واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > اپکے کالم



اپکے کالم ہم اپکے کالم کے نام سے ایک نیا سلسلہ شروع کر رہے ہیں۔ جس میں ہم تمام لکھاری حضرات کو دعوت دیتے ہیں کہ وہ اپنے کالم یہاں پر پوسٹ کریں۔


فرقہ بندی ھے کہیں اور کہیں ذاتیں ھیں ، کیا زمانے میں پنپنے کی یہی باتیں ھیں؟

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات درجہ بندی: موضوع  کی درجہ بندی:  1 ووٹ 5.00 اوسط ظاہری انداز
پرانا 15-12-11, 09:50 AM   #1
فرقہ بندی ھے کہیں اور کہیں ذاتیں ھیں ، کیا زمانے میں پنپنے کی یہی باتیں ھیں؟
عروج عروج آف لائن ہے 15-12-11, 09:50 AM
درجہ بندی: (1 votes - 5.00 average)

آج کی اھم ضرورت مل جُل کر رھنے ،اتحاد دکھلانے اور متحد ھو جانے ھی کی ھے تاکہ دشمن ِاسلام کچھ بھی کہنے یا کرنے کے لیے اپنے انجام کا سَو نہیں ھزار بار سوچے۔
ھماری کو تاھیوں اور غیر دانشمندانہ سوچ و رویّوں کے باعث ھی کفار کو ھم پر چڑھائی کرنے اور الزامات سمیت ھر اقدام کرنے کی جرات وھمّت ھے۔
اللہ ھی سب کچھ کرنے پر قادر ھے وھی داتا ھے تو وھی رازق بھی ھے اچھا یا بُرا ،ھمارے اعمال کی بِناء پر کرنا صرف اُسی کے اختیار میں ھے۔
پھر ھمارا رویہ اور اعمال بھی تو اس قابِل نظر نہیں آتے کہ ھم پر رحم کیا جائے۔
ھم دن بہ دن گستاخیوں اور کوتاھیوں کا اضافہ ھی کر رھے ھیں جبکہ اُس کا فرمان تو یہ ھے کہ مجھ پر بھروسہ باندھو اور میرے ھی لیے متحد رھو۔ مگر ھم بحیثیت ِ رعیت اُس کے ھر حکم کے تابع فرماں ھیں مگر اپنی ھٹ دھرمی کے سبب اس سب پر عمل پیرا نہیں ھیں ۔
آج اپنی کم عقلی وکم علمی ھی کے باعث کفار کے ھر ظلم کا شکار بھی ھیں اور ھر الزام کو برداشت بھی کیے ھوئے ھیں ۔
جب اللہ تعالٰی ھم سے ناراض ھیں تو پھر تو ھمیں جنگ وجدل سے بھی آگے کے لیے تیار رھنا چاھئیے کیونکہ ھمارا ملازم جو کہ صرف چند رپؤں کی خاطر ھمارے ھاں ملازمت کررھا ھوتا ھے نہ کہ ذر خرید غلام ھوتا ھے ،معمولی غلطی ھی کرے ھمارا غصّہ آسمان سے باتیں کرنے لگتا ھے اور ھم سزا دے کر بھی مطمئن نہیں ھو پاتے، تو وہ تو ھمارا داتا و ربّ ھے وہ کس قدر طیش میں ، ھماری نافرمانیوں کے سبب آتا ھو گا جبکہ اُس کی رحیم وکریم ذات تو ہم سے ایسا کوئی برتاؤ رواء نہیں رکھے ھوئے۔
اور مسلم اقوام میں اخوت و بھائی چارے کا تو سب سے زیادہ فائدہ بھی ھمیں ھی ھے ۔وہ اس طرح سے کہ تجارت کرنے کے لیے اور خام مال کے لیے بھی کفار، ھنود ویہود ھماری ھی توجہ کے منتظر ھوا کرتے ھیں ،تھے اور رھیں گے ۔
اسی بات کو مدّ ِنظر رکھ کر ھم اپنی طاقت کا اندازہ تو لگائیں ۔ آج تک علاقے ،فرقے یا ذات پات کی بڑائی سے کچھ حاصل ھؤا؟ اگر سوچا جائے تو ھم زمانے میں رسواء ھونا تب ھی شروع ھوئے جب ھم نے ان خطوط پر عمل کیا اور خود کو ان خانوں میں بانٹ کر قید کر لیا اور ناسمجھی میں اسے آزادی گردانا۔
اب بھی وقت ھے اپنے ھاتھوں ھی بنائے ان بے مول نقاط سے خود کو آزاد کرائیں اور ملکی و بین الاقوامی سطح پر صرف دین ومذھب کی سلامتی وبڑھوتری کے لیے ناصرف سوچیں بلکہ قدم بڑھائیں۔
ان شاءاللہ آنے والا وقت ہمارا ھو گا صرف اتحاد ھی کی بناء پر۔ اور یہ مشکل وقت اب کٹ جائے گا۔صرف ھماری مثبت سوچ اور عملی اقدامات کے باعث۔ جوکہ ھم نے ذاتی طور کرنے ھیں ،یوں قطرے قطرے سے دریا بنتا چلا جائے گا اور پھر سمندر۔ جوکہ اپنا راستہ بنا ھی لیا کرتا ھے مگر اپنی مرضی سے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ از عروج۔
__________________
اے اللہ میرےوالدین پر رحم فرما۔ جیساکہ انہوں نے بچپن میں مجھے پالا۔ آمین۔

عروج
Senior Member
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 173
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے عروج کا شکریہ ادا کیا
A Nawaz Khan (04-01-12), نبیل خان (15-12-11), مرزا عامر (15-12-11), زارا (15-12-11), سحر (15-12-11)
پرانا 15-12-11, 11:54 AM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 2,286
کمائي: 26,466
شکریہ: 8,476
1,586 مراسلہ میں 3,506 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ان شاءاللہ آنے والا وقت ہمارا ھو گا صرف اتحاد ھی کی بناء پر۔ اور یہ مشکل وقت اب کٹ جائے گا۔صرف ھماری مثبت سوچ اور عملی اقدامات کے باعث۔ جوکہ ھم نے ذاتی طور کرنے ھیں ،یوں قطرے قطرے سے دریا بنتا چلا جائے گا اور پھر سمندر۔ جوکہ اپنا راستہ بنا ھی لیا کرتا ھے مگر اپنی مرضی سے ۔

ان شاءاللہ ! آنے والا وقت ہمارا ہی ہو گا۔۔ ۔
بہت مفید پوسٹ ہے ۔ ۔ ۔ جزاکِ اللہ خیرا
نبیل خان آف لائن ہے   Reply With Quote
نبیل خان کا شکریہ ادا کیا گیا
عروج (15-12-11)
جواب

Tags
کٹ, کس, یا, وقت, قید, قدم, نظر, آج, آزادی, اللہ, بھائی, بے, توجہ, حکم, خود, راستہ, شروع, طور, عقلی, علمی, علاقے, غلام, غلطی, غصّہ, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
دردِ فراق کی دو صورتیں ھیں Ashfaq Ahmed گپ شپ 1 25-01-11 06:47 PM
پاکستان میں ڈرون حملوں اور یورپ میں ٹی بی سے ہلاکتیں ہو رہی ہیں:شہباز شریف جاویداسد خبریں 6 08-11-10 07:46 PM
بس یادیں رہ جاتیں ھیں تانیہ رحمان ستارہ گپ شپ 11 08-10-08 02:43 AM
لڑائی کی باتیں کرنے والے سندھ کے غدار ہیں ،عوام کا مینڈیٹ تسلیم کرنا ہوگا،الطاف حسینلڑائی کی باتیں کرنے والے سندھ کے غدار ہیں ،عوام کا مین عبدالقدوس خبریں 0 26-02-08 02:27 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 05:26 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger