واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > اپکے کالم



اپکے کالم ہم اپکے کالم کے نام سے ایک نیا سلسلہ شروع کر رہے ہیں۔ جس میں ہم تمام لکھاری حضرات کو دعوت دیتے ہیں کہ وہ اپنے کالم یہاں پر پوسٹ کریں۔


فاشسٹ۔ شدت پسند ۔۔ اوریا مقبول جان

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 01-02-11, 03:36 PM   #1
فاشسٹ۔ شدت پسند ۔۔ اوریا مقبول جان
راجہ اکرام راجہ اکرام آن لائن ہے 01-02-11, 03:36 PM

فاشسٹ، شدت پسند ۔۔۔۔۔۔ ایک اہم موضوع پر ایک اچھا کالم
ضرور پڑھیں اور اپنی رائے دیں

Attached Thumbnails
%D9%81%D8%A7%D8%B4%D8%B3%D9%B9.gif  


 
راجہ اکرام's Avatar
راجہ اکرام
ناظم اعلی
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,566
شکریہ: 25,210
16,387 مراسلہ میں 41,618 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 1212
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
saraah (03-02-11), محمدعدنان (04-02-11), عبداللہ آدم (03-02-11), غلام خان (04-02-11)
پرانا 02-02-11, 11:28 PM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Apr 2010
مراسلات: 572
کمائي: 12,515
شکریہ: 11
399 مراسلہ میں 934 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

راجہ بھائی

السلام علیکم

اجازت ہو تو میں کچھ عرض کروں

چلیں، آپ کی اجازت اخذ کر لیتا ہوں

ایک محاورہ ہے "بد اچھا بدنام برا" ۔ بوڑھے لوگ کبھی کبھی بات سولہ آنے کی کر جاتے ہیں اور وہ بات کیسے اثر انداز ہوتی ہے، ہم سب اس کو روز مرّہ کی زندگی میں دیکھتے ہیں۔

آپ نے جو کالم اقتباس کیا ہے اور اس کو پڑھنے کے بعد ایسے لگنے لگ گیا ہے کہ میں سب کے سامنے اپنا پیٹ ننگا کر کے کھڑا ہوا ہوں اور آپ مجھے آئینہ دکھا رہے ہیں یہ دیکھو تم شرمندہ ہوئے کتنے اچھے لگتے ہو۔

بات کچھ صحیح ہے کہ ہر تان "اسلام" اور "پاکستان" پر ہی ٹوٹتی ہے۔ لیکن اس بات میں صداقت نہیں ہے کیونکہ شاید "چور کی داڑھی میں تنکا" تو آپ نے ضرور سنا ہو گا ، شاید آپ اور ہم ان احساسات سے گزر رہے ہیں۔

کہاں سے شروع کریں، چلیں آپ کو چیدہ چیدہ واقعات سناتا ہوں، پھر آپ ضرور بتائیے گا کہ اس جگہ پر آپ ہوتے تو کیا کرتے۔

11/9 حملہ اور اس کی ذمّہ داری کس نے قبول کی؟
لندن میں "ٹرین بومبنگ" اور اس کی ذمّہ داری کس نے لی؟

مصر میں چرچ میں جن لوگوں کو یرغمال بنایا، اس کے ذمّہ دار کون؟

پاکستان میں مسجدوں، سکولوں، سرکاری عمارتوں کو دہشت گردی کا نشانہ کس نے بنایا؟
پاکستان کی کرکٹ ٹیم نے باہر جا کر کیا گل کھلائے؟

پاکستان کی تاریخ میں 40 ارب کی کرپشن جو اسٹیٹ بینک میں ہوئی اس کا ذمّہ دار کون ہے؟
مزہب کے نام پر دن دھیاڑے کسی کے جسم میں گولیاں گھسانا کس کا کام ہے؟
رشوت، چور بازاری، ڈاکے، ظلم، تکبر، جارحیت کس کا کام ہے؟
یہ میڈیائی دور ہے اور اس دور میں سب کچھ عیاں ہے

رہ گئی بات نجی جرائم کی تو، کل ایک باپ نے اپنی 15 سالہ بیٹی کا ریپ کیا، یہ ایک نجی معاملہ ہے جو دنیا کے ہر معاشرے میں کم ذہنیت کے لوگ کرتے ہیں لیکن مندرجہ بالا چیزوں کا لیبل کس کا ہے؟

راجہ بھائی اور بھی غم ہیں زمانے میں

بارش اس ہی چھت سے ٹپکتی ہے جو کمزور ہو اور اس میں سوراخ ہو

یہ سوال میرے آپ سے ہیں، ایک عام انسان کے جو اب چائے میں چینی اس لیے نہیں پیتا ہے کہ ذیا بیطس نہ ہو جائے ورنہ مہنگائی تھوڑی ہے۔ جو بجلی کا بل دیتا ہے، جو خون سے بہت مہنگی ہے
اداس ساحل آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے اداس ساحل کا شکریہ ادا کیا
saraah (03-02-11), کنعان (04-02-11), منتظمین (02-02-11), محمدعدنان (04-02-11), غلام خان (04-02-11)
پرانا 03-02-11, 08:24 PM   #3
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,566
کمائي: 315,063
شکریہ: 25,210
16,387 مراسلہ میں 41,618 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

باتیں تو آپ کی اچھی ہیں لیکن یہاں ان کے ذکر کرنے کی ضرورت مجھے سمجھ نہیں آئی اس لئے جواب دینا ضروری نہیں ہے۔
جو بات کالم نگار واضح کرنا چاہ رہا ہے اگر کسی کو سمجھ آ جائے تو یہی کافی ہے
اور جس نے یہ عہد کر لیا ہو کہ اسلام اور پاکستان ہی کو الزام دینا ہے تو پھر اس کے لئے دعا ہی کی جا سکتی ہے۔
شکریہ
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
مسٹر شیف (07-02-11), احمد بلال (03-02-11), عروج (04-02-11), غلام خان (04-02-11)
پرانا 03-02-11, 08:37 PM   #4
Senior Member
 
saraah's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: pakistan
مراسلات: 431
کمائي: 5,442
شکریہ: 630
273 مراسلہ میں 547 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

پوسٹ نمبر 2 میں کی گئی باتوں کا یہ مطلب نظر آتا ہے کہ آپ اپنا امیج ایسا بنائیں ہی کیوں کہ آپ پہ انگلی اٹھے۔۔۔۔۔
__________________
''اک مِٹی دے باوے تے پا چُنی
سانہوں یار دے ہون دا مان لبھا''
saraah آف لائن ہے   Reply With Quote
saraah کا شکریہ ادا کیا گیا
عروج (04-02-11)
پرانا 03-02-11, 08:50 PM   #5
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 1,689
کمائي: 31,853
شکریہ: 10,596
1,219 مراسلہ میں 3,224 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کالم نگار سے متفق ہوں۔ مسلمان داڑہی میں‌انہیں دہشت گرد اور کریہہ نظر آتا ہے یہودی داڑہی میں حسین
احمد بلال آف لائن ہے   Reply With Quote
احمد بلال کا شکریہ ادا کیا گیا
عروج (04-02-11)
پرانا 03-02-11, 09:35 PM   #6
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,566
کمائي: 315,063
شکریہ: 25,210
16,387 مراسلہ میں 41,618 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : saraah مراسلہ دیکھیں
پوسٹ نمبر 2 میں کی گئی باتوں کا یہ مطلب نظر آتا ہے کہ آپ اپنا امیج ایسا بنائیں ہی کیوں کہ آپ پہ انگلی اٹھے۔۔۔۔۔
لیکن پوسٹ نمبر ایک میں جو کہا گیا تھا ، پوسٹ نمبر دو اس کا بالکل الٹ ہے۔
کالم نگار کا نقطہ نظر یہ ہے کہ جب اسلام کا پیروکار اگر کوئی غلطی کرتا ہے تو الزام سیدھا اسلام پر لگتا ہے
لیکن جب دیگر مذاہب کے لوگ غلط کام کرتے ہیں تو عیسائیت، یہودیت یا ہندو ازم پر الزام کیوں نہیں لگتا؟؟؟
اگر اسلامی بم ہے، اسلامی دہشت گردی ہے تو پھر ہندو ایٹم بم کیوں نہیں؟ یہودی بم کیوں نہیں؟؟

کالم نگار نے صرف اس دوغلے پن، دوہرے معیار کا رونا رویا ہے۔۔۔
اگر یہ بات بھی کسی کو اسلام دشمنی پر برانگیختہ کرتی ہے تو سو بسم اللہ
جی کھول کر کرے ۔۔۔۔۔ لیکن یاد رکھے کہ
پھونکوں سے یہ چراغ بجھایا نہ جائے گا
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
مرزا عامر (04-02-11), احمد بلال (04-02-11), غلام خان (04-02-11)
پرانا 03-02-11, 09:38 PM   #7
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Apr 2010
مراسلات: 572
کمائي: 12,515
شکریہ: 11
399 مراسلہ میں 934 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : راجہ اکرام مراسلہ دیکھیں
باتیں تو آپ کی اچھی ہیں لیکن یہاں ان کے ذکر کرنے کی ضرورت مجھے سمجھ نہیں آئی اس لئے جواب دینا ضروری نہیں ہے۔
جو بات کالم نگار واضح کرنا چاہ رہا ہے اگر کسی کو سمجھ آ جائے تو یہی کافی ہے
اور جس نے یہ عہد کر لیا ہو کہ اسلام اور پاکستان ہی کو الزام دینا ہے تو پھر اس کے لئے دعا ہی کی جا سکتی ہے۔
شکریہ

راجہ بھائی

السلام علیکم
لگتا ہے میں نے بہت کچھ کہ دیا ہے۔ آپ کے لیے ایک شعر۔

آپ تو دل کے دھڑکنے سے بھی ڈر جاتے ہیں
پھر بھی یہ ضد ہے کہ ہم زخم جگر دیکھیں گے
اداس ساحل آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 03-02-11, 09:43 PM   #8
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,566
کمائي: 315,063
شکریہ: 25,210
16,387 مراسلہ میں 41,618 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جی بھائی
آپ نے بہت کچھ کہا ہے اور اچھا کہا ہے
لیکن مسئلہ یہ ہے کہ غلط جگہ پر کہہ دیا ہے، یہاں نہ یہ موضوع ہے اور نہ اس کا جواب دینے کی ضرورت
اس کالم کا جو پیغام تھا وہ میں نے اوپر آسان الفاظ میں بیان کر دیا ہے۔۔
یہاں یہ موازنہ کرنے کا موقع نہیں کہ کس نے کیا کیا ۔۔۔۔۔۔۔ بات صرف اتنی سی ہے کہ جو کرے الزام اسی کو دیں، مذہب یا ملک کو نہ دیں۔۔۔ اگر مذہب کو دینا ہے تو پھر سب کو دیں صرف اسلام کو نہ دیں
اگر یہ بات کسی کو سمجھ نہیں آتی اور وہ اپنی معلومات کی فہرست مرتب کر کے یہ سمجھتا ہے کہ اس نے بڑا کارنامہ سر انجام دے دیا ہے تو سوائے افسوس کے اور کچھ نہیں کیا جا سکتا
ایک معیار بنائیں ۔۔۔۔۔۔ پھر سب کو اسی حساب سے دیکھیں ۔۔۔۔۔۔ دوہرا معیار سب کے ہاں یکساں طور پر قابل مذمت ہے



