واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > اپکے کالم



اپکے کالم ہم اپکے کالم کے نام سے ایک نیا سلسلہ شروع کر رہے ہیں۔ جس میں ہم تمام لکھاری حضرات کو دعوت دیتے ہیں کہ وہ اپنے کالم یہاں پر پوسٹ کریں۔


غلامي کي ايک چھوٹي سي رسي

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 18-05-11, 12:54 PM   #1
غلامي کي ايک چھوٹي سي رسي
عصمت عصمت آف لائن ہے 18-05-11, 12:54 PM

غلامي کي ايک چھوٹي سي رسي
میرا پاکستا ن سب کا پاکستا ن جس کا دل کرے آدھمکے

وطن عزیز کو وجود میں آئے 63سال کا عرصہ ہو چکا ہے ’’یوم آزادی‘‘ ایک طرف تاریخ کے لہو رنگ اوراق کی یاد تازہ کرتی ہے، تو دوسری طرف وہ آزادی کے حسین خواب پر قربان ہوئی قیمتی جانوں، لٹی عصمتوں سے تجدید عہد وفا کا ایک اور موقع بھی فراہم کرتی ہے تاکہ ہم اپنے ماضی کو مد نظر رکھتے ہوئےاپنے حال کا محاسبہ کریں اور مستقبل کے لئے ان سياست دانوں کا انتخاب کریں جو ہماری قوم کو زندہ ضمیرلئے حقیقی معنوں میں آزاد قوموں کی فہرست میں لا کھڑا کریں۔اور کہيں ہم آزاد ہيں يہاں کي ہر چيز آزاد ہے،پر ايسا ہونا ممکن نہيں ہے،ہمارے اسلام کے مطابق ہر نيا آنے والا حکمران ظالم ہوگا،تاريخ بدل جاتي ہے لوگ بدل جاتے ہيں،شکليں بدل جاتي ہيں ،دل بدل جاتے ہيں ،اللہ تعالي کي بات کبھي نہيں بدلتي،اب ڈرامے ہونگے ظالم سے ظالم حکمران ہونگے جو غلام کريں گے سب کو اور ننگا اور بے کار،ان مظلوم غريب عوام کو کبھي روٹي کا لالچ تو کبھي چھت کا لالچ ،پر يہ باتيں تو پراني ہوگئي ہيں،اب کون سا لالچ ديں گے،پھر بھي ہم آزاد ہيں ہم آزادہي رہيں گے بس اتنا ہوگا ہمارے گلے ميں غلامي کي ايک چھوٹي سي رسي رہي گي،پھر بھي آزاد ہيں
میرا پاکستا ن سب کا پاکستان جس کا دل کرے آ دھمکے
----------------
-------------------
__________________
ہماری جنگ تو خود سے تھی،ڈھال کیا رکھتے
فقیر لوگ تھے ،مال و منال کیا رکھتے
-

 
عصمت's Avatar
عصمت
Senior Member
تاریخ شمولیت: Dec 2010
مقام: ڈیرہ غایخان۔مانہ احمدانی
عمر: 34
مراسلات: 438
شکریہ: 223
302 مراسلہ میں 783 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 210
Reply With Quote
عصمت کا شکریہ ادا کیا گیا
صبیحہ (18-05-11)
پرانا 18-05-11, 01:14 PM   #2
Senior Member
 
صبیحہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2011
مقام: my home
مراسلات: 413
کمائي: 4,719
شکریہ: 431
333 مراسلہ میں 736 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جیوشیرا۔ اچھا لکھا ہے عصمت
صبیحہ آف لائن ہے   Reply With Quote
صبیحہ کا شکریہ ادا کیا گیا
عصمت (18-05-11)
پرانا 18-05-11, 01:21 PM   #3
Senior Member
 
عصمت's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2010
مقام: ڈیرہ غایخان۔مانہ احمدانی
عمر: 34
مراسلات: 438
کمائي: 7,813
شکریہ: 223
302 مراسلہ میں 783 بارشکریہ ادا کیا گیا
عصمت کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں عصمت کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : صبیحہ مراسلہ دیکھیں
جیوشیرا۔ اچھا لکھا ہے عصمت
شکریہ جی آپ کو پسند آئی تحریر
عصمت آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
ہے،, کرے, پاکستان, وفا, لوگ, نظر, موقع, ممکن, مطابق, آزاد, ايک, اسلام, بے, بدل, بس, حال, خواب, دل, رنگ, سال, ظالم, عہد, عوام, عرصہ, عزیز


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
دھماکے کے مجرموں تک پہنچ گئے ہيں، سي سي پي او کراچي فرحان دانش خبریں 2 06-01-10 12:04 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 05:23 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger