| اپکے کالم ہم اپکے کالم کے نام سے ایک نیا سلسلہ شروع کر رہے ہیں۔ جس میں ہم تمام لکھاری حضرات کو دعوت دیتے ہیں کہ وہ اپنے کالم یہاں پر پوسٹ کریں۔ |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 849
|
||||
| 16 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا | فرحان دانش (12-04-09), یاسر عمران مرزا (25-05-11), منتظمین (03-04-09), محمدخلیل (03-04-09), محمدعدنان (04-04-09), مرزا عامر (02-10-10), آبی ٹوکول (25-05-11), ام غزل (04-04-09), بزم خیال (26-05-11), حیدر Rehan (25-05-11), حسینیت زندہ باد (26-06-09), رضی (25-06-09), سامیہ بٹ (15-05-11), سحر (16-04-09), سعود (11-04-09), عبداللہ حیدر (03-04-09) |
|
|
#2 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,614
شکریہ: 9,805
7,524 مراسلہ میں 22,595 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
سرورق میں ڈالنے کے لیے متعلقہ موضوع میں لنک دیں۔
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#4 |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 189
کمائي: 5,403
شکریہ: 47
168 مراسلہ میں 485 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ظلم اور زیادتی ہر معاشرے میں بلا امتیاز مرد عورت ہوتی ھے۔ کسی ایک واقعہ کو بنیاد بنا کر یہ رائے قائم نہیں کی جا سکتی کہ زیادتی صرف عورت کے ساتھ ہو رہی ھے۔ دوسری بات شاہ جی؛ آپ میرے چھوٹے بھائی ہیں یاد رکھیں کہ تھانے کی ایف آئی آر اور ادبی و علمی تحریر میں فرق ہوتا ہے ایک اچھے تخلیق کار کا فرض ہوتا ھے کہ ملنے والی انفرمیشن کو اس طرح بیان کرے کہ زبان کی اغلاط بھی نہ ہوں اسلوب بھی نکھر جائے اور موضوع بھی دلنشن ہو جائے ۔ اردو ادب میں عورت کی مظلومیت ایک تحریک کی صورت میں ھے آپ حاجرہ مستور یا خدیجہ مستور کی تحریریں پڑھ کر دیکھیں میری رائے میں اتنی عورت مظلوم نہیں ھے جتنا ھمارے معاشرے میں مرد ھے ہمارے معاشرہ میں عورت کا عمومی طور پر احترام کیا جاتا ھے اگر کہیں عورت پر ظلم ھو رہا ھے تو ایسا اکثر نہیں ھوتا ۔ بہر کیف آپ کو لکھنے کا جنون ھے اور میں آپ کے اس جذبے کی قدر کرتا ھوں انشااللہ آپ ترقی کریں گے ۔
سدید مسعود |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے سد ید مسعو د کا شکریہ ادا کیا | آبی ٹوکول (25-05-11), ایس اے نقوی (03-04-09), ام غزل (04-04-09), بزم خیال (26-05-11), حسینیت زندہ باد (26-06-09) |
|
|
#5 | |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,614
شکریہ: 9,805
7,524 مراسلہ میں 22,595 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
میںان کو متعلقہ موضوع میں بھی پیش کرتا ہوں۔
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو! |
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2008
مراسلات: 665
کمائي: 7,276
شکریہ: 0
371 مراسلہ میں 828 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جب تک مرد باقی رہیں گے!
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے arifkarim کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2008
مراسلات: 665
کمائي: 7,276
شکریہ: 0
371 مراسلہ میں 828 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
عورتوں کی تذلیل مرد کرتے ہیںنا، تو جب تک دنیا میں مرد رہیں گے، عورتیں اسی طرح ظلم کی چکی میںپستی رہیں گی، خواہ مشرق ہو یا مغرب!
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے arifkarim کا شکریہ ادا کیا | ایس اے نقوی (16-06-09), حسینیت زندہ باد (26-06-09) |
|
|
#9 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مراسلات: 2,866
کمائي: 28,498
شکریہ: 10,920
1,995 مراسلہ میں 4,853 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
عورت پر ذیادتی کے ذمے دار مرد نہیں بلکہ غلط سوچ ،گھٹیا تربیت ، اور بعضاوقات خود عورت بھی ہوتی ہے ، یاد رکھیں معاشرہ عورت اور مرد مل کر بناتے ہیں، پھر چاہے تعمیر غلط ہو یا صحیح ، ذمے دار دونوں ہی ہوںگے، اگر عورت پر ظلم ہوتا ہے تو بھی قصور وار عورت ہی ہے کہ وہ کیوں اس ظلم کے خلاف آواز نہیںاُٹھاتی اگر اُٹھاتی ہے اور اسے انصاف پھر بھی نہیںملتا( جیسا کہ انجم بھائی کی تحریر میں ) تو قصور اس نظام کا ہے ، اور پھر اس مرد کا۔
امید ہے عارف کریم صاحب کی بات پر ذیادہ دھیان نہیں دیا جائے گا،آپ سب تو جانتے ہیںکہ وہ مسلمانوںکہ لیکر ویسے ہی بہت پریشان رہتے ہیں۔ |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے ام غزل کا شکریہ ادا کیا | فیصل ناصر (27-04-09), آبی ٹوکول (25-05-11), ایس اے نقوی (16-06-09), حیدر Rehan (25-05-11), حسینیت زندہ باد (26-06-09) |
|
|
#10 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
|
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#11 |
|
Senior Member
![]() |
اور کوئی تبصرہ کرنے والا نہیں کہ الفاظ سمجھ سے باہر ہیں
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#12 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 28
مراسلات: 2,782
کمائي: 41,156
شکریہ: 2,659
1,639 مراسلہ میں 3,768 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جب تک ہمارے معاشرے سےجہالت ختم نہیں ہوگی عورت کی تزلیل ہوتی رہے گی
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے فرحان دانش کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#13 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,602
کمائي: 172,511
شکریہ: 8,802
5,784 مراسلہ میں 21,390 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ظلم چاہے عورت پر ہو یا مرد پر قابل مذمت ہے
اس مخصو ص واقع میں قصور لڑکی کے والدین کا ہے۔ہم اپنی بیٹیوں کی شادی کے لڑکے کی کمائی تو دیکھتے ہیں لیکن اس کی شرافت اور دینداری نہیں دیکھتے ہیں |
|
|
|
| 7 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا | آبی ٹوکول (25-05-11), ایس اے نقوی (16-06-09), ام غزل (17-04-09), حیدر Rehan (25-05-11), حسینیت زندہ باد (26-06-09), طاھر (16-04-09), عدنان دانی (25-05-11) |
|
|
#14 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
مگر ہم لوگ خود غرض ہو چکے ہیں ہم صرف بیٹیوں کا بوجھ اپنے سر ست ہٹانا چاہتے ہیں فی زمانہ جو کہ مہنگائی کی چکی میں انسان بری طرح پس رہا ہے اس کی کوشش یہ ہوتی کہ اپنی زندگی میں ہی اپنی بیٹی کی رخصتی کر جائے اس کےلئے ہم کو جیسا تیسا ملتا ہے ہم بیٹیاں بیاہ دیتے ہیں ( آپ کا شکریہ ) |
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا | ام غزل (17-04-09), حسینیت زندہ باد (26-06-09) |
|
|
#15 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Dec 2008
مراسلات: 617
کمائي: 11,175
شکریہ: 363
472 مراسلہ میں 1,331 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
معذرت عارف بھائی
آپ کی بات بہت عجیب لگی ہے۔ عورت اور مرد کا رشتہ لازم وملزوم ہے۔ مردوں کو ختم کرنے سے عورتوں پر ظلم وزیادتیاںختم نہیں ہوں گی۔ اگر عورت پر ظلم وجبر ختم کروانا ہے تو لوگوں کو ماں، بیٹی، بیوی، بہن کے رشتوں کی اہمیت سے روشناس کروانا ہوگا۔ پاکستان میںعورتوں پر ظلم وجبر کیوں ہے؟ اس کی سب سے بڑی وجہ تو جہالت ہے، جاگیردارانہ اور سرمایہ دارانہ نظام بھی ہے۔ سندھ، بلوچستان میں کاروکاری کے واقعات کیوںہوتے ہیں اس کے پیچھے جاگیردارانہ نظام ہے۔ مغربی اور بھارتی میڈیا بھی قصوروار ہے۔ اس کے علاوہ سب سے بڑی وجہ لاقانونیت اور ناانصافی بھی ہے آپ لاقانونیت، ناانصافی، جاگیرداری نظام، جہالت ختم کردیںتعلیم عام کردیںتو مجھے یقین ہے کہ عورتوں پر ظلم وتشدد کے واقعات اگر ختم نہ ہوسکےتو کم ضرور ہوجائیںگے۔ |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے راشد احمد کا شکریہ ادا کیا |
![]() |
| Tags |
| فرض, پولیس, واقعات, لڑکی, مہنگائی, ماں, معاشرہ, اللہ, الزام, انسان, اسلام, بھائی, تحریر, جواب, جرم, خلاف, دعا, زندگی, زمانہ, سرمایہ دارانہ, شخص, عورت, غزل, صحیح, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| اللہ کی رحمت( محمد(ص) و نعمت ( آل محمد(ع) کا تزکرہ و شکر کرو ۔ | حیدر Rehan | ایمان | 3 | 09-02-11 04:44 PM |
| عوام کو مارتےہو اور وہ روئے بھی نہ۔۔۔۔ جب عوام بھوکے مرے گی تو تبدیلی کی آوازیں تو آئیں گی | جاویداسد | خبریں | 2 | 21-09-10 08:12 PM |
| الطاف بھائی کا مارشل لاء کا مطالبہ اور عوام کی سوچ ۔ کیاعوام سیاستدانوں سے اکتا گئے ؟ | جاویداسد | خبریں | 1 | 24-08-10 11:23 PM |
| حال خوش تزکرہ نگاروں کا جون ایلیاء | Real_Light | جون ایلیا | 0 | 14-06-08 11:51 AM |
| ’عوامی نمائندے، عوامی مینڈیٹ کا احترام کریں‘ | چاچا کمال | خبریں | 1 | 07-04-08 06:31 AM |