اور شعر آپ کا بہت اچھا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔ مزا آیا پڑھ کر
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
محمدعدنان (04-02-11), مرزا عامر (04-02-11), مسٹر شیف (07-02-11), احمد بلال (04-02-11), عروج (04-02-11), غلام خان (04-02-11)
پرانا 03-02-11, 09:44 PM   #9
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,566
کمائي: 315,063
شکریہ: 25,210
16,387 مراسلہ میں 41,618 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ایک مصرعہ آپ کے لئے بھی

اس سمت ہزاروں سینے ہیں اس سمت اگر ہیں تیر بہت
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
مرزا عامر (04-02-11), احمد بلال (04-02-11), عروج (04-02-11), غلام خان (04-02-11)
پرانا 03-02-11, 09:52 PM   #10
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Apr 2010
مراسلات: 572
کمائي: 12,515
شکریہ: 11
399 مراسلہ میں 934 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : راجہ اکرام مراسلہ دیکھیں
باتیں تو آپ کی اچھی ہیں لیکن یہاں ان کے ذکر کرنے کی ضرورت مجھے سمجھ نہیں آئی اس لئے جواب دینا ضروری نہیں ہے۔
جو بات کالم نگار واضح کرنا چاہ رہا ہے اگر کسی کو سمجھ آ جائے تو یہی کافی ہے
اور جس نے یہ عہد کر لیا ہو کہ اسلام اور پاکستان ہی کو الزام دینا ہے تو پھر اس کے لئے دعا ہی کی جا سکتی ہے۔
شکریہ

راجہ بھائی

السلام علیکم
لگتا ہے میں نے بہت کچھ کہ دیا ہے۔ آپ کے لیے ایک شعر۔

آپ تو دل کے دھڑکنے سے بھی ڈر جاتے ہیں
پھر بھی یہ ضد ہے کہ ہم زخم جگر دیکھیں گے
اداس ساحل آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے اداس ساحل کا شکریہ ادا کیا
عروج (04-02-11), غلام خان (04-02-11)
پرانا 03-02-11, 10:41 PM   #11
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Apr 2010
مراسلات: 572
کمائي: 12,515
شکریہ: 11
399 مراسلہ میں 934 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : راجہ اکرام مراسلہ دیکھیں
ایک مصرعہ آپ کے لئے بھی

اس سمت ہزاروں سینے ہیں اس سمت اگر ہیں تیر بہت
راجہ بھائی

ہمیں تو اپنوں نے لوٹا، غیروں میں کہاں دم تھا

میری کشتی وہاں ڈوبی، جہاں پانی کم تھا
اداس ساحل آف لائن ہے   Reply With Quote
اداس ساحل کا شکریہ ادا کیا گیا
غلام خان (04-02-11)
پرانا 03-02-11, 10:48 PM   #12
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,566
کمائي: 315,063
شکریہ: 25,210
16,387 مراسلہ میں 41,618 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہ بات اگر میں کہتا تو آپ کے لئے تو زیادہ مناسب تھا
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 04-02-11, 12:51 AM   #13
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jan 2011
مراسلات: 296
کمائي: 4,385
شکریہ: 5
147 مراسلہ میں 234 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default سوال

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : راجہ اکرام مراسلہ دیکھیں
فاشسٹ، شدت پسند ۔۔۔۔۔۔ ایک اہم موضوع پر ایک اچھا کالم
ضرور پڑھیں اور اپنی رائے دیں
راجہ بھائی،
آپ کا سوال ہے کہ دہشتگردی پر اسلام کا ليبل کيوں لگايا جاتا ہے؟ جواب يہ ہے کہ سب مسلمان دہشتگرد نہيں، ليکن بدقسمتی سے آج کل ہر دہشتگردی کی ذمہ داری مسلمان ہی لے رہے ہيں۔ قصور ستاروں کا نہيں بلکہ ہمارا ہے۔
اوارا اجنبی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے اوارا اجنبی کا شکریہ ادا کیا
مرزا عامر (04-02-11), غلام خان (04-02-11)
پرانا 04-02-11, 01:05 AM   #14
Senior Member
 
مرزا عامر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,713
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,065 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : اوارا اجنبی مراسلہ دیکھیں
راجہ بھائی،
آپ کا سوال ہے کہ دہشتگردی پر اسلام کا ليبل کيوں لگايا جاتا ہے؟ جواب يہ ہے کہ سب مسلمان دہشتگرد نہيں، ليکن بدقسمتی سے آج کل ہر دہشتگردی کی ذمہ داری مسلمان ہی لے رہے ہيں۔ قصور ستاروں کا نہيں بلکہ ہمارا ہے۔
دہشت گرد کون ہے یہ تو آنکھوں والوں پر عیاں ہے ۔ کس مسلمان نے دہشت گردی کا لیبل اپنے اوپر لیا ہے بھائی ۔ آپ نے ؟؟ یا آپ کے کسی خاندان والے نے ؟؟؟ یا میں نے یا میرے عزیز و اقارب میں سے کسی نے؟؟ پاکستانی عالموں میں سے کسی نے؟؟ ڈاکٹر اسرار احمد؟؟ طاہر القادری؟؟ مولانا الیاس قادری؟؟ طارق جمیل؟؟ وغیرہ یا کوئی اور مشہور نام ۔
میڈیا کے ذریعے مسلمانوں کو بدنام کرنے کے لیئے غائبانہ افراد سے ذمہ دہشت گردی کی ذمہ داری قبول کروالی جاتی ہے ۔ اکثر تو ایسا بھی ہوا ہے کہ جس خود کش حملہ آور کا ہماری امریکی غلام حکومت کو سر ملا وہ بعد میں زندہ پایا گیا۔
کیا یہ لوگ خود آکر میڈیا پر قبول کرتے ہیں کہ دہشت گردی ہم نے کی ہے؟؟ اگر یہ میڈیا سے اتنے قریب ہیں کہ ان کی ہر خبر میڈیا پر پہنچ جاتی ہے تو پھر امریکہ بہادر یا اس کی غلام حکومت ان دہشت گردوں کو پکڑ کیوں نہیں لیتے ۔ لیکن پکڑیں کسے۔ کسی کا وجود ہو تو پکڑیں ۔
__________________
میں اک دن لَوٹ کے آوں گا
مرزا عامر آن لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (04-02-11), محمدعدنان (04-02-11), احمد بلال (04-02-11), راجہ اکرام (04-02-11), عروج (04-02-11), غلام خان (04-02-11)
پرانا 04-02-11, 07:19 AM   #15
Senior Member
 
ابوسعد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2010
مقام: فوق الارض
عمر: 36
مراسلات: 456
کمائي: 10,512
شکریہ: 1,763
319 مراسلہ میں 856 بارشکریہ ادا کیا گیا
ابوسعد کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ہاں راجہ بھائی یہاں تو یہصورت حال ہے کہ

ہر شخص بنالیتا ہے اخلاق کا معیار
اپنے لئے کچھ اور زمانے کے لئے اور
ابوسعد آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ابوسعد کا شکریہ ادا کیا
مرزا عامر (04-02-11), راجہ اکرام (04-02-11), غلام خان (04-02-11)
جواب

Tags
کالم, پاکستان, پسند, واقعات, لوگ, چور, مہنگائی, موضوع, مقبول, آئینہ, اہم, اپنی, اوریا, انسان, اسلام, جان, خون, دیکھو, دیں, داڑھی, زندگی, شدت, عرض, صحیح, صداقت


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
کرسٹل کا موبائل ابن ضیاء دلچسپ اور عجیب 6 04-02-11 10:31 PM
صدر اوباما نے جنرل میکرسٹل کو برطرف کر دیا محمدخلیل خبریں 18 30-06-10 06:34 AM
لِپ اسٹک نیلم خان فیشن اور بیوٹی ٹپس 46 12-09-09 10:24 AM
پسند کے ممبر سے پسندیدہ سوال کریں، مسٹر رائٹ گپ شپ 63 14-09-07 09:00 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 05:25 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger