| اپکے کالم ہم اپکے کالم کے نام سے ایک نیا سلسلہ شروع کر رہے ہیں۔ جس میں ہم تمام لکھاری حضرات کو دعوت دیتے ہیں کہ وہ اپنے کالم یہاں پر پوسٹ کریں۔ |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 823
|
||||
| 9 قاری/قارئین نے آبی ٹوکول کا شکریہ ادا کیا | فیصل ناصر (22-12-10), فرخ ظفر (22-12-10), یاسر عمران مرزا (22-12-10), نورالدین (24-12-10), محمدخلیل (22-12-10), تانیہ رحمان ستارہ (22-12-10), حیدر (23-12-10), عبداللہ آدم (24-12-10), عبداللہ حیدر (23-12-10) |
|
|
#2 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
یقیننا ہم سب کو غصہ پر اچھے انداز میںقابو پا لینا چاہیے اور صلہ رحمی اختیار کرنی چاہیے۔ اکثر اوقات ایسا ہوتا ہے کہ جن پر ہم غصہ کر رہے ہوتے ہیں وہ ہمارے احترام میںخاموش رہ کر برداشت کرتے ہیں ۔ ان کے احترام کرنے کی لاج رکھتے ہوے ہمیں غصہ کو قابو کر لینا چاہیے۔
ایک اور بات بھی دیکھنے میںآئی ہے کہ غصہ کی حالت میں جو امور بہت غیر مناسب دکھائی دے رہے ہوتے ہیں غصہ ختم ہونے کے بعد وہی نارمل دکھائی دینے لگتے ہیں۔ غصہ اترنے کے بعد انسان وہ سب بھول جاتا ہے۔
__________________
عرفی تومیندیش ذغوغائے رقیباں - آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا میرا بلاگ | yasirimran.wordpress.com |
|
|
|
|
|
#3 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,614
شکریہ: 9,805
7,524 مراسلہ میں 22,595 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جب اپ دوسروں کو حجور اور حجرت اور اس قبیل کے الفاظ سے یاد کرتے ہیں تو اس وقت اپ غصے میں ہوتے ہیں یا پھر جان بوجھ کر تضحیک کررہے ہوتے ہیں۔۔۔ اپنے موضوع کی روشنی میں ہی جواب دیجیے گا۔
والسلام
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو! |
|
|
|
| 7 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا | فیصل ناصر (22-12-10), فرخ ظفر (22-12-10), ھارون اعظم (23-12-10), نورالدین (24-12-10), آبی ٹوکول (22-12-10), حیدر (23-12-10), عبداللہ آدم (24-12-10) |
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 2,339
کمائي: 52,070
شکریہ: 4,380
1,825 مراسلہ میں 6,817 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کبھی غصہ اور کبھی پیار دونوں صورتوں میں انہی الفاظ کا استعمال کرتا ہوں جبکہ اکثر سنجیدہ مباحثوں میں ان الفاظ کو بطور طنز کے استعمال کرتا ہوں مگر ڈیفنیٹلی ان کا محرک غصہ ہی ہوتا ہے ۔ ۔ ۔
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے آبی ٹوکول کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Nov 2010
عمر: 24
مراسلات: 244
کمائي: 2,624
شکریہ: 465
167 مراسلہ میں 370 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
دیکھا ۔ بڑے بھائی کو غصہ آ گیا ۔۔۔۔۔۔۔
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے فرخ ظفر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,850
کمائي: 277,992
شکریہ: 1,151
6,263 مراسلہ میں 14,131 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم
Anger is one of the most misunderstood and overused of human emotions. First, anger is a reaction to an inner emotion and not a planned action. Second, anger is easier to show: everyone has anger issues. Third, the feelings underlying the anger reaction make us feel vulnerable and weak; your anger makes you feel, at least momentarily, strong and in control. Fourth, angry behaviors are learned over the life-span and therefore can be unlearned and replaced with healthier patterns of coping . Fifth, anger can be an immediate reaction to an isolated event or it can be a response after numerous events شیئرنگ کا شکریہ Waiting for Bardasht..
__________________
![]() |
|
|
|
|
|
#9 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 2,339
کمائي: 52,070
شکریہ: 4,380
1,825 مراسلہ میں 6,817 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
|
|
|
|
|
| آبی ٹوکول کا شکریہ ادا کیا گیا | حیدر (23-12-10) |
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,850
کمائي: 277,992
شکریہ: 1,151
6,263 مراسلہ میں 14,131 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
|
|
#11 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 2,339
کمائي: 52,070
شکریہ: 4,380
1,825 مراسلہ میں 6,817 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
ویسے بھائی جان "حضور اور حضرت " اور اس قبیل کہ دوسرے الفاظ کا استعمال بطور طنز تو ہوسکتا ہے مگر بطور تضحیک نہیں ۔ کیا خیال ہے آپکا ؟؟؟؟ |
|
|
|
|
| آبی ٹوکول کا شکریہ ادا کیا گیا | حیدر (23-12-10) |
|
|
#12 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,614
شکریہ: 9,805
7,524 مراسلہ میں 22,595 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میرا مقصد بحث برائے بحث نہیں تھا بلکہ اس امر کی یاد دہانی تھی کہ ہمیں اپنے لکھے ہوئے پر عمل بھی کرنا چاہیے اور ہمارا دین ہمیں کیا سکھاتا ہے۔
|
|
|
|
| 8 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا | فیصل ناصر (23-12-10), ھارون اعظم (23-12-10), یاسر عمران مرزا (23-12-10), نورالدین (24-12-10), آبی ٹوکول (23-12-10), حیدر (23-12-10), عبداللہ آدم (24-12-10), عبداللہ حیدر (23-12-10) |
|
|
#13 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 2,339
کمائي: 52,070
شکریہ: 4,380
1,825 مراسلہ میں 6,817 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اور مجھے بھی بحث برائے بحث کا کوئی شوق نہیں یہ مراسلہ میں نے اس لیے لگایا کہ تاکہ لوگوں پر غصہ کی حقیقت واضح ہوسکے اصل میں غصہ ہوتا کیا ہے اور آتا کب ہے اور اسکی حقیقت کیا ہے ؟؟؟ میں نے اس مراسلہ میں ایک جنرل بات کی تھی غصہ کے اسباب اور اسکے کنٹرول کے بارے میں اپنی زات کی بابت کوئی بڑے بڑے دعوے نہیں کیئے تھے جو جناب کو مجھے یاد دہانی کی ضروت محسوس ہوئی تھی مجھے تو اس فورم پر برملا اعتراف ہے کہ میں اکثر غصہ کرتا ہوں مگر الحمدللہ وہ ناحق نہیں ہوتا اور نہ ہی آوٹ آف کنٹرول ہوتا ہے باقی میں نے عمل کے بہت بڑے بڑے کوئی دعوٰے کبھی بھی نہیں کیئے تھے جو آپ کو مجھے یاد دہانی کی یوں ضرورت محسوس ہوئی بندہ بہت ہی گناہگار انسان ہے باقی میں نے دوبارہ اس لیے عرض کی کہ آپکو باور کراسکوں کہ طنز اور تضحیک میں بڑا فرق ہوتا ہے میرے استعمال کیئے الفاظ میں طنز تو ہوتا ہے مگر تضحیک ہرگز نہیں ۔ ۔۔ والسلام
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے آبی ٹوکول کا شکریہ ادا کیا | ھارون اعظم (23-12-10), حیدر (23-12-10) |
|
|
#14 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,614
شکریہ: 9,805
7,524 مراسلہ میں 22,595 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
حد سے بڑا ہوا طنز تضحیک ہی ہوتا ہے۔
|
|
|
|
| 6 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا | فیصل ناصر (23-12-10), ھارون اعظم (23-12-10), نورالدین (24-12-10), آبی ٹوکول (23-12-10), حیدر (23-12-10), عبداللہ آدم (24-12-10) |
|
|
#15 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 2,339
کمائي: 52,070
شکریہ: 4,380
1,825 مراسلہ میں 6,817 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
یعنی مراسلہ آپ کا سوالیہ پیرائے میں تھا مگر اس میں میری ذات کی بابت طنز " لم تقولون مالا تفعلون " کی مصداق بطور " یاد دہانی " کہ موجود تھا اب اس بات کا فیصلہ میں آپ پر عام قارئین پر چھوڑتا ہوں کہ آپ کا وہ طنز حد سے بڑھا ہوا تھا کہ نہیں ؟؟؟؟ یاد رہے میرے نزدیک طنز طنز ہے اور طنز ہی رہے گا اس میں تضحیک کا ایلیمنٹ نہ ہوگا تضحیک کے لیے صریح الفاظ استعمال کیئے جاتے ہیں نہ کہ کلمات کا مفھوم مخالف ۔ ۔والسلام |
|
|
|
|
| آبی ٹوکول کا شکریہ ادا کیا گیا | حیدر (23-12-10) |
![]() |
| Tags |
| پیارے, پاک, لوگ, مواخذہ, موسیٰ علیہ السلام, مسجد, آدمی, اللہ, انسان, امیر, اردو, اسلام, جواب, جلد, حکم, حل, حدیث, خواتین, زندگی, شخص, عالم, عزت, غصّہ, صحت, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| غصے کا دھاگہ | Haya 786 | گپ شپ | 121 | 18-03-11 05:09 PM |
| کشمیر پر ایرانی بیان نے بھارت کو غصہ دلا دیا | جاویداسد | خبریں | 1 | 19-11-10 08:19 PM |
| غصے کا علاج | ابن آدم | عمومی بحث | 0 | 18-05-09 10:30 AM |
| غصہ اور نفرت | راشد احمد | اپکے کالم | 7 | 07-05-09 08:00 PM |
| غصے کا دور | لاسلکی | گپ شپ | 1 | 03-06-08 04:27 PM |