بھی عمران خان کے حق میں ضرور تبصرہ کریں گے ۔

Awais Aslam Mirza
Junior Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Apr 2011
مراسلات: 5
شکریہ: 3
5 مراسلہ میں 34 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 445
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے Awais Aslam Mirza کا شکریہ ادا کیا
یاسر عمران مرزا (28-04-11), حیدر (28-04-11), عبداللہ آدم (30-04-11)
پرانا 28-04-11, 01:03 PM   #2
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,975
کمائي: 48,850
شکریہ: 7,286
5,956 مراسلہ میں 15,117 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

واہ بھائی کیا گریٹ تصاریر ہیں
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (28-04-11)
پرانا 28-04-11, 01:06 PM   #3
Senior Member
 
مرزا عامر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,713
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,065 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

نون لیگ نے عمران خان کی بڑھتی ہوئی مقبولیت کے پیش نظر اس طرح کے پروپیگینڈے کا عزم کر رکھا ہے ۔ کیونکہ عمران خان سے سب سے زیادہ خطرہ پنجاب میں نون لیگ کو ہے ۔
__________________
میں اک دن لَوٹ کے آوں گا
مرزا عامر آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا
یاسر عمران مرزا (28-04-11), حیدر (28-04-11), عبدالقدوس (28-04-11), عدنان دانی (28-04-11)
پرانا 28-04-11, 01:11 PM   #4
ذیلی ناظم

عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
کمائي: 154,199
شکریہ: 4,887
4,397 مراسلہ میں 11,052 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بکواس
عدنان دانی آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا
مرزا عامر (28-04-11), حیدر (28-04-11)
پرانا 28-04-11, 01:19 PM   #5
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,975
کمائي: 48,850
شکریہ: 7,286
5,956 مراسلہ میں 15,117 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ویسے می‌نے بھی بکواس ہی کہنا تھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔عمران خان سے لوگ جل گئے ہیں

بکواس لکھا ہے
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
مرزا عامر (28-04-11), حیدر (28-04-11)
پرانا 28-04-11, 01:53 PM   #6
ذیلی ناظم

عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
کمائي: 154,199
شکریہ: 4,887
4,397 مراسلہ میں 11,052 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Awais Aslam Mirza مراسلہ دیکھیں
تُو عمران خان کو نہیں جانتا !!! یہ وہ فقرہ ہے جو میں ہر روز اپنے دوست ذوالفقار علی سے سنتا ہوں جب بھی ہمارا موضوع بحث عمران خان ہوتا ہے ۔ اس سے بیشتر کہ میں اپنی بات کروں بتانا چاہتا ہوں کہ ذوالفقار سے میری دوستی انٹر نیٹ پر ہوئی بلکہ یوں کہئے فیس بک کی بدولت ہوئی اور یہ اس وقت کی بات ہے جب وہ دبئی میں تحریک انصاف کے راہنما زبیر کلیم کے ساتھ بہت زیادہ کام کر رہے تھے اور جن کا دعویٰ ہے کہ ہم نے دبئی سے 13 کروڑ پاکستانی روپے عمران خان کو جمع کر کے دئے تحریک انصاف کے فنڈ میں ۔

لیکن آج کے ذوالفقار اور کل کے ذوالفقار میں بہت فرق آن پڑا ہے ، اس کا کہنا ہے کہ مڈل ایسٹ کی ایک میٹنگ میں ہم نے جب فنڈ والے پیسوں پر پوچھ گچھ کی اور ساتھ ہی بتایا کہ کینسر ہاسپٹل میں تو پتہ چلا ہے کہ جس کے پاس 30 سے 40 لاکھ روپے ہوں گے تو اس کا علاج ہوتا ہے تو ہمیں بتایا گیا کہ فنڈ کہاں خرچ ہوتے ہیں اس پر آپ لیڈرز سے نہیں پوچھ سکتے اور نہ ہی کسی قسم کے آڈٹ کی بات کرنا ہے اور کینسر ہسپتال غریبوں کی میراث نہیں ہے ۔ بس پھر کیا تھا کہ وہاں پر موجود بہت سے لوگ طویل بحث و مباحثہ کے بعد تحریک انصاف کو خیر آباد کہہ گئے ۔

یہ تو تھا تعارف ذوالفقار کا، وہ عمران خان کے بارے میں بہت ہی ہارڈ لائنر ہے شاید مجھ سے بھی بہت زیادہ ، گزشتہ رات بھی بحث کے بعد اس کے اپنا پرانا فقرہ دھرایا کہ تُو عمران خان کو نہیں جانتا ۔۔۔ تب اس نے مجھے کچھ تصویریں میل کیں جن کو آج صبح ہی دیکھ سکا ، واقعی ان تصاویر کے بعد تو واقعی اپنی کم علمی کا احساس ہونے لگا تھا ۔

پہلی تصویر میں وہ اپنے یہودی سالے کی الیکشن کمپین میں اس کے ساتھ کھڑا تھا ، اور باقی کچھ تصویروں میں خطاب کر رہا تھا اور ساتھ ہی لکھا تھا کہ عمران خان پورے ایک ماہ برطانیہ کے الیکشن میں اپنے سالے صاحب کی مہم میں ساتھ ساتھ رہے ، بہر حال اس تصویر کو اگنور کیا جا سکتا ہے کیوں کہ سالے کا معاملہ ہے کچھ رعائت دے دی جائے تو اچھا ہے بے شک سالہ یہودی ہے ۔

لیکن دوسری تصویر میں عمران خان بنی گالہ اسلام آباد میں اپنے تین سو کنال کے گھر کے باہر ڈیفن باراک جو کہ ایہود باراک سابق موساد چیف کی بہن ہے اس کا استقبال کر رہا ہے ۔ اس تصویر کو دیکھنے اور اس کے ساتھ لکھے ہوئے کیپشن پڑھنے کے بعد مجھے ذوالفقار کی باتوں پر یقین ہونے لگا تھا ، کہ واقعی دال میں کچھ کالا ہے ۔

پہلے یہودن سے شادی ، پھر گولڈ سمتھ کا پیسہ ، یہودی سالے کی الیکشن کمپین ، ڈیفن باراک سے ملاقات ، یہ تو وہ تصویریں ہیں جو میڈیا پر آگئی ہیں لیکن ناجانے اس شخص کے پیچھے کون سے راز ہیں جو افشاں ہونا ضروری ہیں ، بھٹو کی طرح عوام کی بات ، سچائی کا ڈھونگ اور رونا دھونا ۔۔۔۔ یہ سب کچھ تاریخ کے آئینے میں دیکھیں تو بہت سے باتیں واضح ہو جائیں گی ۔

مجھے پوری امید ہے کہ اس سچ کے بعد بھی مجھے لاتعداد ای میلز بھی آئیں گی اور گرم گرم تبصرے بھی ہوں گے لیکن مجھے اسی کی امید ہے کیوں کہ اندھے کارکنوں کی وجہ ہی سے آج پاکستان کی یہ حالت ہوئی ہے ۔۔ اس لئے مجھے بھی امید ہے کہ اندھے پن کا شکار یہ کارکن سب کچھ جاننے کے بعد بھی عمران خان کے حق میں ضرور تبصرہ کریں گے ۔
میں چاہوں تو آپ پر بھی تین چار صفحوں کا ایک گرما گرم آرٹیکل لکھ سکتا ہوں۔۔ جس میں بہت کچھ لکھا ہوگا، کیا آپ اس کو تسلیم کرینگے، یا کوئی اور جو آپ کو نزدیک سے جانتا ہو اس پر یقین کر لے گا۔
یہاً کالم لکھنے کے بجائے خود شوکت خانم ہسپتال جا کر دیکھئے ، دودھ کا دودھ پانی کا پانی ہو جائیگا۔
__________________
اور اس نے میرے ساغر میں
مئے سرخ انڈیلی ۔۔۔ تو کہا
مت سوچو !
عدنان دانی آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا
محمدخلیل (28-04-11), مرزا عامر (28-04-11), حیدر (28-04-11)
پرانا 28-04-11, 03:13 PM   #7
ذیلی ناظم
 
کنعان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,499
کمائي: 118,579
شکریہ: 13,494
4,906 مراسلہ میں 16,692 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم!

میں نے آخری پہرہ کی وجہ سے تبصرہ کرنا مناسب نہیں سمجھا۔

والسلام
کنعان آن لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا
مرزا عامر (28-04-11), حیدر (28-04-11), حیدر Rehan (28-04-11), عبداللہ آدم (30-04-11), عدنان دانی (28-04-11)
پرانا 28-04-11, 03:47 PM   #8
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,337
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

قبلہ آپ نے خاصی نیک کام کیا ہے تصاویر دیکھا کہ
ویسے مجھے امریکہ زیادہ پسند آیا ہے کہ بھئی اپنے ملازم کی پہچان تو فورم پر کم از کم دیتے ہیں ہر آرٹیکل اور تبصرہ کے ساتھ
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
مرزا عامر (28-04-11), حیدر (28-04-11), عدنان دانی (28-04-11)
پرانا 28-04-11, 04:07 PM   #9
ذیلی ناظم

عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
کمائي: 154,199
شکریہ: 4,887
4,397 مراسلہ میں 11,052 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جلدی کاہے کو ہے، بہت جلد کوئی ماڈرن، یا ڈیجیٹل وغیرہ کا لقب لگ جائے گا۔
عدنان دانی آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا
کنعان (29-04-11), حیدر (28-04-11)
پرانا 28-04-11, 04:26 PM   #10
Senior Member
 
سیفی خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مقام: خاموش آباد
مراسلات: 3,531
کمائي: 44,441
شکریہ: 4,038
2,386 مراسلہ میں 5,923 بارشکریہ ادا کیا گیا
سیفی خان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں سیفی خان کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

لیکن وہ تصاویر ہیں کہاں ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
سیفی خان آف لائن ہے   Reply With Quote
سیفی خان کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (28-04-11)
پرانا 28-04-11, 04:33 PM   #11
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 346
کمائي: 6,553
شکریہ: 577
180 مراسلہ میں 317 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

تصاویر تو نظر ہی نہیں آ رہیں ؟
ہادی آف لائن ہے   Reply With Quote
ہادی کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (28-04-11)
پرانا 28-04-11, 04:54 PM   #12
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,363
کمائي: 95,377
شکریہ: 52,449
11,147 مراسلہ میں 35,181 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

حالانکہ میں عمران خان کا ووٹر ہرگز نہیں ہوں لیکن پھر بھی یہ کہوں گا کہ الفاظ کی ان تصویر کشیوں میں مجھے تو کوئی "دال میں کالا نظر نہیں آیا"۔

پاکستان میں ایسی تصاویر کس کی نہیں ہوں گی۔ اور تو اور امید ہے صاحب مضمون کے بھی انٹرنیٹ پر چند ایک دوست ہوں گے جو مسلم نہیں ہوں گے ، نہیں تو دوست کے دوست ہی سہی۔ پھر عدنان دانی کا وہی کہنا درست ہے کہ "میں بھی آپکی ایسی تصاویر پیش کر سکتا ہوں"

ارے بھئی وہ سیاست دان ہے۔ ہر کسی سے ملاقات ہوتی ہے۔ اور اس میں بھی کوئی شک نہیں کہ بہت امیر بندہ بھی ہے۔ ضلع میانوالی کے کسی بڑے علاقہ میں تو اس نے بجلی کا سارا سسٹم اپنی جیب سے انسٹال کروا کر دیا تھا۔ اب اتنا امیر تو ہے ہی کہ دوسروں کو جلا سکے کہ جنہوں نے پاکستان کو لوٹ کر پیسہ جمع کیا ہے۔

شوکت خانم میں ، میرا دوست کام کرتا رہا ہے۔ اسکا بھی یہی کہنا ہے کہ علاج کے لیے لاکھوں روپے لیے جاتے ہیں ۔۔۔۔
لیکن اُن سے کہ جو افورڈ کر سکتے ہیں۔ غریبوں کا علاج تقریباً مفت ہی کیا جاتا ہے۔ میری ایک غریب رشتہ دار بھی وہاں سے علاج کرواتی رہی ہیں۔

باقی میں تو عمران خان کی بچپن کی تصاویر دیکھنے آیا تھا۔ ادھر تو کوئی اور ہی معاملہ نکل آیا۔
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
Awais Aslam Mirza (29-04-11), کنعان (29-04-11), یاسر عمران مرزا (28-04-11), موجو (30-04-11), محمدخلیل (28-04-11), مرزا عامر (28-04-11), عبدالقدوس (28-04-11), عبداللہ آدم (30-04-11)
پرانا 28-04-11, 05:07 PM   #13
Senior Member
 
سیفی خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مقام: خاموش آباد
مراسلات: 3,531
کمائي: 44,441
شکریہ: 4,038
2,386 مراسلہ میں 5,923 بارشکریہ ادا کیا گیا
سیفی خان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں سیفی خان کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

شکریہ حیدر بھائی ۔ ۔ ۔ میں بھی یہاں یہی سوال کرنے والا تھا کہ کوئی ایسا ہے کہ جو یہ گواہی دے کہ وہاں غریب کا علاج واقعی میں مفت ہوتا ہے ۔ ۔ ورنہ ہم بھی یہی سنتے آئے ہیں کہ بہت پیسے لیئے جاتے ہیں ۔ ۔ ۔
__________________

میرا بلاگ۔ صدائےقلندرhttp://saifikhan011.blogspot.com/
سیفی خان آف لائن ہے   Reply With Quote
سیفی خان کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (28-04-11)
پرانا 28-04-11, 05:11 PM   #14
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,363
کمائي: 95,377
شکریہ: 52,449
11,147 مراسلہ میں 35,181 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میری معلومات چند سال پرانی ہیں۔ آج کا علم نہیں ۔ اب بھی ہوتا ہو گا یار۔ جو لوگ کام نہیں کر سکتے، وہ الزام تراشی تو بخوبی کر لیا کرتے ہیں۔
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 28-04-11, 05:23 PM   #15
ذیلی ناظم

عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
کمائي: 154,199
شکریہ: 4,887
4,397 مراسلہ میں 11,052 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
عمران خان کی بچپن کی تصاویر دیکھنے آیا تھا۔
یہ رہی عمران خان کی بچپن کی تصویر، ساتھ میں انکی ماں شوکت خانم بھی ہے
Name:  207040_203260969694847_195084043845873_601694_509102_n.jpg
Views: 64
Size:  20.6 KB
عدنان دانی آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا
کنعان (29-04-11), حیدر (29-04-11)
جواب

Tags
کلیم, گھر, پاکستانی, لوگ, میراث, آج, اسلام, تحریک انصاف، جماعت اسلامی, تعارف, تصاویر, حال, خان, دوست, دبئی, ذوالفقار, رات, شادی, شخص, عوام, علی, علمی, علاج, عمران, عمران خان, غریبوں, صبح

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
اپنی تصویر کو کسی بھی تصویر میں ایڈ کریں زارا سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست 11 03-05-11 08:59 PM
تصویر بنائیں قاسم شاہ دلچسپ اور عجیب 0 16-12-10 09:51 PM
ہمارےگھرکی چند تصویریں رانا امر اسلام اور معاشرہ 8 09-05-10 09:11 AM
تصویریں آپ کے لئے گلاب خان خبریں 26 06-05-10 12:57 PM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 05:18 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger