| اپکے کالم ہم اپکے کالم کے نام سے ایک نیا سلسلہ شروع کر رہے ہیں۔ جس میں ہم تمام لکھاری حضرات کو دعوت دیتے ہیں کہ وہ اپنے کالم یہاں پر پوسٹ کریں۔ |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 632
|
||||
| 9 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا | sahj (22-01-10), کنعان (22-01-10), نیلم خان (21-01-10), منتظمین (21-01-10), ابن آدم (03-03-10), بزم خیال (22-01-10), راجہ اکرام (21-01-10), طاھر (21-01-10), عدنان دانی (22-01-10) |
|
|
#2 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,872
کمائي: 560,375
شکریہ: 25,518
10,398 مراسلہ میں 38,457 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
خوبصورت شئیرنگ اللہ پاک سب کو اپنے گھرکی اور اپنے محبوب
کے در کی حاضری نصیب فرمائے آمین
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا | sahj (22-01-10), کنعان (22-01-10), یاسر عمران مرزا (21-01-10), بزم خیال (22-01-10), راجہ اکرام (21-01-10) |
|
|
#3 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,566
کمائي: 315,063
شکریہ: 25,210
16,387 مراسلہ میں 41,618 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
واقعی یہ رتبہ بلند جسے ملا مل گیا
اور این سعادت بزور بازو نیست بھائی آپ خوش قسمت ہیں، اللہ آپ کا عمرہ قبول فرمائے اور سب کو یہ سعادت نصیب فرمائے کہ کعبۃ اللہ اور مسجد نبوی صلی اللہ علیہ و سلم کی زیارت کر سکیں
__________________
محتاج اصلاح و دعا
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,817
کمائي: 46,565
شکریہ: 2,080
1,944 مراسلہ میں 6,506 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم،
برادر آپ کو عمرہ کی سعادت مبارک ہو، واقعی آپ لوگ خوش نصیب ہیںجو حرمین سے اتنے قریب ہیں، اللہ ہم سب کو ایسی سعادت بار بار نصیب کرے - آمین۔ ذرا عمرے کے بعد والی تصویر بھی تو دکھادیں ![]() والسلام طاہر
__________________
ہمیں خبر ہے لٹیروں کے سب ٹھکانوں کی شریک جرم نہ ہوتے تو مخبری کرتے |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے طاھر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#5 | |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
اقتباس:
ویکھو
|
|
|
|
|
|
|
#6 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,614
شکریہ: 9,805
7,524 مراسلہ میں 22,595 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
سرورق کےلیے پیش کریں۔
دو وضاحتیں کر دوں۔ دعائیں مانگنا عربی میں فرض نہیں ہے۔ دعا اپ کسی بھی زبان میں مانگ سکتے ہیں اور زیادہ بہتر یہی ہے کہ اپنی مادری زبان میں دعا مانگیں۔ اس سے اپ زیادہ استغراق سے اپنا دھیان اللہ کی طرف لگا سکتے ہیں۔ کچھ مسنون دعائیں ہیں وہ اپ عربی میں پڑھ سکتے ہیں۔ کچھ بال کٹوانے سے حلق نہیں ہوتا ہے۔ حلق کےلیے اپ کو پورے سر سے بال کٹوانے ہوتے ہیں / افضل یہی ہے کہ اپ بال مکمل طور پر نکال دیں۔ والسلام
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو! |
|
|
|
| 7 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا | کنعان (22-01-10), نیلم خان (22-01-10), بزم خیال (22-01-10), طاھر (22-01-10), عادل سہیل (26-01-10), عبداللہ حیدر (24-01-10), عدنان دانی (22-01-10) |
|
|
#7 | |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
اقتباس:
اور مراسلہ سرورق کے لیے پیش کرتا ہوں۔ |
|
|
|
|
|
|
#8 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,872
کمائي: 560,375
شکریہ: 25,518
10,398 مراسلہ میں 38,457 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اللہ پاک آپ کی حرمین شریفین کی حاضری قبول فرمائے اور ہر سال جانے کی توفیق نصیب فرمائے آمین
اور اب جب جائیں تو پاک نیٹ کے تمام ممبران کی حاضری کی خصوصی دعا کریں
__________________
سمندر نے سمندر ،دریا نے دریا جانا مجھے جسکا جتنا ظرف تھا اتنا ہی پہچانا مجھے |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا | کنعان (22-01-10), یاسر عمران مرزا (22-01-10), منتظمین (22-01-10), بزم خیال (22-01-10), طاھر (22-01-10) |
|
|
#9 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,499
کمائي: 118,579
شکریہ: 13,494
4,906 مراسلہ میں 16,692 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم بھائی
بہت تفصیلی اور اچھی باتیں آپ نے بیان کی ہیں جزاک اللہ خیر۔ آپ نے درست فرمایا کہ جس کو بلاوا آئے وہی جاتا ھے آپ نے بھی لکھا میں نے بھی بہت دیکھے ہیں میں بھی ان میں سے ایک ہوں ابھی آپ کا موضوع چل رہا ھے میں پھر کبھی بیان کروں گا۔ ٹنڈ پر جو میں جانتا ہوں وہ بتا دیتا ہوں کہ پہلی بار ٹنڈ ہی کروانی پڑتی ھے اس کے بعد آپ چاہیں تو تھوڑے سے بال بھی کٹوا سکتے ہیں، میں جب پہلی بار گیا تھا تو مقام ابراھیم پر دو پولیس والے اور 4 جبہ پہنے اماموں سے میرا جھگڑا ہو گیا تھا عربی تو مجھے بھی آتی تھی اور مسئلے بھی، مگر بات میں نے اپنی منوا کر ہی چھوڑی تھی، اللہ معاف کرے۔ ٹنڈ پر آپ کو ایک بات بتاتے ہیں جونہی ساتواں چکر پورا ہوتا ھے تو دروزے کے باہر لائن سے حجام/حلاق کی دکانیں ہیں وہاں پر کوئی بھی دکاندار باہر نہیں آ سکتا سب اندر سے انگلیاں دکھا رہے ہوتے ہیں، اس وقت کے مطابق کوئی دکان کے اندر سے ایک انگلی دکھا رہا تھا کوئی دو اور کوئی تین۔ خیر میں 2 انگلیوں والے کی دکان میں داخل ہوا کرسی پر بیٹھا جونہی اس نے سر پر استرا مارا میں اٹھ کر کھڑا ہو گیا کہ یار پانی تو لگاؤ سر چھیلنا ھے ، دکاندار بولا بھائی اتنا ٹائم نہیں تھوڑا صبر کریں، خیر ان کی اتنی سپیڈ ھے 2 منٹ میں ایک ٹنڈ کر دیتے ہیں ![]() والسلام
__________________
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#10 | |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
اقتباس:
وہاں جلدی میں ہمارے پاکستانی نائی بھائی کچھ بھی کر دیتے ہیں، خیر اب تو منظر کافی تبدیل ہو گیا کچھ سال پہلے کی نسبت۔۔۔ میری ٹنڈ کرنے سے پہلے نائی نے گھٹیا سا صابن گھول رکھا تھا ایک بوتل میں وہ لگا دیا میرے بالوں پر یوں ٹنڈ آسانی سے ہو گئی، بعد میں گھر آکر میں نے اچھی طرح نہا لیا۔۔۔ نوٹ، میں نے اپنی تصاویر سیکورٹی وجوہات کی وجہ سے کچھ دھندلی کر دی ہیں، امید ہے سبھی احباب تصاویر دیکھ چکے ہوں گے۔شکریہ |
|
|
|
|
| یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا گیا | کنعان (24-01-10) |
|
|
#11 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,817
کمائي: 46,565
شکریہ: 2,080
1,944 مراسلہ میں 6,506 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم،
بھائی یاسر عمران، ایک سوال آپ سے کہ ایک دن میں کتنے عمرے ہو سکتے ہیں؟ والسلام طاہر |
|
|
|
|
|
#12 | |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,499
کمائي: 118,579
شکریہ: 13,494
4,906 مراسلہ میں 16,692 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
السلام علیکم طاہر بھائی ایک دن میں جتنی آپ میں ہمت ھے اتنے عمرے کر سکتے ہیں۔ میرے علم کے مطابق پہلا عمرہ تو جو کر رہا ھے وہ اسی کی نسبت ھے اور اس کے بعد ایسا ہوتا ھے کہ جو اپنے خاندان میں بڑے بزورگ فوت ہو چکے ہیں ان کے نام پر، یا جس زندوں میں آپ کو اچھا لگتا ھے اس کے نام پر، باقی اگر کسی کے پاس اس سے اچھی تفصیلی معلومات ھے تو وہ بھی روشنی ڈال سکتا ھے، ہمت کی بات پر میں نے جو بات نوٹ کی ھے وہ ہر مرتبہ میرے ساتھ ہوتی ھے، کیونکہ جب ہم چھوٹے ہوتے تھے تو بڑے بزورگوں سے سنا کرتے تھے کہ حج جوانی کا بڑھاپے میں بندے میں ہمت نہیں ہوتی۔ میں نے پہلی مرتبہ جب عمرہ کیا تھا تو طواف کعبہ کے لئے میں نے بالکل کعبہ کے ساتھ سے چکر شروع کئے تھے کہ چکر چھوٹے پڑیں گے، اور جب سات چکر پورے ہونے پر میرے جسم کے اندر سے ساری قوتیں ختم ہو گئی تھیں میری ٹانگیں چلنے سے جواب دے گئی تھیں، اور اس کے بعد کے عوامل بڑی مشکل سے ادا کئے تھے، اور یہ ہر مرتبہ ایسا ہی ہوتا ھے، ویسے میرے ساتھ کوئی جتنے مرضی میل پیدل چل لے کچھ نہیں ہوتا، مگر خانہ کعبہ کے طواف کے بعد ایسا ہی ہوتا ھے، واللہ اعلم والسلام |
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#13 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,817
کمائي: 46,565
شکریہ: 2,080
1,944 مراسلہ میں 6,506 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
جناب کنعان بھائی - بہت شکریہ - دراصل میں عمرے کا پلان بنا رہا ہوں - اگر "اوپر"سے اجازت مل گئی تو ضرور انشاءاللہ والسلام طاہر |
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے طاھر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#14 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,168
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
مدینے کو جائیں یہ جی چاہتا ہے
محمدۖ کی باتیں محمدۖ کی سیرت سنیں اور سنائيں یہ جی چاہتا ہے
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#15 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,499
کمائي: 118,579
شکریہ: 13,494
4,906 مراسلہ میں 16,692 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم
اللہ سبحان تعالی آپ کی اجازت قبول فرمائے آمین والسلام |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| com, پاکستان, پسند, نماز, نظر, مکہ, مکمل, ممکن, اللہ, تصاویر, دعائیں, رات, راستہ, رشتے, سفر, سورج گرہن, سال, شہر, صاف, صبح, صحیح, صحن, صحت, صدی, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| کیمائے سعادت | wajee | کتاب گھر | 4 | 30-12-10 04:24 PM |
| صرف اللہ کے لئے حج کرنے والے کی سعادت: حدیث | گلاب خان | عمرہ و حج | 0 | 07-10-10 04:38 AM |
| اے عافیہ . . . اے میری مسلمان بہن.. سعدی کے قلم س | پیاسا | عمومی بحث | 0 | 15-08-08 08:58 AM |
| شیخ سعدی کی گرفتاری | پیاسا | متفرقات | 0 | 05-08-08 09:57 AM |
| ولادت با سعادت | خرم شہزاد خرم | پیارے نبی کی حیات طیبہ(ص) | 4 | 07-10-07 03:08 AM |